ہفتہ, فروری 14, 2026
  • Login
Hindustan Express
  • ہوم
  • دیار وطن
  • آئینہ شہر
  • اخبارجہاں
  • بزم شمال
  • فن فنکار
  • کھیل ایکسپریس
  • خصوصی پیشکش
  • افکارِ جہاں
    • میرا کالم
    • قوس قزح
    • کھلاخط
  • Epaper
No Result
View All Result
  • ہوم
  • دیار وطن
  • آئینہ شہر
  • اخبارجہاں
  • بزم شمال
  • فن فنکار
  • کھیل ایکسپریس
  • خصوصی پیشکش
  • افکارِ جہاں
    • میرا کالم
    • قوس قزح
    • کھلاخط
  • Epaper
No Result
View All Result
Hindustan Express
Epaper
No Result
View All Result
Home کھیل ایکسپریس

ویمنز ایشیا کپ: سری لنکا نے بنگلہ دیش کو سات وکٹوں سے ہرایا

Hindustan Express by Hindustan Express
جولائی 20, 2024
in کھیل ایکسپریس
0
ویمنز ایشیا کپ: سری لنکا نے بنگلہ دیش کو سات وکٹوں سے ہرایا
0
SHARES
34
VIEWS
Share on FacebookShare on TwitterShare on Whatsapp

[دمبولا، 20 جولائی (یو این آئی) گیند بازوں کی شاندار کارکردگی کے بعد وشمی گنارتنے (51) اور ہرشیتھا سماراویکرما (33) رنوں کی بہترین اننگز کی بدولت سری لنکا نے خواتین ایشیا کپ کے چوتھے میچ میں بنگلہ دیش کو 17 گیندیں باقی رہتے سات وکٹوں سے شکست دے دی۔
آج یہاں بنگلہ دیش کی خواتین ٹیم نے ٹاس جیت کر پہلے بیٹنگ کا فیصلہ کیا۔ بلے بازی کرنے اتری بنگلہ دیش کا آغاز انتہائی خراب رہا اور اس نے ایک وقت 1.3 اوورز میں 17 کے اسکور پر چار وکٹیں گنوا دیں۔ دلارا اختر (6)، اسماء تنظیم (0)، روبیہ حیدر (0)، ریتو مونی (3) رنز بنانے کے بعد آؤٹ ہوئیں۔ اس کے بعد کپتان نگار سلطانہ نے شریفہ خاتون کے ساتھ مل کر اننگ کو سنبھالنے کی کوشش کی۔ پانچویں وکٹ کی شکل میں شریفہ خاتون (5) رنز بنانے کے بعد آؤٹ ہوئیں۔ چھٹا وکٹ رابعہ خان (10) کا گرا۔ شورنا اختر نے شاندار بلے بازی کا مظاہرہ کرت ہوئے 14 گیندوں پر 25 رنز بنائے۔ نگار سلطانہ نے چھ چوکوں کی مدد سے 48 رنز کی ناقابل شکست اننگ کھیلی۔ بنگلہ دیش کی ٹیم مقررہ 20 اوورز میں آٹھ وکٹوں پر صرف 111 رنز بنا سکی۔
سری لنکا کی جانب سے اودیشیکا پربودھینی اور اینوشی پریادرشنی نے دو دو وکٹیں حاصل کیں۔ سوگندھیکا کماری، کاویشا دلہاری اور چماری اٹاپتو نے ایک ایک بلے باز کو آؤٹ کیا۔

112 رنز کے ہدف کا تعاقب کرتے ہوئے وشمی گنارتنے اور کپتان چماری اٹاپتو نے اننگ کا اچھا آغاز کرنے کی کوشش کی۔ دونوں بلے بازوں نے پہلے وکٹ کے لیے 32 رنز جوڑے۔ چماری اٹاپاتو (12) چھٹے اوور میں 12 رنز بنانے کے بعد آؤٹ ہوئیں۔ اس کے بعد وشمی گونارتنے اور ہرشیتا سماراویکرما نے شاندار بلے بازی کا مظاہرہ کیا اور دوسرے وکٹ کے لیے 54 رنز کی شراکت قائم کی۔ دوسرے وکٹ کے طور پر، وشمی گنارتنے 48 گیندوں میں 51 رنز بنانے کے بعد آؤٹ ہوئیں۔ ہرشیتا سماراویکرما نے 31 گیندوں میں 33 رنز کی اننگ کھیلی۔ کاویشا دلہاری 12 رنز بنانے کے بعد ناٹ آؤٹ رہیں۔ سری لنکا کی ٹیم نے 17.1 اوورز میں تین وکٹوں پر 114 رنز بنائے اور میچ سات وکٹوں سے جیت لیا۔بنگلہ دیش کی جانب سے ناہیدہ اختر نے 12 رنز دے کرتین وکٹیں حاصل کیں۔

Tags: بنگلہ دیشسری لنکاگیند بازہرشیتھا سماراویکرماوشمی گنارتنےویمنز ایشیا کپ
ShareTweetSend
Previous Post

بنگلہ دیش میں ریزرویشن مخالف احتجاج میں اب تک 64 افراد ہلاک

Next Post

ایچ ڈی ایف سی بینک کا سہ ماہی منافع 35 فیصد بڑھ کر 16175 کروڑ روپے ہوگیا

Hindustan Express

Hindustan Express

Next Post
ایچ ڈی ایف سی بینک کا سہ ماہی منافع 35 فیصد بڑھ کر 16175 کروڑ روپے ہوگیا

ایچ ڈی ایف سی بینک کا سہ ماہی منافع 35 فیصد بڑھ کر 16175 کروڑ روپے ہوگیا

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

خبریں

امریکہ میں خاندانی جھگڑا،ہند نژاد خاتون سمیت چار  ہلاک

امریکہ میں خاندانی جھگڑا،ہند نژاد خاتون سمیت چار ہلاک

جنوری 24, 2026
تعلیمی اداروں کو ڈریس طے کرنے کا اختیارہے:عدالت عظمیٰ

اگستا ویسٹ لینڈ ہیلی کاپٹر معاملہ میں مرکز کی اپیل مسترد

جنوری 19, 2026
ہندوستان اور یو اے ای کے مابین مفاہمتی یادداشت پر دستخط

ہندوستان اور یو اے ای کے مابین مفاہمتی یادداشت پر دستخط

جنوری 19, 2026
اپوزیشن اتحاد ’انڈیا‘ کا قومی سطح کا پروگرام 2 اکتوبر سے شروع ہوگا

بہار میں صنعت کاروں کو اقتصادی پیکیج فراہمی: نتیش کمار

جنوری 19, 2026
مرکزی الیکشن کمیشن کی ٹیم کا آئندہ ماہ دورہ تلنگانہ

ترنمول کانگریس کو الیکشن کمیشن کا سخت انتباہ

دسمبر 31, 2025
لالو یادو کے قریبی امیت کاتیال کو ای ڈی نے کیا گرفتار

رائے پورسمیت دس مقامات پر ای ڈی کا چھاپہ

دسمبر 31, 2025
سنجے راوت کی ضمانت منظور

سنجے راوت کو ملی بم سے اڑانے کی تحریری دھمکی

دسمبر 31, 2025
سی پی آئی کا صد سالہ یومِ تاسیس

سی پی آئی کا صد سالہ یومِ تاسیس

دسمبر 26, 2025
500 کروڑ سے زائد کی جی ایس ٹی چوری کاانکشاف

500 کروڑ سے زائد کی جی ایس ٹی چوری کاانکشاف

دسمبر 26, 2025
انڈیگو بحران پرتحقیقاتی کمیٹی  کی رپورٹ حکومت کے سپرد

انڈیگو بحران پرتحقیقاتی کمیٹی کی رپورٹ حکومت کے سپرد

دسمبر 26, 2025

Categories

  • Featured
  • آئینہ شہر
  • آج کی خبریں
  • أخبار
  • اخبارجہاں
  • افکارِ جہاں
  • الیکشن
  • بزم شمال
  • بزنس
  • بہار نامہ
  • پارلیمانی خبریں
  • جرائم
  • جہانِ اردو
  • جہانِ طب
  • حادثہ
  • حقوق انسانی
  • خاص خبریں
  • خدمتِ خلق
  • خصوصی پیشکش
  • دلچسپ
  • دہلی نامہ
  • دیارِ ملت
  • دیار وطن
  • دیارِادب
  • سائنس و تحقیق
  • سیاست
  • عالم اسلام
  • عدلیہ
  • فلسطین- اسرائیل جنگ
  • فن فنکار
  • قدرت کاقہر
  • قوس قزح
  • کانفرنس
  • کشمیرنامہ
  • کھلاخط
  • کھیل ایکسپریس
  • متحرك
  • مذہبی خبریں
  • موسيقى
  • میرا کالم
  • ہمسایہ

Tags

احتجاج اسرائیل اقوام متحدہ الیکشن الیکشن کمیشن امریکہ انتخابات اپوزیشن ایران اے ایم یو بنگلہ دیش بھارتیہ جنتا پارٹی بہار بی جے پی تلنگانہ جامعہ ملیہ اسلامیہ جموں وکشمیر حماس حکومت خواتین دہلی راجستھان راہل راہل گاندھی سپریم کورٹ عام آدمی پارٹی غزہ فلسطین لوک سبھا لوک سبھا انتخابات مسلمان ممبئی مودی مہاراشٹر نیشنل کانفرنس وزیر اعظم وزیر اعلیٰ پارلیمنٹ پاکستان کانگریس کرناٹک کشمیر کیجریوال ہماچل پردیش ہندوستان
  • Contact Us
  • Privacy Policy
  • Terms and Conditions

Web Editor: Shahidul Islam
.Copyright © Hindustan Express Urdu Daily, Published from, Delhi, India. All rights reserved

No Result
View All Result
  • ہوم
  • دیار وطن
  • آئینہ شہر
  • اخبارجہاں
  • بزم شمال
  • فن فنکار
  • کھیل ایکسپریس
  • خصوصی پیشکش
  • افکارِ جہاں
    • میرا کالم
    • قوس قزح
    • کھلاخط
  • Epaper

Web Editor: Shahidul Islam
.Copyright © Hindustan Express Urdu Daily, Published from, Delhi, India. All rights reserved

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In