ہفتہ, مارچ 21, 2026
  • Login
Hindustan Express
  • ہوم
  • دیار وطن
  • آئینہ شہر
  • اخبارجہاں
  • بزم شمال
  • فن فنکار
  • کھیل ایکسپریس
  • خصوصی پیشکش
  • افکارِ جہاں
    • میرا کالم
    • قوس قزح
    • کھلاخط
  • Epaper
No Result
View All Result
  • ہوم
  • دیار وطن
  • آئینہ شہر
  • اخبارجہاں
  • بزم شمال
  • فن فنکار
  • کھیل ایکسپریس
  • خصوصی پیشکش
  • افکارِ جہاں
    • میرا کالم
    • قوس قزح
    • کھلاخط
  • Epaper
No Result
View All Result
Hindustan Express
Epaper
No Result
View All Result
Home دیار وطن

تلنگانہ کے کانگریس لیڈرسید عظمت اللہ حسینی کی ملکارجن کھرگے سے ملاقات

Hindustan Express by Hindustan Express
دسمبر 1, 2022
in دیار وطن
0
تلنگانہ کے کانگریس لیڈرسید عظمت اللہ حسینی کی ملکارجن کھرگے سے ملاقات
0
SHARES
6
VIEWS
Share on FacebookShare on TwitterShare on Whatsapp

حیدرآباد ( ہندوستان ایکسپریس ویب ڈیسک ) : تلنگانہ پردیش کانگریس تشہیری کمیٹی کے کنوینر سید عظمت اللہ حسینی نے دہلی میں کانگریس کے قومی صدر ملکارجن کھرگے سے ملاقات کی اور ریاست کی تازہ سیاسی صورتحال پر تبادلہ خیال کیا ۔سیاست نیوزکے مطابق سید عظمت اللہ حسینی نے بتایا کہ قومی صدر بننے کے بعد ان کی ملکارجن کھرگے دہلی میں پہلی خیر سگالی ملاقات تھی ۔ ریاست کے کئی سینئیر قائدین سے کانگریس کے قومی صدر نے ملاقات کی ۔ ٹی آر ایس اور بی جے پی حکومتوں کے عوام دشمن پالیسیوں کا جہاں جائزہ لیا گیا وہیں کانگریس پارٹی کے استحکام پر بھی بات چیت ہوئی ہے ۔ ملکارجن کھرگے نے پارٹی کے تمام قائدین کو عوام کے درمیان پہونچنے ان کے مسائل پر جدوجہد کرنے کی ہدایت دی ہے ۔ انہوں نے بتایا کہ وہ راہول گاندھی کی بھارت جوڑو یاترا کے دوران قومی صدر بننے کے بعد پہلی مرتبہ حیدرآباد کا دورہ کرچکے ہیں ۔ جہاں کانگریس کے مقامی قائدین سے ملاقات کے دوران عوامی مسائل سے واقفیت حاصل کرنے کا موقع ملا ہے ۔ سونیا گاندھی نے تلنگانہ عوام کے جذبات کا احترام کرتے ہوئے علحدہ تلنگانہ ریاست تشکیل دیا ہے لیکن موجودہ ٹی آر ایس حکومت علحدہ ریاست کے ثمرات سے عوام کو محروم کررہی ہے اور ایک بھی وعدے کو پورا نہیں کیا ہے ۔ دوسری جانب بی جے پی فرقہ پرستی کے ایجنڈے پر عمل کرتے ہوئے عوام کو تقسیم کررہی ہے ۔ ٹی آر ایس اور بی جے پی کے خلاف کانگریس پارٹی کے قائدین عوام میں شعور بیدار کریں اور کانگریس پارٹی کو اقتدار حاصل کرنے کے لیے عوامی مسائل پر بڑے پیمانے پر احتجاج کریں ۔۔ ن

Tags: ردیش کانگریس تشہیری کمیٹیسید عظمت اللہ حسینیملکارجن کھرگے
ShareTweetSend
Previous Post

تلنگانہ: محکمہ اقلیتی بہبود اور وقف بورڈ کے درمیان کشیدگی میں اضافہ

Next Post

ستیندر جین کی ضمانت عرضی پر ہائی کورٹ کا ای ڈی کو نوٹس

Hindustan Express

Hindustan Express

Next Post
ستندرجین کے معاملے میں ٹرائل کورٹ کی کارروائی پرروک

ستیندر جین کی ضمانت عرضی پر ہائی کورٹ کا ای ڈی کو نوٹس

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

خبریں

ایئر انڈیا نے ڈھاکہ کے لیے پروازوں پر پابندی لگا دی

ایئر انڈیاکی 78 اضافی پروازوں کی شروعات

مارچ 8, 2026
نماز جمعہ کے دوران مسجد کی دیوار گر گئی، 15 زخمی

نماز جمعہ کے دوران مسجد کی دیوار گر گئی، 15 زخمی

مارچ 7, 2026
آندھراپردیش میں آبادی بڑھانے کیلئے منفرد اسکیم!

آندھراپردیش میں آبادی بڑھانے کیلئے منفرد اسکیم!

مارچ 7, 2026
تلنگانہ میں غیرمعمولی گرمی قہر شروع

تلنگانہ میں غیرمعمولی گرمی قہر شروع

مارچ 7, 2026
خامنہ ای کی شہادت پر غم وغصہ اور احتجاج

خامنہ ای کی شہادت پر غم وغصہ اور احتجاج

مارچ 1, 2026
ایران میں شہری  ہلاکتوں پر پرینکا  کی فکرمندی

ایران میں شہری ہلاکتوں پر پرینکا کی فکرمندی

مارچ 1, 2026
حملہ میں ایران  کے سپریم لیڈر آیت اللہ علی خامنہ ای "شہید”

حملہ میں ایران کے سپریم لیڈر آیت اللہ علی خامنہ ای "شہید”

مارچ 1, 2026
ایران خاموش نہیں بیٹھا رہ سکتا: عباس عراقچی

ایران خاموش نہیں بیٹھا رہ سکتا: عباس عراقچی

مارچ 1, 2026
ایران میں200سے زائد افراد کی ہلاکتوں کی "تصدیق”

ایران میں200سے زائد افراد کی ہلاکتوں کی "تصدیق”

مارچ 1, 2026
جھارکھنڈ کے چترا میں ایئر ایمبولینس  حادثہ کا شکار

جھارکھنڈ کے چترا میں ایئر ایمبولینس حادثہ کا شکار

فروری 23, 2026

Categories

  • Featured
  • آئینہ شہر
  • آج کی خبریں
  • أخبار
  • اخبارجہاں
  • افکارِ جہاں
  • الیکشن
  • بزم شمال
  • بزنس
  • بہار نامہ
  • پارلیمانی خبریں
  • جرائم
  • جہانِ اردو
  • جہانِ طب
  • حادثہ
  • حقوق انسانی
  • خاص خبریں
  • خدمتِ خلق
  • خصوصی پیشکش
  • دلچسپ
  • دہلی نامہ
  • دیارِ ملت
  • دیار وطن
  • دیارِادب
  • سائنس و تحقیق
  • سیاست
  • عالم اسلام
  • عدلیہ
  • فلسطین- اسرائیل جنگ
  • فن فنکار
  • قدرت کاقہر
  • قوس قزح
  • کانفرنس
  • کشمیرنامہ
  • کھلاخط
  • کھیل ایکسپریس
  • متحرك
  • مذہبی خبریں
  • موسيقى
  • میرا کالم
  • ہمسایہ

Tags

احتجاج اسرائیل اقوام متحدہ الیکشن الیکشن کمیشن امریکہ انتخابات اپوزیشن ایران اے ایم یو بنگلہ دیش بھارتیہ جنتا پارٹی بہار بی جے پی تلنگانہ جامعہ ملیہ اسلامیہ جموں وکشمیر حماس حکومت خواتین دہلی راجستھان راہل راہل گاندھی سپریم کورٹ عام آدمی پارٹی غزہ فلسطین لوک سبھا لوک سبھا انتخابات مسلمان ممبئی مودی مہاراشٹر نیشنل کانفرنس وزیر اعظم وزیر اعلیٰ پارلیمنٹ پاکستان کانگریس کرناٹک کشمیر کیجریوال ہماچل پردیش ہندوستان
  • Contact Us
  • Privacy Policy
  • Terms and Conditions

Web Editor: Shahidul Islam
.Copyright © Hindustan Express Urdu Daily, Published from, Delhi, India. All rights reserved

No Result
View All Result
  • ہوم
  • دیار وطن
  • آئینہ شہر
  • اخبارجہاں
  • بزم شمال
  • فن فنکار
  • کھیل ایکسپریس
  • خصوصی پیشکش
  • افکارِ جہاں
    • میرا کالم
    • قوس قزح
    • کھلاخط
  • Epaper

Web Editor: Shahidul Islam
.Copyright © Hindustan Express Urdu Daily, Published from, Delhi, India. All rights reserved

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In