اتوار, جولائی 13, 2025
  • Login
Hindustan Express
  • ہوم
  • دیار وطن
  • آئینہ شہر
  • اخبارجہاں
  • بزم شمال
  • فن فنکار
  • کھیل ایکسپریس
  • خصوصی پیشکش
  • افکارِ جہاں
    • میرا کالم
    • قوس قزح
    • کھلاخط
  • Epaper
No Result
View All Result
  • ہوم
  • دیار وطن
  • آئینہ شہر
  • اخبارجہاں
  • بزم شمال
  • فن فنکار
  • کھیل ایکسپریس
  • خصوصی پیشکش
  • افکارِ جہاں
    • میرا کالم
    • قوس قزح
    • کھلاخط
  • Epaper
No Result
View All Result
Hindustan Express
Epaper
No Result
View All Result
Home أخبار خاص خبریں

راہل پرینکا ووٹ بینک کے ڈر سے اجودھیا نہیں آئے: شاہ

Hindustan Express by Hindustan Express
مئی 3, 2024
in خاص خبریں
0
راہل پرینکا ووٹ بینک کے ڈر سے اجودھیا نہیں آئے: شاہ
0
SHARES
20
VIEWS
Share on FacebookShare on TwitterShare on Whatsapp

بدایوں(یواین آئی) مرکزی وزیر داخلہ امت شاہ نے جمعرات کو کہا کہ کانگریس اور سماج وادی پارٹی(ایس پی) لیڈر اپنے ووٹ بینک سے ڈرتے ہیں اور یہی وجہ ہے کہ رام للا کی تفویض روح پروگرام کا دعوت نامہ ملنے کے بعد بھی اجودھیا نہیں آئے۔اسلامیہ انٹر کالج کے میدان میں بی جے پی امیدوار دروجئے کی حمایت میں عوامی ریلی سے خطاب کرتے ہوئے انہوں نے کہا’ کانگریس نے رام مندر کو اٹکا رکھا تھا۔ مودی دوسری بار وزیر اعظم نبے اور انہوں نے رام مندر تعمیر کی سبھی مشکلات کو آسان کردیا اور 22 جنوری 2024 کو پران پرتشٹھا کر رام للا کو ٹینٹ سے شاندار مندر میں پہنچ گئے۔ ہم نے راہل، اکھلیش ، ڈمپل اور مایاوتی کو پران پرتشٹھا کا دعوت نامہ دیا تھا لیکن لوگ نہیں آئے کیونکہ وہ اپنے ووٹ بینک سے ڈرتے ہیں۔ ان کا ڈر ان کو مبارک ہم بی جے پی والے ووٹ بینک سے نہیں ڈرتے ہیں۔

انہوں نے کہا’ ہم نے اورنگ زیب کا دربار توڑ کر کاشی وشو ناتھ کاریڈور کی تعمیر کروایا۔ شاہ نے کہا کہ آج مودی حکومت میں پاکستان کی کچھ غلط کرنے کی ہمت نہیں ہے جبکہ وہی پاکستان کانگریس حکومت کے دوران ہر روز کوئی نہ کوئی واردات کرتا تھا۔ پلوامہ حملہ کر کے اس نے غلطی کی تھی، جس کا ردعمل اتنا مضبوط تھا کہ آج بھی وہ ہمت نہیں کر پا رہا ہے۔
انہوں نے کہا کہ اگر آپ سب کمل کے نشان پر بٹن دبائیں گے تو وہ ووٹ نریندر مودی کو جائے گا۔ یہ انتخاب نریندر مودی کو تیسری بار وزیر اعظم بنانے اور کیرالہ سے کشمیر تک دہشت گردی کو ختم کرنے کے لیے ہے۔ یہ چھتیس گڑھ میں نکسل ازم کو ختم کرنے کا انتخاب ہے۔ پورے اتر پردیش کو غنڈوں سے آزاد کرنے کا الیکشن ہے۔ لہذا، آپ سب 7 مئی کو کمل کے نشان کا بٹن دبائیں۔

شاہ نے کہا کہ مودی حکومت 80 کروڑ غریبوں کو ہر ماہ 5 کلو راشن مفت فراہم کرنے کا کام کر رہی ہے۔ ہماری حکومت میں بیت الخلاء بنائے گئے، اجولا گیس کنکشن دیے گئے، ہر گھر میں پانی پہنچایا گیا، 60 کروڑ لوگوں کو 5 لاکھ روپے تک کا مفت علاج دیا جا رہا ہے۔ ہماری حکومت نے سب کو کورونا سے بچاؤ کے ٹیکے لگوائے۔
اکھلیش یادو پر حملہ کرتے ہوئے انہوں نے کہا کہ آپ یادو کارڈ کھیلتے ہیں لیکن آپ کو اپنے خاندان کے علاوہ کوئی دوسرا یادو نظر نہیں آتا۔ آپ خود لڑ رہے ہیں، ڈمپل، اکشے، دھرمیندر اور آدتیہ لڑ رہے ہیں۔ پانچوں یادواپنے پریوار سے دے دئیے۔

Tags: پاکستانپروگرامپرینکارام للاراہلکانگریسمرکزی وزیروزیر اعظموشو ناتھ کاریڈورووٹ بینک
ShareTweetSend
Previous Post

بھاجپا پراکسی امیدواروں کی ضمانت تک ضبط ہو جائے گی :محبوبہ مفتی

Next Post

ترکیہ نے اسرائیل سے تجارتی تعلقات منقطع کرلئے

Hindustan Express

Hindustan Express

Next Post
ترکیہ نے اسرائیل سے تجارتی تعلقات منقطع کرلئے

ترکیہ نے اسرائیل سے تجارتی تعلقات منقطع کرلئے

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

خبریں

الکٹورل بانڈ معاملے میں بی جے پی کے پاس جواب نہیں:اکھلیش

بی جے پی حکومت بجلی کے نظام کو خراب کررہی ہے: اکھلیش

جولائی 13, 2025
دہلی میں بجلی کی تاروں کو زیر زمین کرنے کا عمل شروع

دہلی میں بجلی کی تاروں کو زیر زمین کرنے کا عمل شروع

جولائی 13, 2025
غزہ  پٹی پراسرائیل کی جانب سے فضائی حملے

غزہ میں اسرائیلی درندگی، مزید 60 فلسطینی شہید

جولائی 13, 2025
صدر بازار میں آگ لگی، لاکھوں کا سامان جل کر راکھ

صدر بازار میں آگ لگی، لاکھوں کا سامان جل کر راکھ

جولائی 13, 2025
بہار میں ووٹر لسٹ کی نظرثانی مہم کیخلاف چکہ جام آج

بہار میں ووٹر لسٹ کی نظرثانی مہم کیخلاف چکہ جام آج

جولائی 13, 2025
دہلی کی سڑ کوں پر 100سے زیادہ نئی’دیوی‘بسوں کی آمد

دہلی کی سڑ کوں پر 100سے زیادہ نئی’دیوی‘بسوں کی آمد

جون 27, 2025
تیسری مدت میں ہر قسم کی بدعنوانی کو جڑ سے اکھاڑ پھینکیں گے: مودی

مودی۲ جولائی کو پانچ ممالک کے دورہ پر جائیں گے

جون 27, 2025
شرومنی اکالی دل لیڈرمجیٹھیا گرفتار

شرومنی اکالی دل لیڈرمجیٹھیا گرفتار

جون 25, 2025
ڈونلڈ ٹرمپ دھوکہ دہی میں ملوث قرار

ایران سے اسرائیل کو بڑی مار پڑی: صدرِ امریکہ

جون 27, 2025
کسانوں کے بقایہ جات کی پوری ادائیگی کرائے گی حکومت :یوگی

‘سیکولر’و’سوشلسٹ’ الفاظ سے یوگی کو دقـت

جون 25, 2025

Categories

  • Featured
  • آئینہ شہر
  • آج کی خبریں
  • أخبار
  • اخبارجہاں
  • افکارِ جہاں
  • الیکشن
  • بزم شمال
  • بزنس
  • بہار نامہ
  • پارلیمانی خبریں
  • جرائم
  • جہانِ اردو
  • جہانِ طب
  • حادثہ
  • حقوق انسانی
  • خاص خبریں
  • خدمتِ خلق
  • خصوصی پیشکش
  • دلچسپ
  • دہلی نامہ
  • دیارِ ملت
  • دیار وطن
  • دیارِادب
  • سائنس و تحقیق
  • سیاست
  • عالم اسلام
  • عدلیہ
  • فلسطین- اسرائیل جنگ
  • فن فنکار
  • قدرت کاقہر
  • قوس قزح
  • کانفرنس
  • کشمیرنامہ
  • کھلاخط
  • کھیل ایکسپریس
  • متحرك
  • مذہبی خبریں
  • موسيقى
  • میرا کالم
  • ہمسایہ

Tags

احتجاج اسرائیل اقوام متحدہ الیکشن الیکشن کمیشن امریکہ انتخابات اپوزیشن ایران اے ایم یو بنگلہ دیش بھارتیہ جنتا پارٹی بہار بی جے پی تلنگانہ جامعہ ملیہ اسلامیہ جموں وکشمیر حماس حکومت خواتین دہلی راجستھان راہل راہل گاندھی سپریم کورٹ عام آدمی پارٹی غزہ فلسطین لوک سبھا لوک سبھا انتخابات مدھیہ پردیش مسلمان ممبئی مودی مہاراشٹر وزیر اعظم وزیر اعلیٰ پارلیمنٹ پاکستان کانگریس کرناٹک کشمیر کیجریوال ہماچل پردیش ہندوستان
  • Contact Us
  • Privacy Policy
  • Terms and Conditions

Web Editor: Shahidul Islam
.Copyright © Hindustan Express Urdu Daily, Published from, Delhi, India. All rights reserved

No Result
View All Result
  • ہوم
  • دیار وطن
  • آئینہ شہر
  • اخبارجہاں
  • بزم شمال
  • فن فنکار
  • کھیل ایکسپریس
  • خصوصی پیشکش
  • افکارِ جہاں
    • میرا کالم
    • قوس قزح
    • کھلاخط
  • Epaper

Web Editor: Shahidul Islam
.Copyright © Hindustan Express Urdu Daily, Published from, Delhi, India. All rights reserved

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In