پیر, مارچ 2, 2026
  • Login
Hindustan Express
  • ہوم
  • دیار وطن
  • آئینہ شہر
  • اخبارجہاں
  • بزم شمال
  • فن فنکار
  • کھیل ایکسپریس
  • خصوصی پیشکش
  • افکارِ جہاں
    • میرا کالم
    • قوس قزح
    • کھلاخط
  • Epaper
No Result
View All Result
  • ہوم
  • دیار وطن
  • آئینہ شہر
  • اخبارجہاں
  • بزم شمال
  • فن فنکار
  • کھیل ایکسپریس
  • خصوصی پیشکش
  • افکارِ جہاں
    • میرا کالم
    • قوس قزح
    • کھلاخط
  • Epaper
No Result
View All Result
Hindustan Express
Epaper
No Result
View All Result
Home دیار وطن

گھریلوایئرلائنز کے مسافروں کی آمدورفت میں زبردست اضافہ

شاہدالاسلام by شاہدالاسلام
ستمبر 22, 2023
in دیار وطن
0
گھریلوایئرلائنز کے مسافروں کی آمدورفت میں زبردست اضافہ
0
SHARES
16
VIEWS
Share on FacebookShare on TwitterShare on Whatsapp

جنوری تااگست 2023 سفرکرنے والوں کی تعداد1190.62لاکھ تک پہنچی

نئی دہلی (یواین آئی) گھریلو ہوابازی کی صنعت میں سال 2023کے پہلے 8مہینوں کے دوران مسافروں کی آمدورفت میں زبردست اضافہ درج کیاگیاہے ۔ جدیدترین اعدادوشمار کے تجزیئے کے مطابق جنوری سے اگست 2023 کے درمیان گھریلوایئرلائنز کے ذریعہ سفرکرنے والے مسافروں کی تعداد 1190.62لاکھ تک پہنچ گئی ہے جو پچھلے سال کی اسی مدت کے مقابلے 38.27فیصد زیادہ ہے۔صرف اگست 2023کے مہینے میں ہی مسافروں کی تعداد میں زبردست ماہانہ 23.13فیصد کااضافہ درج کیاگیاہے ، جس میں 148.27لاکھ مسافروں نے سفرکیا۔ مسافروں کی تعداد میں اضافے کا یہ رجحان صنعت کے ابھرنے کی قوت اور عالمی وباء کے چیلنجوں سے بحالی کا عکاس ہے ۔
مسافروں کی آمدورفت میں زبردست اضافے کے باوجود یہ بات قابل ذکرہے کہ اگست 2023میں شیڈولڈ گھریلوایئرلائنز نے منسوخی کی مجموعی شرح محض 0.65فیصد رہی ۔ اگست 2023کے دوران شیڈولڈایئرلائنز کے ذریعہ مسافروں سے متعلق کل 288شکایتیں کی گئیں اوراس طرح 10ہزارمسافروں کے لئے شکایت کی شرح تقریبا 0.23درج کی گئی ۔ شکایتوں اورمنسوخی کی یہ انتہائی کم شرح صارفین کے اطمینان کو ترجیح دینے اورمسافروں کو بھروسہ منداورموثر خدمات فراہم کرنے کی صنعت کی کوششوں کی ایک مثال ہے ۔
سیکٹرمیں اس فروغ کی ستائش کرتے ہوئے شہری ہوابازی اوراسٹیل کے مرکزی وزیر جیوتی آدتیہ ایم سندھیا نے کہاہے کہ یہ مسلسل ترقی ایئرلائنز ، ہوائی اڈوں اورشہری ہوابازی کی وزارت کے ذریعہ مشترکہ طورپر ایک محفوظ ، موثر اور صارفین پرمرکوز ہوابازی کاماحولیاتی نظام تیارکرنے کی ایک مثال ہے ۔ ہوابازی کی صنعت سفرکی مانگ اورضابطوں کو اپناتے ہوئے مسافروں کے تحفظ اورآرام کو یقینی بنانے کے لئے عہد بستہ ہے ۔ جیسے جیسے فضائی سفر بحال ہورہاہے، گھریلوایئرلائنز پورے ہندوستان میں اقتصادی ترقی اور کنکٹی وٹی میں سہولت پیداکرنے میں اہم رول اداکرنے کے لئے تیارہے ۔

Tags: اعدادوشمارگھریلوایئرلائنزمسافر
ShareTweetSend
Previous Post

اردوزبان بہت پیاری اور شیریں زبان ہے: ایل جی دہلی

Next Post

مودی اتوار کو ادے پور-جے پور وندے بھارت ٹرین کوہری جھنڈی دکھائیں گے

شاہدالاسلام

شاہدالاسلام

Indian journalist . As a News Editor of Hindustan Express currently working in New Delhi

Next Post
مودی اتوار کو ادے پور-جے پور وندے بھارت ٹرین کوہری جھنڈی دکھائیں گے

مودی اتوار کو ادے پور-جے پور وندے بھارت ٹرین کوہری جھنڈی دکھائیں گے

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

خبریں

خامنہ ای کی شہادت پر غم وغصہ اور احتجاج

خامنہ ای کی شہادت پر غم وغصہ اور احتجاج

مارچ 1, 2026
ایران میں شہری  ہلاکتوں پر پرینکا  کی فکرمندی

ایران میں شہری ہلاکتوں پر پرینکا کی فکرمندی

مارچ 1, 2026
حملہ میں ایران  کے سپریم لیڈر آیت اللہ علی خامنہ ای "شہید”

حملہ میں ایران کے سپریم لیڈر آیت اللہ علی خامنہ ای "شہید”

مارچ 1, 2026
ایران خاموش نہیں بیٹھا رہ سکتا: عباس عراقچی

ایران خاموش نہیں بیٹھا رہ سکتا: عباس عراقچی

مارچ 1, 2026
ایران میں200سے زائد افراد کی ہلاکتوں کی "تصدیق”

ایران میں200سے زائد افراد کی ہلاکتوں کی "تصدیق”

مارچ 1, 2026
جھارکھنڈ کے چترا میں ایئر ایمبولینس  حادثہ کا شکار

جھارکھنڈ کے چترا میں ایئر ایمبولینس حادثہ کا شکار

فروری 23, 2026
پوربندر کے ساحل سے ایرانی کشتی پکڑی گئی

پوربندر کے ساحل سے ایرانی کشتی پکڑی گئی

فروری 22, 2026
پوسکوایکٹ کے تحت شنکراچاریہ کیخلاف ایف آئی آر

پوسکوایکٹ کے تحت شنکراچاریہ کیخلاف ایف آئی آر

فروری 22, 2026
آسام کانگریس کے سابق صدر بی جے پی میں شامل

آسام کانگریس کے سابق صدر بی جے پی میں شامل

فروری 23, 2026
امریکہ میں خاندانی جھگڑا،ہند نژاد خاتون سمیت چار  ہلاک

امریکہ میں خاندانی جھگڑا،ہند نژاد خاتون سمیت چار ہلاک

فروری 23, 2026

Categories

  • Featured
  • آئینہ شہر
  • آج کی خبریں
  • أخبار
  • اخبارجہاں
  • افکارِ جہاں
  • الیکشن
  • بزم شمال
  • بزنس
  • بہار نامہ
  • پارلیمانی خبریں
  • جرائم
  • جہانِ اردو
  • جہانِ طب
  • حادثہ
  • حقوق انسانی
  • خاص خبریں
  • خدمتِ خلق
  • خصوصی پیشکش
  • دلچسپ
  • دہلی نامہ
  • دیارِ ملت
  • دیار وطن
  • دیارِادب
  • سائنس و تحقیق
  • سیاست
  • عالم اسلام
  • عدلیہ
  • فلسطین- اسرائیل جنگ
  • فن فنکار
  • قدرت کاقہر
  • قوس قزح
  • کانفرنس
  • کشمیرنامہ
  • کھلاخط
  • کھیل ایکسپریس
  • متحرك
  • مذہبی خبریں
  • موسيقى
  • میرا کالم
  • ہمسایہ

Tags

احتجاج اسرائیل اقوام متحدہ الیکشن الیکشن کمیشن امریکہ انتخابات اپوزیشن ایران اے ایم یو بنگلہ دیش بھارتیہ جنتا پارٹی بہار بی جے پی تلنگانہ جامعہ ملیہ اسلامیہ جموں وکشمیر حماس حکومت خواتین دہلی راجستھان راہل راہل گاندھی سپریم کورٹ عام آدمی پارٹی غزہ فلسطین لوک سبھا لوک سبھا انتخابات مسلمان ممبئی مودی مہاراشٹر نیشنل کانفرنس وزیر اعظم وزیر اعلیٰ پارلیمنٹ پاکستان کانگریس کرناٹک کشمیر کیجریوال ہماچل پردیش ہندوستان
  • Contact Us
  • Privacy Policy
  • Terms and Conditions

Web Editor: Shahidul Islam
.Copyright © Hindustan Express Urdu Daily, Published from, Delhi, India. All rights reserved

No Result
View All Result
  • ہوم
  • دیار وطن
  • آئینہ شہر
  • اخبارجہاں
  • بزم شمال
  • فن فنکار
  • کھیل ایکسپریس
  • خصوصی پیشکش
  • افکارِ جہاں
    • میرا کالم
    • قوس قزح
    • کھلاخط
  • Epaper

Web Editor: Shahidul Islam
.Copyright © Hindustan Express Urdu Daily, Published from, Delhi, India. All rights reserved

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In