بدھ, مارچ 18, 2026
  • Login
Hindustan Express
  • ہوم
  • دیار وطن
  • آئینہ شہر
  • اخبارجہاں
  • بزم شمال
  • فن فنکار
  • کھیل ایکسپریس
  • خصوصی پیشکش
  • افکارِ جہاں
    • میرا کالم
    • قوس قزح
    • کھلاخط
  • Epaper
No Result
View All Result
  • ہوم
  • دیار وطن
  • آئینہ شہر
  • اخبارجہاں
  • بزم شمال
  • فن فنکار
  • کھیل ایکسپریس
  • خصوصی پیشکش
  • افکارِ جہاں
    • میرا کالم
    • قوس قزح
    • کھلاخط
  • Epaper
No Result
View All Result
Hindustan Express
Epaper
No Result
View All Result
Home آئینہ شہر

دہلی والوں کو فضائی آلودگی سے ملی تھوڑی راحت

Hindustan Express by Hindustan Express
نومبر 24, 2022
in آئینہ شہر
0
دہلی میں بارش کے بعد موسم کا مزاج تبدیل
0
SHARES
1
VIEWS
Share on FacebookShare on TwitterShare on Whatsapp

نئی دہلی (یو این آئی) دہلی کے لوگوں نے جمعرات کو دوسرے دن بھی ہوا کا معیارمعتدل درجہ میں رہنے سے دہلی والوں نے راحت کی سانس لی۔ دہلی میں ہوا کے معیار کا مجموعی انڈیکس آج 173 پر رہا۔ سسٹم آف ایئر کوالٹی اینڈ ویدر فورکاسٹنگ اینڈ ریسرچ ( ایس اے ایف اے آرأسفر) نے یہ اطلاع دی۔
اس سے قبل بدھ کو دارالحکومت میں ہوا کے معیار کا انڈیکس 193 تھا۔ جبکہ شہر میں منگل کو یہ 286 ریکارڈ کیا گیا۔
دارالحکومت سے ملحقہ گروگرام میں بھی ہوا کے معیار کا انڈیکس 152 تھا، جو درمیانے درجے میں رہا۔ نوئیڈا میں ہوا کے معیار کا انڈیکس ناقص زمرہ میں رہا جہاں انڈیکس 262 ریکارڈ کیا گیا۔
دہلی کا اے کیو آئی پوسا میں 156، ہوائی اڈے کے علاقے میں 140، متھرا روڈ میں 152، آئی آئی ٹی دہلی میں 137 اور لودھی روڈ میں 124 تھا۔ جبکہ آیا نگر میں یہ 144 ریکارڈ کیا گیا ہے۔ قومی راجدھانی میں دہلی یونیورسٹی اور دھیر پور کے علاقوں میں ہوا کے معیار کا انڈیکس خراب زمرے میں درج کیا گیا۔ ان علاقوں میں ہوا کے معیار کا انڈیکس بالترتیب 215 اور 314 ریکارڈ کیا گیا۔
واضح رہے کہ صفر سے 100 تک ایئر کوالٹی انڈیکس کو اچھی رینج میں سمجھا جاتا ہے۔ جبکہ 100 سے 200 کو اعتدال پسند، 200 سے 300 کو خراب، 300 سے 400 کو انتہائی خراب اور 400 سے 500 کو سنگین سمجھا جاتا ہے۔

Tags: دہلیراحتفضائی آلودگی
ShareTweetSend
Previous Post

وکرم سینی کی سزا پر روک لگانے کی عرضی مسترد

Next Post

اتراکھنڈ اسمبلی سے برطرف اہلکاروں کو جھٹکا

Hindustan Express

Hindustan Express

Next Post
اتراکھنڈ اسمبلی سے برطرف اہلکاروں کو جھٹکا

اتراکھنڈ اسمبلی سے برطرف اہلکاروں کو جھٹکا

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

خبریں

ایئر انڈیا نے ڈھاکہ کے لیے پروازوں پر پابندی لگا دی

ایئر انڈیاکی 78 اضافی پروازوں کی شروعات

مارچ 8, 2026
نماز جمعہ کے دوران مسجد کی دیوار گر گئی، 15 زخمی

نماز جمعہ کے دوران مسجد کی دیوار گر گئی، 15 زخمی

مارچ 7, 2026
آندھراپردیش میں آبادی بڑھانے کیلئے منفرد اسکیم!

آندھراپردیش میں آبادی بڑھانے کیلئے منفرد اسکیم!

مارچ 7, 2026
تلنگانہ میں غیرمعمولی گرمی قہر شروع

تلنگانہ میں غیرمعمولی گرمی قہر شروع

مارچ 7, 2026
خامنہ ای کی شہادت پر غم وغصہ اور احتجاج

خامنہ ای کی شہادت پر غم وغصہ اور احتجاج

مارچ 1, 2026
ایران میں شہری  ہلاکتوں پر پرینکا  کی فکرمندی

ایران میں شہری ہلاکتوں پر پرینکا کی فکرمندی

مارچ 1, 2026
حملہ میں ایران  کے سپریم لیڈر آیت اللہ علی خامنہ ای "شہید”

حملہ میں ایران کے سپریم لیڈر آیت اللہ علی خامنہ ای "شہید”

مارچ 1, 2026
ایران خاموش نہیں بیٹھا رہ سکتا: عباس عراقچی

ایران خاموش نہیں بیٹھا رہ سکتا: عباس عراقچی

مارچ 1, 2026
ایران میں200سے زائد افراد کی ہلاکتوں کی "تصدیق”

ایران میں200سے زائد افراد کی ہلاکتوں کی "تصدیق”

مارچ 1, 2026
جھارکھنڈ کے چترا میں ایئر ایمبولینس  حادثہ کا شکار

جھارکھنڈ کے چترا میں ایئر ایمبولینس حادثہ کا شکار

فروری 23, 2026

Categories

  • Featured
  • آئینہ شہر
  • آج کی خبریں
  • أخبار
  • اخبارجہاں
  • افکارِ جہاں
  • الیکشن
  • بزم شمال
  • بزنس
  • بہار نامہ
  • پارلیمانی خبریں
  • جرائم
  • جہانِ اردو
  • جہانِ طب
  • حادثہ
  • حقوق انسانی
  • خاص خبریں
  • خدمتِ خلق
  • خصوصی پیشکش
  • دلچسپ
  • دہلی نامہ
  • دیارِ ملت
  • دیار وطن
  • دیارِادب
  • سائنس و تحقیق
  • سیاست
  • عالم اسلام
  • عدلیہ
  • فلسطین- اسرائیل جنگ
  • فن فنکار
  • قدرت کاقہر
  • قوس قزح
  • کانفرنس
  • کشمیرنامہ
  • کھلاخط
  • کھیل ایکسپریس
  • متحرك
  • مذہبی خبریں
  • موسيقى
  • میرا کالم
  • ہمسایہ

Tags

احتجاج اسرائیل اقوام متحدہ الیکشن الیکشن کمیشن امریکہ انتخابات اپوزیشن ایران اے ایم یو بنگلہ دیش بھارتیہ جنتا پارٹی بہار بی جے پی تلنگانہ جامعہ ملیہ اسلامیہ جموں وکشمیر حماس حکومت خواتین دہلی راجستھان راہل راہل گاندھی سپریم کورٹ عام آدمی پارٹی غزہ فلسطین لوک سبھا لوک سبھا انتخابات مسلمان ممبئی مودی مہاراشٹر نیشنل کانفرنس وزیر اعظم وزیر اعلیٰ پارلیمنٹ پاکستان کانگریس کرناٹک کشمیر کیجریوال ہماچل پردیش ہندوستان
  • Contact Us
  • Privacy Policy
  • Terms and Conditions

Web Editor: Shahidul Islam
.Copyright © Hindustan Express Urdu Daily, Published from, Delhi, India. All rights reserved

No Result
View All Result
  • ہوم
  • دیار وطن
  • آئینہ شہر
  • اخبارجہاں
  • بزم شمال
  • فن فنکار
  • کھیل ایکسپریس
  • خصوصی پیشکش
  • افکارِ جہاں
    • میرا کالم
    • قوس قزح
    • کھلاخط
  • Epaper

Web Editor: Shahidul Islam
.Copyright © Hindustan Express Urdu Daily, Published from, Delhi, India. All rights reserved

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In