اتوار, اپریل 12, 2026
  • Login
Hindustan Express
  • ہوم
  • دیار وطن
  • آئینہ شہر
  • اخبارجہاں
  • بزم شمال
  • فن فنکار
  • کھیل ایکسپریس
  • خصوصی پیشکش
  • افکارِ جہاں
    • میرا کالم
    • قوس قزح
    • کھلاخط
  • Epaper
No Result
View All Result
  • ہوم
  • دیار وطن
  • آئینہ شہر
  • اخبارجہاں
  • بزم شمال
  • فن فنکار
  • کھیل ایکسپریس
  • خصوصی پیشکش
  • افکارِ جہاں
    • میرا کالم
    • قوس قزح
    • کھلاخط
  • Epaper
No Result
View All Result
Hindustan Express
Epaper
No Result
View All Result
Home أخبار خاص خبریں دلچسپ

دنیا کا دوسرا سب سے بڑا ہیرا دریافت

Hindustan Express by Hindustan Express
اگست 22, 2024
in دلچسپ
0
دنیا کا دوسرا سب سے بڑا ہیرا دریافت
0
SHARES
48
VIEWS
Share on FacebookShare on TwitterShare on Whatsapp

نئی دہلی: افریقی ملک بوٹسوانا میں دنیا کا دوسرا سب سے بڑا ہیرا دریافت کرلیا گیا۔برطانوی اخبار ڈیلی میل کے مطابق بوٹسوانا میں کان کنوں نے دنیا کا دوسرا سب سے بڑا ہیرا دریافت کیا ہے، جو 2 ہزار 492 قیراط کا ہے، جس کی مالیت کروڑوں میں ہوسکتی ہے۔رپورٹ کے مطابق یہ نایاب ہیرا گزشتہ 120 سالوں میں دریافت ہونے والا سب سے بڑا ہیرا ہے، جس کی مشابہت 1905 میں جنوبی افریقہ میں دریافت ہونے والے دنیا کے مشہور کولینن ہیرے سے کی جا رہی ہے۔ کولینن ہیرا 3,106 قیراط کا تھا، جو بعد میں 9 الگ الگ پتھروں میں کاٹ دیا گیا تھا، جن میں سے کئی اب برطانوی شاہی زیورات کا حصہ ہیں۔یہ واضح نہیں ہے کہ نیا دریافت ہونے والا ہیرا کس حد تک اعلیٰ معیار کے جواہرات میں تبدیل ہو گا، لیکن اس کی بہت بڑی جسامت کی وجہ سے اس کی قیمت کروڑوں میں ہو سکتی ہے۔

2492 قیراط کا یہ ہیرا کینیڈا کی ایک کان کن کمپنی لوکارا ڈائمنڈ کارپوریشن نے دریافت کیا۔کمپنی کی جانب سے جاری بیان کے مطابق اس قیمتی پتھر کو شمال مشرقی بوٹسوانا میں واقع کارووے نامی ہیروں کی کان سے نکالا گیا۔لوکارا کے چیف ایگزیکٹو آفیسر ولیم لیمب نے کہا کہ ’اس ہیرے کو 2017 میں نصب کی گئی ایکسرے ٹرانسمیشن ٹیکنالوجی کے ذریعے دریافت کیا گیا، جو بڑے اور قیمتی ہیروں کی شناخت اور تحفظ کیلئے تیار کی گئی ہے۔ اس کان میں حالیہ برسوں میں دو دیگر بڑے ہیرے بھی مل چکے ہیں، جن میں 1,758 قیراط کا سویلو اور 1,109 قیراط کا لیسیڈی لا روما شامل ہیں۔یاد رہے کہ بوٹسوانا دنیا کے سب سے بڑے ہیرے پیدا کرنے والے ممالک میں سے ایک ہے اور یہی اس کا اہم ذریعہ آمدن ہے۔

Tags: بوٹسواناجنوبی افریقہجواہراتقیمتی پتھرلوکارا ڈائمنڈ کارپوریشننایاب ہیرا
ShareTweetSend
Previous Post

کشمیر کے انتخابات غیرمعمولی اہمیت کے حامل : کھڑکے

Next Post

کیا کانگریس نیشنل کانفرنس کے ملک دشمن ایجنڈے کے ساتھ ہے: شاہ

Hindustan Express

Hindustan Express

Next Post
وزیر داخلہ امیت شاہ کا دورہ جموں منسوخ

کیا کانگریس نیشنل کانفرنس کے ملک دشمن ایجنڈے کے ساتھ ہے: شاہ

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

خبریں

تمل ناڈو  کے  9 پولیس اہلکاروں کو سزائے موت

تمل ناڈو کے 9 پولیس اہلکاروں کو سزائے موت

اپریل 6, 2026
چنڈی گڑھ میں بی جے پی ہیڈکوارٹر کے باہر دھماکہ

چنڈی گڑھ میں بی جے پی ہیڈکوارٹر کے باہر دھماکہ

اپریل 1, 2026
جامعہ ملیہ اسلامیہ طلباء یونین کے سابق صدر شمس پرویز  کے جگر کی پیوندکاری آج

جامعہ ملیہ اسلامیہ طلباء یونین کے سابق صدر شمس پرویز کے جگر کی پیوندکاری آج

مارچ 31, 2026
ایئر انڈیا نے ڈھاکہ کے لیے پروازوں پر پابندی لگا دی

ایئر انڈیاکی 78 اضافی پروازوں کی شروعات

مارچ 8, 2026
نماز جمعہ کے دوران مسجد کی دیوار گر گئی، 15 زخمی

نماز جمعہ کے دوران مسجد کی دیوار گر گئی، 15 زخمی

مارچ 7, 2026
آندھراپردیش میں آبادی بڑھانے کیلئے منفرد اسکیم!

آندھراپردیش میں آبادی بڑھانے کیلئے منفرد اسکیم!

مارچ 7, 2026
تلنگانہ میں غیرمعمولی گرمی قہر شروع

تلنگانہ میں غیرمعمولی گرمی قہر شروع

مارچ 7, 2026
خامنہ ای کی شہادت پر غم وغصہ اور احتجاج

خامنہ ای کی شہادت پر غم وغصہ اور احتجاج

مارچ 1, 2026
ایران میں شہری  ہلاکتوں پر پرینکا  کی فکرمندی

ایران میں شہری ہلاکتوں پر پرینکا کی فکرمندی

مارچ 1, 2026
حملہ میں ایران  کے سپریم لیڈر آیت اللہ علی خامنہ ای "شہید”

حملہ میں ایران کے سپریم لیڈر آیت اللہ علی خامنہ ای "شہید”

مارچ 1, 2026

Categories

  • Featured
  • آئینہ شہر
  • آج کی خبریں
  • أخبار
  • اخبارجہاں
  • افکارِ جہاں
  • الیکشن
  • بزم شمال
  • بزنس
  • بہار نامہ
  • پارلیمانی خبریں
  • جرائم
  • جہانِ اردو
  • جہانِ طب
  • حادثہ
  • حقوق انسانی
  • خاص خبریں
  • خدمتِ خلق
  • خصوصی پیشکش
  • دلچسپ
  • دہلی نامہ
  • دیارِ ملت
  • دیار وطن
  • دیارِادب
  • سائنس و تحقیق
  • سیاست
  • عالم اسلام
  • عدلیہ
  • فلسطین- اسرائیل جنگ
  • فن فنکار
  • قدرت کاقہر
  • قوس قزح
  • کانفرنس
  • کشمیرنامہ
  • کھلاخط
  • کھیل ایکسپریس
  • متحرك
  • مذہبی خبریں
  • موسيقى
  • میرا کالم
  • ہمسایہ

Tags

احتجاج اسرائیل اقوام متحدہ الیکشن الیکشن کمیشن امریکہ انتخابات اپوزیشن ایران اے ایم یو بنگلہ دیش بھارتیہ جنتا پارٹی بہار بی جے پی تلنگانہ جامعہ ملیہ اسلامیہ جموں وکشمیر حماس حکومت خواتین دہلی راجستھان راہل راہل گاندھی سپریم کورٹ عام آدمی پارٹی غزہ فلسطین لوک سبھا لوک سبھا انتخابات مسلمان ممبئی مودی مہاراشٹر نیشنل کانفرنس وزیر اعظم وزیر اعلیٰ پارلیمنٹ پاکستان کانگریس کرناٹک کشمیر کیجریوال ہماچل پردیش ہندوستان
  • Contact Us
  • Privacy Policy
  • Terms and Conditions

Web Editor: Shahidul Islam
.Copyright © Hindustan Express Urdu Daily, Published from, Delhi, India. All rights reserved

No Result
View All Result
  • ہوم
  • دیار وطن
  • آئینہ شہر
  • اخبارجہاں
  • بزم شمال
  • فن فنکار
  • کھیل ایکسپریس
  • خصوصی پیشکش
  • افکارِ جہاں
    • میرا کالم
    • قوس قزح
    • کھلاخط
  • Epaper

Web Editor: Shahidul Islam
.Copyright © Hindustan Express Urdu Daily, Published from, Delhi, India. All rights reserved

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In