اتوار, جولائی 6, 2025
  • Login
Hindustan Express
  • ہوم
  • دیار وطن
  • آئینہ شہر
  • اخبارجہاں
  • بزم شمال
  • فن فنکار
  • کھیل ایکسپریس
  • خصوصی پیشکش
  • افکارِ جہاں
    • میرا کالم
    • قوس قزح
    • کھلاخط
  • Epaper
No Result
View All Result
  • ہوم
  • دیار وطن
  • آئینہ شہر
  • اخبارجہاں
  • بزم شمال
  • فن فنکار
  • کھیل ایکسپریس
  • خصوصی پیشکش
  • افکارِ جہاں
    • میرا کالم
    • قوس قزح
    • کھلاخط
  • Epaper
No Result
View All Result
Hindustan Express
Epaper
No Result
View All Result
Home دیار وطن

ایشور کے وردان ہیں شبیر احمد انصاری: فڈنویس

Hindustan Express by Hindustan Express
اگست 17, 2023
in دیار وطن
0
ایشور کے وردان ہیں شبیر احمد انصاری: فڈنویس
0
SHARES
16
VIEWS
Share on FacebookShare on TwitterShare on Whatsapp

نئی دہلی/نانڈیری(پریس ریلیز)مہاراشٹر کے ضلع نانڈیر میں آل انڈیا مسلم او بی سی آر گنائزیشن کے قومی صدر شبیر احمد انصاری صاحب کا مسلم او بی سی نے پرتپاک خیر مقدم کیا۔اس موقع پر مہاراشٹر کے نائب وزیر اعلی فڈنویس نے انہیں مسلم او بی سی ایوارڈ سے سرفراز کیا ۔اس موقع پر نائب وزیر اعلی فڈنویس نے ان کے ذریعے سماج میں کیے گیے تعمیری اور مثبت کاموں کا ذکر کرتے ہوئے کہا کہ سماج کو بہت کم ایسے لوگ ملتے ہیں جو سیاست سے دور رہ کر سماج کی خدمت کرتے ہیں انہیں اس سے کوئی فرق نہیں پڑتا ہے کہ حکومت کس کی ہے بلکہ وہ اپنے مشن کو آگے بڑھانے اور حکومت سے سماج کے دبے کچلے اور پسماندہ برادریوں کی فلاح وبہبود کے لیے کوشش کرتے ہیں۔شبیر احمد انصاری کی شخصیت ہی ایسی ہے جس نے مجھے اس پروگرام میں آنے پر مجبور کیا ۔کیونکہ جو شخص سماج کے لیے جیتا ہے اور مسلسل بغیر تھکے ہوئے چالیس برسوں سے لگاتار سماج کی خدمت کررہا ہے ایسے مستحق اور لائق و فائق شخص کی عزت افزائی کون نہیں آئے گا ۔
واضح رہے کہ آل انڈیا مسلم او بی سی آر گنائزیشن کے قومی صدر شبیر احمد انصاری نے جس طرح پسماندہ برادریوں کے لیے کام کیا ہے وہ ناقابل فراموش ہے۔آج پورے ہندوستان میں پسماندہ برادریوں کو جو کچھ مراعات میسر ہیں یہ شبیر احمد انصاری کے گراں قدر خدمات کی بدولت ممکن ہوا ہے۔ان کی کوششوں سے لاکھو ں مسلم ا و بی سی بردارویوں کے لوگوں،نوجوانوں کوتعلیمی،سیاسی،سماجی اور معاشی اعتبار سے فائدہ پہنچا ہے جو ملک کے کسی بھی تنظیم و تحریک سے نہیں پہنچا ہے۔انہوں نے پسماندہ برادری کو سماج میں معاشی ،سماجی اعتبار سے اوپر اٹھانے کے لیے انتھک محنت اور کاوش کی ہیں۔ملک بھر میں موجود پسماندہ برداریوں کی ذات کو سرکاری سطح پر سناخت کروانے اور حکومتی مراعات دلانے میں ان کی کوشش قابل تعریف ہی نہیں بلکہ پسماندہ برادریوں پر احسان عظیم ہے ۔اس موقع پر شبیر احمد انصاری نے کہا کہ اللہ کا لاکھ لاکھ شکر ہے کہ اس نے ہمیں سماج کی خدمت کے لیے منتخب کیا ہے ،یہ ہمارے لیے بہت بڑی سعادت کی بات ہے۔اللہ تعالی سے دعا ہے کہ وہ ہماری خدمات کو قبول فرمایے اور ہماری قوم کے پسماندہ برادریوں کواوپر اٹھانے میں ہماری مدد کرے ۔آمین

Tags: ایشورفڈنویسوردان
ShareTweetSend
Previous Post

انڈین یونین مسلم لیگ کےذریعہ اتم نگر اور کھچڑی پور میں راشن کٹ تقسیم

Next Post

راجستھان اردو اکیڈمی کی جانب سے شکور انور کو سینئر ادیب ایوارڈ سے نوازا گیا

Hindustan Express

Hindustan Express

Next Post
راجستھان اردو اکیڈمی کی جانب سے شکور انور کو سینئر ادیب ایوارڈ سے نوازا گیا

راجستھان اردو اکیڈمی کی جانب سے شکور انور کو سینئر ادیب ایوارڈ سے نوازا گیا

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

خبریں

دہلی کی سڑ کوں پر 100سے زیادہ نئی’دیوی‘بسوں کی آمد

دہلی کی سڑ کوں پر 100سے زیادہ نئی’دیوی‘بسوں کی آمد

جون 27, 2025
تیسری مدت میں ہر قسم کی بدعنوانی کو جڑ سے اکھاڑ پھینکیں گے: مودی

مودی۲ جولائی کو پانچ ممالک کے دورہ پر جائیں گے

جون 27, 2025
شرومنی اکالی دل لیڈرمجیٹھیا گرفتار

شرومنی اکالی دل لیڈرمجیٹھیا گرفتار

جون 25, 2025
ڈونلڈ ٹرمپ دھوکہ دہی میں ملوث قرار

ایران سے اسرائیل کو بڑی مار پڑی: صدرِ امریکہ

جون 27, 2025
کسانوں کے بقایہ جات کی پوری ادائیگی کرائے گی حکومت :یوگی

‘سیکولر’و’سوشلسٹ’ الفاظ سے یوگی کو دقـت

جون 25, 2025
ممبئی میں مساجد کے ذمہ داروں کا عدالت عالیہ سے رجوع

ممبئی میں مساجد کے ذمہ داروں کا عدالت عالیہ سے رجوع

جون 25, 2025
قطر میں واقع امریکی اڈہ پرایران کامیزائل حملہ

قطر میں واقع امریکی اڈہ پرایران کامیزائل حملہ

جون 24, 2025
وزیر داخلہ امیت شاہ کا دورہ جموں منسوخ

انسداد انتہاپسندی کی صورتحال کا وزیر داخلہ نے جائزہ لیا

جون 22, 2025
امریش پوری بالی ووڈ کی لازوال شخصیت

امریش پوری بالی ووڈ کی لازوال شخصیت

جون 22, 2025
جامعہ ملیہ اسلامیہ میں عالمی یوم یوگا منایا گیا

جامعہ ملیہ اسلامیہ میں عالمی یوم یوگا منایا گیا

جون 22, 2025

Categories

  • Featured
  • آئینہ شہر
  • آج کی خبریں
  • أخبار
  • اخبارجہاں
  • افکارِ جہاں
  • الیکشن
  • بزم شمال
  • بزنس
  • بہار نامہ
  • پارلیمانی خبریں
  • جرائم
  • جہانِ اردو
  • جہانِ طب
  • حادثہ
  • حقوق انسانی
  • خاص خبریں
  • خدمتِ خلق
  • خصوصی پیشکش
  • دلچسپ
  • دہلی نامہ
  • دیارِ ملت
  • دیار وطن
  • دیارِادب
  • سائنس و تحقیق
  • سیاست
  • عالم اسلام
  • عدلیہ
  • فلسطین- اسرائیل جنگ
  • فن فنکار
  • قدرت کاقہر
  • قوس قزح
  • کانفرنس
  • کشمیرنامہ
  • کھلاخط
  • کھیل ایکسپریس
  • متحرك
  • مذہبی خبریں
  • موسيقى
  • میرا کالم
  • ہمسایہ

Tags

احتجاج اسرائیل اقوام متحدہ الیکشن الیکشن کمیشن امریکہ انتخابات اپوزیشن ایران اے ایم یو بنگلہ دیش بھارتیہ جنتا پارٹی بہار بی جے پی تلنگانہ جامعہ ملیہ اسلامیہ جموں وکشمیر حماس حکومت خواتین دہلی راجستھان راہل راہل گاندھی سپریم کورٹ عام آدمی پارٹی غزہ فلسطین لوک سبھا لوک سبھا انتخابات مدھیہ پردیش مسلمان ممبئی مودی مہاراشٹر وزیر اعظم وزیر اعلیٰ پارلیمنٹ پاکستان کانگریس کرناٹک کشمیر کیجریوال ہماچل پردیش ہندوستان
  • Contact Us
  • Privacy Policy
  • Terms and Conditions

Web Editor: Shahidul Islam
.Copyright © Hindustan Express Urdu Daily, Published from, Delhi, India. All rights reserved

No Result
View All Result
  • ہوم
  • دیار وطن
  • آئینہ شہر
  • اخبارجہاں
  • بزم شمال
  • فن فنکار
  • کھیل ایکسپریس
  • خصوصی پیشکش
  • افکارِ جہاں
    • میرا کالم
    • قوس قزح
    • کھلاخط
  • Epaper

Web Editor: Shahidul Islam
.Copyright © Hindustan Express Urdu Daily, Published from, Delhi, India. All rights reserved

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In