جمعہ, اپریل 3, 2026
  • Login
Hindustan Express
  • ہوم
  • دیار وطن
  • آئینہ شہر
  • اخبارجہاں
  • بزم شمال
  • فن فنکار
  • کھیل ایکسپریس
  • خصوصی پیشکش
  • افکارِ جہاں
    • میرا کالم
    • قوس قزح
    • کھلاخط
  • Epaper
No Result
View All Result
  • ہوم
  • دیار وطن
  • آئینہ شہر
  • اخبارجہاں
  • بزم شمال
  • فن فنکار
  • کھیل ایکسپریس
  • خصوصی پیشکش
  • افکارِ جہاں
    • میرا کالم
    • قوس قزح
    • کھلاخط
  • Epaper
No Result
View All Result
Hindustan Express
Epaper
No Result
View All Result
Home أخبار خاص خبریں

تونیشا کوشیزان خان اسلام قبول کرانا چاہتا تھا،ماں کا الزام

Hindustan Express by Hindustan Express
دسمبر 30, 2022
in خاص خبریں, فن فنکار
0
تونیشا کوشیزان خان اسلام قبول کرانا چاہتا تھا،ماں کا الزام
0
SHARES
23
VIEWS
Share on FacebookShare on TwitterShare on Whatsapp

ممبئی(ایجنسیاں)تیونشا شرما کیس میں شیزان خان کی پولیس حراست میں مزید ایک دن کی توسیع کر دی گئی۔ تیونشا کی والدہ نے پریس کانفرنس میں شیزان خان پر کئی سنگین الزامات عائد کیے ہیں۔ ان کا کہنا ہے کہ شیجان ہی نے تونیشا کو پھانسی کے پھندے سے نکالا اور اس کے بعد ایمبولینس نہیں بلائی۔ ان کا کہنا ہے کہ یہ قتل بھی ہوسکتا ہے۔ اس نے کہا ہے کہ شیزان تیونشا کو اسلام قبول کرانا چاہتا تھا۔ اس نے یہ بھی بتایا کہ شیزان کی بہن تیونشا کو ہر روز درگاہ لے جاتی تھی۔تیونشا کی والدہ نے بتایا کہ ان کی بیٹی کے رویے میں تبدیلی آنے لگی تھی۔ وہ شیزان کی ماں کو اماں اور بہنوں کو اپی کہنے لگی تھی۔ شیزان نے شادی کا وعدہ کیا تھا اور اسے اسلام قبول کرنے پر اکساتا تھا۔ اس نے شیزان کی بہنوں اور ماں کو ہزاروں سے لے کر ایک لاکھ تک کے تحائف دیے تھے۔ ادھر آنجہانی نوجوان اداکارہ تونیشا شرما کی موت سے متعلق مہاراشٹرا پولیس کو اہم ثبوت ملنے کا دعویٰ کیا جارہاہے۔ میڈیا رپورٹ کے مطابق 20 سالہ تونیشا شرما کی موت سے قبل شیزان خان سے شدید نوعیت کی بحث ہوئی، اس واقعے کی سی سی ٹی وی فوٹیج پولیس کو مل گئی ہے۔تونیشا شرما موت کیس میں پولیس نے سی سی ٹی وی فوٹیج برآمد کرلی اور کہا کہ آنجہانی اداکارہ کی موت سے قبل ساتھی اداکار اور سابق بوائے فرینڈ شیزان خان سےشدید بحث ہوئی تھی۔
پولیس جو تونیشا شرما کی موت کی مختلف حوالوں سے تحقیقات کررہی ہے، اُس نے دونوں کی موبائل فون چیٹ کے بعد سی سی ٹی وی فوٹیج حاصل کرلی ہے۔
تونیشا شرما نے 24 دسمبر کو ٹی وی شو علی بابا داستان کابل کے سیٹ پر خودکشی کی، جس کے اگلے ہی دن اُس کے سابقہ بوائے فرینڈ شیزان خان کو پولیس نے خودکشی پر اکسانے کے الزام میں حراست میں لے لیا۔عدالت نے ملزم کا پہلے 4 دن کا ریمانڈ دیا اور پھر اس میں مزید 2 دن کی توسیع کی جو آج ختم ہوگئی لیکن کورٹ نے پولیس کی استدعا پر تحویل میں ایک دن کا اضافے کردیا۔اس سے پہلے پولیس کہہ چکی ہے کہ تونیشا شرما کے اہلخانہ نے قتل کی تحقیقات کرنے کی درخواست دی ہے، اداکارہ کی والدہ کا بیان ریکارڈ کیا گیا ہے۔
تونیشا شرما نے خودکشی سے کچھ دیر پہلے کس سے بات کی تھی؟
یہ بات پہلے ہی سامنے آچکی ہے تونیشا شرما اور شیزان کے تعلقات کے تھے، اداکارہ کی موت سے چند دن پہلے دونوں میں بریک اپ ہوگیا تھا۔دوسری طرف اس حوالے سے تونیشا کی والدہ کا موقف ہے کہ شیزان نے اداکارہ کو دھوکا دیا، اُس نے اسے منشیات پر لگایا۔
شیزان کی بہن فلک ناز نے ایک بیان میں کہا کہ وہ تمام الزامات کے جلد ہی جواب دیں گی، فی الحال ہماری ترجیح ہمارا بھائی ہے، جو پولیس کی تحویل میں ہے۔

Tags: تونیشاماں
ShareTweetSend
Previous Post

آنگ سانگ سوچی کو مزید 7 سال کی سزاسنائی گئی

Next Post

پاکستان کے صوبہ سندھ میں ہندو خاتون کے لرزہ خیز قتل کی واردات

Hindustan Express

Hindustan Express

Next Post
پاکستان کے صوبہ سندھ میں ہندو خاتون کے لرزہ خیز قتل کی واردات

پاکستان کے صوبہ سندھ میں ہندو خاتون کے لرزہ خیز قتل کی واردات

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

خبریں

چنڈی گڑھ میں بی جے پی ہیڈکوارٹر کے باہر دھماکہ

چنڈی گڑھ میں بی جے پی ہیڈکوارٹر کے باہر دھماکہ

اپریل 1, 2026
جامعہ ملیہ اسلامیہ طلباء یونین کے سابق صدر شمس پرویز  کے جگر کی پیوندکاری آج

جامعہ ملیہ اسلامیہ طلباء یونین کے سابق صدر شمس پرویز کے جگر کی پیوندکاری آج

مارچ 31, 2026
ایئر انڈیا نے ڈھاکہ کے لیے پروازوں پر پابندی لگا دی

ایئر انڈیاکی 78 اضافی پروازوں کی شروعات

مارچ 8, 2026
نماز جمعہ کے دوران مسجد کی دیوار گر گئی، 15 زخمی

نماز جمعہ کے دوران مسجد کی دیوار گر گئی، 15 زخمی

مارچ 7, 2026
آندھراپردیش میں آبادی بڑھانے کیلئے منفرد اسکیم!

آندھراپردیش میں آبادی بڑھانے کیلئے منفرد اسکیم!

مارچ 7, 2026
تلنگانہ میں غیرمعمولی گرمی قہر شروع

تلنگانہ میں غیرمعمولی گرمی قہر شروع

مارچ 7, 2026
خامنہ ای کی شہادت پر غم وغصہ اور احتجاج

خامنہ ای کی شہادت پر غم وغصہ اور احتجاج

مارچ 1, 2026
ایران میں شہری  ہلاکتوں پر پرینکا  کی فکرمندی

ایران میں شہری ہلاکتوں پر پرینکا کی فکرمندی

مارچ 1, 2026
حملہ میں ایران  کے سپریم لیڈر آیت اللہ علی خامنہ ای "شہید”

حملہ میں ایران کے سپریم لیڈر آیت اللہ علی خامنہ ای "شہید”

مارچ 1, 2026
ایران خاموش نہیں بیٹھا رہ سکتا: عباس عراقچی

ایران خاموش نہیں بیٹھا رہ سکتا: عباس عراقچی

مارچ 1, 2026

Categories

  • Featured
  • آئینہ شہر
  • آج کی خبریں
  • أخبار
  • اخبارجہاں
  • افکارِ جہاں
  • الیکشن
  • بزم شمال
  • بزنس
  • بہار نامہ
  • پارلیمانی خبریں
  • جرائم
  • جہانِ اردو
  • جہانِ طب
  • حادثہ
  • حقوق انسانی
  • خاص خبریں
  • خدمتِ خلق
  • خصوصی پیشکش
  • دلچسپ
  • دہلی نامہ
  • دیارِ ملت
  • دیار وطن
  • دیارِادب
  • سائنس و تحقیق
  • سیاست
  • عالم اسلام
  • عدلیہ
  • فلسطین- اسرائیل جنگ
  • فن فنکار
  • قدرت کاقہر
  • قوس قزح
  • کانفرنس
  • کشمیرنامہ
  • کھلاخط
  • کھیل ایکسپریس
  • متحرك
  • مذہبی خبریں
  • موسيقى
  • میرا کالم
  • ہمسایہ

Tags

احتجاج اسرائیل اقوام متحدہ الیکشن الیکشن کمیشن امریکہ انتخابات اپوزیشن ایران اے ایم یو بنگلہ دیش بھارتیہ جنتا پارٹی بہار بی جے پی تلنگانہ جامعہ ملیہ اسلامیہ جموں وکشمیر حماس حکومت خواتین دہلی راجستھان راہل راہل گاندھی سپریم کورٹ عام آدمی پارٹی غزہ فلسطین لوک سبھا لوک سبھا انتخابات مسلمان ممبئی مودی مہاراشٹر نیشنل کانفرنس وزیر اعظم وزیر اعلیٰ پارلیمنٹ پاکستان کانگریس کرناٹک کشمیر کیجریوال ہماچل پردیش ہندوستان
  • Contact Us
  • Privacy Policy
  • Terms and Conditions

Web Editor: Shahidul Islam
.Copyright © Hindustan Express Urdu Daily, Published from, Delhi, India. All rights reserved

No Result
View All Result
  • ہوم
  • دیار وطن
  • آئینہ شہر
  • اخبارجہاں
  • بزم شمال
  • فن فنکار
  • کھیل ایکسپریس
  • خصوصی پیشکش
  • افکارِ جہاں
    • میرا کالم
    • قوس قزح
    • کھلاخط
  • Epaper

Web Editor: Shahidul Islam
.Copyright © Hindustan Express Urdu Daily, Published from, Delhi, India. All rights reserved

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In