منگل, مارچ 24, 2026
  • Login
Hindustan Express
  • ہوم
  • دیار وطن
  • آئینہ شہر
  • اخبارجہاں
  • بزم شمال
  • فن فنکار
  • کھیل ایکسپریس
  • خصوصی پیشکش
  • افکارِ جہاں
    • میرا کالم
    • قوس قزح
    • کھلاخط
  • Epaper
No Result
View All Result
  • ہوم
  • دیار وطن
  • آئینہ شہر
  • اخبارجہاں
  • بزم شمال
  • فن فنکار
  • کھیل ایکسپریس
  • خصوصی پیشکش
  • افکارِ جہاں
    • میرا کالم
    • قوس قزح
    • کھلاخط
  • Epaper
No Result
View All Result
Hindustan Express
Epaper
No Result
View All Result
Home اخبارجہاں

صومالیہ قحط کے دہانے پر پہنچ گیا

Hindustan Express by Hindustan Express
اکتوبر 19, 2022
in اخبارجہاں
0
صومالیہ قحط کے دہانے پر پہنچ گیا
0
SHARES
8
VIEWS
Share on FacebookShare on TwitterShare on Whatsapp

یہ ملک خشک سالی کے پانچویں دور سے گزر رہا ہے ، جہاں بچو ں کی ایک بڑی تعداد کے موت کے منہ میں جانے کا خطرہ ہے

نئی دہلی(ہندوستان ایکسپریس ویب ڈیسک): یونیسیف نے خبر دار کیا ہے کہ خشک سالی سے متاثرہ اور قحط کے خطرے سے دوچار صومالیہ کے لیے اور بین الاقوامی برادری نے اگر فوری طور پر زندگی بچانے کی مزید امداد فراہم نہ کی تو وہاں بچو ں کی ایک بڑی تعداد موت کے منہ میں جا سکتی ہے ۔ یہ جانکاری وائس آف امریکہ نے دی ہے۔ آپ کو بتادیں کہ صومالیہ میں مسلسل چار سال سے بارشیں نہیں ہوئیں اور یہ ملک خشک سالی کے پانچویں دور سے گزر رہا ہے ۔ اس صورت حال نے لوگوں کے لیے اپنی خوراک حاصل کرنے کی صلاحیت کو بری طرح متاثر کیا ہے اور لاکھوں افراد کو اپنی خوراک اور اہم بنیادی ضروریات کی تلاش میں نقل مکانی پر مجبور کر دیا ہے ۔
انسانی ہمدردی کے اس بحران کا بچوں پر خاص طور پر تباہ کن اثر ہوا ہے ۔ یونیسیف نے بتایا ہے کہ غذائیت کی شدید قلت کے شکار بچوں کی تعداد میں غیر معمولی اضافہ ہوا ہے ۔ صرف اگست میں شدید غذائی قلت کے شکار 44 ہزار بچوں کو ہنگامی علاج کے لیے صحت کے مراکز میں داخل کرایا گیا تھا۔
صومالیہ کے شہر ڈولو سے بات کرتے ہوئے یونیسیف کے ترجمان جیمز ایلڈر نے کہا کہ اس کا مطلب یہ ہے کہ اس وقت ہر روز ہر ایک منٹ میں ایک بچہ صحت کی دیکھ بھال کے مرکز میں داخل کیا جا رہا ہے۔ترجمان نے کہا کہ غذائیت کی قلت کے شکار بچوں میں اسہال اور خسرہ سے ہلاک ہونے کا امکان صحت بخش خوراک استعمال کرنے والے بچوں کی نسبت 11 گنا زیادہ ہوسکتا ہے۔ اسی طرح کی صورت حال کے پیش نظر صومالیہ کے عنقریب کسی ایسے سانحے میں گھرنے کے خدشات بہت زیادہ بڑھ چکے ہیں جو عشروں میں نہ دیکھا گیا ہو۔ترجمان نے کہا کہ بلا شبہ اس حیران کن حد تک خوفناک اعداد و شمار کے پیچھے وہ بچے ہیں جو علاج کے کسی مرکز تک پہنچنے میں کامیا ب ہو جاتے ہیں ۔
ایلڈر نے بتایا کہ بہت سے لوگ ملک میں جاری عدم استحکام اور اسلامی عسکریت پسند گروپ الشباب سے لاحق خطرات کی وجہ سے وہ مدد حاصل نہیں کر پاتے جس کی انہیں ضرورت ہوتی ہے ۔
انہوں نے بتایا کہ اس صورت حال سے نمٹنے کے لیے یونیسیف ان علاقوں میں، جہاں پہنچنا بہت مشکل ہے غذائیت کی قلت کے شکار بچوں کی تلاش اور ان کے علاج کے لیے موبائل ٹیمیں مقرر کر رہا ہے ۔ایلڈر نے کہا کہ جب لوگ اس بحرا ن کی بات کرتے ہیں جس کا آج صومالیہ اور صومالی لوگوں کو سامنا ہے ، تو اس کا موازنہ 2011 کے قحط سے کرنا بہت عام ہو گیا ہے جس میں لگ بھگ دو لاکھ 60 ہزار لوگ ہلاک ہو گئے تھے۔ ان میں سے نصف بچے تھے ۔ تاہم میں اس وقت ماہرین غذائیات سے لے کر قحط کی صورت حال سے نمٹنے کے ماہرین اور زرعی ماہرین تک ، سبھی سے جو کچھ سن رہا ہوں وہ یہ ہے کہ آج کی صورت حال بد قسمتی سے در حقیقت بہت بدتر دکھائی دیتی ہے ۔اقوام متحدہ کے انسانی ہمدردی کے امور کے رابطہ دفتر کا اندازہ ہے کہ صومالیہ میں خشک سالی سے 78 لاکھ افراد متاثر ہوئے ہیں جن میں نقل مکانی کرنے والے 11 لاکھ افراد بھی شامل ہیں ۔خلیج کے علاقے میں بیدوا اور برہاکابا کے اضلاع میں انتہائی ضرورت مند افراد تک اگر دسمبر تک انسانی ہمدردی کی امداد نہ پہنچی تو وہاں قحط پڑ سکتا ہے ۔ اس وقت تک عطیے کے لیے اقوام متحدہ کی 2 ارب 26 کروڑ ڈالر کی اپیل کے جواب میں صرف 45 فیصد فنڈز حاصل ہوئے ہیں۔

Tags: صومالیہغذائیتقحط
ShareTweetSend
Previous Post

عباس انصاری کی گرفتاری پر تا حکم ثانی روک

Next Post

وارانسی میں چھاپہ،24 سالہ باسط کلام صدیقی گرفتار

Hindustan Express

Hindustan Express

Next Post
پاپولرفرنٹ آف انڈیا کے دفاتر پرچھاپہ ماری

وارانسی میں چھاپہ،24 سالہ باسط کلام صدیقی گرفتار

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

خبریں

ایئر انڈیا نے ڈھاکہ کے لیے پروازوں پر پابندی لگا دی

ایئر انڈیاکی 78 اضافی پروازوں کی شروعات

مارچ 8, 2026
نماز جمعہ کے دوران مسجد کی دیوار گر گئی، 15 زخمی

نماز جمعہ کے دوران مسجد کی دیوار گر گئی، 15 زخمی

مارچ 7, 2026
آندھراپردیش میں آبادی بڑھانے کیلئے منفرد اسکیم!

آندھراپردیش میں آبادی بڑھانے کیلئے منفرد اسکیم!

مارچ 7, 2026
تلنگانہ میں غیرمعمولی گرمی قہر شروع

تلنگانہ میں غیرمعمولی گرمی قہر شروع

مارچ 7, 2026
خامنہ ای کی شہادت پر غم وغصہ اور احتجاج

خامنہ ای کی شہادت پر غم وغصہ اور احتجاج

مارچ 1, 2026
ایران میں شہری  ہلاکتوں پر پرینکا  کی فکرمندی

ایران میں شہری ہلاکتوں پر پرینکا کی فکرمندی

مارچ 1, 2026
حملہ میں ایران  کے سپریم لیڈر آیت اللہ علی خامنہ ای "شہید”

حملہ میں ایران کے سپریم لیڈر آیت اللہ علی خامنہ ای "شہید”

مارچ 1, 2026
ایران خاموش نہیں بیٹھا رہ سکتا: عباس عراقچی

ایران خاموش نہیں بیٹھا رہ سکتا: عباس عراقچی

مارچ 1, 2026
ایران میں200سے زائد افراد کی ہلاکتوں کی "تصدیق”

ایران میں200سے زائد افراد کی ہلاکتوں کی "تصدیق”

مارچ 1, 2026
جھارکھنڈ کے چترا میں ایئر ایمبولینس  حادثہ کا شکار

جھارکھنڈ کے چترا میں ایئر ایمبولینس حادثہ کا شکار

فروری 23, 2026

Categories

  • Featured
  • آئینہ شہر
  • آج کی خبریں
  • أخبار
  • اخبارجہاں
  • افکارِ جہاں
  • الیکشن
  • بزم شمال
  • بزنس
  • بہار نامہ
  • پارلیمانی خبریں
  • جرائم
  • جہانِ اردو
  • جہانِ طب
  • حادثہ
  • حقوق انسانی
  • خاص خبریں
  • خدمتِ خلق
  • خصوصی پیشکش
  • دلچسپ
  • دہلی نامہ
  • دیارِ ملت
  • دیار وطن
  • دیارِادب
  • سائنس و تحقیق
  • سیاست
  • عالم اسلام
  • عدلیہ
  • فلسطین- اسرائیل جنگ
  • فن فنکار
  • قدرت کاقہر
  • قوس قزح
  • کانفرنس
  • کشمیرنامہ
  • کھلاخط
  • کھیل ایکسپریس
  • متحرك
  • مذہبی خبریں
  • موسيقى
  • میرا کالم
  • ہمسایہ

Tags

احتجاج اسرائیل اقوام متحدہ الیکشن الیکشن کمیشن امریکہ انتخابات اپوزیشن ایران اے ایم یو بنگلہ دیش بھارتیہ جنتا پارٹی بہار بی جے پی تلنگانہ جامعہ ملیہ اسلامیہ جموں وکشمیر حماس حکومت خواتین دہلی راجستھان راہل راہل گاندھی سپریم کورٹ عام آدمی پارٹی غزہ فلسطین لوک سبھا لوک سبھا انتخابات مسلمان ممبئی مودی مہاراشٹر نیشنل کانفرنس وزیر اعظم وزیر اعلیٰ پارلیمنٹ پاکستان کانگریس کرناٹک کشمیر کیجریوال ہماچل پردیش ہندوستان
  • Contact Us
  • Privacy Policy
  • Terms and Conditions

Web Editor: Shahidul Islam
.Copyright © Hindustan Express Urdu Daily, Published from, Delhi, India. All rights reserved

No Result
View All Result
  • ہوم
  • دیار وطن
  • آئینہ شہر
  • اخبارجہاں
  • بزم شمال
  • فن فنکار
  • کھیل ایکسپریس
  • خصوصی پیشکش
  • افکارِ جہاں
    • میرا کالم
    • قوس قزح
    • کھلاخط
  • Epaper

Web Editor: Shahidul Islam
.Copyright © Hindustan Express Urdu Daily, Published from, Delhi, India. All rights reserved

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In