پیر, نومبر 10, 2025
  • Login
Hindustan Express
  • ہوم
  • دیار وطن
  • آئینہ شہر
  • اخبارجہاں
  • بزم شمال
  • فن فنکار
  • کھیل ایکسپریس
  • خصوصی پیشکش
  • افکارِ جہاں
    • میرا کالم
    • قوس قزح
    • کھلاخط
  • Epaper
No Result
View All Result
  • ہوم
  • دیار وطن
  • آئینہ شہر
  • اخبارجہاں
  • بزم شمال
  • فن فنکار
  • کھیل ایکسپریس
  • خصوصی پیشکش
  • افکارِ جہاں
    • میرا کالم
    • قوس قزح
    • کھلاخط
  • Epaper
No Result
View All Result
Hindustan Express
Epaper
No Result
View All Result
Home اخبارجہاں

قاضی فائز عیسیٰ پاکستان کے نئے چیف جسٹس بن گئے

Hindustan Express by Hindustan Express
ستمبر 17, 2023
in اخبارجہاں
0
قاضی فائز عیسیٰ پاکستان کے نئے چیف جسٹس بن گئے
0
SHARES
15
VIEWS
Share on FacebookShare on TwitterShare on Whatsapp

اسلام آباد: قاضی فائز عیسیٰ نے پاکستان کے 29 ویں چیف جسٹس کی حیثیت سے اپنے عہدے کا حلف اٹھا لیا ہے۔ وہ اس عہدے پر 25 اکتوبر 2024ء تک خدمات انجام دیں گے۔قاضی فائز عیسیٰ نے پاکستان کے 29 ویں چیف جسٹس کی حیثیت سے اپنے عہدے کا حلف اٹھا لیا ہے۔ پاکستانی صدر ڈاکٹر عارف علوی نے صدارتی رہائش گاہ پر منعقدہ خصوصی تقریب میں فائز عیسیٰ سے ان کے عہدے کا حلف لیا۔ اس موقع پر فائز عیسیٰ کی اہلیہ سرینا عیسیٰ بھی ان کے قریب موجود تھیں۔اس خصوصی تقریب میں پاکستان کے نگران وزیر اعظم انوار الحق کاکڑ اور پاکستانی فوج کے سربراہ جنرل عاصم منیر، نگران کابینہ کے ارکان اور دیگر اہم شخصیات نے شرکت کی۔قاضی فائز عیسیٰ 26 اکتوبر 1959ء کو صوبہ بلوچستان کے دارالحکومت کوئٹہ میں پیدا ہوئے۔ ان کے مرحوم والد قاضی محمد عیسیٰ تحریک پاکستان کے ایک نمایاں کارکن تھے۔ جبکہ ان کے دادا قاضی جلال الدین پاکستان کے قیام سے قبل ریاست قلات کے وزیر اعظم تھے۔قاضی فائز عیسیٰ بلوچستان سے تعلق رکھنے والے دوسری شخصیت ہیں جنہیں پاکستان کی سپریم کورٹ کا چیف جسٹس بننے کا شرف حاصل ہوا ہے۔ ان سے قبل افتخار محمد چوہدری نے اس عہدے پر خدمات انجام دی تھیں۔
پاکستان سپریم کورٹ کی ویب سائٹ پر نئے چیف جسٹس کے بارے میں فراہم کردہ معلومات کے مطابق قاضی فائز عیسیٰ گزشتہ 45 برس سے قانون کے شعبے منسلک ہیں۔ وکالت کی چار سالہ ڈگری مکمل کرنے کے بعد انہوں نے 27 برس تک بطور وکیل کام کیا۔
انہیں پانچ اگست 2009ء کو بلوچستان ہائیکورٹ کا چیف جسٹس مقرر کیا گیا۔ انہوں نے یہ ذمہ داری پانچ ستمبر 2014ء کو سپریم کورٹ میں بطور جسٹس تعیناتی تک انجام دی۔
پاکستان سپریم کورٹ کی ویب سائٹ پر جاری کردہ ایک دستاویز میں نئے چیف جسٹس کے اثاثہ جات، آمدنی، مراعات اور ٹیکس ادائیگی وغیرہ کی تفصیلات پر مبنی ایک دستاویز بھی موجود ہے۔اس دستاویز کے مطابق قاضی فائز عیسی کی 2020ء اور اس سے قبل کے دو سالوں کے دوران آمدنی اور ٹیکس کی ادائیگی کی تفصیل کچھ اس طرح ہے،2020ء میں آمدنی دو کروڑ، 12 لاکھ 37 ہزار 921 روپے تھی۔ اس آمدنی پر انہوں نے 26 لاکھ 78 ہزار 799 روپے کا ٹیکس ادا کیا۔2019ء میں آمدنی ایک کروڑ 71 لاکھ، 45 ہزار 972 روپے جبکہ ٹیکس کی ادائیگی 17 لاکھ، 92 ہزار سات روپے۔2018ء کے دوران قاضی فائز عیسیٰ کی ظاہر کردہ آمدنی ایک کروڑ 51 لاکھ، 13 ہزار 972 روپے جبکہ اس پر 22 لاکھ، 916 روپے کا ٹیکس ادا کیا گیا۔

Tags: پاکستانچیف جسٹسقاضی فائز عیسیٰ
ShareTweetSend
Previous Post

گودھرا سانحہ معاملہ میں سپریم کورٹ اپیلوں پر حتمی سماعت کے لئے تیار

Next Post

پارلیمانی اجلاس کے ایجنڈے کے بارے میں اپوزیشن کو اندھیرے میں رکھا جا رہا ہے: اپوزیشن

Hindustan Express

Hindustan Express

Next Post
اپوزیشن پارلیمنٹ میں مہنگائی اور بے روزگاری کے معاملے پر حکومت کو گھیرے گی

پارلیمانی اجلاس کے ایجنڈے کے بارے میں اپوزیشن کو اندھیرے میں رکھا جا رہا ہے: اپوزیشن

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

خبریں

مہنگائی شباب پر، غریب مشکل میں:اکھلیش

بہار تبدیلی کے لئے تیار ہے: اکھلیش یادو

نومبر 6, 2025
ملک میں انگریزوں جیسا مودی کا سامراج : پرینکا

ملک میں انگریزوں جیسا مودی کا سامراج : پرینکا

نومبر 6, 2025
کشمیرمیری فلمی زندگی کا سنگ میل رہا ہے: راج ببر

کشمیرمیری فلمی زندگی کا سنگ میل رہا ہے: راج ببر

نومبر 6, 2025
امریکہ میں کارگو طیارہ حادثہ کا شکار، 7  ہلاک

امریکہ میں کارگو طیارہ حادثہ کا شکار، 7 ہلاک

نومبر 5, 2025
فلپائن میں سمندری طوفان، 66 افراد ہلاک

فلپائن میں سمندری طوفان، 66 افراد ہلاک

نومبر 5, 2025
’آئڈیا کمیونیکیشنز‘ کی سلور جوبلی تقریب

’آئڈیا کمیونیکیشنز‘ کی سلور جوبلی تقریب

اکتوبر 18, 2025
یوپی میں جنگل راج قائم ہے:راہل گاندھی

یوپی میں جنگل راج قائم ہے:راہل گاندھی

اکتوبر 17, 2025
وزیر مالیات نرملا سیتارمن کی طبیعت ناساز

وزیر خزانہ نے کرناٹک گرامین بینک کی کارکردگی کا جائزہ لیا

اکتوبر 17, 2025
سری لنکا ئی وزیر اعظم کا نیتی آیوگ کا دورہ

سری لنکا ئی وزیر اعظم کا نیتی آیوگ کا دورہ

اکتوبر 17, 2025
دہلی میں 28 غیر قانونی بنگلہ دیشی شہری گرفتار

دہلی میں 28 غیر قانونی بنگلہ دیشی شہری گرفتار

اکتوبر 10, 2025

Categories

  • Featured
  • آئینہ شہر
  • آج کی خبریں
  • أخبار
  • اخبارجہاں
  • افکارِ جہاں
  • الیکشن
  • بزم شمال
  • بزنس
  • بہار نامہ
  • پارلیمانی خبریں
  • جرائم
  • جہانِ اردو
  • جہانِ طب
  • حادثہ
  • حقوق انسانی
  • خاص خبریں
  • خدمتِ خلق
  • خصوصی پیشکش
  • دلچسپ
  • دہلی نامہ
  • دیارِ ملت
  • دیار وطن
  • دیارِادب
  • سائنس و تحقیق
  • سیاست
  • عالم اسلام
  • عدلیہ
  • فلسطین- اسرائیل جنگ
  • فن فنکار
  • قدرت کاقہر
  • قوس قزح
  • کانفرنس
  • کشمیرنامہ
  • کھلاخط
  • کھیل ایکسپریس
  • متحرك
  • مذہبی خبریں
  • موسيقى
  • میرا کالم
  • ہمسایہ

Tags

احتجاج اسرائیل اقوام متحدہ الیکشن الیکشن کمیشن امریکہ انتخابات اپوزیشن ایران اے ایم یو بنگلہ دیش بھارتیہ جنتا پارٹی بہار بی جے پی تلنگانہ جامعہ ملیہ اسلامیہ جموں وکشمیر حماس حکومت خواتین دہلی راجستھان راہل راہل گاندھی سپریم کورٹ عام آدمی پارٹی غزہ فلسطین لوک سبھا لوک سبھا انتخابات مسلمان ممبئی مودی مہاراشٹر نیشنل کانفرنس وزیر اعظم وزیر اعلیٰ پارلیمنٹ پاکستان کانگریس کرناٹک کشمیر کیجریوال ہماچل پردیش ہندوستان
  • Contact Us
  • Privacy Policy
  • Terms and Conditions

Web Editor: Shahidul Islam
.Copyright © Hindustan Express Urdu Daily, Published from, Delhi, India. All rights reserved

No Result
View All Result
  • ہوم
  • دیار وطن
  • آئینہ شہر
  • اخبارجہاں
  • بزم شمال
  • فن فنکار
  • کھیل ایکسپریس
  • خصوصی پیشکش
  • افکارِ جہاں
    • میرا کالم
    • قوس قزح
    • کھلاخط
  • Epaper

Web Editor: Shahidul Islam
.Copyright © Hindustan Express Urdu Daily, Published from, Delhi, India. All rights reserved

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In