اتوار, اپریل 12, 2026
  • Login
Hindustan Express
  • ہوم
  • دیار وطن
  • آئینہ شہر
  • اخبارجہاں
  • بزم شمال
  • فن فنکار
  • کھیل ایکسپریس
  • خصوصی پیشکش
  • افکارِ جہاں
    • میرا کالم
    • قوس قزح
    • کھلاخط
  • Epaper
No Result
View All Result
  • ہوم
  • دیار وطن
  • آئینہ شہر
  • اخبارجہاں
  • بزم شمال
  • فن فنکار
  • کھیل ایکسپریس
  • خصوصی پیشکش
  • افکارِ جہاں
    • میرا کالم
    • قوس قزح
    • کھلاخط
  • Epaper
No Result
View All Result
Hindustan Express
Epaper
No Result
View All Result
Home أخبار خاص خبریں

راجوری میں تلاشی مہم ہنوز جاری

Hindustan Express by Hindustan Express
جنوری 14, 2023
in خاص خبریں
0
راجوری میں تلاشی مہم ہنوز جاری
0
SHARES
2
VIEWS
Share on FacebookShare on TwitterShare on Whatsapp

جموں(یواین آئی)جموں وکشمیر کے راجوری ضلع میں پچھلے کئی روز سے سرگرم ملی ٹینٹوں کے خلاف تلاشی آپریشن ہنوز جاری ہے۔بتادیں کہ ڈانگری راجوری میں سات عام شہریوں کی ہلاکت کے بعد ضلع میں سیکورٹی کے غیر معمولی انتظامات کئے گئے ہیں۔اطلاعات کے مطابق راجوری میں سرگرم ملی ٹینٹوں اور اُن کے معاونین کے خلاف تلاشی آپریشن ہنوز جاری ہے۔ذرائع نے بتایا کہ ابتک سیکورٹی فورسز نے زائد از 60 افراد کو حراست میں لے لیا۔
ذرائع کے مطابق ہفتے کے روز بھی راجوری اور اُس کے ملحقہ علاقوں میں تلاشی آپریشن جاری رہا جس دوران مکینوں کے شناختی کارڈ باریک بینی سے چیک کئے گئے۔پولیس ذرائع نے تلاشی کارروائیوں کی تصدیق کرتے ہوئے بتایا کہ ڈانگری راجوری میں شہری ہلاکتوں کے بعد خط پیر پنچال میں ہائی الرٹ جاری کیا گیا۔انہوں نے بتایا کہ مشکوک افراد کو تلاش کرنے کی خاطر کھوجی کتوں اور ڈرونز کی خدمات حاصل کی گئی ہیں۔
ان کے مطابق سماج دشمن عناصر کے منصوبوں کو ناکام بنانے کی خاطر راجوری، کشتواڑ اور ڈوڈہ اضلاع میں اضافی پیرا ملٹری فورسز کی تعیناتی عمل میں لائی گئی۔انہوں نے کہاکہ کسی بھی ناخوشگوار واقعے کو ٹالنے کی خاطر راجوری میں وی ڈی سی ممبران کو ہتھیار فراہم کئے گئے ہیں۔
دریں اثنا راجوری کے اندروال گاوں میں جمعے اور ہفتے کی شب کو مشکوک افراد کی نقل وحرکت کے بعد وی ڈی سی ممبر نے ہوا میں متعدد گولیوں کے راونڈ فائر کئے جس کے نتیجے میں لوگ گھروں میں محصور ہو کررہ گئے۔وی ڈی سی ممبرنے دعویٰ کیا کہ چند مشتبہ افراد رہائشی مکان کے نزدیک آئے اور گیٹ کھولنے کی استدعا کی جس پر اُن سے کہا گیا کہ وہ اپنی شناخت ظاہر کریں۔انہوں نے بتایا کہ مشتبہ افراد کی جانب سے مسلسل دروازہ کھٹکھٹانے کے بعد ہوائی فائرنگ کی جس کے بعد وہ علاقے سے بچ نکلنے میں کامیاب ہوئے۔
معلوم ہوا ہے کہ وی ڈی سی ممبرکی جانب سے ہوائی فائرنگ کے بعد پولیس کی ٹیم جائے موقع پر پہنچی اور آس پاس علاقوں کو محاصرے میں لے کر تلاشی آپریشن شروع کیا۔

Tags: آپریشنتلاشی مہمراجوری
ShareTweetSend
Previous Post

ایران کے پاس 4 ایٹم بم بنانے کا مواد موجود

Next Post

گڈکری کو جان سے مارنے کی دھمکی، سیکورٹی بڑھائی گئی

Hindustan Express

Hindustan Express

Next Post
کنویں میں کود کرمر جاؤں گا، کانگریس میں شامل نہیں ہوں گا: گڈ کری

گڈکری کو جان سے مارنے کی دھمکی، سیکورٹی بڑھائی گئی

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

خبریں

تمل ناڈو  کے  9 پولیس اہلکاروں کو سزائے موت

تمل ناڈو کے 9 پولیس اہلکاروں کو سزائے موت

اپریل 6, 2026
چنڈی گڑھ میں بی جے پی ہیڈکوارٹر کے باہر دھماکہ

چنڈی گڑھ میں بی جے پی ہیڈکوارٹر کے باہر دھماکہ

اپریل 1, 2026
جامعہ ملیہ اسلامیہ طلباء یونین کے سابق صدر شمس پرویز  کے جگر کی پیوندکاری آج

جامعہ ملیہ اسلامیہ طلباء یونین کے سابق صدر شمس پرویز کے جگر کی پیوندکاری آج

مارچ 31, 2026
ایئر انڈیا نے ڈھاکہ کے لیے پروازوں پر پابندی لگا دی

ایئر انڈیاکی 78 اضافی پروازوں کی شروعات

مارچ 8, 2026
نماز جمعہ کے دوران مسجد کی دیوار گر گئی، 15 زخمی

نماز جمعہ کے دوران مسجد کی دیوار گر گئی، 15 زخمی

مارچ 7, 2026
آندھراپردیش میں آبادی بڑھانے کیلئے منفرد اسکیم!

آندھراپردیش میں آبادی بڑھانے کیلئے منفرد اسکیم!

مارچ 7, 2026
تلنگانہ میں غیرمعمولی گرمی قہر شروع

تلنگانہ میں غیرمعمولی گرمی قہر شروع

مارچ 7, 2026
خامنہ ای کی شہادت پر غم وغصہ اور احتجاج

خامنہ ای کی شہادت پر غم وغصہ اور احتجاج

مارچ 1, 2026
ایران میں شہری  ہلاکتوں پر پرینکا  کی فکرمندی

ایران میں شہری ہلاکتوں پر پرینکا کی فکرمندی

مارچ 1, 2026
حملہ میں ایران  کے سپریم لیڈر آیت اللہ علی خامنہ ای "شہید”

حملہ میں ایران کے سپریم لیڈر آیت اللہ علی خامنہ ای "شہید”

مارچ 1, 2026

Categories

  • Featured
  • آئینہ شہر
  • آج کی خبریں
  • أخبار
  • اخبارجہاں
  • افکارِ جہاں
  • الیکشن
  • بزم شمال
  • بزنس
  • بہار نامہ
  • پارلیمانی خبریں
  • جرائم
  • جہانِ اردو
  • جہانِ طب
  • حادثہ
  • حقوق انسانی
  • خاص خبریں
  • خدمتِ خلق
  • خصوصی پیشکش
  • دلچسپ
  • دہلی نامہ
  • دیارِ ملت
  • دیار وطن
  • دیارِادب
  • سائنس و تحقیق
  • سیاست
  • عالم اسلام
  • عدلیہ
  • فلسطین- اسرائیل جنگ
  • فن فنکار
  • قدرت کاقہر
  • قوس قزح
  • کانفرنس
  • کشمیرنامہ
  • کھلاخط
  • کھیل ایکسپریس
  • متحرك
  • مذہبی خبریں
  • موسيقى
  • میرا کالم
  • ہمسایہ

Tags

احتجاج اسرائیل اقوام متحدہ الیکشن الیکشن کمیشن امریکہ انتخابات اپوزیشن ایران اے ایم یو بنگلہ دیش بھارتیہ جنتا پارٹی بہار بی جے پی تلنگانہ جامعہ ملیہ اسلامیہ جموں وکشمیر حماس حکومت خواتین دہلی راجستھان راہل راہل گاندھی سپریم کورٹ عام آدمی پارٹی غزہ فلسطین لوک سبھا لوک سبھا انتخابات مسلمان ممبئی مودی مہاراشٹر نیشنل کانفرنس وزیر اعظم وزیر اعلیٰ پارلیمنٹ پاکستان کانگریس کرناٹک کشمیر کیجریوال ہماچل پردیش ہندوستان
  • Contact Us
  • Privacy Policy
  • Terms and Conditions

Web Editor: Shahidul Islam
.Copyright © Hindustan Express Urdu Daily, Published from, Delhi, India. All rights reserved

No Result
View All Result
  • ہوم
  • دیار وطن
  • آئینہ شہر
  • اخبارجہاں
  • بزم شمال
  • فن فنکار
  • کھیل ایکسپریس
  • خصوصی پیشکش
  • افکارِ جہاں
    • میرا کالم
    • قوس قزح
    • کھلاخط
  • Epaper

Web Editor: Shahidul Islam
.Copyright © Hindustan Express Urdu Daily, Published from, Delhi, India. All rights reserved

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In