بدھ, نومبر 26, 2025
  • Login
Hindustan Express
  • ہوم
  • دیار وطن
  • آئینہ شہر
  • اخبارجہاں
  • بزم شمال
  • فن فنکار
  • کھیل ایکسپریس
  • خصوصی پیشکش
  • افکارِ جہاں
    • میرا کالم
    • قوس قزح
    • کھلاخط
  • Epaper
No Result
View All Result
  • ہوم
  • دیار وطن
  • آئینہ شہر
  • اخبارجہاں
  • بزم شمال
  • فن فنکار
  • کھیل ایکسپریس
  • خصوصی پیشکش
  • افکارِ جہاں
    • میرا کالم
    • قوس قزح
    • کھلاخط
  • Epaper
No Result
View All Result
Hindustan Express
Epaper
No Result
View All Result
Home دیار وطن دیارِادب

ادبی تنظیم گفتگو کے زیر اہتمام دوکتابوں کااجرا

Hindustan Express by Hindustan Express
مئی 25, 2023
in دیارِادب
0
ادبی تنظیم گفتگو کے زیر اہتمام دوکتابوں کااجرا
0
SHARES
6
VIEWS
Share on FacebookShare on TwitterShare on Whatsapp

پریاگ راج ( نامہ نگار ): آج کے دور میں معاشرے کی ستم ظریفی کو اپنی تخلیقات کے ذریعہ اجاگر کرنا، غلط چیزوں کے خلاف اپنی تخلیقات کے ذریعہ ڈٹ جانا بڑی بات ہے۔ کہانیوں اور غزلوں کے ذریعہ قلمکار اپنا کلام کہتے رہے ہیں اور آئندہ بھی کہتے رہیں گے۔ یہ بات پرمود دوبے کی کہانیوں کے مجموعے ’’غوسلہ‘‘ اور ڈاکٹر امتیازثمر کے شعری مجموعےمحبت کا ثمر میں نظر آتی ہے۔ ان دونوں ہی لوگوں نے موجودہ زمانے کی بے ضابطگیوں کو دیکھا، سمجھا اور پرکھا پھر اسی کے مطابق انہوں نے تخلیق کی ہے۔ مذکورہ خیالات کا اظہار مشہور نیورو سرجن اور شاعر ڈاکٹر پرکاش کھیتان نے اتوار کو کریلی میں واقع ادب گھر میں ادبی تنظیم گفتگو کے زیر اہتمام ایک منعقدہ پروگرام میں کیا ۔ ادبی تنظیم گفتگو کے صدر امتیاز احمد غازی نے کہا کہ پرمود دوبے اور ڈاکٹر امتیاز ثمر ۲۱؍ ویں صدی کے نمایا تخلیق کار ہیں۔ انہوں نے اپنی تخلیقات کے ساتھ ایک شاندار موجودگی درج کرائی ہے۔ ڈاکٹر ویریندرتیواری نے کہا کہ پرمود دوبے نے اپنی کہانیوں میں سماج کی بے ضابطگیوں کو بہت ہی پر جوش انداز میں اجاکر کیا ہے۔ ریلوے میں کام کرتے ہوئے دوبے نے جو کچھ تجربہ کیا ،انہوں نے بہت درست طریقہ سے اس کا جائزہ لیا اور اس کا گراف بنایا۔ ان کے افسانوں میں کہیں کہیں پریم چند کی کہانیوں کے نظریات و خیالات بھی ملتے ہیں۔ اجیت شرما آکاش نے کہا کہ ڈاکٹر امتیاز ثمر کو غزل اور نظم کی باریکیوں کا بہت اچھا علم ہے۔ یہی وجہ ہے کہ ان کے اقوال میں غزل کا طریقہ اور روایت پوری طرح نظر آتی ہے۔ آج کے دور میں ایسی غزلیں لکھنے کی ضرورت ہے۔ پرمود دوبے نے کہا کہ آج پریاگ راج آکر اور یہاں کی ادبی سرگرمیوں کو دیکھ بہت خوشی ہوئی۔یہ شہر جس چیز کیلئے مشہور ہے وہ آج صاف نظر آرہا ہے۔ ڈاکٹر امتیاز ثمر نے کہا کہ ادبی تنظیم گفتگو نے پریاگ راج میں ادب کی روایت کو برقرار رکھا ہے یہ ہمارے لیے فخر کی بات ہے۔ یہاں میری کتاب کا اجراء میرے لیے باعث فخر ہے۔ پروگرام کی نظامت اجیت شرما آکاش نے کیا ۔ بعد ازاں مشاعرہ کا انعقاد کیا گیا ۔ جس میں نریش مہارانی ،افسر جمال، پربھا شنکر شرما، سنجے سکسینہ ، شیواجی یادو، ارچنا جیسوال، مسرت جہاں ،فرمود الہ آبادی، وجے لکشمی ویبھا، اسلم نظامی ،بھارت بھوشن ورشنی اور آصف عثمانی وغیرہ نے کلام پیش کیا۔

Tags: اجراادبی تنظیمکتابگفتگو
ShareTweetSend
Previous Post

مسلمانوں نے کبھی کسی کو تبدیلی مذہب کے لئے مجبور نہیں کیا: ابوعاصم اعظمی

Next Post

ظفر یاب جیلانی کی رحلت پر تعزیتی جلسہ

Hindustan Express

Hindustan Express

Next Post
ظفر یاب جیلانی کی رحلت پر تعزیتی جلسہ

ظفر یاب جیلانی کی رحلت پر تعزیتی جلسہ

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

خبریں

دہلی میں ہوا کا معیار مسلسل 10ویں دن بھی بہت خراب

دہلی میں ہوا کا معیار مسلسل 10ویں دن بھی بہت خراب

نومبر 23, 2025
بہار حکومت کے وزراء کے درمیان قلمدانوں تقسیم

بہار حکومت کے وزراء کے درمیان قلمدانوں تقسیم

نومبر 23, 2025
منریگا میں 26 کروڑ سے زائد رجسٹرڈ مزدور

منریگا میں 26 کروڑ سے زائد رجسٹرڈ مزدور

نومبر 21, 2025
ہند-بنگلہ دیش کے قومی سلامتی  کےمشیروں کی ملاقات

ہند-بنگلہ دیش کے قومی سلامتی کےمشیروں کی ملاقات

نومبر 20, 2025
وزیر خارجہ آج سعودی عرب جائیں گے

دہشت گردی پر کوئی سمجھوتہ نہيں: ایس جے شنکر

نومبر 20, 2025
بی جے پی  بہارکی نمبرون پارٹی بن گئی

بی جے پی بہارکی نمبرون پارٹی بن گئی

نومبر 18, 2025
دہلی دھماکہ کے متاثرین کے لیے معاوضے کا اعلان

دہلی دھماکہ کے متاثرین کے لیے معاوضے کا اعلان

نومبر 11, 2025
بہارمیں بنے گی این ڈی اے کی  سرکار:ایگزٹ پولز

بہارمیں بنے گی این ڈی اے کی سرکار:ایگزٹ پولز

نومبر 11, 2025
دہلی کے دھماکہ کے بعد کی تصویری جھلکیاں

دہلی کے دھماکہ کے بعد کی تصویری جھلکیاں

نومبر 10, 2025
دہلی  دھماکہ  کے بعد قومی دارالحکو مت میں الرٹ

دہلی دھماکہ کے بعد قومی دارالحکو مت میں الرٹ

نومبر 10, 2025

Categories

  • Featured
  • آئینہ شہر
  • آج کی خبریں
  • أخبار
  • اخبارجہاں
  • افکارِ جہاں
  • الیکشن
  • بزم شمال
  • بزنس
  • بہار نامہ
  • پارلیمانی خبریں
  • جرائم
  • جہانِ اردو
  • جہانِ طب
  • حادثہ
  • حقوق انسانی
  • خاص خبریں
  • خدمتِ خلق
  • خصوصی پیشکش
  • دلچسپ
  • دہلی نامہ
  • دیارِ ملت
  • دیار وطن
  • دیارِادب
  • سائنس و تحقیق
  • سیاست
  • عالم اسلام
  • عدلیہ
  • فلسطین- اسرائیل جنگ
  • فن فنکار
  • قدرت کاقہر
  • قوس قزح
  • کانفرنس
  • کشمیرنامہ
  • کھلاخط
  • کھیل ایکسپریس
  • متحرك
  • مذہبی خبریں
  • موسيقى
  • میرا کالم
  • ہمسایہ

Tags

احتجاج اسرائیل اقوام متحدہ الیکشن الیکشن کمیشن امریکہ انتخابات اپوزیشن ایران اے ایم یو بنگلہ دیش بھارتیہ جنتا پارٹی بہار بی جے پی تلنگانہ جامعہ ملیہ اسلامیہ جموں وکشمیر حماس حکومت خواتین دہلی راجستھان راہل راہل گاندھی سپریم کورٹ عام آدمی پارٹی غزہ فلسطین لوک سبھا لوک سبھا انتخابات مسلمان ممبئی مودی مہاراشٹر نیشنل کانفرنس وزیر اعظم وزیر اعلیٰ پارلیمنٹ پاکستان کانگریس کرناٹک کشمیر کیجریوال ہماچل پردیش ہندوستان
  • Contact Us
  • Privacy Policy
  • Terms and Conditions

Web Editor: Shahidul Islam
.Copyright © Hindustan Express Urdu Daily, Published from, Delhi, India. All rights reserved

No Result
View All Result
  • ہوم
  • دیار وطن
  • آئینہ شہر
  • اخبارجہاں
  • بزم شمال
  • فن فنکار
  • کھیل ایکسپریس
  • خصوصی پیشکش
  • افکارِ جہاں
    • میرا کالم
    • قوس قزح
    • کھلاخط
  • Epaper

Web Editor: Shahidul Islam
.Copyright © Hindustan Express Urdu Daily, Published from, Delhi, India. All rights reserved

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In