پیر, مارچ 2, 2026
  • Login
Hindustan Express
  • ہوم
  • دیار وطن
  • آئینہ شہر
  • اخبارجہاں
  • بزم شمال
  • فن فنکار
  • کھیل ایکسپریس
  • خصوصی پیشکش
  • افکارِ جہاں
    • میرا کالم
    • قوس قزح
    • کھلاخط
  • Epaper
No Result
View All Result
  • ہوم
  • دیار وطن
  • آئینہ شہر
  • اخبارجہاں
  • بزم شمال
  • فن فنکار
  • کھیل ایکسپریس
  • خصوصی پیشکش
  • افکارِ جہاں
    • میرا کالم
    • قوس قزح
    • کھلاخط
  • Epaper
No Result
View All Result
Hindustan Express
Epaper
No Result
View All Result
Home أخبار خاص خبریں کشمیرنامہ

کشمیرمیں دو دفاعی محافظوں کا اغوا کے بعد قتل

Hindustan Express by Hindustan Express
نومبر 8, 2024
in کشمیرنامہ
0
کشمیرمیں دو دفاعی محافظوں کا اغوا کے بعد قتل
0
SHARES
13
VIEWS
Share on FacebookShare on TwitterShare on Whatsapp

جموں7نومبر(یو این آئی)کشتواڑ کے دورافتادہ علاقے منجولہ میں مشتبہ ملی ٹینٹوں نے مبینہ طورپر دو ولیج ڈیفنس گارڈ (وی ڈی جی) کا اغوا کرنے کے بعد ان کا بے دردی کے ساتھ قتل کیا ہے۔سیکورٹی فورسز نے ایک وسیع علاقے کو محاصرے میں لے کر بڑے پیمانے پر تلاشی آپریشن شروع کیا۔

جموں وکشمیر کے وزیر اعلیٰ عمر عبداللہ اور نیشنل کانفرنس کے صدر ڈاکٹر فاروق عبداللہ نے دو محافظوں کے بہیمانہ قتل کی سخت الفاظ میں مذمت کی۔اطلاعات کے مطابق کشتواڑ کے جنگلی علاقے منجولہ میں مبینہ طور پر مشتبہ ملی ٹینٹوں نے دو ولیج ڈیفنس گارڈ (وی ڈی جی) کا اغواکرنے کے بعد انہیں گولیوں سے بوندھ کر رکھ دیا۔

مہلوکین کی شناخت نذیر احمد اور کلدیپ کمار کے بطور ہوئی ہے۔ذرائع کا کہنا ہے کہ سیکورٹی فورسز نے ایک وسیع جنگلاتی علاقے کو محاصرے میں لے کر فرار ہونے کے سبھی راستوں پر پہرے بٹھا دئے ہیں۔

دریں اثنا جموں وکشمیر کے وزیر اعلیٰ عمر عبداللہ اور نیشنل کانفرنس کے صدر ڈاکٹر فاروق عبداللہ نے کشتواڑ کے جنگلی علاقے میں دو دفاعی محافظوں کے قتل کی سخت الفاظ میں مذمت کی ہے۔انہوں نے کہاکہ دو دفاعی محافظوں کا جنگلی علاقے میں بہیمانہ قتل کیا گیا اور اس واقعے کی جتنی بھی مذمت کی جائے کم ہے۔انہوں نے مزید کہاکہ تشدد کے ایسے واقعات جموں وکشمیر میں دیر پا امن کے حصول میں رکاوٹ پیدا کر رہے ہیں ۔

وزیر اعلیٰ نے کہاکہ دکھ کی اس گھڑی میں دفاعی محافظوں کے گھر والوں کے ساتھ شانہ بشانہ کھڑے ہیں۔یہ رپورٹ فائل کرنے تک پولیس یا فوج نے اس خبر کی تصدیق نہیں کی۔

Tags: کشتواڑکشمیرکلدیپ کمارمشتبہ ملی ٹینٹمنجولہنذیر احمدولیج ڈیفنس گارڈ
ShareTweetSend
Previous Post

کھڑگے 10 نومبر کو مہاراشٹر کیلئے انتخابی منشور جاری کریں گے

Next Post

یہ الیکشن بی جے پی حکومت کی آنکھیں کھول دے گا: پائلٹ

Hindustan Express

Hindustan Express

Next Post
ہماچل اور گجرات میں کانگریس کی جیت ہوگی:پائلٹ

یہ الیکشن بی جے پی حکومت کی آنکھیں کھول دے گا: پائلٹ

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

خبریں

خامنہ ای کی شہادت پر غم وغصہ اور احتجاج

خامنہ ای کی شہادت پر غم وغصہ اور احتجاج

مارچ 1, 2026
ایران میں شہری  ہلاکتوں پر پرینکا  کی فکرمندی

ایران میں شہری ہلاکتوں پر پرینکا کی فکرمندی

مارچ 1, 2026
حملہ میں ایران  کے سپریم لیڈر آیت اللہ علی خامنہ ای "شہید”

حملہ میں ایران کے سپریم لیڈر آیت اللہ علی خامنہ ای "شہید”

مارچ 1, 2026
ایران خاموش نہیں بیٹھا رہ سکتا: عباس عراقچی

ایران خاموش نہیں بیٹھا رہ سکتا: عباس عراقچی

مارچ 1, 2026
ایران میں200سے زائد افراد کی ہلاکتوں کی "تصدیق”

ایران میں200سے زائد افراد کی ہلاکتوں کی "تصدیق”

مارچ 1, 2026
جھارکھنڈ کے چترا میں ایئر ایمبولینس  حادثہ کا شکار

جھارکھنڈ کے چترا میں ایئر ایمبولینس حادثہ کا شکار

فروری 23, 2026
پوربندر کے ساحل سے ایرانی کشتی پکڑی گئی

پوربندر کے ساحل سے ایرانی کشتی پکڑی گئی

فروری 22, 2026
پوسکوایکٹ کے تحت شنکراچاریہ کیخلاف ایف آئی آر

پوسکوایکٹ کے تحت شنکراچاریہ کیخلاف ایف آئی آر

فروری 22, 2026
آسام کانگریس کے سابق صدر بی جے پی میں شامل

آسام کانگریس کے سابق صدر بی جے پی میں شامل

فروری 23, 2026
امریکہ میں خاندانی جھگڑا،ہند نژاد خاتون سمیت چار  ہلاک

امریکہ میں خاندانی جھگڑا،ہند نژاد خاتون سمیت چار ہلاک

فروری 23, 2026

Categories

  • Featured
  • آئینہ شہر
  • آج کی خبریں
  • أخبار
  • اخبارجہاں
  • افکارِ جہاں
  • الیکشن
  • بزم شمال
  • بزنس
  • بہار نامہ
  • پارلیمانی خبریں
  • جرائم
  • جہانِ اردو
  • جہانِ طب
  • حادثہ
  • حقوق انسانی
  • خاص خبریں
  • خدمتِ خلق
  • خصوصی پیشکش
  • دلچسپ
  • دہلی نامہ
  • دیارِ ملت
  • دیار وطن
  • دیارِادب
  • سائنس و تحقیق
  • سیاست
  • عالم اسلام
  • عدلیہ
  • فلسطین- اسرائیل جنگ
  • فن فنکار
  • قدرت کاقہر
  • قوس قزح
  • کانفرنس
  • کشمیرنامہ
  • کھلاخط
  • کھیل ایکسپریس
  • متحرك
  • مذہبی خبریں
  • موسيقى
  • میرا کالم
  • ہمسایہ

Tags

احتجاج اسرائیل اقوام متحدہ الیکشن الیکشن کمیشن امریکہ انتخابات اپوزیشن ایران اے ایم یو بنگلہ دیش بھارتیہ جنتا پارٹی بہار بی جے پی تلنگانہ جامعہ ملیہ اسلامیہ جموں وکشمیر حماس حکومت خواتین دہلی راجستھان راہل راہل گاندھی سپریم کورٹ عام آدمی پارٹی غزہ فلسطین لوک سبھا لوک سبھا انتخابات مسلمان ممبئی مودی مہاراشٹر نیشنل کانفرنس وزیر اعظم وزیر اعلیٰ پارلیمنٹ پاکستان کانگریس کرناٹک کشمیر کیجریوال ہماچل پردیش ہندوستان
  • Contact Us
  • Privacy Policy
  • Terms and Conditions

Web Editor: Shahidul Islam
.Copyright © Hindustan Express Urdu Daily, Published from, Delhi, India. All rights reserved

No Result
View All Result
  • ہوم
  • دیار وطن
  • آئینہ شہر
  • اخبارجہاں
  • بزم شمال
  • فن فنکار
  • کھیل ایکسپریس
  • خصوصی پیشکش
  • افکارِ جہاں
    • میرا کالم
    • قوس قزح
    • کھلاخط
  • Epaper

Web Editor: Shahidul Islam
.Copyright © Hindustan Express Urdu Daily, Published from, Delhi, India. All rights reserved

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In