اتوار, اپریل 12, 2026
  • Login
Hindustan Express
  • ہوم
  • دیار وطن
  • آئینہ شہر
  • اخبارجہاں
  • بزم شمال
  • فن فنکار
  • کھیل ایکسپریس
  • خصوصی پیشکش
  • افکارِ جہاں
    • میرا کالم
    • قوس قزح
    • کھلاخط
  • Epaper
No Result
View All Result
  • ہوم
  • دیار وطن
  • آئینہ شہر
  • اخبارجہاں
  • بزم شمال
  • فن فنکار
  • کھیل ایکسپریس
  • خصوصی پیشکش
  • افکارِ جہاں
    • میرا کالم
    • قوس قزح
    • کھلاخط
  • Epaper
No Result
View All Result
Hindustan Express
Epaper
No Result
View All Result
Home أخبار خاص خبریں

آزاد ہندوستان کے پہلے ووٹر شیام شرن نیگی کا انتقال

Hindustan Express by Hindustan Express
نومبر 5, 2022
in خاص خبریں
0
آزاد ہندوستان کے پہلے ووٹر شیام شرن نیگی کا انتقال
0
SHARES
6
VIEWS
Share on FacebookShare on TwitterShare on Whatsapp

شملہ(یواین آئی)ہماچل پردیش کے کنور ضلع کے کلپا کے رہنے والے آزاد ہندوستان کے پہلے ووٹر ماسٹر شیام شرن نیگی کا انتقال ہوگیا ہے۔
ضلع ڈپٹی کمشنر عابد حسین صادق نے شیام شرن نیگی کے انتقال کی تصدیق کی ہے۔مسٹر نیگی کا ہفتے کی صبح انتقال ہوگیا تھا۔وہ 106 سال کے تھے اور ملک میں پہلی بار ہوئے الیکشن میں سب سے پہلے انہوں نے ووٹ ڈالا تھا۔مسٹر نیگی نے بدھ کو کلپا میں اپنے گھر سے پہلی بار بیلٹ پیپر سے 14ویں اسمبلی کےلئے ووٹنگ کی تھی۔وزیراعظم نریندر مودی نے بھی ملک کے سب سے عمر دراز ووٹر مسٹر نیگی کی ستائش کی ہے۔انہوں نے کہا کہ اس سے نئی نسل کے لوگ چناؤ کےلئے تحریک پائیں گے۔
واضح رہے کہ پہلے نیگی نے کہاتھا کہ وہ پولنگ مرکز میں جاکر ووٹ ڈالیں گے،لیکن صحت ناساز ہونے کی وجہ سے ووٹنگ گھر سے ہی کرنی پڑی۔ 34ویں بار ووٹ کرنے والے شیام شرن نیگی نے پہلی بار بدھ کو ڈاک ووٹ کے ذریعہ ووٹنگ کی تھی۔جولائی 1917 میں پیدا ہوئے مسٹر نیگی نے 1951 سے لے کر اب تک 16 بار لوک سبھا الیکشن میں ووٹنگ کی ہے۔2014 سے ہماچل کےچناؤ آئکن بھی ہیں۔وہ 1951 سے ہر الیکشن میں ووٹ ڈالتے رہے ہیں۔چیف الیکشن افسر منیش گرگ نے بھی عمر دراز ووٹر شرن نیگی کو ووٹ ڈالنے پر مبارکباد دی تھی۔ہماچل پردیش کے وزیراعلی جے رام ٹھاکر نے آزاد ہندوستان کے پہلے ووٹر اور کنور سے تعلق رکھنے والے شیام سرن نیگی جی کے انتقال پر دکھ کا اظہارکیا ہے۔
انہوں نے اپنا فرض ادا کرتے ہوئے 34 ویں بار گزشتہ دو نومبر کو ہی اسمبلی الیکشن کےلئے اپنا پوسٹل ووٹ ڈالا،ان کی یادیں ہمیشہ افسردہ کریں گی۔
انہوں نے ایشور سے ان کی روح کو سکون دینےاور ان کی سوگوار لواحقین کو صبرو تحمل دینے کی دعا کی۔
مرکزی وزیر داخلہ امت شاہ نے بھی ملک کے پہلے ووٹر کے انتقال پر اظہار افسوس کیا ہے۔مسٹر شاہ نے ایک ٹوٹ میں لکھا ہے،’’ملک کے پہلے ووٹر ہماچل کے شیام شرن نیگی جی کے انتقال کی خبر افسوس ناک ہے۔ملک کے پہلے چناؤ سے لے کر اب تک سبھی چناؤ میں ووٹنگ کرنے والے مسٹر نیگی کی عمر 106 سال تھی اور ان کا جمہوری عوامل میں عقیدت رکھنا سبھی کے لئے باعث تحریک ہے۔ایشور ان کی روح کو سکون دے۔‘‘

Tags: پہلے ووٹرشیام شرن نیگی
ShareTweetSend
Previous Post

جموں میں دو روزہ ’’جشن صحت‘‘ کا افتتاح

Next Post

ہماچل پردیش کے اسمبلی انتخابات کیلئے کانگریس کا انتخابی منشور جاری

Hindustan Express

Hindustan Express

Next Post
ہماچل پردیش کے اسمبلی انتخابات کیلئے کانگریس کا انتخابی منشور جاری

ہماچل پردیش کے اسمبلی انتخابات کیلئے کانگریس کا انتخابی منشور جاری

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

خبریں

تمل ناڈو  کے  9 پولیس اہلکاروں کو سزائے موت

تمل ناڈو کے 9 پولیس اہلکاروں کو سزائے موت

اپریل 6, 2026
چنڈی گڑھ میں بی جے پی ہیڈکوارٹر کے باہر دھماکہ

چنڈی گڑھ میں بی جے پی ہیڈکوارٹر کے باہر دھماکہ

اپریل 1, 2026
جامعہ ملیہ اسلامیہ طلباء یونین کے سابق صدر شمس پرویز  کے جگر کی پیوندکاری آج

جامعہ ملیہ اسلامیہ طلباء یونین کے سابق صدر شمس پرویز کے جگر کی پیوندکاری آج

مارچ 31, 2026
ایئر انڈیا نے ڈھاکہ کے لیے پروازوں پر پابندی لگا دی

ایئر انڈیاکی 78 اضافی پروازوں کی شروعات

مارچ 8, 2026
نماز جمعہ کے دوران مسجد کی دیوار گر گئی، 15 زخمی

نماز جمعہ کے دوران مسجد کی دیوار گر گئی، 15 زخمی

مارچ 7, 2026
آندھراپردیش میں آبادی بڑھانے کیلئے منفرد اسکیم!

آندھراپردیش میں آبادی بڑھانے کیلئے منفرد اسکیم!

مارچ 7, 2026
تلنگانہ میں غیرمعمولی گرمی قہر شروع

تلنگانہ میں غیرمعمولی گرمی قہر شروع

مارچ 7, 2026
خامنہ ای کی شہادت پر غم وغصہ اور احتجاج

خامنہ ای کی شہادت پر غم وغصہ اور احتجاج

مارچ 1, 2026
ایران میں شہری  ہلاکتوں پر پرینکا  کی فکرمندی

ایران میں شہری ہلاکتوں پر پرینکا کی فکرمندی

مارچ 1, 2026
حملہ میں ایران  کے سپریم لیڈر آیت اللہ علی خامنہ ای "شہید”

حملہ میں ایران کے سپریم لیڈر آیت اللہ علی خامنہ ای "شہید”

مارچ 1, 2026

Categories

  • Featured
  • آئینہ شہر
  • آج کی خبریں
  • أخبار
  • اخبارجہاں
  • افکارِ جہاں
  • الیکشن
  • بزم شمال
  • بزنس
  • بہار نامہ
  • پارلیمانی خبریں
  • جرائم
  • جہانِ اردو
  • جہانِ طب
  • حادثہ
  • حقوق انسانی
  • خاص خبریں
  • خدمتِ خلق
  • خصوصی پیشکش
  • دلچسپ
  • دہلی نامہ
  • دیارِ ملت
  • دیار وطن
  • دیارِادب
  • سائنس و تحقیق
  • سیاست
  • عالم اسلام
  • عدلیہ
  • فلسطین- اسرائیل جنگ
  • فن فنکار
  • قدرت کاقہر
  • قوس قزح
  • کانفرنس
  • کشمیرنامہ
  • کھلاخط
  • کھیل ایکسپریس
  • متحرك
  • مذہبی خبریں
  • موسيقى
  • میرا کالم
  • ہمسایہ

Tags

احتجاج اسرائیل اقوام متحدہ الیکشن الیکشن کمیشن امریکہ انتخابات اپوزیشن ایران اے ایم یو بنگلہ دیش بھارتیہ جنتا پارٹی بہار بی جے پی تلنگانہ جامعہ ملیہ اسلامیہ جموں وکشمیر حماس حکومت خواتین دہلی راجستھان راہل راہل گاندھی سپریم کورٹ عام آدمی پارٹی غزہ فلسطین لوک سبھا لوک سبھا انتخابات مسلمان ممبئی مودی مہاراشٹر نیشنل کانفرنس وزیر اعظم وزیر اعلیٰ پارلیمنٹ پاکستان کانگریس کرناٹک کشمیر کیجریوال ہماچل پردیش ہندوستان
  • Contact Us
  • Privacy Policy
  • Terms and Conditions

Web Editor: Shahidul Islam
.Copyright © Hindustan Express Urdu Daily, Published from, Delhi, India. All rights reserved

No Result
View All Result
  • ہوم
  • دیار وطن
  • آئینہ شہر
  • اخبارجہاں
  • بزم شمال
  • فن فنکار
  • کھیل ایکسپریس
  • خصوصی پیشکش
  • افکارِ جہاں
    • میرا کالم
    • قوس قزح
    • کھلاخط
  • Epaper

Web Editor: Shahidul Islam
.Copyright © Hindustan Express Urdu Daily, Published from, Delhi, India. All rights reserved

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In