پیر, جون 16, 2025
  • Login
Hindustan Express
  • ہوم
  • دیار وطن
  • آئینہ شہر
  • اخبارجہاں
  • بزم شمال
  • فن فنکار
  • کھیل ایکسپریس
  • خصوصی پیشکش
  • افکارِ جہاں
    • میرا کالم
    • قوس قزح
    • کھلاخط
  • Epaper
No Result
View All Result
  • ہوم
  • دیار وطن
  • آئینہ شہر
  • اخبارجہاں
  • بزم شمال
  • فن فنکار
  • کھیل ایکسپریس
  • خصوصی پیشکش
  • افکارِ جہاں
    • میرا کالم
    • قوس قزح
    • کھلاخط
  • Epaper
No Result
View All Result
Hindustan Express
Epaper
No Result
View All Result
Home دیار وطن

سیتارمن کی پری بجٹ بات چیت

وزیر خزانہ نرملا سیتا رمن نے مالی سال 2025-26 کے عام بجٹ کی تیاریوں کے حصے کے طور پر ہفتہ کو مائیکرو، چھوٹے اور درمیانے درجے کے کاروباری اداروں کے اسٹیک ہولڈرز کے ساتھکیا منتھن

Hindustan Express by Hindustan Express
دسمبر 8, 2024
in دیار وطن
0
سیتارمن کی پری بجٹ بات چیت
0
SHARES
10
VIEWS
Share on FacebookShare on TwitterShare on Whatsapp

نئی دہلی، 07 دسمبر (یو این آئی) وزیر خزانہ نرملا سیتا رمن نے مالی سال 2025-26 کے عام بجٹ کی تیاریوں کے حصے کے طور پر ہفتہ کو مائیکرو، چھوٹے اور درمیانے درجے کے کاروباری اداروں کے اسٹیک ہولڈرز کے ساتھ پری بجٹ بات چیت کی۔جمعرات کو یہ اطلاع دیتے ہوئے وزارت خزانہ نے کہا کہ محترمہ سیتا رمن نے آج یہاں آئندہ مرکزی بجٹ 2025-26 کے بارے میں ایم ایس ایم ای اسٹیک ہولڈرز کے ساتھ ایک پری بجٹ مشاورتی میٹنگ کی صدارت کی۔

میٹنگ میں وزیر خزانہ کے ساتھ مرکزی وزیر مملکت برائے خزانہ پنکج چودھری، فینانس سکریٹری اور ڈی آئی پی اے ایم سکریٹری نے شرکت کی۔ سیکرٹری اقتصادی امور اور حکومت کے چیف اکنامک ایڈوائزر نے بھی شرکت کی۔میٹنگ میں شرکت کرنے والوں میں کرناٹک کی خواتین کاروباریوں کی ایسوسی ایشن کی صدر آشا این آر، کرناٹک ایس اینڈ ایس ٹی انٹرپرینیورز ایسوسی ایشن کے ایگزیکٹیو صدر سی جی سری نواسن، پلانٹ بیسڈ فوڈ انڈسٹری ایسوسی ایشن کے ایگزیکٹیو ڈائریکٹر پراویر سریواستو، انبالہ سائنٹیفک انسٹرومنٹس کے صدر وکرم سنگھ شامل تھے۔ مینوفیکچررز ایسوسی ایشن، راجستھان فٹ ویئر مینوفیکچررز ایسوسی ایشن صدر شیکھر چند بیراتھی، آل انڈیا پلاسٹک مینوفیکچررز ایسوسی ایشن کے چیئرمین اروند ایم مہتا اور تنظیم کے صدر منوج آر شاہ وغیرہ نے شرکت کی۔

Tags: پنکج چودھریسی جی سری نواسنعام بجٹنرملا سیتاوزیر خزانہوزیر مملکت برائے خزانہ
ShareTweetSend
Previous Post

امریکہ میں مہاتما گاندھی کے مجسمہ کی نقاب کشائی

Next Post

’شکشا سینٹر‘ کے طلباء نے اٹھایا پکنک کا لطف

Hindustan Express

Hindustan Express

Next Post
’شکشا سینٹر‘ کے طلباء نے اٹھایا پکنک کا لطف

’شکشا سینٹر‘ کے طلباء نے اٹھایا پکنک کا لطف

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

خبریں

ایران کے فوجی و جوہری اہداف پراسرائیل کاپھر حملہ

ایران کے فوجی و جوہری اہداف پراسرائیل کاپھر حملہ

جون 16, 2025
مودی کا قبرص میں شاندار استقبال

مودی کا قبرص میں شاندار استقبال

جون 15, 2025
وزیر داخلہ امیت شاہ کا دورہ جموں منسوخ

وزیر داخلہ نے مردم شماری کی تیاریوں کا جائزہ لیا

جون 15, 2025
نتیش نے مختلف صنعتی اکائیوں کا معائنہ  کیا

نتیش نے مختلف صنعتی اکائیوں کا معائنہ کیا

جون 15, 2025
سید احمد بخاری کے انتقال کی افواہ  اُڑا دی گئی

سید احمد بخاری کے انتقال کی افواہ اُڑا دی گئی

مئی 30, 2025
حملوں میں اب تک  16 ہزار 503  بچوں کی موت

حملوں میں اب تک 16 ہزار 503 بچوں کی موت

مئی 25, 2025
کرنل صوفیہ قریشی  پر ہندوستان نازاں

صوفیہ قریشی کیخلاف "وزیر” کی بدزبانی سے سیاست گرم

مئی 25, 2025
‘آپریشن سندور’پر تنقید،خاتون کیخلاف مقدمہ

‘آپریشن سندور’پر تنقید،خاتون کیخلاف مقدمہ

مئی 11, 2025
ہند-پاک کے درمیان سیزفائر پر کشمیری قیادت مطمئن

ہند-پاک کے درمیان سیزفائر پر کشمیری قیادت مطمئن

مئی 11, 2025
جنگ بندی کی خلاف ورزی کا شکوہ

جنگ بندی کی خلاف ورزی کا شکوہ

مئی 13, 2025

Categories

  • Featured
  • آئینہ شہر
  • آج کی خبریں
  • أخبار
  • اخبارجہاں
  • افکارِ جہاں
  • الیکشن
  • بزم شمال
  • بزنس
  • بہار نامہ
  • پارلیمانی خبریں
  • جرائم
  • جہانِ اردو
  • جہانِ طب
  • حادثہ
  • حقوق انسانی
  • خاص خبریں
  • خدمتِ خلق
  • خصوصی پیشکش
  • دلچسپ
  • دہلی نامہ
  • دیارِ ملت
  • دیار وطن
  • دیارِادب
  • سائنس و تحقیق
  • سیاست
  • عالم اسلام
  • عدلیہ
  • فلسطین- اسرائیل جنگ
  • فن فنکار
  • قدرت کاقہر
  • قوس قزح
  • کانفرنس
  • کشمیرنامہ
  • کھلاخط
  • کھیل ایکسپریس
  • متحرك
  • مذہبی خبریں
  • موسيقى
  • میرا کالم
  • ہمسایہ

Tags

احتجاج اسرائیل اقوام متحدہ الیکشن الیکشن کمیشن امریکہ انتخابات اپوزیشن ایران اے ایم یو بنگلہ دیش بھارتیہ جنتا پارٹی بہار بی جے پی تلنگانہ جامعہ ملیہ اسلامیہ جموں وکشمیر حماس حکومت خواتین دہلی راجستھان راہل راہل گاندھی سپریم کورٹ عام آدمی پارٹی غزہ فلسطین لوک سبھا لوک سبھا انتخابات مدھیہ پردیش مسلمان ممبئی مودی مہاراشٹر وزیر اعظم وزیر اعلیٰ پارلیمنٹ پاکستان کانگریس کرناٹک کشمیر کیجریوال ہماچل پردیش ہندوستان
  • Contact Us
  • Privacy Policy
  • Terms and Conditions

Web Editor: Shahidul Islam
.Copyright © Hindustan Express Urdu Daily, Published from, Delhi, India. All rights reserved

No Result
View All Result
  • ہوم
  • دیار وطن
  • آئینہ شہر
  • اخبارجہاں
  • بزم شمال
  • فن فنکار
  • کھیل ایکسپریس
  • خصوصی پیشکش
  • افکارِ جہاں
    • میرا کالم
    • قوس قزح
    • کھلاخط
  • Epaper

Web Editor: Shahidul Islam
.Copyright © Hindustan Express Urdu Daily, Published from, Delhi, India. All rights reserved

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In