ہفتہ, دسمبر 13, 2025
  • Login
Hindustan Express
  • ہوم
  • دیار وطن
  • آئینہ شہر
  • اخبارجہاں
  • بزم شمال
  • فن فنکار
  • کھیل ایکسپریس
  • خصوصی پیشکش
  • افکارِ جہاں
    • میرا کالم
    • قوس قزح
    • کھلاخط
  • Epaper
No Result
View All Result
  • ہوم
  • دیار وطن
  • آئینہ شہر
  • اخبارجہاں
  • بزم شمال
  • فن فنکار
  • کھیل ایکسپریس
  • خصوصی پیشکش
  • افکارِ جہاں
    • میرا کالم
    • قوس قزح
    • کھلاخط
  • Epaper
No Result
View All Result
Hindustan Express
Epaper
No Result
View All Result
Home أخبار خاص خبریں

حملے کے ذمے دار شہباز شریف، رانا ثناء اللہ اور میجر جنرل فیصل:عمران خان

شاہدالاسلام by شاہدالاسلام
نومبر 3, 2022
in خاص خبریں
0
پاکستان تحریکِ انصاف کا لانگ مارچ اسلام آباد کی جانب رواں دواں
0
SHARES
20
VIEWS
Share on FacebookShare on TwitterShare on Whatsapp

اسلام آباد:پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے چیئرمین عمران خان نے اپنے اوپر ہونے والے قاتلانہ حملے کا الزام 3 لوگوں پر عائد کردیا۔ پی ٹی آئی رہنما اسد عمر اور میاں اسلم اقبال نے ایک ویڈیو بیان جاری کیا ہے۔ ویڈیو بیان میں اسد عمر نے کہا کہ عمران خان نے مجھے اور اسلم اقبال کو بلایا اور کہا کہ میری طرف سے یہ بیان جاری کریں کہ میرے پاس پہلے سے اطلاع آ رہی تھی، مجھے 3 لوگوں پر یقین ہے جنہوں نے یہ سب کروایا۔
عمران خان نے کہا یہ 3 لوگ شہباز شریف، رانا ثنا اور سینئر فوجی افسر میجر جنرل فیصل ہیں، ان کے پاس معلومات پہلے سے آرہی تھیں، اس بنیاد پر کہہ رہے ہیں یہ قاتلانہ حملہ ان تینوں نےکروایا۔میں نے پہلے بتا دیا تھا عمران خان پر حملہ ہوگا، اعجاز چوہدری اسد عمر کے مطابق عمران خان نے کہا کہ عمران خان نے کہا ہم جہاد پر نکلے ہوئے ہیں، عمران خان نے کہا کہ ہمیں اللّٰہ پر معاملہ چھوڑ دینا چاہیے، اللّٰہ میری حفاظت کرے گا۔میاں اسلم اقبال نے کہا کہ ہم ان تینوں افراد پر ایف آئی آر کٹوانے جا رہے ہیں، متعلقہ آئی جی کو ہم ایف آئی آر کیلئے درخواست دے رہے ہیں، ان تینوں افراد پر ایف آئی آر درج ہوگی۔بیان میاں اسلم اقبال کا کہنا تھا کہ وزیراعلیٰ پنجاب نے کہا اس واقعے سے متعلق جے آئی ٹی بنائیں گے، ہم عمران خان کی کال کا انتظار کریں گے اور اس کے مطابق چلیں گے۔پی ٹی آئی رہنما نے کہا کہ کسی کو شک نہیں رہنا چاہیے عمران خان کہتے ہیں حقیقی آزادی کیلئے جان دینے کو تیار ہوں، بہت زیادہ خبریں آ رہی تھی کہ سیکیورٹی کا خطرہ ہے، عمران خان کو بتایا کہ یہ خبریں آ رہی ہیں۔اسد عمر نے کہا کہ دل سے یقین ہے کہ عمران خان پر اللّٰہ کا سایہ ہے، عمران خان نے ساری قوم کے سننے کیلئے یہ پیغام دیا ہے، تمام پارٹی کے ورکرز عمران خان کی کال کا انتظار کریں گے، عمران خان جس وقت بھی کال دیں گے ملک بھر میں احتجاج شروع ہو جائے گا۔

Tags: شہباز شریفعمران خانمیجر جنرل فیصل
ShareTweetSend
Previous Post

کے سی آر نے ایم ایل اے خریدوفروخت کے دستاویزات ججوں کو بھیجے، ویڈیو جاری کیا

Next Post

دہلی میں بلدیاتی الیکشن کا اعلان

شاہدالاسلام

شاہدالاسلام

Indian journalist . As a News Editor of Hindustan Express currently working in New Delhi

Next Post
دہلی میں بلدیاتی الیکشن کا اعلان

دہلی میں بلدیاتی الیکشن کا اعلان

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

خبریں

عمر خالد و دیگر کی ضمانت پر  فیصلہ محفوظ

عمر خالد و دیگر کی ضمانت پر فیصلہ محفوظ

دسمبر 10, 2025
امت  شاہ اور راہل کے درمیان لوک سبھا میں بحث

امت شاہ اور راہل کے درمیان لوک سبھا میں بحث

دسمبر 10, 2025
قومی دستکاری ایوارڈ تقسیم

قومی دستکاری ایوارڈ تقسیم

دسمبر 10, 2025
ایف بی آئی پاسپورٹ چور- ٹرمپ کا سنگین الزام

ٹرمپ نے ہندوستان کو دی نئی دھمکی

دسمبر 10, 2025
کچی آبادی کو بنیادی سہولیات کی فراہمی کا وزیر اعلیٰ کا عزم

کچی آبادی کو بنیادی سہولیات کی فراہمی کا وزیر اعلیٰ کا عزم

دسمبر 10, 2025
ایران میں سونے کی چٹان دریافت

ایران میں سونے کی چٹان دریافت

دسمبر 3, 2025
آلودگی پر قابو پانے  کیلئے حکومت دہلی سنجیدہ

آلودگی پر قابو پانے کیلئے حکومت دہلی سنجیدہ

دسمبر 3, 2025
جشنِ ریختہ کا اسٹیج  اردو کی محبت کی خوشبو بکھیرنے کیلئے تیار

جشنِ ریختہ کا اسٹیج اردو کی محبت کی خوشبو بکھیرنے کیلئے تیار

دسمبر 3, 2025
تعلیمی اداروں کو ڈریس طے کرنے کا اختیارہے:عدالت عظمیٰ

سپریم کورٹ نے ریلائنس کی عر ضی خارج کی

دسمبر 2, 2025
ممتا بنرجی نے میگھالیہ میں انتخابی مہم کی شروعات کی

ایس آئی آر کے خلاف ممتا بنرجی کی پے در پے ریلیاں

دسمبر 2, 2025

Categories

  • Featured
  • آئینہ شہر
  • آج کی خبریں
  • أخبار
  • اخبارجہاں
  • افکارِ جہاں
  • الیکشن
  • بزم شمال
  • بزنس
  • بہار نامہ
  • پارلیمانی خبریں
  • جرائم
  • جہانِ اردو
  • جہانِ طب
  • حادثہ
  • حقوق انسانی
  • خاص خبریں
  • خدمتِ خلق
  • خصوصی پیشکش
  • دلچسپ
  • دہلی نامہ
  • دیارِ ملت
  • دیار وطن
  • دیارِادب
  • سائنس و تحقیق
  • سیاست
  • عالم اسلام
  • عدلیہ
  • فلسطین- اسرائیل جنگ
  • فن فنکار
  • قدرت کاقہر
  • قوس قزح
  • کانفرنس
  • کشمیرنامہ
  • کھلاخط
  • کھیل ایکسپریس
  • متحرك
  • مذہبی خبریں
  • موسيقى
  • میرا کالم
  • ہمسایہ

Tags

احتجاج اسرائیل اقوام متحدہ الیکشن الیکشن کمیشن امریکہ انتخابات اپوزیشن ایران اے ایم یو بنگلہ دیش بھارتیہ جنتا پارٹی بہار بی جے پی تلنگانہ جامعہ ملیہ اسلامیہ جموں وکشمیر حماس حکومت خواتین دہلی راجستھان راہل راہل گاندھی سپریم کورٹ عام آدمی پارٹی غزہ فلسطین لوک سبھا لوک سبھا انتخابات مسلمان ممبئی مودی مہاراشٹر نیشنل کانفرنس وزیر اعظم وزیر اعلیٰ پارلیمنٹ پاکستان کانگریس کرناٹک کشمیر کیجریوال ہماچل پردیش ہندوستان
  • Contact Us
  • Privacy Policy
  • Terms and Conditions

Web Editor: Shahidul Islam
.Copyright © Hindustan Express Urdu Daily, Published from, Delhi, India. All rights reserved

No Result
View All Result
  • ہوم
  • دیار وطن
  • آئینہ شہر
  • اخبارجہاں
  • بزم شمال
  • فن فنکار
  • کھیل ایکسپریس
  • خصوصی پیشکش
  • افکارِ جہاں
    • میرا کالم
    • قوس قزح
    • کھلاخط
  • Epaper

Web Editor: Shahidul Islam
.Copyright © Hindustan Express Urdu Daily, Published from, Delhi, India. All rights reserved

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In