اتوار, مارچ 8, 2026
  • Login
Hindustan Express
  • ہوم
  • دیار وطن
  • آئینہ شہر
  • اخبارجہاں
  • بزم شمال
  • فن فنکار
  • کھیل ایکسپریس
  • خصوصی پیشکش
  • افکارِ جہاں
    • میرا کالم
    • قوس قزح
    • کھلاخط
  • Epaper
No Result
View All Result
  • ہوم
  • دیار وطن
  • آئینہ شہر
  • اخبارجہاں
  • بزم شمال
  • فن فنکار
  • کھیل ایکسپریس
  • خصوصی پیشکش
  • افکارِ جہاں
    • میرا کالم
    • قوس قزح
    • کھلاخط
  • Epaper
No Result
View All Result
Hindustan Express
Epaper
No Result
View All Result
Home أخبار خاص خبریں مذہبی خبریں

طلبہ عربی زبان پر عبور حا صل کریں : مولانا حسن اکبر

Hindustan Express by Hindustan Express
جون 6, 2023
in مذہبی خبریں
0
طلبہ عربی زبان پر عبور حا صل کریں : مولانا حسن اکبر
0
SHARES
27
VIEWS
Share on FacebookShare on TwitterShare on Whatsapp

لکھنؤ: حو زہ علمیہ ابوطالبؑ دوبگا روڈ ، میں مرکز علم’’ نجف ‘‘سے تشریف لائے حجۃ الاسلام عالیجناب مولانا سید حسن اکبر صاحب قبلہ نے حوزہ علمیہ ابوطالب ؑ لکھنؤ کے طلبہ اساتذہ سے ملاقات کی۔انہوں نے طلبہ کو خطاب کرتے ہوئے کہاکہ ہمیں عربی پہ کام کرکے زیادہ سے زیادہ بہتر بنانا ہے تاکہ طلبہ کی عربی فہمی اور عربی تکلم کو مضبوط بنایا جائے۔طلبہ ہمیشہ تعلیمی سر گرمیوں کو اپنی ترجیحات میںشامل کریں ۔ علم ہی وہ نور ہے جس کےحا صل کر کے انسان دینی و دنیا وی اور اخروی مقاصد کو حا صل کر سکتا ہے ۔
مولانا سید حسن اکبر نے آخر میں کہاکہ ہمیشہ علم کے تئیں حساس رہیں ۔ علم وہ نو رانی و روحانی سرمایہ ہے کے ذریعہ سماجی برائیوں کو ختم کیا جا سکتا ہے ۔ علم کے ساتھ عمل بھی ضروری ہے ۔ اگر علم کے ساتھ عمل نہیں ہے تو علم کسی کام نہیں ہے ۔ انہوں نے طلبہ کو نصیحت کرتے ہوئے کہاکہ ہمیشہ کلاس اسباق پر مکمل دھیان دیں ،طلبہ کے لیے ضروری ہے کہ کلاس میں نوٹ بک لیکر جائیں تاکہ استاد کی نصیحتوں اور ان کی قیمتی باتوں نوٹ کرلیں جو آگے چل آپ کے لیے مشعل راہ ہوگی ۔ اپنے استاد کی عزت کریں اور ان کی ہدایتوں پر عمل کریں ۔ کوئی بھی طلبہ استاد نصیحتوںکو بھلا کر اپنی منزل مقصود نہیں پہنچ سکتا ہے ۔

Tags: مرکز علممولانا حسن اکبرنجف
ShareTweetSend
Previous Post

دہلی کے تیاگراج اسٹیڈیم میں ماحولیاتی کانفرنس

Next Post

رینکنک فریم میں جامعہ ملیہ اسلامیہ نے تیسرا مقام برقرار رکھا

Hindustan Express

Hindustan Express

Next Post
رینکنک فریم میں جامعہ ملیہ اسلامیہ نے تیسرا مقام برقرار رکھا

رینکنک فریم میں جامعہ ملیہ اسلامیہ نے تیسرا مقام برقرار رکھا

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

خبریں

نماز جمعہ کے دوران مسجد کی دیوار گر گئی، 15 زخمی

نماز جمعہ کے دوران مسجد کی دیوار گر گئی، 15 زخمی

مارچ 7, 2026
آندھراپردیش میں آبادی بڑھانے کیلئے منفرد اسکیم!

آندھراپردیش میں آبادی بڑھانے کیلئے منفرد اسکیم!

مارچ 7, 2026
تلنگانہ میں غیرمعمولی گرمی قہر شروع

تلنگانہ میں غیرمعمولی گرمی قہر شروع

مارچ 7, 2026
خامنہ ای کی شہادت پر غم وغصہ اور احتجاج

خامنہ ای کی شہادت پر غم وغصہ اور احتجاج

مارچ 1, 2026
ایران میں شہری  ہلاکتوں پر پرینکا  کی فکرمندی

ایران میں شہری ہلاکتوں پر پرینکا کی فکرمندی

مارچ 1, 2026
حملہ میں ایران  کے سپریم لیڈر آیت اللہ علی خامنہ ای "شہید”

حملہ میں ایران کے سپریم لیڈر آیت اللہ علی خامنہ ای "شہید”

مارچ 1, 2026
ایران خاموش نہیں بیٹھا رہ سکتا: عباس عراقچی

ایران خاموش نہیں بیٹھا رہ سکتا: عباس عراقچی

مارچ 1, 2026
ایران میں200سے زائد افراد کی ہلاکتوں کی "تصدیق”

ایران میں200سے زائد افراد کی ہلاکتوں کی "تصدیق”

مارچ 1, 2026
جھارکھنڈ کے چترا میں ایئر ایمبولینس  حادثہ کا شکار

جھارکھنڈ کے چترا میں ایئر ایمبولینس حادثہ کا شکار

فروری 23, 2026
پوربندر کے ساحل سے ایرانی کشتی پکڑی گئی

پوربندر کے ساحل سے ایرانی کشتی پکڑی گئی

فروری 22, 2026

Categories

  • Featured
  • آئینہ شہر
  • آج کی خبریں
  • أخبار
  • اخبارجہاں
  • افکارِ جہاں
  • الیکشن
  • بزم شمال
  • بزنس
  • بہار نامہ
  • پارلیمانی خبریں
  • جرائم
  • جہانِ اردو
  • جہانِ طب
  • حادثہ
  • حقوق انسانی
  • خاص خبریں
  • خدمتِ خلق
  • خصوصی پیشکش
  • دلچسپ
  • دہلی نامہ
  • دیارِ ملت
  • دیار وطن
  • دیارِادب
  • سائنس و تحقیق
  • سیاست
  • عالم اسلام
  • عدلیہ
  • فلسطین- اسرائیل جنگ
  • فن فنکار
  • قدرت کاقہر
  • قوس قزح
  • کانفرنس
  • کشمیرنامہ
  • کھلاخط
  • کھیل ایکسپریس
  • متحرك
  • مذہبی خبریں
  • موسيقى
  • میرا کالم
  • ہمسایہ

Tags

احتجاج اسرائیل اقوام متحدہ الیکشن الیکشن کمیشن امریکہ انتخابات اپوزیشن ایران اے ایم یو بنگلہ دیش بھارتیہ جنتا پارٹی بہار بی جے پی تلنگانہ جامعہ ملیہ اسلامیہ جموں وکشمیر حماس حکومت خواتین دہلی راجستھان راہل راہل گاندھی سپریم کورٹ عام آدمی پارٹی غزہ فلسطین لوک سبھا لوک سبھا انتخابات مسلمان ممبئی مودی مہاراشٹر نیشنل کانفرنس وزیر اعظم وزیر اعلیٰ پارلیمنٹ پاکستان کانگریس کرناٹک کشمیر کیجریوال ہماچل پردیش ہندوستان
  • Contact Us
  • Privacy Policy
  • Terms and Conditions

Web Editor: Shahidul Islam
.Copyright © Hindustan Express Urdu Daily, Published from, Delhi, India. All rights reserved

No Result
View All Result
  • ہوم
  • دیار وطن
  • آئینہ شہر
  • اخبارجہاں
  • بزم شمال
  • فن فنکار
  • کھیل ایکسپریس
  • خصوصی پیشکش
  • افکارِ جہاں
    • میرا کالم
    • قوس قزح
    • کھلاخط
  • Epaper

Web Editor: Shahidul Islam
.Copyright © Hindustan Express Urdu Daily, Published from, Delhi, India. All rights reserved

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In