جمعرات, مئی 15, 2025
  • Login
Hindustan Express
  • ہوم
  • دیار وطن
  • آئینہ شہر
  • اخبارجہاں
  • بزم شمال
  • فن فنکار
  • کھیل ایکسپریس
  • خصوصی پیشکش
  • افکارِ جہاں
    • میرا کالم
    • قوس قزح
    • کھلاخط
  • Epaper
No Result
View All Result
  • ہوم
  • دیار وطن
  • آئینہ شہر
  • اخبارجہاں
  • بزم شمال
  • فن فنکار
  • کھیل ایکسپریس
  • خصوصی پیشکش
  • افکارِ جہاں
    • میرا کالم
    • قوس قزح
    • کھلاخط
  • Epaper
No Result
View All Result
Hindustan Express
Epaper
No Result
View All Result
Home فن فنکار

کلاسیکی گلوکارہ پربھا اَترے کا انتقال

شاہدالاسلام by شاہدالاسلام
جنوری 13, 2024
in فن فنکار
0
کلاسیکی گلوکارہ پربھا اَترے کا انتقال
0
SHARES
25
VIEWS
Share on FacebookShare on TwitterShare on Whatsapp

ممبئی، 13 جنوری (یو این آئی) مشہور کلاسیکی گلوکارہ پربھا اَترے کا ہفتہ کو مہاراشٹر کے پونے کے ایک نجی اسپتال میں انتقال ہوگیا۔
ان کی عمر 91 برس تھی۔ ان کے خاندانی ذرائع نے بتایا کہ سانس لینے میں دشواری کے باعث انہیں آج صبح ایک نجی ہسپتال لے جاتے وقت دل کا دورہ پڑا اوران کی موت ہو گئی۔


محترمہ اَترے کو 1990 میں پدم شری، 2002 میں پدم بھوشن اور 2022 میں پدم ویبھوشن سے نوازا گیا تھا۔ اس کے ساتھ ساتھ انہیں کئی دیگر قومی اور بین الاقوامی اعزازات سے بھی نوازا گیا۔ وہ خیال، ٹھمری، غزل، بھجن، ڈرامہ سنگیت اور دادری کی پیش کش میں بہترین تھیں۔ انہوں نے موسیقی کی ساخت پر ’سوارنگینی‘ اور ’سوارنجنی‘ کتابیں بھی لکھی ہیں۔ ’اپوروا کلیان‘، ’مدھور کونس‘، ’درباری کونس‘، ‘پٹدیپ-ملہار‘، ’شیو کالی‘، ’تلنگ-بھیرو‘، اور ’روی بھیرو‘ جیسے نئے راگوں کی دریافت کا سہرا ن کے سر ہے۔
یواین آئی۔ این یو۔

Tags: پربھا اَترےگلوکارہمہاراشٹر
ShareTweetSend
Previous Post

راج ناتھ مسلح افواج کے سابق فوجیوں کے دن کی تقریبات کی صدارت کریں گے

Next Post

مجھے یقین ہے کہ عالمی عدالت انصاف میں اسرائیل کو سزا سنائی جائے گی:صدرترکیہ

شاہدالاسلام

شاہدالاسلام

Indian journalist . As a News Editor of Hindustan Express currently working in New Delhi

Next Post
پوری دنیا کو بتائیں گے کہ اسرائیل جنگی مجرم ہے :رجب طیب اردوان

مجھے یقین ہے کہ عالمی عدالت انصاف میں اسرائیل کو سزا سنائی جائے گی:صدرترکیہ

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

خبریں

کرنل صوفیہ قریشی  پر ہندوستان نازاں

صوفیہ قریشی کیخلاف "وزیر” کی بدزبانی سے سیاست گرم

مئی 13, 2025
‘آپریشن سندور’پر تنقید،خاتون کیخلاف مقدمہ

‘آپریشن سندور’پر تنقید،خاتون کیخلاف مقدمہ

مئی 11, 2025
ہند-پاک کے درمیان سیزفائر پر کشمیری قیادت مطمئن

ہند-پاک کے درمیان سیزفائر پر کشمیری قیادت مطمئن

مئی 11, 2025
جنگ بندی کی خلاف ورزی کا شکوہ

جنگ بندی کی خلاف ورزی کا شکوہ

مئی 13, 2025
دہلی میں حملوں کا الرٹ دینے والے سائرن کی تنصیب

دہلی میں حملوں کا الرٹ دینے والے سائرن کی تنصیب

مئی 11, 2025
پاکستان  کی جانب سے حملہ کی کوشش ناکام

پاکستان کی جانب سے حملہ کی کوشش ناکام

مئی 10, 2025
کرنل صوفیہ قریشی  پر ہندوستان نازاں

کرنل صوفیہ قریشی پر ہندوستان نازاں

مئی 8, 2025
ملک بھرمیں میں ماک ڈرل کا انعقاد

ملک بھرمیں میں ماک ڈرل کا انعقاد

مئی 7, 2025
حیدرآباد میں مس ورلڈ مقابلہ کی تیاری مکمل

حیدرآباد میں مس ورلڈ مقابلہ کی تیاری مکمل

مئی 5, 2025
مولانا غلام محمد وستانوی کا انتقال

مولانا غلام محمد وستانوی کا انتقال

مئی 7, 2025

Categories

  • Featured
  • آئینہ شہر
  • آج کی خبریں
  • أخبار
  • اخبارجہاں
  • افکارِ جہاں
  • الیکشن
  • بزم شمال
  • بزنس
  • بہار نامہ
  • پارلیمانی خبریں
  • جرائم
  • جہانِ اردو
  • جہانِ طب
  • حادثہ
  • حقوق انسانی
  • خاص خبریں
  • خدمتِ خلق
  • خصوصی پیشکش
  • دلچسپ
  • دہلی نامہ
  • دیارِ ملت
  • دیار وطن
  • دیارِادب
  • سائنس و تحقیق
  • سیاست
  • عالم اسلام
  • عدلیہ
  • فلسطین- اسرائیل جنگ
  • فن فنکار
  • قدرت کاقہر
  • قوس قزح
  • کانفرنس
  • کشمیرنامہ
  • کھلاخط
  • کھیل ایکسپریس
  • متحرك
  • مذہبی خبریں
  • موسيقى
  • میرا کالم
  • ہمسایہ

Tags

احتجاج اسرائیل اقوام متحدہ الیکشن الیکشن کمیشن امریکہ انتخابات اپوزیشن ایران اے ایم یو بنگلہ دیش بھارتیہ جنتا پارٹی بہار بی جے پی تلنگانہ جامعہ ملیہ اسلامیہ جموں وکشمیر حماس حکومت خواتین دہلی راجستھان راہل راہل گاندھی سپریم کورٹ عام آدمی پارٹی غزہ فلسطین لوک سبھا لوک سبھا انتخابات مدھیہ پردیش مسلمان ممبئی مودی مہاراشٹر وزیر اعظم وزیر اعلیٰ پارلیمنٹ پاکستان کانگریس کرناٹک کشمیر کیجریوال ہماچل پردیش ہندوستان
  • Contact Us
  • Privacy Policy
  • Terms and Conditions

Web Editor: Shahidul Islam
.Copyright © Hindustan Express Urdu Daily, Published from, Delhi, India. All rights reserved

No Result
View All Result
  • ہوم
  • دیار وطن
  • آئینہ شہر
  • اخبارجہاں
  • بزم شمال
  • فن فنکار
  • کھیل ایکسپریس
  • خصوصی پیشکش
  • افکارِ جہاں
    • میرا کالم
    • قوس قزح
    • کھلاخط
  • Epaper

Web Editor: Shahidul Islam
.Copyright © Hindustan Express Urdu Daily, Published from, Delhi, India. All rights reserved

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In