اتوار, مارچ 29, 2026
  • Login
Hindustan Express
  • ہوم
  • دیار وطن
  • آئینہ شہر
  • اخبارجہاں
  • بزم شمال
  • فن فنکار
  • کھیل ایکسپریس
  • خصوصی پیشکش
  • افکارِ جہاں
    • میرا کالم
    • قوس قزح
    • کھلاخط
  • Epaper
No Result
View All Result
  • ہوم
  • دیار وطن
  • آئینہ شہر
  • اخبارجہاں
  • بزم شمال
  • فن فنکار
  • کھیل ایکسپریس
  • خصوصی پیشکش
  • افکارِ جہاں
    • میرا کالم
    • قوس قزح
    • کھلاخط
  • Epaper
No Result
View All Result
Hindustan Express
Epaper
No Result
View All Result
Home بزم شمال

بہترین قلمکاروں کی ہردور میں ضرورت رہی ہے:محمد وزیر انصاری

Hindustan Express by Hindustan Express
جون 8, 2023
in بزم شمال
0
بہترین قلمکاروں کی ہردور میں ضرورت رہی ہے:محمد وزیر انصاری
0
SHARES
16
VIEWS
Share on FacebookShare on TwitterShare on Whatsapp

سول لائنس واقع بال بھارتی اسکول میں نریش مہارانی کی کتاب کا اجراء

پر یاگ راج(پریس ریلیز)’نریش مہارانی کی غزلوں میں سماج کا تقریباً ہر پہلو صاف نظر آتا ہے ،سماج کا دردان کی غزلوں میں صاف جھلکتا ہے۔انہوں نے معاشرے کی ستم ظریقی اور خوبیوں کو اپنی شاعری کا موضوع بنایا ہے۔ یہی وجہ ہے کہ ان کی غزلیں آج کے دور میں پوری طرح سے فٹ ہوتی ہیں۔ انہوں نے اپنی انتھائی مصروف زندگی سے کچھ وقت نکال کر ادب کو دیا ہے جس کے نتیجے میں ان کی غزلوں کا مجموعہ شائع ہو کر منظر عام پر آچکا ہے۔
مذکورہ خیالات کا اظہار سول لائنس واقع بال بھارتی اسکول میں نریش مہارانی کی غزلوں کا محموعہ کے اجراء کے موقع پر چھتیس گرھ کے سابق ڈی جی پی محمد وزیر انصاری نے کیا ۔ انہوں نے کہا کہ نریش مہارانی بہترین قلمکار ہیں اور ہر دور میں بہترین قلمکاروں کی ضرورت رہی ہے ۔ ایسی کتاب کی معاشرے میں خیر مقدم کیا جانا چاہیے۔ سی ایم پی ڈگری کالج میں ہندی کے شعبہ کے سر برہ ڈاکٹر سروج سنگھ نے کہا کہ نریش مہارانی نے وقت کا بہت اچھا استعمال کیا ہے اور بہترین کام کیا ہے جس کے نتیجے میں ان کی کتاب منظر عام پر آئی۔انہوں نے کہا کہ جو حساس نہیں ہے وہ بہترین انسان نہیں ہو سکتا ۔ بہت مصروف ہونے کے باوجود حساسیت بھی ضروری ہے۔اور یہ چیز مصنف میں موجودہے۔ اس کی وجہ یہ ہے کہ ان کے اند رایک شاعر بیٹھا ہے۔ نریش مہارانی آج کے دور کے بہترین اور لائق شاعر ہیں۔
ڈاکٹر دھننجے چو پڑانے کہا کہ آج کے دور میں جب لوگ الفاظ سے رابطے کھور ہے ہیں ضروری ہو گیا ہے کہ کسی مصنف کی کتاب منظر عام پر آئے ۔ مہارانی کی غزلوں میں کئی مقامات پر خبریں نظر آتی ہیں، ایسا لگتا ہے کہ وہ اپنی غزلوں کے ذریعے خبریں لکھ رہی ہیں۔ انہوں نے اپنی غزلوں کے ذریعے معاشرے کی خوب چھان بین کی ہے۔ امتیازاحمد غازی نے کہا کہ نریش مہارانی معیار پر پورااتر تے ہیں۔ انہوں نے معاشرے میں جو چیزیں دیکھی ہیں، انہیں اپنی غزلوں کا موضوع بنایا ہے۔ ڈاکٹر وریندرتیواری نے کہا کہ نریش مہارانی کی غزلیں اپنے بیان میں پوری طرح کا میاب ہیں،آج ایسی غزلیں کہنے کی ضرورت ہے۔ نریش مہارانی نے کہا کہ میں نے سماج میں جو کچھ دیکھا اور سمجھا ہے، اسے اپنی غزلوں میں باندھا ہے۔ اب قاری کو فیصلہ کرنا ہے کہ غزلیں کیسی ہیں۔
دوسرے سیشن میں مشاعرہ کا انعقاد کیا گیا۔اشوک شریواستو،انل مانو، پر بھاشنکر شرما، نینا موہن شریواشتو، دھیریندر سنگھ ناگا، حکیم رشادالاسلام،افسر جمال، سنجے سکسینہ ،شبلی ثنا،کمل کشور، طلب جونپوری، کو بتا مہارانی،نازخان ، سو جیت جیسوال، راجندرسنگھ یادو، تسکین فاطمہ ،اجے ورما، راکیش مالویہ وغیرہ نے کلام پیش کیا۔

Tags: قلمکارکتابنریش مہارانی
ShareTweetSend
Previous Post

بنگلہ دیش میں’ مرشد ملت شیخ محمد الرابع حسنی ندوی :حیات وکارنامے‘‘کے عنوان سے عالمی کانفرنس

Next Post

اڈیشہ ٹرین حادثہ کے متاثرین کے بیچ امارت شرعیہ کی جانب سے ریلیف کٹ تقسیم

Hindustan Express

Hindustan Express

Next Post
اڈیشہ ٹرین حادثہ کے متاثرین کے بیچ امارت شرعیہ کی جانب سے ریلیف کٹ تقسیم

اڈیشہ ٹرین حادثہ کے متاثرین کے بیچ امارت شرعیہ کی جانب سے ریلیف کٹ تقسیم

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

خبریں

ایئر انڈیا نے ڈھاکہ کے لیے پروازوں پر پابندی لگا دی

ایئر انڈیاکی 78 اضافی پروازوں کی شروعات

مارچ 8, 2026
نماز جمعہ کے دوران مسجد کی دیوار گر گئی، 15 زخمی

نماز جمعہ کے دوران مسجد کی دیوار گر گئی، 15 زخمی

مارچ 7, 2026
آندھراپردیش میں آبادی بڑھانے کیلئے منفرد اسکیم!

آندھراپردیش میں آبادی بڑھانے کیلئے منفرد اسکیم!

مارچ 7, 2026
تلنگانہ میں غیرمعمولی گرمی قہر شروع

تلنگانہ میں غیرمعمولی گرمی قہر شروع

مارچ 7, 2026
خامنہ ای کی شہادت پر غم وغصہ اور احتجاج

خامنہ ای کی شہادت پر غم وغصہ اور احتجاج

مارچ 1, 2026
ایران میں شہری  ہلاکتوں پر پرینکا  کی فکرمندی

ایران میں شہری ہلاکتوں پر پرینکا کی فکرمندی

مارچ 1, 2026
حملہ میں ایران  کے سپریم لیڈر آیت اللہ علی خامنہ ای "شہید”

حملہ میں ایران کے سپریم لیڈر آیت اللہ علی خامنہ ای "شہید”

مارچ 1, 2026
ایران خاموش نہیں بیٹھا رہ سکتا: عباس عراقچی

ایران خاموش نہیں بیٹھا رہ سکتا: عباس عراقچی

مارچ 1, 2026
ایران میں200سے زائد افراد کی ہلاکتوں کی "تصدیق”

ایران میں200سے زائد افراد کی ہلاکتوں کی "تصدیق”

مارچ 1, 2026
جھارکھنڈ کے چترا میں ایئر ایمبولینس  حادثہ کا شکار

جھارکھنڈ کے چترا میں ایئر ایمبولینس حادثہ کا شکار

فروری 23, 2026

Categories

  • Featured
  • آئینہ شہر
  • آج کی خبریں
  • أخبار
  • اخبارجہاں
  • افکارِ جہاں
  • الیکشن
  • بزم شمال
  • بزنس
  • بہار نامہ
  • پارلیمانی خبریں
  • جرائم
  • جہانِ اردو
  • جہانِ طب
  • حادثہ
  • حقوق انسانی
  • خاص خبریں
  • خدمتِ خلق
  • خصوصی پیشکش
  • دلچسپ
  • دہلی نامہ
  • دیارِ ملت
  • دیار وطن
  • دیارِادب
  • سائنس و تحقیق
  • سیاست
  • عالم اسلام
  • عدلیہ
  • فلسطین- اسرائیل جنگ
  • فن فنکار
  • قدرت کاقہر
  • قوس قزح
  • کانفرنس
  • کشمیرنامہ
  • کھلاخط
  • کھیل ایکسپریس
  • متحرك
  • مذہبی خبریں
  • موسيقى
  • میرا کالم
  • ہمسایہ

Tags

احتجاج اسرائیل اقوام متحدہ الیکشن الیکشن کمیشن امریکہ انتخابات اپوزیشن ایران اے ایم یو بنگلہ دیش بھارتیہ جنتا پارٹی بہار بی جے پی تلنگانہ جامعہ ملیہ اسلامیہ جموں وکشمیر حماس حکومت خواتین دہلی راجستھان راہل راہل گاندھی سپریم کورٹ عام آدمی پارٹی غزہ فلسطین لوک سبھا لوک سبھا انتخابات مسلمان ممبئی مودی مہاراشٹر نیشنل کانفرنس وزیر اعظم وزیر اعلیٰ پارلیمنٹ پاکستان کانگریس کرناٹک کشمیر کیجریوال ہماچل پردیش ہندوستان
  • Contact Us
  • Privacy Policy
  • Terms and Conditions

Web Editor: Shahidul Islam
.Copyright © Hindustan Express Urdu Daily, Published from, Delhi, India. All rights reserved

No Result
View All Result
  • ہوم
  • دیار وطن
  • آئینہ شہر
  • اخبارجہاں
  • بزم شمال
  • فن فنکار
  • کھیل ایکسپریس
  • خصوصی پیشکش
  • افکارِ جہاں
    • میرا کالم
    • قوس قزح
    • کھلاخط
  • Epaper

Web Editor: Shahidul Islam
.Copyright © Hindustan Express Urdu Daily, Published from, Delhi, India. All rights reserved

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In