پیر, مارچ 30, 2026
  • Login
Hindustan Express
  • ہوم
  • دیار وطن
  • آئینہ شہر
  • اخبارجہاں
  • بزم شمال
  • فن فنکار
  • کھیل ایکسپریس
  • خصوصی پیشکش
  • افکارِ جہاں
    • میرا کالم
    • قوس قزح
    • کھلاخط
  • Epaper
No Result
View All Result
  • ہوم
  • دیار وطن
  • آئینہ شہر
  • اخبارجہاں
  • بزم شمال
  • فن فنکار
  • کھیل ایکسپریس
  • خصوصی پیشکش
  • افکارِ جہاں
    • میرا کالم
    • قوس قزح
    • کھلاخط
  • Epaper
No Result
View All Result
Hindustan Express
Epaper
No Result
View All Result
Home آئینہ شہر

ملک میں بے روزگاری عروج پر: آتشی

Hindustan Express by Hindustan Express
مئی 14, 2024
in آئینہ شہر
0
ای ڈی-سی بی آئی صرف بی جے پی کے سیاسی ہتھیار: آتشی
0
SHARES
31
VIEWS
Share on FacebookShare on TwitterShare on Whatsapp

نئی دہلی، 14 مئی (یواین آئی) عام آدمی پارٹی (اے اے پی) نے منگل کو کہا کہ بھارتیہ جنتا پارٹی (بی جے پی) نے ہر سال دو کروڑ نوجوانوں کو نوکریاں دینے کا وعدہ کیا تھا، لیکن نوکریاں دینا تو دور انہوں نے لوگوں سے نوکریاں چھین لی اور آج ملک میں بے روزگاری اپنے عروج پر ہے۔عام آدمی پارٹی کے سینئر لیڈر اور دہلی کی کابینہ کے وزیر آتشی نے منگل کو کالکاجی اسمبلی کے مختلف علاقوں میں میٹنگیں کیں اور جنوبی دہلی سے انڈیا گروپ کے لوک سبھا امیدوار سہیرام پہلوان کے لیے حمایت مانگی۔

انہوں نے کہا کہ ملک کے لوگوں نے لگاتار دو بار بی جے پی کو مرکز میں منتخب کیا۔ لیکن بی جے پی اور وزیر اعظم نریندر مودی نے لوگوں کو جملے دینے کے سوا کچھ نہیں کیا۔ انہوں نے کہا کہ جب بی جے پی اقتدار میں آئی تو اس نے مہنگائی کم کرنے کا وعدہ کیا تھا لیکن گزشتہ 10 سالوں میں مہنگائی کم ہونے کے بجائے بڑھتی ہی گئی۔ آج 300 روپے کا گیس سلنڈر 1200 روپے میں مل رہا ہے۔ پٹرول کی قیمتیں آسمان کو چھو رہی ہیں۔ روزمرہ ضروریات کی اشیاء کی قیمتیں بھی آسمان کو چھو رہی ہیں۔ عام آدمی کے لیے اپنا گھر چلانا مشکل ہو گیا ہے۔انہوں نے کہا کہ مسٹر مودی اور بی جے پی نے ہر سال دو کروڑ نوجوانوں کو نوکریاں دینے کا وعدہ کیا تھا لیکن نوکریاں فراہم کرنا تو دور کی بات، انہوں نے لوگوں سے روزگار چھین لیا اور آج ملک میں بے روزگاری اپنے عروج پر ہے۔

محترمہ آتشی نے کہا کہ مسٹر مودی کا ہر وعدہ جملہ ثابت ہوا۔ نہ کرپشن ختم ہوئی، نہ کالا دھن آیا اور نہ ہی لوگوں کے کھاتوں میں 15 لاکھ روپے آئے۔ اس کے برعکس آج وزیر اعظم ملک کے کرپٹ ترین لوگوں کو بی جے پی میں لے آئے ہیں۔انہوں نے کہا کہ آج عوام مودی جی اور بی جے پی کی آمریت اور بیان بازی سے پریشان ہیں۔ عوام اس لوک سبھا الیکشن میں اپنے ووٹ کی طاقت سے بی جے پی کو اس کی بیان بازی کا جواب ضرور دیں گے۔

Tags: انڈیا گروپبھارتیہ جنتا پارٹیبے روزگاریعام آدمی پارٹیملکنوکری
ShareTweetSend
Previous Post

سپریم کورٹ سے گوتم نولکھا کو باقاعدہ ضمانت

Next Post

بی جے پی 200سے زائد سیٹیں نہیں جیت سکے گی: ممتا بنرجی

Hindustan Express

Hindustan Express

Next Post
پارٹی میں بدعنوان عناصر کو برداشت نہیں کیا جائے گا:ممتا بنرجی

بی جے پی 200سے زائد سیٹیں نہیں جیت سکے گی: ممتا بنرجی

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

خبریں

ایئر انڈیا نے ڈھاکہ کے لیے پروازوں پر پابندی لگا دی

ایئر انڈیاکی 78 اضافی پروازوں کی شروعات

مارچ 8, 2026
نماز جمعہ کے دوران مسجد کی دیوار گر گئی، 15 زخمی

نماز جمعہ کے دوران مسجد کی دیوار گر گئی، 15 زخمی

مارچ 7, 2026
آندھراپردیش میں آبادی بڑھانے کیلئے منفرد اسکیم!

آندھراپردیش میں آبادی بڑھانے کیلئے منفرد اسکیم!

مارچ 7, 2026
تلنگانہ میں غیرمعمولی گرمی قہر شروع

تلنگانہ میں غیرمعمولی گرمی قہر شروع

مارچ 7, 2026
خامنہ ای کی شہادت پر غم وغصہ اور احتجاج

خامنہ ای کی شہادت پر غم وغصہ اور احتجاج

مارچ 1, 2026
ایران میں شہری  ہلاکتوں پر پرینکا  کی فکرمندی

ایران میں شہری ہلاکتوں پر پرینکا کی فکرمندی

مارچ 1, 2026
حملہ میں ایران  کے سپریم لیڈر آیت اللہ علی خامنہ ای "شہید”

حملہ میں ایران کے سپریم لیڈر آیت اللہ علی خامنہ ای "شہید”

مارچ 1, 2026
ایران خاموش نہیں بیٹھا رہ سکتا: عباس عراقچی

ایران خاموش نہیں بیٹھا رہ سکتا: عباس عراقچی

مارچ 1, 2026
ایران میں200سے زائد افراد کی ہلاکتوں کی "تصدیق”

ایران میں200سے زائد افراد کی ہلاکتوں کی "تصدیق”

مارچ 1, 2026
جھارکھنڈ کے چترا میں ایئر ایمبولینس  حادثہ کا شکار

جھارکھنڈ کے چترا میں ایئر ایمبولینس حادثہ کا شکار

فروری 23, 2026

Categories

  • Featured
  • آئینہ شہر
  • آج کی خبریں
  • أخبار
  • اخبارجہاں
  • افکارِ جہاں
  • الیکشن
  • بزم شمال
  • بزنس
  • بہار نامہ
  • پارلیمانی خبریں
  • جرائم
  • جہانِ اردو
  • جہانِ طب
  • حادثہ
  • حقوق انسانی
  • خاص خبریں
  • خدمتِ خلق
  • خصوصی پیشکش
  • دلچسپ
  • دہلی نامہ
  • دیارِ ملت
  • دیار وطن
  • دیارِادب
  • سائنس و تحقیق
  • سیاست
  • عالم اسلام
  • عدلیہ
  • فلسطین- اسرائیل جنگ
  • فن فنکار
  • قدرت کاقہر
  • قوس قزح
  • کانفرنس
  • کشمیرنامہ
  • کھلاخط
  • کھیل ایکسپریس
  • متحرك
  • مذہبی خبریں
  • موسيقى
  • میرا کالم
  • ہمسایہ

Tags

احتجاج اسرائیل اقوام متحدہ الیکشن الیکشن کمیشن امریکہ انتخابات اپوزیشن ایران اے ایم یو بنگلہ دیش بھارتیہ جنتا پارٹی بہار بی جے پی تلنگانہ جامعہ ملیہ اسلامیہ جموں وکشمیر حماس حکومت خواتین دہلی راجستھان راہل راہل گاندھی سپریم کورٹ عام آدمی پارٹی غزہ فلسطین لوک سبھا لوک سبھا انتخابات مسلمان ممبئی مودی مہاراشٹر نیشنل کانفرنس وزیر اعظم وزیر اعلیٰ پارلیمنٹ پاکستان کانگریس کرناٹک کشمیر کیجریوال ہماچل پردیش ہندوستان
  • Contact Us
  • Privacy Policy
  • Terms and Conditions

Web Editor: Shahidul Islam
.Copyright © Hindustan Express Urdu Daily, Published from, Delhi, India. All rights reserved

No Result
View All Result
  • ہوم
  • دیار وطن
  • آئینہ شہر
  • اخبارجہاں
  • بزم شمال
  • فن فنکار
  • کھیل ایکسپریس
  • خصوصی پیشکش
  • افکارِ جہاں
    • میرا کالم
    • قوس قزح
    • کھلاخط
  • Epaper

Web Editor: Shahidul Islam
.Copyright © Hindustan Express Urdu Daily, Published from, Delhi, India. All rights reserved

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In