جمعرات, اپریل 23, 2026
  • Login
Hindustan Express
  • ہوم
  • دیار وطن
  • آئینہ شہر
  • اخبارجہاں
  • بزم شمال
  • فن فنکار
  • کھیل ایکسپریس
  • خصوصی پیشکش
  • افکارِ جہاں
    • میرا کالم
    • قوس قزح
    • کھلاخط
  • Epaper
No Result
View All Result
  • ہوم
  • دیار وطن
  • آئینہ شہر
  • اخبارجہاں
  • بزم شمال
  • فن فنکار
  • کھیل ایکسپریس
  • خصوصی پیشکش
  • افکارِ جہاں
    • میرا کالم
    • قوس قزح
    • کھلاخط
  • Epaper
No Result
View All Result
Hindustan Express
Epaper
No Result
View All Result
Home أخبار خاص خبریں

کشمیر کے انتخابات غیرمعمولی اہمیت کے حامل : کھڑکے

Hindustan Express by Hindustan Express
اگست 22, 2024
in خاص خبریں
0
کشمیر کے انتخابات غیرمعمولی اہمیت کے حامل : کھڑکے
0
SHARES
36
VIEWS
Share on FacebookShare on TwitterShare on Whatsapp

جموں(یو این آئی)کانگریس صدر ملکا ارجن کھڑکے نے جمعرات کے روز کہاکہ جموں وکشمیر کے انتخابات غیرمعمولی اہمیت کے حامل ہیں انہوں نے کہاکہ ہم آج یہاں جمہوریت کو بچانے کی خاطر آئے ہیں ان باتوں کا اظہار کانگریس صدر نے جموں میں کارکنوں سے خطاب کے دوران کیا انہوں نے کہاکہ جموں وکشمیر میں اگر کانگریس ہم خیال سیاسی پارٹیوں کو ساتھ لے کر الیکشن جیت جاتی ہے تو اس صورت میں ریاستی درجہ بحال ہوگا ، بلدیاتی اور پنچایت چناو بھی منعقد ہونگے ۔

انہوں نے کہاکہ جموں وکشمیر میں جمہوریت کو بچانے کی خاطرکانگریس لیڈر شپ یہاں پر آئی ہوئی ہے ۔پارلیمانی الیکشن پر بات کرتے ہوئے ملکا ارجن کھڑکے نے کہاکہ ہمیں لوک سبھا انتخابات میں زیادہ نشستیں نہیں ملیں۔ان کے مطابق اگر انڈیا اتحاد کو 25سیٹیں اور مل جاتیں تو راہل گاندھی ہندوستان کے وزیر اعظم بن چکے ہوتے۔انہوں نے مزید بتایا کہ پارلیمنٹ سیشن کے دوران بی جے پی نے کئی متنازعہ بلوں کو پاس کرانے کی کوشش کی تاہم انڈیا اتحاد نے اس کو ناکام بنایا۔

ان کے مطابق وقف ترمیمی بل کے ساتھ ساتھ دوسری اہم بلوں پر اب جوائنٹ پارلیمنٹری کمیٹیاں تشکیل دی گئی ہیں۔کانگریس صدر نے کہا :’جموں وکشمیر کے لوگوں کے ساتھ بی جے پی نے جتنے بھی وعدئے کئے وہ آج تک وفا نہ ہو سکے۔ ‘ان کا مزید کہنا تھا کہ سٹیٹ ہڈ کی بحالی کی خاطر کانگریس اپنے وعدے پر کاربند ہے۔ کھڑکے کے مطابق ملک کی تاریخ میں ایسا پہلی مرتبہ ہوا ہے کہ جب ایک ریاست کو توڑدو مرکزی زیر انتظام علاقوںمیں تقسیم کیا گیا۔ملکا ارجن کھڑکے نے کہاکہ جموں وکشمیر میں دہشت گردی کے واقعات میں غیر معمولی اضافہ ہوا ہے ۔انہوں نے مزید بتایا کہ جموں وکشمیر کے لوگوں کے جذبات و احساسات کا ہر صورت میں خیال رکھا جائے گا۔

Tags: الیکشنانتخاباتاہمیتجمہوریتکشمیرکھڑکےملکا ارجن کھڑکےوائنٹ پارلیمنٹری کمیٹی
ShareTweetSend
Previous Post

محبت کی دکان کھولنے کشمیر آیا ہوں : راہل

Next Post

دنیا کا دوسرا سب سے بڑا ہیرا دریافت

Hindustan Express

Hindustan Express

Next Post
دنیا کا دوسرا سب سے بڑا ہیرا دریافت

دنیا کا دوسرا سب سے بڑا ہیرا دریافت

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

خبریں

تمل ناڈو  کے  9 پولیس اہلکاروں کو سزائے موت

تمل ناڈو کے 9 پولیس اہلکاروں کو سزائے موت

اپریل 6, 2026
چنڈی گڑھ میں بی جے پی ہیڈکوارٹر کے باہر دھماکہ

چنڈی گڑھ میں بی جے پی ہیڈکوارٹر کے باہر دھماکہ

اپریل 1, 2026
جامعہ ملیہ اسلامیہ طلباء یونین کے سابق صدر شمس پرویز  کے جگر کی پیوندکاری آج

جامعہ ملیہ اسلامیہ طلباء یونین کے سابق صدر شمس پرویز کے جگر کی پیوندکاری آج

مارچ 31, 2026
ایئر انڈیا نے ڈھاکہ کے لیے پروازوں پر پابندی لگا دی

ایئر انڈیاکی 78 اضافی پروازوں کی شروعات

مارچ 8, 2026
نماز جمعہ کے دوران مسجد کی دیوار گر گئی، 15 زخمی

نماز جمعہ کے دوران مسجد کی دیوار گر گئی، 15 زخمی

مارچ 7, 2026
آندھراپردیش میں آبادی بڑھانے کیلئے منفرد اسکیم!

آندھراپردیش میں آبادی بڑھانے کیلئے منفرد اسکیم!

مارچ 7, 2026
تلنگانہ میں غیرمعمولی گرمی قہر شروع

تلنگانہ میں غیرمعمولی گرمی قہر شروع

مارچ 7, 2026
خامنہ ای کی شہادت پر غم وغصہ اور احتجاج

خامنہ ای کی شہادت پر غم وغصہ اور احتجاج

مارچ 1, 2026
ایران میں شہری  ہلاکتوں پر پرینکا  کی فکرمندی

ایران میں شہری ہلاکتوں پر پرینکا کی فکرمندی

مارچ 1, 2026
حملہ میں ایران  کے سپریم لیڈر آیت اللہ علی خامنہ ای "شہید”

حملہ میں ایران کے سپریم لیڈر آیت اللہ علی خامنہ ای "شہید”

مارچ 1, 2026

Categories

  • Featured
  • آئینہ شہر
  • آج کی خبریں
  • أخبار
  • اخبارجہاں
  • افکارِ جہاں
  • الیکشن
  • بزم شمال
  • بزنس
  • بہار نامہ
  • پارلیمانی خبریں
  • جرائم
  • جہانِ اردو
  • جہانِ طب
  • حادثہ
  • حقوق انسانی
  • خاص خبریں
  • خدمتِ خلق
  • خصوصی پیشکش
  • دلچسپ
  • دہلی نامہ
  • دیارِ ملت
  • دیار وطن
  • دیارِادب
  • سائنس و تحقیق
  • سیاست
  • عالم اسلام
  • عدلیہ
  • فلسطین- اسرائیل جنگ
  • فن فنکار
  • قدرت کاقہر
  • قوس قزح
  • کانفرنس
  • کشمیرنامہ
  • کھلاخط
  • کھیل ایکسپریس
  • متحرك
  • مذہبی خبریں
  • موسيقى
  • میرا کالم
  • ہمسایہ

Tags

احتجاج اسرائیل اقوام متحدہ الیکشن الیکشن کمیشن امریکہ انتخابات اپوزیشن ایران اے ایم یو بنگلہ دیش بھارتیہ جنتا پارٹی بہار بی جے پی تلنگانہ جامعہ ملیہ اسلامیہ جموں وکشمیر حماس حکومت خواتین دہلی راجستھان راہل راہل گاندھی سپریم کورٹ عام آدمی پارٹی غزہ فلسطین لوک سبھا لوک سبھا انتخابات مسلمان ممبئی مودی مہاراشٹر نیشنل کانفرنس وزیر اعظم وزیر اعلیٰ پارلیمنٹ پاکستان کانگریس کرناٹک کشمیر کیجریوال ہماچل پردیش ہندوستان
  • Contact Us
  • Privacy Policy
  • Terms and Conditions

Web Editor: Shahidul Islam
.Copyright © Hindustan Express Urdu Daily, Published from, Delhi, India. All rights reserved

No Result
View All Result
  • ہوم
  • دیار وطن
  • آئینہ شہر
  • اخبارجہاں
  • بزم شمال
  • فن فنکار
  • کھیل ایکسپریس
  • خصوصی پیشکش
  • افکارِ جہاں
    • میرا کالم
    • قوس قزح
    • کھلاخط
  • Epaper

Web Editor: Shahidul Islam
.Copyright © Hindustan Express Urdu Daily, Published from, Delhi, India. All rights reserved

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In