اتوار, مارچ 22, 2026
  • Login
Hindustan Express
  • ہوم
  • دیار وطن
  • آئینہ شہر
  • اخبارجہاں
  • بزم شمال
  • فن فنکار
  • کھیل ایکسپریس
  • خصوصی پیشکش
  • افکارِ جہاں
    • میرا کالم
    • قوس قزح
    • کھلاخط
  • Epaper
No Result
View All Result
  • ہوم
  • دیار وطن
  • آئینہ شہر
  • اخبارجہاں
  • بزم شمال
  • فن فنکار
  • کھیل ایکسپریس
  • خصوصی پیشکش
  • افکارِ جہاں
    • میرا کالم
    • قوس قزح
    • کھلاخط
  • Epaper
No Result
View All Result
Hindustan Express
Epaper
No Result
View All Result
Home آئینہ شہر

دہلی میں ہتھیاروں کا ذخیرہ برآمد، دو افراد گرفتار

Hindustan Express by Hindustan Express
جنوری 12, 2024
in آئینہ شہر
0
دہلی میں ہتھیاروں کا ذخیرہ برآمد، دو افراد گرفتار
0
SHARES
56
VIEWS
Share on FacebookShare on TwitterShare on Whatsapp

نئی دہلی (یو این آئی) قومی دارالحکومت کے دہلی یونیورسٹی میٹرو اسٹیشن کے نزدیک 12 پستول اور 30 ​​زندہ کارتوس سمیت اسلحہ اور گولہ بارود کا بڑا ذخیرہ برآمد کرنے کے بعد اس معاملے میں دو سپلائروں کو گرفتار کیا گیا ہے۔پولیس نے جمعرات کے روز یہ اطلاع دی۔ گرفتار افراد کی شناخت سمیت (28) اور دھرمپال (26) کے طور پر کی گئی ہے۔ دونوں ہریانہ کے باشندے ہیں۔
پولس نے کہا، "گرفتار افراد کے قبضے سے 10 زندہ کارتوس کے ساتھ دو نیم خودکار پستول برآمد کیے گئے اور ان کی کار کے اندر موجود بیگ سے 10 سنگل شاٹ پستول اور .32 بور کے 20 زندہ کارتوس برآمد کیے گئے”۔
دہلی پولس کے اینٹی نارکوٹکس سیل کی ایک ٹیم نے شرپسندوں کے ذریعہ دہلی کے مورس نگر علاقے میں غیر قانونی ہتھیاروں اور گولہ بارود کی سپلائی کے بارے میں اپنے ذرائع سے مخصوص معلومات کی بنیاد پر، اطلاع کے مقام پر چھاپہ مارا اور ایک اسٹریٹجک کارروائی کی۔
پولس نے بتایا کہ رنگ روڈ پر دہلی یونیورسٹی میٹرو اسٹیشن کی طرف سے آنے والی کار میں سوار دو مشتبہ افراد اور اسکوٹر سوار کے درمیان رنگین تھیلے کا تبادلہ ہوا۔ ملزمان کی شناخت دھرم پال، سمیت اور انوج کے طور پر ہوئی ہے۔ مختصر جھڑپ کے بعد دو افراد کو پکڑ لیا گیا اور اسکوٹر سوار (انوج) موقع سے فرار ہونے میں کامیاب ہوگیا۔
پوچھ گچھ کے دوران ملزمان نے انکشاف کیا کہ انہوں نے اتر پردیش میں میرٹھ کے باشندے انوج سے غیر قانونی ہتھیار حاصل کیے تھے اور وہ یہ ہتھیار ہریانہ کے رہنے والے مونی کو سپلائی کرنے جارہے تھے۔
پولس نے کہا کہ شناخت شدہ سپلائرز، انوج اور مونی کو پکڑنے کی کوششیں جاری ہیں۔

Tags: 12 پستولدہلیدہلی یونیورسٹیسمیتکارتوسمیٹرو اسٹیشنہتھیار
ShareTweetSend
Previous Post

نتیش نے بہار ڈائری اور نئے سال 2024 کے کلینڈر کا اجرا کیا

Next Post

چھتیس گڑھ وراجستھان میں انڈیا اتحاد کے ساتھ سیٹ شیئرنگ نہیں: پائلٹ

Hindustan Express

Hindustan Express

Next Post
راہل گاندھی کی یاترا سے عام لوگوں کو جڑنے کا موقع ملے گا – پائلٹ

چھتیس گڑھ وراجستھان میں انڈیا اتحاد کے ساتھ سیٹ شیئرنگ نہیں: پائلٹ

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

خبریں

ایئر انڈیا نے ڈھاکہ کے لیے پروازوں پر پابندی لگا دی

ایئر انڈیاکی 78 اضافی پروازوں کی شروعات

مارچ 8, 2026
نماز جمعہ کے دوران مسجد کی دیوار گر گئی، 15 زخمی

نماز جمعہ کے دوران مسجد کی دیوار گر گئی، 15 زخمی

مارچ 7, 2026
آندھراپردیش میں آبادی بڑھانے کیلئے منفرد اسکیم!

آندھراپردیش میں آبادی بڑھانے کیلئے منفرد اسکیم!

مارچ 7, 2026
تلنگانہ میں غیرمعمولی گرمی قہر شروع

تلنگانہ میں غیرمعمولی گرمی قہر شروع

مارچ 7, 2026
خامنہ ای کی شہادت پر غم وغصہ اور احتجاج

خامنہ ای کی شہادت پر غم وغصہ اور احتجاج

مارچ 1, 2026
ایران میں شہری  ہلاکتوں پر پرینکا  کی فکرمندی

ایران میں شہری ہلاکتوں پر پرینکا کی فکرمندی

مارچ 1, 2026
حملہ میں ایران  کے سپریم لیڈر آیت اللہ علی خامنہ ای "شہید”

حملہ میں ایران کے سپریم لیڈر آیت اللہ علی خامنہ ای "شہید”

مارچ 1, 2026
ایران خاموش نہیں بیٹھا رہ سکتا: عباس عراقچی

ایران خاموش نہیں بیٹھا رہ سکتا: عباس عراقچی

مارچ 1, 2026
ایران میں200سے زائد افراد کی ہلاکتوں کی "تصدیق”

ایران میں200سے زائد افراد کی ہلاکتوں کی "تصدیق”

مارچ 1, 2026
جھارکھنڈ کے چترا میں ایئر ایمبولینس  حادثہ کا شکار

جھارکھنڈ کے چترا میں ایئر ایمبولینس حادثہ کا شکار

فروری 23, 2026

Categories

  • Featured
  • آئینہ شہر
  • آج کی خبریں
  • أخبار
  • اخبارجہاں
  • افکارِ جہاں
  • الیکشن
  • بزم شمال
  • بزنس
  • بہار نامہ
  • پارلیمانی خبریں
  • جرائم
  • جہانِ اردو
  • جہانِ طب
  • حادثہ
  • حقوق انسانی
  • خاص خبریں
  • خدمتِ خلق
  • خصوصی پیشکش
  • دلچسپ
  • دہلی نامہ
  • دیارِ ملت
  • دیار وطن
  • دیارِادب
  • سائنس و تحقیق
  • سیاست
  • عالم اسلام
  • عدلیہ
  • فلسطین- اسرائیل جنگ
  • فن فنکار
  • قدرت کاقہر
  • قوس قزح
  • کانفرنس
  • کشمیرنامہ
  • کھلاخط
  • کھیل ایکسپریس
  • متحرك
  • مذہبی خبریں
  • موسيقى
  • میرا کالم
  • ہمسایہ

Tags

احتجاج اسرائیل اقوام متحدہ الیکشن الیکشن کمیشن امریکہ انتخابات اپوزیشن ایران اے ایم یو بنگلہ دیش بھارتیہ جنتا پارٹی بہار بی جے پی تلنگانہ جامعہ ملیہ اسلامیہ جموں وکشمیر حماس حکومت خواتین دہلی راجستھان راہل راہل گاندھی سپریم کورٹ عام آدمی پارٹی غزہ فلسطین لوک سبھا لوک سبھا انتخابات مسلمان ممبئی مودی مہاراشٹر نیشنل کانفرنس وزیر اعظم وزیر اعلیٰ پارلیمنٹ پاکستان کانگریس کرناٹک کشمیر کیجریوال ہماچل پردیش ہندوستان
  • Contact Us
  • Privacy Policy
  • Terms and Conditions

Web Editor: Shahidul Islam
.Copyright © Hindustan Express Urdu Daily, Published from, Delhi, India. All rights reserved

No Result
View All Result
  • ہوم
  • دیار وطن
  • آئینہ شہر
  • اخبارجہاں
  • بزم شمال
  • فن فنکار
  • کھیل ایکسپریس
  • خصوصی پیشکش
  • افکارِ جہاں
    • میرا کالم
    • قوس قزح
    • کھلاخط
  • Epaper

Web Editor: Shahidul Islam
.Copyright © Hindustan Express Urdu Daily, Published from, Delhi, India. All rights reserved

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In