بدھ, جنوری 7, 2026
  • Login
Hindustan Express
  • ہوم
  • دیار وطن
  • آئینہ شہر
  • اخبارجہاں
  • بزم شمال
  • فن فنکار
  • کھیل ایکسپریس
  • خصوصی پیشکش
  • افکارِ جہاں
    • میرا کالم
    • قوس قزح
    • کھلاخط
  • Epaper
No Result
View All Result
  • ہوم
  • دیار وطن
  • آئینہ شہر
  • اخبارجہاں
  • بزم شمال
  • فن فنکار
  • کھیل ایکسپریس
  • خصوصی پیشکش
  • افکارِ جہاں
    • میرا کالم
    • قوس قزح
    • کھلاخط
  • Epaper
No Result
View All Result
Hindustan Express
Epaper
No Result
View All Result
Home دیار وطن دیارِادب

اردو رابطہ کمیٹی بھاگلپور کے زیر اہتمام شاداب رضی یادگاری نشست کا انعقاد

شاہدالاسلام by شاہدالاسلام
ستمبر 11, 2023
in دیارِادب
0
اردو رابطہ کمیٹی بھاگلپور کے زیر اہتمام شاداب رضی یادگاری نشست کا انعقاد
0
SHARES
32
VIEWS
Share on FacebookShare on TwitterShare on Whatsapp

بھاگلپور : اردو رابطہ کمیٹی ،بھاگلپور کے زیر اہتمام یادگاری نشست بیاد پروفیسر (ڈاکٹر) شاداب رضی کا انعقاد کیا گیا جس کی صدارت اردو رابطہ کمیٹی کے صدر ڈاکٹر شاہد رزمی نے کی۔ نشست ہزا میں اردو رابطہ کمیٹی کے سیکرٹری ڈاکٹر حبیب مرشد سمیت ریشمی شہر کے محبان اردو اور ممبران تنظیم موجود تھے جن میں ڈاکٹر ارشد رضا ،ڈاکٹر خالدہ ناز، مہ جبیں، ڈاکٹر نقی احمد جون ،ڈاکٹر محمد صدیق، این۔ایچ۔ نعیم ،محمد معشوق خاں، ڈاکٹر پرویز احمد ،شاہد احمد ،شان مجیب،آصف عارف وغیرہ کے اسمائے گرامی قابل ذکر ہیں۔
اپنے صدارتی خطبے میں ڈاکٹر شاہد رزمی نے کہا کہ مرحوم ڈاکٹر شاداب رضی کی شخصیت کیٔ اعتبار سے منفرد اور ممتاز تھی وہ بیک وقت اردو فارسی اور انگریزی کے عالم تھے ان کی گرفت اردو مآثر تنقید پر زبردست تھی ساتھ ہی ساتھ اردو شعر گوئی اور شعر فہمی کا بڑا ملکہ رکھتے تھے۔ علاوہ ازیں وہ ایک بہترین استاد تھے جن کے شاہدین تلکا مانجھی بھاگلپور یونیورسٹی، بھاگلپور کے طلباء ہیں۔ ڈاکٹر رزمی نے مزید کہا کہ یہ ہمارے لیے باعث افتخار ہے کہ تلکامانجھی بھاگلپور یونیورسٹی میں ان کےساتھ کام کرنے کا موقع فراہم ہوا ساتھ ہی پروفیسر شاداب رضی اور خاکسار کا آبائی وطن بھی اتفاق سے ایک ہی خطہ یعنی مردم خیز علاقہ شیخ پورہ ہے۔ ڈاکٹر رزمی نے اظہار تاسف کرتے ہوئے کہا کہ ان کی تخلیقات کی اشاعت پر ہمیں غور و خوض کرنے کی اشد ضرورت ہے تاکہ اردو کے اثاثۂ ادب میں ممکنہ اضافہ ہو سکے.
تنظیم ہزا کے سیکرٹری ڈاکٹر حبیب مرشد نے اظہار خیال کرتے ہوئے کہا کہ پروفیسر شاداب رضی کی شخصیت کو لفظوں میں قید کرنا قطعی مشکل ہے. وہ ایک اچھے استاد کے ساتھ بہترین انسان اور اعلی پائے کے ادیب اور شاعر تھے۔ اس موقع پر مرحوم کے صاحبزادے اپنے والد مرحوم کی یاد تازہ کرتے ہوئے کہا کہ پاپا گئے رات تک شعروادب کا مطالعہ کیا کرتے تھے ۔ وہ واقعی Avid Readerتھے۔علاوہ ازیں اپنے شاگردوں اور بچوں سے بڑی شفقت سے پیش آتے تھے۔
پروگرام کے اخیر میں ڈاکٹر ارشد رضا نے اظہار خیال کرتے ہوئے کہا کہ شاداب رضی صاحب سے ہمارا دیرینہ تعلق رہا ہے وہ ایک مشفق استاد کے ساتھ ساتھ ایک اعلی ذوق کے ادیب اور شاعر بھی تھے۔ انکے علاوہ جوثر ایاغ ،این۔ ایچ نعیم،محمد صدیق،شیخ نسیم،محمد معشوق، پر ویز احمد وغیرو نے بھی اپنے تاثرات کا اظہار کیا ۔ اظہار تشکر ڈاکٹر نقی احمد جون نے کیا ہے۔

Tags: اردو رابطہ کمیٹیبھاگلپورشاداب رضییادگاری نشست
ShareTweetSend
Previous Post

کینیڈا میں ہند مخالف سرگرمیوں کا مودی نےٹروڈو سے کیا شکوہ

Next Post

نیوزی لینڈ نے ورلڈ کپ کے لیے ٹیم کا اعلان کیا

شاہدالاسلام

شاہدالاسلام

Indian journalist . As a News Editor of Hindustan Express currently working in New Delhi

Next Post
نیوزی لینڈ نے ورلڈ کپ کے لیے ٹیم کا اعلان کیا

نیوزی لینڈ نے ورلڈ کپ کے لیے ٹیم کا اعلان کیا

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

خبریں

مرکزی الیکشن کمیشن کی ٹیم کا آئندہ ماہ دورہ تلنگانہ

ترنمول کانگریس کو الیکشن کمیشن کا سخت انتباہ

دسمبر 31, 2025
لالو یادو کے قریبی امیت کاتیال کو ای ڈی نے کیا گرفتار

رائے پورسمیت دس مقامات پر ای ڈی کا چھاپہ

دسمبر 31, 2025
سنجے راوت کی ضمانت منظور

سنجے راوت کو ملی بم سے اڑانے کی تحریری دھمکی

دسمبر 31, 2025
سی پی آئی کا صد سالہ یومِ تاسیس

سی پی آئی کا صد سالہ یومِ تاسیس

دسمبر 26, 2025
500 کروڑ سے زائد کی جی ایس ٹی چوری کاانکشاف

500 کروڑ سے زائد کی جی ایس ٹی چوری کاانکشاف

دسمبر 26, 2025
انڈیگو بحران پرتحقیقاتی کمیٹی  کی رپورٹ حکومت کے سپرد

انڈیگو بحران پرتحقیقاتی کمیٹی کی رپورٹ حکومت کے سپرد

دسمبر 26, 2025
مودی عمان  کے اعلیٰ ترین اعزاز  سے سرفراز

مودی عمان کے اعلیٰ ترین اعزاز سے سرفراز

دسمبر 26, 2025
بنگلہ دیش میں واقع ہندوستانی ویزا سینٹر عارضی طور پر بند

بنگلہ دیش میں واقع ہندوستانی ویزا سینٹر عارضی طور پر بند

دسمبر 18, 2025
100 نئی الیکٹرک بسیں ڈی ٹی سی کے بیڑے میں شامل

100 نئی الیکٹرک بسیں ڈی ٹی سی کے بیڑے میں شامل

دسمبر 18, 2025
عمر خالد و دیگر کی ضمانت پر  فیصلہ محفوظ

عمر خالد و دیگر کی ضمانت پر فیصلہ محفوظ

دسمبر 10, 2025

Categories

  • Featured
  • آئینہ شہر
  • آج کی خبریں
  • أخبار
  • اخبارجہاں
  • افکارِ جہاں
  • الیکشن
  • بزم شمال
  • بزنس
  • بہار نامہ
  • پارلیمانی خبریں
  • جرائم
  • جہانِ اردو
  • جہانِ طب
  • حادثہ
  • حقوق انسانی
  • خاص خبریں
  • خدمتِ خلق
  • خصوصی پیشکش
  • دلچسپ
  • دہلی نامہ
  • دیارِ ملت
  • دیار وطن
  • دیارِادب
  • سائنس و تحقیق
  • سیاست
  • عالم اسلام
  • عدلیہ
  • فلسطین- اسرائیل جنگ
  • فن فنکار
  • قدرت کاقہر
  • قوس قزح
  • کانفرنس
  • کشمیرنامہ
  • کھلاخط
  • کھیل ایکسپریس
  • متحرك
  • مذہبی خبریں
  • موسيقى
  • میرا کالم
  • ہمسایہ

Tags

احتجاج اسرائیل اقوام متحدہ الیکشن الیکشن کمیشن امریکہ انتخابات اپوزیشن ایران اے ایم یو بنگلہ دیش بھارتیہ جنتا پارٹی بہار بی جے پی تلنگانہ جامعہ ملیہ اسلامیہ جموں وکشمیر حماس حکومت خواتین دہلی راجستھان راہل راہل گاندھی سپریم کورٹ عام آدمی پارٹی غزہ فلسطین لوک سبھا لوک سبھا انتخابات مسلمان ممبئی مودی مہاراشٹر نیشنل کانفرنس وزیر اعظم وزیر اعلیٰ پارلیمنٹ پاکستان کانگریس کرناٹک کشمیر کیجریوال ہماچل پردیش ہندوستان
  • Contact Us
  • Privacy Policy
  • Terms and Conditions

Web Editor: Shahidul Islam
.Copyright © Hindustan Express Urdu Daily, Published from, Delhi, India. All rights reserved

No Result
View All Result
  • ہوم
  • دیار وطن
  • آئینہ شہر
  • اخبارجہاں
  • بزم شمال
  • فن فنکار
  • کھیل ایکسپریس
  • خصوصی پیشکش
  • افکارِ جہاں
    • میرا کالم
    • قوس قزح
    • کھلاخط
  • Epaper

Web Editor: Shahidul Islam
.Copyright © Hindustan Express Urdu Daily, Published from, Delhi, India. All rights reserved

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In