جمعرات, فروری 12, 2026
  • Login
Hindustan Express
  • ہوم
  • دیار وطن
  • آئینہ شہر
  • اخبارجہاں
  • بزم شمال
  • فن فنکار
  • کھیل ایکسپریس
  • خصوصی پیشکش
  • افکارِ جہاں
    • میرا کالم
    • قوس قزح
    • کھلاخط
  • Epaper
No Result
View All Result
  • ہوم
  • دیار وطن
  • آئینہ شہر
  • اخبارجہاں
  • بزم شمال
  • فن فنکار
  • کھیل ایکسپریس
  • خصوصی پیشکش
  • افکارِ جہاں
    • میرا کالم
    • قوس قزح
    • کھلاخط
  • Epaper
No Result
View All Result
Hindustan Express
Epaper
No Result
View All Result
Home اخبارجہاں

مہنگی بجلی کیخلاف مقبوضہ کشمیر میں احتجاج پرتشدد ہوگیا، پولیس افسرہلاک

Hindustan Express by Hindustan Express
مئی 12, 2024
in اخبارجہاں
0
مہنگی بجلی کیخلاف مقبوضہ کشمیر میں احتجاج پرتشدد ہوگیا، پولیس افسرہلاک
0
SHARES
57
VIEWS
Share on FacebookShare on TwitterShare on Whatsapp

مظفر آباد :مقبوضہ کشمیر میں بھاری بلوں کے خلاف مظاہروں میں گولیاں چل گئیں، فائرنگ سے اے ایس آئی سینے میں گولی لگنے سے جاں بحق ہوگیا۔میر پور، کوٹلی اور مظفر آباد میں مظاہرین اور پولیس کے درمیان جھڑپوں، پتھراؤ اور شیلنگ کے نتجے میں متعدد مظاہرین و پولیس اہلکار زخمی ہوئے جبکہ درجنوں مظاہرین دھرلیے گئے۔میرپور میں تصادم کے دوران گولی لگنے سے اے ایس آئی عدنان قریشی جاں بحق ہوئے جبکہ پونچھ میں مظاہرین نے مجسٹریٹ کی گاڑی کو آگ لگای۔کوٹلی میں بھی مظاہرین نے متعدد گاڑیاں توڑ دیں جبکہ پولیس نے بھی مظاہرین پر شیلنگ کی۔

مظفرآباد کے مختلف علاقوں میں پولیس اور مظاہرین کے درمیان پرتشدد واقعات ہوئے، جس سے صورتحال کشیدہ ہوگئی۔پولیس نے گرفتاریوں کےلیے کریک ڈاؤن شروع کردیا جبکہ مختلف شاہراہوں پر ناکے لگادیے گئے ہیں۔گرفتاری سے بچنے کےلیے دریائے نیلم میں چھلانگ لگانے والے نوجوان کو تشویشناک حالت میں اسپتال منتقل کردیا۔ مقبوضہ کشمیر میں مہنگی بجلی اور ٹیکسوں کے خلاف پرتشدد مظاہروں کا سلسلہ آج دوسرے دن بھی جاری رہا۔ وادی کے مختلف شہروں سے احتجاج کےلیے مظفر آباد جانے والے قافلوں اور پولیس کے درمیان جگہ جگہ جھڑپیں ہوئیں، کوٹلی، نکیال اور میرپور میں مظاہرین اور پولیس آمنے سامنے آ گئے۔

عوامی ایکشن کمیٹی کی کال پر مقبوضہ کشمیر میں مہنگائی اور مہنگی بجلی کے خلاف مختلف اضلاع میں آج دوسرے روز بھی مکمل اور جزوی ہڑتال کی گئی، کاروبار اور ٹرانسپورٹ بند رہی۔کوٹلی سے مظفرآباد کے لیے نکلنے والے قافلوں کو پولیس نے روکا تو جھڑپیں شروع ہو گئیں، پولیس نے شیلنگ کی تو مظاہرین نے پتھراؤ شروع کردیا۔ڈسٹرکٹ ہیڈ کواٹر اسپتال کوٹلی میں 40 سے زائد زخمیوں کو لایا گیا، کھوئی رٹہ، چڑھوئی، سہنسہ اور کوٹلی کے قافلے تتہ پانی پہنچ چکے ہیں۔مظاہرین نے رکاوٹیں توڑدیں، پولیس اور مظاہرین میں جھڑپیں رہیں،کوٹلی سے نکلنے والے قافلوں کو ریاں شریف پر پولیس کا سامنا کرنا پڑ گیا،پولیس اور مظاہرین میں جھڑپیں ہوئیں،متعدد پولیس اہلکار اورمظاہرین زخمی ہو گئے۔

مظاہرین نے متعدد گاڑیاں توڑ دیں، مظاہرین پر آنسو گیس کی شیلنگ بھی کی گئی، پونچھ کوٹلی مرکزی شاہراہ پر مجسٹریٹ اور متعدد گاڑیوں کو آگ لگا دی گئی۔نکیال میں مختلف علاقوں میں پولیس اور مظاہرین میں تصادم ہوا، درجنوں مظاہرین اور پولیس اہلکار زخمی ہوگئے۔ مقبوضہ کشمیر میں بازار، دفاتر اور تعلیمی ادارے بند ہیں، عوامی ایکشن کمیٹی کا لانگ مارچ کل مظفر آباد پہنچے گا، جہاں انتظامیہ نے جگہ جگہ رکاوٹیں کھڑی کرکے دفعہ 144 نافذ کردی ہے۔

Tags: پونچھشیلنگصورتحالعوامی ایکشن کمیٹیمظاہرینمقبوضہ کشمیرمہنگی بجلی
ShareTweetSend
Previous Post

ایکس صارفین کیلئے اب پیسے کمانا ہوا پہلے سے زیادہ آسان

Next Post

کسی بھی سیاسی کارکن کو ہراساں نہیں کیا جا رہا ہے:جموں وکشمیر پولیس

Hindustan Express

Hindustan Express

Next Post
کسی بھی سیاسی کارکن کو ہراساں نہیں کیا جا رہا ہے:جموں وکشمیر پولیس

کسی بھی سیاسی کارکن کو ہراساں نہیں کیا جا رہا ہے:جموں وکشمیر پولیس

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

خبریں

امریکہ میں خاندانی جھگڑا،ہند نژاد خاتون سمیت چار  ہلاک

امریکہ میں خاندانی جھگڑا،ہند نژاد خاتون سمیت چار ہلاک

جنوری 24, 2026
تعلیمی اداروں کو ڈریس طے کرنے کا اختیارہے:عدالت عظمیٰ

اگستا ویسٹ لینڈ ہیلی کاپٹر معاملہ میں مرکز کی اپیل مسترد

جنوری 19, 2026
ہندوستان اور یو اے ای کے مابین مفاہمتی یادداشت پر دستخط

ہندوستان اور یو اے ای کے مابین مفاہمتی یادداشت پر دستخط

جنوری 19, 2026
اپوزیشن اتحاد ’انڈیا‘ کا قومی سطح کا پروگرام 2 اکتوبر سے شروع ہوگا

بہار میں صنعت کاروں کو اقتصادی پیکیج فراہمی: نتیش کمار

جنوری 19, 2026
مرکزی الیکشن کمیشن کی ٹیم کا آئندہ ماہ دورہ تلنگانہ

ترنمول کانگریس کو الیکشن کمیشن کا سخت انتباہ

دسمبر 31, 2025
لالو یادو کے قریبی امیت کاتیال کو ای ڈی نے کیا گرفتار

رائے پورسمیت دس مقامات پر ای ڈی کا چھاپہ

دسمبر 31, 2025
سنجے راوت کی ضمانت منظور

سنجے راوت کو ملی بم سے اڑانے کی تحریری دھمکی

دسمبر 31, 2025
سی پی آئی کا صد سالہ یومِ تاسیس

سی پی آئی کا صد سالہ یومِ تاسیس

دسمبر 26, 2025
500 کروڑ سے زائد کی جی ایس ٹی چوری کاانکشاف

500 کروڑ سے زائد کی جی ایس ٹی چوری کاانکشاف

دسمبر 26, 2025
انڈیگو بحران پرتحقیقاتی کمیٹی  کی رپورٹ حکومت کے سپرد

انڈیگو بحران پرتحقیقاتی کمیٹی کی رپورٹ حکومت کے سپرد

دسمبر 26, 2025

Categories

  • Featured
  • آئینہ شہر
  • آج کی خبریں
  • أخبار
  • اخبارجہاں
  • افکارِ جہاں
  • الیکشن
  • بزم شمال
  • بزنس
  • بہار نامہ
  • پارلیمانی خبریں
  • جرائم
  • جہانِ اردو
  • جہانِ طب
  • حادثہ
  • حقوق انسانی
  • خاص خبریں
  • خدمتِ خلق
  • خصوصی پیشکش
  • دلچسپ
  • دہلی نامہ
  • دیارِ ملت
  • دیار وطن
  • دیارِادب
  • سائنس و تحقیق
  • سیاست
  • عالم اسلام
  • عدلیہ
  • فلسطین- اسرائیل جنگ
  • فن فنکار
  • قدرت کاقہر
  • قوس قزح
  • کانفرنس
  • کشمیرنامہ
  • کھلاخط
  • کھیل ایکسپریس
  • متحرك
  • مذہبی خبریں
  • موسيقى
  • میرا کالم
  • ہمسایہ

Tags

احتجاج اسرائیل اقوام متحدہ الیکشن الیکشن کمیشن امریکہ انتخابات اپوزیشن ایران اے ایم یو بنگلہ دیش بھارتیہ جنتا پارٹی بہار بی جے پی تلنگانہ جامعہ ملیہ اسلامیہ جموں وکشمیر حماس حکومت خواتین دہلی راجستھان راہل راہل گاندھی سپریم کورٹ عام آدمی پارٹی غزہ فلسطین لوک سبھا لوک سبھا انتخابات مسلمان ممبئی مودی مہاراشٹر نیشنل کانفرنس وزیر اعظم وزیر اعلیٰ پارلیمنٹ پاکستان کانگریس کرناٹک کشمیر کیجریوال ہماچل پردیش ہندوستان
  • Contact Us
  • Privacy Policy
  • Terms and Conditions

Web Editor: Shahidul Islam
.Copyright © Hindustan Express Urdu Daily, Published from, Delhi, India. All rights reserved

No Result
View All Result
  • ہوم
  • دیار وطن
  • آئینہ شہر
  • اخبارجہاں
  • بزم شمال
  • فن فنکار
  • کھیل ایکسپریس
  • خصوصی پیشکش
  • افکارِ جہاں
    • میرا کالم
    • قوس قزح
    • کھلاخط
  • Epaper

Web Editor: Shahidul Islam
.Copyright © Hindustan Express Urdu Daily, Published from, Delhi, India. All rights reserved

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In