اتوار, اپریل 12, 2026
  • Login
Hindustan Express
  • ہوم
  • دیار وطن
  • آئینہ شہر
  • اخبارجہاں
  • بزم شمال
  • فن فنکار
  • کھیل ایکسپریس
  • خصوصی پیشکش
  • افکارِ جہاں
    • میرا کالم
    • قوس قزح
    • کھلاخط
  • Epaper
No Result
View All Result
  • ہوم
  • دیار وطن
  • آئینہ شہر
  • اخبارجہاں
  • بزم شمال
  • فن فنکار
  • کھیل ایکسپریس
  • خصوصی پیشکش
  • افکارِ جہاں
    • میرا کالم
    • قوس قزح
    • کھلاخط
  • Epaper
No Result
View All Result
Hindustan Express
Epaper
No Result
View All Result
Home أخبار خاص خبریں

غفوربستی کے 4000 خاندانوں کے بے گھر ہونے کا خطرہ ٹلا

Hindustan Express by Hindustan Express
جنوری 5, 2023
in خاص خبریں
0
تعلیمی اداروں کو ڈریس طے کرنے کا اختیارہے:عدالت عظمیٰ
0
SHARES
14
VIEWS
Share on FacebookShare on TwitterShare on Whatsapp

سپریم کورٹ نے ‘تجاوزات’ کو ہٹانے کے نینی تال ہائی کورٹ کے حکم پر ’انسانی بنیاد‘ پرروک لگائی

نئی دہلی (یو این آئی) سپریم کورٹ نے اتراکھنڈ میں ہلدوانی کے بنبھول پورہ علاقے میں ریلوے کی زمین پر دہائیوں پرانے مبینہ ‘تجاوزات’ کو ہٹانے کے نینی تال ہائی کورٹ کے حکم پر ’انسانی بنیاد‘ پرجمعرات کو روک لگا کر4000 سے زیادہ خاندانوں کو عبوری راحت دی۔جسٹس سنجے کشن کول اور جسٹس ابھے ایس۔ اوکا کی بنچ نے متعلقہ جھگیوں کے مکینوں کی جانب سے ‘جن سہیوگ سیوا سمیتی’ کے صدر سلیم سیفی اور دیگر کی درخواستوں کی سماعت کے بعد یہ حکم دیا۔بنچ نے متعلقہ فریقوں کے دلائل سننے کے بعد کہا کہ اس معاملے میں ایک انسانی نقطہ نظر اپنانے کی ضرورت ہے۔ متعلقہ لوگوں کو راتوں رات نہیں بے گھر نہیں کیا جا سکتا بلکہ ایک بحالی کے منصوبے کونافذ کرنے کی ضرورت ہے۔ ساتھ ہی، اس بات پر بھی وضاحت ہونی چاہیے کہ متعلقہ زمین کی لیز کس کے پاس ہے۔
سپریم کورٹ نے متعلقہ فریقوں – ہندوستانی ریلوے اور ریاستی حکومت – کو نوٹس جاری کرتے ہوئے کہا کہ وہ اس معاملے کی اگلی سماعت 7 فروری کو کرے گی۔
عدالت عظمیٰ کی دو رکنی بنچ نے اتراکھنڈ ہائی کورٹ کے 20 دسمبر 2022 کے حکم کے خلاف درخواست دائر کرنے والے مسٹر سیفی اور دیگر کی جانب سے سینئر ایڈوکیٹ سلمان خورشید، کولن گونسالوس، سدھارتھ لوتھرا اور ایڈوکیٹ پرشانت بھوشن اور ریلوے کی جانب سے ایڈیشنل سالیسٹر جنرل ایشوریہ بھاٹی کے دلائل سننے کے بعد اپنا حکم جاری کیا۔درخواست گزاروں کے وکلاء نے عدالت عظمیٰ کے سامنے دلیل دیتے ہوئے کہا کہ ہلدوانی میں پٹے کی زمین تھی اورکچھ قابضین تو50-70 برسوں سے زیادہ عرصے سے وہاں رہ رہے تھے۔

Tags: سپریم کورٹغفوربستیہلدوانی
ShareTweetSend
Previous Post

ہلدوانی کی غفور بستی کو اُجاڑنے کی تیاری شروع

Next Post

جیو ٹرو کی 5جی خدمات بھونیشورو کٹک میں شروع

Hindustan Express

Hindustan Express

Next Post
جیو ٹرو کی 5جی خدمات بھونیشورو کٹک میں شروع

جیو ٹرو کی 5جی خدمات بھونیشورو کٹک میں شروع

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

خبریں

تمل ناڈو  کے  9 پولیس اہلکاروں کو سزائے موت

تمل ناڈو کے 9 پولیس اہلکاروں کو سزائے موت

اپریل 6, 2026
چنڈی گڑھ میں بی جے پی ہیڈکوارٹر کے باہر دھماکہ

چنڈی گڑھ میں بی جے پی ہیڈکوارٹر کے باہر دھماکہ

اپریل 1, 2026
جامعہ ملیہ اسلامیہ طلباء یونین کے سابق صدر شمس پرویز  کے جگر کی پیوندکاری آج

جامعہ ملیہ اسلامیہ طلباء یونین کے سابق صدر شمس پرویز کے جگر کی پیوندکاری آج

مارچ 31, 2026
ایئر انڈیا نے ڈھاکہ کے لیے پروازوں پر پابندی لگا دی

ایئر انڈیاکی 78 اضافی پروازوں کی شروعات

مارچ 8, 2026
نماز جمعہ کے دوران مسجد کی دیوار گر گئی، 15 زخمی

نماز جمعہ کے دوران مسجد کی دیوار گر گئی، 15 زخمی

مارچ 7, 2026
آندھراپردیش میں آبادی بڑھانے کیلئے منفرد اسکیم!

آندھراپردیش میں آبادی بڑھانے کیلئے منفرد اسکیم!

مارچ 7, 2026
تلنگانہ میں غیرمعمولی گرمی قہر شروع

تلنگانہ میں غیرمعمولی گرمی قہر شروع

مارچ 7, 2026
خامنہ ای کی شہادت پر غم وغصہ اور احتجاج

خامنہ ای کی شہادت پر غم وغصہ اور احتجاج

مارچ 1, 2026
ایران میں شہری  ہلاکتوں پر پرینکا  کی فکرمندی

ایران میں شہری ہلاکتوں پر پرینکا کی فکرمندی

مارچ 1, 2026
حملہ میں ایران  کے سپریم لیڈر آیت اللہ علی خامنہ ای "شہید”

حملہ میں ایران کے سپریم لیڈر آیت اللہ علی خامنہ ای "شہید”

مارچ 1, 2026

Categories

  • Featured
  • آئینہ شہر
  • آج کی خبریں
  • أخبار
  • اخبارجہاں
  • افکارِ جہاں
  • الیکشن
  • بزم شمال
  • بزنس
  • بہار نامہ
  • پارلیمانی خبریں
  • جرائم
  • جہانِ اردو
  • جہانِ طب
  • حادثہ
  • حقوق انسانی
  • خاص خبریں
  • خدمتِ خلق
  • خصوصی پیشکش
  • دلچسپ
  • دہلی نامہ
  • دیارِ ملت
  • دیار وطن
  • دیارِادب
  • سائنس و تحقیق
  • سیاست
  • عالم اسلام
  • عدلیہ
  • فلسطین- اسرائیل جنگ
  • فن فنکار
  • قدرت کاقہر
  • قوس قزح
  • کانفرنس
  • کشمیرنامہ
  • کھلاخط
  • کھیل ایکسپریس
  • متحرك
  • مذہبی خبریں
  • موسيقى
  • میرا کالم
  • ہمسایہ

Tags

احتجاج اسرائیل اقوام متحدہ الیکشن الیکشن کمیشن امریکہ انتخابات اپوزیشن ایران اے ایم یو بنگلہ دیش بھارتیہ جنتا پارٹی بہار بی جے پی تلنگانہ جامعہ ملیہ اسلامیہ جموں وکشمیر حماس حکومت خواتین دہلی راجستھان راہل راہل گاندھی سپریم کورٹ عام آدمی پارٹی غزہ فلسطین لوک سبھا لوک سبھا انتخابات مسلمان ممبئی مودی مہاراشٹر نیشنل کانفرنس وزیر اعظم وزیر اعلیٰ پارلیمنٹ پاکستان کانگریس کرناٹک کشمیر کیجریوال ہماچل پردیش ہندوستان
  • Contact Us
  • Privacy Policy
  • Terms and Conditions

Web Editor: Shahidul Islam
.Copyright © Hindustan Express Urdu Daily, Published from, Delhi, India. All rights reserved

No Result
View All Result
  • ہوم
  • دیار وطن
  • آئینہ شہر
  • اخبارجہاں
  • بزم شمال
  • فن فنکار
  • کھیل ایکسپریس
  • خصوصی پیشکش
  • افکارِ جہاں
    • میرا کالم
    • قوس قزح
    • کھلاخط
  • Epaper

Web Editor: Shahidul Islam
.Copyright © Hindustan Express Urdu Daily, Published from, Delhi, India. All rights reserved

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In