جمعہ, مارچ 20, 2026
  • Login
Hindustan Express
  • ہوم
  • دیار وطن
  • آئینہ شہر
  • اخبارجہاں
  • بزم شمال
  • فن فنکار
  • کھیل ایکسپریس
  • خصوصی پیشکش
  • افکارِ جہاں
    • میرا کالم
    • قوس قزح
    • کھلاخط
  • Epaper
No Result
View All Result
  • ہوم
  • دیار وطن
  • آئینہ شہر
  • اخبارجہاں
  • بزم شمال
  • فن فنکار
  • کھیل ایکسپریس
  • خصوصی پیشکش
  • افکارِ جہاں
    • میرا کالم
    • قوس قزح
    • کھلاخط
  • Epaper
No Result
View All Result
Hindustan Express
Epaper
No Result
View All Result
Home دہلی نامہ

اڈانی پر حملہ آور ہوئے سنجئے سنگھ

بولے: مودی کے دوست کی بدعنوانی کی وجہ سے سرمایہ کاروں کے ساڑھے پانچ لاکھ کروڑ ڈوبے گئے

Hindustan Express by Hindustan Express
نومبر 22, 2024
in دہلی نامہ
0
مودی حکومت کجریوال سرکار کو بدنام کرنا چاہتی ہے :سنجے سنگھ
0
SHARES
8
VIEWS
Share on FacebookShare on TwitterShare on Whatsapp

نئی دہلی، 22 نومبر (یو این آئی) عام آدمی پارٹی (آپ) نے کہا کہ وزیر اعظم نریندر مودی کے دوست اڈانی کی بدعنوانی کی وجہ سے ہندوستانی سرمایہ کاروں کے 5.50 لاکھ کروڑ روپے دوب گئے ہیں۔آپ کے راجیہ سبھا ایم پی سنجے سنگھ نے جمعہ کو کہا کہ مسٹر مودی جب بھی غیر ملکی دوروں پر گئے ہیں، ان کے دوست اڈانی کو ان ممالک میں بڑے سودے ملے ہیں، وہ ملک کے نہیں بلکہ اڈانی کے وزیر اعظم ہیں۔ وزیر اعظم ہندوستان کو مضبوط کرنے کے لیے نہیں بلکہ اپنے دوست اڈانی اور اپنے کاروبار کو مضبوط کرنے کے لیے بیرون ملک سفر کرتے ہیں۔ اڈانی کی بدعنوانی کی وجہ سے ملک میں عوام کی محنت کی کمائی کے تقریباً ساڑھے پانچ لاکھ کروڑ روپے ضائع ہوئے، لیکن وہ خاموش ہے۔

انہوں نے کہا کہ امریکہ کی تحقیقاتی ایجنسی نے بتایا ہے کہ گوتم اڈانی کے بھتیجے ساگر اڈانی نے افسران کو 2200 کروڑ روپے کی رشوت دے کر مہنگی بجلی فروخت کی ہے۔ رشوت ستانی کے ثبوت ملنے کے بعد ہی امریکی عدالت نے گوتم اڈانی اور ساگر اڈانی کے خلاف وارنٹ گرفتاری جاری کیے ہیں۔ جب امریکہ میں اڈانی کے خلاف تحقیقات چل رہی ہیں تو ہندوستان میں سی بی آئی، ای ڈی اور سی بی آئی خاموش کیوں بیٹھے ہیں؟

آپ لیڈر رینا گپتا نے کہا کہ آج پورے ملک میں ہنگامہ مچا ہوا ہے۔ اس ملک کے عوام کے تقریباً ساڑھے پانچ لاکھ کروڑ روپے اسٹاک مارکیٹ میں ضائع ہوگئے کیونکہ وزیراعظم کے دوست اڈانی نے بدعنوانی کی تھی۔ اس سے قبل جب ہنڈن برگ رپورٹ آئی تھی تو ملک کے عوام کا کروڑوں روپے کا نقصان ہوا تھا لیکن حکومت اور وزیراعظم خاموش رہے۔ ملک کے عوام نے جو ساڑھے پانچ لاکھ کروڑ روپے گنوائے اس کا حساب کون دے گا؟

 

Tags: اڈانیاسٹاک مارکیٹامریکہتحقیقاتی ایجنسیعام آدمی پارٹیگوتم اڈانینریندر مودی
ShareTweetSend
Previous Post

سابق وزیر اعلیٰ سے بہتر ہیں آتشی : لیفٹیننٹ گورنر دہلی

Next Post

گوپال کپور کو شملہ پولیس کا نوٹس

Hindustan Express

Hindustan Express

Next Post
گوپال کپور  کو شملہ پولیس کا نوٹس

گوپال کپور کو شملہ پولیس کا نوٹس

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

خبریں

ایئر انڈیا نے ڈھاکہ کے لیے پروازوں پر پابندی لگا دی

ایئر انڈیاکی 78 اضافی پروازوں کی شروعات

مارچ 8, 2026
نماز جمعہ کے دوران مسجد کی دیوار گر گئی، 15 زخمی

نماز جمعہ کے دوران مسجد کی دیوار گر گئی، 15 زخمی

مارچ 7, 2026
آندھراپردیش میں آبادی بڑھانے کیلئے منفرد اسکیم!

آندھراپردیش میں آبادی بڑھانے کیلئے منفرد اسکیم!

مارچ 7, 2026
تلنگانہ میں غیرمعمولی گرمی قہر شروع

تلنگانہ میں غیرمعمولی گرمی قہر شروع

مارچ 7, 2026
خامنہ ای کی شہادت پر غم وغصہ اور احتجاج

خامنہ ای کی شہادت پر غم وغصہ اور احتجاج

مارچ 1, 2026
ایران میں شہری  ہلاکتوں پر پرینکا  کی فکرمندی

ایران میں شہری ہلاکتوں پر پرینکا کی فکرمندی

مارچ 1, 2026
حملہ میں ایران  کے سپریم لیڈر آیت اللہ علی خامنہ ای "شہید”

حملہ میں ایران کے سپریم لیڈر آیت اللہ علی خامنہ ای "شہید”

مارچ 1, 2026
ایران خاموش نہیں بیٹھا رہ سکتا: عباس عراقچی

ایران خاموش نہیں بیٹھا رہ سکتا: عباس عراقچی

مارچ 1, 2026
ایران میں200سے زائد افراد کی ہلاکتوں کی "تصدیق”

ایران میں200سے زائد افراد کی ہلاکتوں کی "تصدیق”

مارچ 1, 2026
جھارکھنڈ کے چترا میں ایئر ایمبولینس  حادثہ کا شکار

جھارکھنڈ کے چترا میں ایئر ایمبولینس حادثہ کا شکار

فروری 23, 2026

Categories

  • Featured
  • آئینہ شہر
  • آج کی خبریں
  • أخبار
  • اخبارجہاں
  • افکارِ جہاں
  • الیکشن
  • بزم شمال
  • بزنس
  • بہار نامہ
  • پارلیمانی خبریں
  • جرائم
  • جہانِ اردو
  • جہانِ طب
  • حادثہ
  • حقوق انسانی
  • خاص خبریں
  • خدمتِ خلق
  • خصوصی پیشکش
  • دلچسپ
  • دہلی نامہ
  • دیارِ ملت
  • دیار وطن
  • دیارِادب
  • سائنس و تحقیق
  • سیاست
  • عالم اسلام
  • عدلیہ
  • فلسطین- اسرائیل جنگ
  • فن فنکار
  • قدرت کاقہر
  • قوس قزح
  • کانفرنس
  • کشمیرنامہ
  • کھلاخط
  • کھیل ایکسپریس
  • متحرك
  • مذہبی خبریں
  • موسيقى
  • میرا کالم
  • ہمسایہ

Tags

احتجاج اسرائیل اقوام متحدہ الیکشن الیکشن کمیشن امریکہ انتخابات اپوزیشن ایران اے ایم یو بنگلہ دیش بھارتیہ جنتا پارٹی بہار بی جے پی تلنگانہ جامعہ ملیہ اسلامیہ جموں وکشمیر حماس حکومت خواتین دہلی راجستھان راہل راہل گاندھی سپریم کورٹ عام آدمی پارٹی غزہ فلسطین لوک سبھا لوک سبھا انتخابات مسلمان ممبئی مودی مہاراشٹر نیشنل کانفرنس وزیر اعظم وزیر اعلیٰ پارلیمنٹ پاکستان کانگریس کرناٹک کشمیر کیجریوال ہماچل پردیش ہندوستان
  • Contact Us
  • Privacy Policy
  • Terms and Conditions

Web Editor: Shahidul Islam
.Copyright © Hindustan Express Urdu Daily, Published from, Delhi, India. All rights reserved

No Result
View All Result
  • ہوم
  • دیار وطن
  • آئینہ شہر
  • اخبارجہاں
  • بزم شمال
  • فن فنکار
  • کھیل ایکسپریس
  • خصوصی پیشکش
  • افکارِ جہاں
    • میرا کالم
    • قوس قزح
    • کھلاخط
  • Epaper

Web Editor: Shahidul Islam
.Copyright © Hindustan Express Urdu Daily, Published from, Delhi, India. All rights reserved

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In