اتوار, فروری 15, 2026
  • Login
Hindustan Express
  • ہوم
  • دیار وطن
  • آئینہ شہر
  • اخبارجہاں
  • بزم شمال
  • فن فنکار
  • کھیل ایکسپریس
  • خصوصی پیشکش
  • افکارِ جہاں
    • میرا کالم
    • قوس قزح
    • کھلاخط
  • Epaper
No Result
View All Result
  • ہوم
  • دیار وطن
  • آئینہ شہر
  • اخبارجہاں
  • بزم شمال
  • فن فنکار
  • کھیل ایکسپریس
  • خصوصی پیشکش
  • افکارِ جہاں
    • میرا کالم
    • قوس قزح
    • کھلاخط
  • Epaper
No Result
View All Result
Hindustan Express
Epaper
No Result
View All Result
Home أخبار خاص خبریں دلچسپ

روسی صدر اپنا ہمشکل دیکھ کر حیران

Hindustan Express by Hindustan Express
دسمبر 15, 2023
in دلچسپ
0
یوکرین تنازعہ کے حوالے سے روس کو ترک صدر کی ثالثی کی امید
0
SHARES
37
VIEWS
Share on FacebookShare on TwitterShare on Whatsapp

ماسکو(یو این آئی)روسی صدر ولادیمیر پوٹن اسکرین پر اپنا ہمشکل دیکھ کر حیران رہ گئے، اسکرین پر موجود روسی صدر نے اپنا تعارف کروایا۔ تفصیلات کے مطابق ماسکو میں سالانہ نیوز کانفرنس کے دوران شرکاء کو حیرت کا دھچکا لگا، جب اسکرین پر روسی صدر پوٹن جیسی شکل اور آواز رکھنے والے ایک اور شخص دکھائی دیا۔کانفرنس کے دوران کالرز نے بذریعہ ویڈیو لنک روسی صدر سے سوالات پوچھے، تاہم اس وقت خاصی دلچسپ صورتحال پیدا ہوئی جب اسکرین پر روسی صدر نمودار ہوئے اور اپنا تعارف کروایا۔پیوٹن سے حد درجہ مماثلت رکھنے والے شخص نے کہا، ’ہیلو، میں سینٹ پیٹرزبرگ یونیورسٹی کا طالبعلم ہوں اور پوچھنا چاہتا ہوں کہ آپ کی شکل کے کتنے لوگ موجود ہیں۔
ایک دم سے حیرت زدہ دکھائی دینے والے پیوتن نے کہا، ’مجھے نظرآرہا ہے کہ آپ میرے جیسے ہیں اور میری ہی آواز میں بات کر رہے ہیں، میں اس نتیجے پر پہنچا ہوں کہ میری طرح صرف ایک شخص ہوسکتا ہے جو میری آواز میں بات کر سکتا ہے اور وہ صرف میں خود ہوں۔‘روسی صدر کچھ دیر بعد دوبارہ بولے کہ بائے دا وے یہ میرا پہلا ڈبل ہے۔

Tags: حیرانروسی صدرہمشکلولادیمیر پوٹن
ShareTweetSend
Previous Post

8 ویں امیر شریعت کیخلاف امارت شرعیہ کی جھارکھنڈ یونٹ کی ‘بغاوت’

Next Post

نفرت کی سیاست کا مقابلہ بھائی چارہ کی طاقت سے کرنے پرمولاناارشد مدنی کا زور

Hindustan Express

Hindustan Express

Next Post
نفرت کی سیاست کا مقابلہ بھائی چارہ کی طاقت سے کرنے پرمولاناارشد مدنی کا زور

نفرت کی سیاست کا مقابلہ بھائی چارہ کی طاقت سے کرنے پرمولاناارشد مدنی کا زور

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

خبریں

امریکہ میں خاندانی جھگڑا،ہند نژاد خاتون سمیت چار  ہلاک

امریکہ میں خاندانی جھگڑا،ہند نژاد خاتون سمیت چار ہلاک

جنوری 24, 2026
تعلیمی اداروں کو ڈریس طے کرنے کا اختیارہے:عدالت عظمیٰ

اگستا ویسٹ لینڈ ہیلی کاپٹر معاملہ میں مرکز کی اپیل مسترد

جنوری 19, 2026
ہندوستان اور یو اے ای کے مابین مفاہمتی یادداشت پر دستخط

ہندوستان اور یو اے ای کے مابین مفاہمتی یادداشت پر دستخط

جنوری 19, 2026
اپوزیشن اتحاد ’انڈیا‘ کا قومی سطح کا پروگرام 2 اکتوبر سے شروع ہوگا

بہار میں صنعت کاروں کو اقتصادی پیکیج فراہمی: نتیش کمار

جنوری 19, 2026
مرکزی الیکشن کمیشن کی ٹیم کا آئندہ ماہ دورہ تلنگانہ

ترنمول کانگریس کو الیکشن کمیشن کا سخت انتباہ

دسمبر 31, 2025
لالو یادو کے قریبی امیت کاتیال کو ای ڈی نے کیا گرفتار

رائے پورسمیت دس مقامات پر ای ڈی کا چھاپہ

دسمبر 31, 2025
سنجے راوت کی ضمانت منظور

سنجے راوت کو ملی بم سے اڑانے کی تحریری دھمکی

دسمبر 31, 2025
سی پی آئی کا صد سالہ یومِ تاسیس

سی پی آئی کا صد سالہ یومِ تاسیس

دسمبر 26, 2025
500 کروڑ سے زائد کی جی ایس ٹی چوری کاانکشاف

500 کروڑ سے زائد کی جی ایس ٹی چوری کاانکشاف

دسمبر 26, 2025
انڈیگو بحران پرتحقیقاتی کمیٹی  کی رپورٹ حکومت کے سپرد

انڈیگو بحران پرتحقیقاتی کمیٹی کی رپورٹ حکومت کے سپرد

دسمبر 26, 2025

Categories

  • Featured
  • آئینہ شہر
  • آج کی خبریں
  • أخبار
  • اخبارجہاں
  • افکارِ جہاں
  • الیکشن
  • بزم شمال
  • بزنس
  • بہار نامہ
  • پارلیمانی خبریں
  • جرائم
  • جہانِ اردو
  • جہانِ طب
  • حادثہ
  • حقوق انسانی
  • خاص خبریں
  • خدمتِ خلق
  • خصوصی پیشکش
  • دلچسپ
  • دہلی نامہ
  • دیارِ ملت
  • دیار وطن
  • دیارِادب
  • سائنس و تحقیق
  • سیاست
  • عالم اسلام
  • عدلیہ
  • فلسطین- اسرائیل جنگ
  • فن فنکار
  • قدرت کاقہر
  • قوس قزح
  • کانفرنس
  • کشمیرنامہ
  • کھلاخط
  • کھیل ایکسپریس
  • متحرك
  • مذہبی خبریں
  • موسيقى
  • میرا کالم
  • ہمسایہ

Tags

احتجاج اسرائیل اقوام متحدہ الیکشن الیکشن کمیشن امریکہ انتخابات اپوزیشن ایران اے ایم یو بنگلہ دیش بھارتیہ جنتا پارٹی بہار بی جے پی تلنگانہ جامعہ ملیہ اسلامیہ جموں وکشمیر حماس حکومت خواتین دہلی راجستھان راہل راہل گاندھی سپریم کورٹ عام آدمی پارٹی غزہ فلسطین لوک سبھا لوک سبھا انتخابات مسلمان ممبئی مودی مہاراشٹر نیشنل کانفرنس وزیر اعظم وزیر اعلیٰ پارلیمنٹ پاکستان کانگریس کرناٹک کشمیر کیجریوال ہماچل پردیش ہندوستان
  • Contact Us
  • Privacy Policy
  • Terms and Conditions

Web Editor: Shahidul Islam
.Copyright © Hindustan Express Urdu Daily, Published from, Delhi, India. All rights reserved

No Result
View All Result
  • ہوم
  • دیار وطن
  • آئینہ شہر
  • اخبارجہاں
  • بزم شمال
  • فن فنکار
  • کھیل ایکسپریس
  • خصوصی پیشکش
  • افکارِ جہاں
    • میرا کالم
    • قوس قزح
    • کھلاخط
  • Epaper

Web Editor: Shahidul Islam
.Copyright © Hindustan Express Urdu Daily, Published from, Delhi, India. All rights reserved

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In