منگل, ستمبر 16, 2025
  • Login
Hindustan Express
  • ہوم
  • دیار وطن
  • آئینہ شہر
  • اخبارجہاں
  • بزم شمال
  • فن فنکار
  • کھیل ایکسپریس
  • خصوصی پیشکش
  • افکارِ جہاں
    • میرا کالم
    • قوس قزح
    • کھلاخط
  • Epaper
No Result
View All Result
  • ہوم
  • دیار وطن
  • آئینہ شہر
  • اخبارجہاں
  • بزم شمال
  • فن فنکار
  • کھیل ایکسپریس
  • خصوصی پیشکش
  • افکارِ جہاں
    • میرا کالم
    • قوس قزح
    • کھلاخط
  • Epaper
No Result
View All Result
Hindustan Express
Epaper
No Result
View All Result
Home دیار وطن دیارِادب

ڈاکٹر فکرؔ پاروی کے مجموعۂ کلام ’’افکارِ فکرؔ‘‘کی رسمِ اجراء

Hindustan Express by Hindustan Express
فروری 20, 2023
in دیارِادب
0
ڈاکٹر فکرؔ پاروی کے مجموعۂ کلام ’’افکارِ فکرؔ‘‘کی رسمِ اجراء
0
SHARES
9
VIEWS
Share on FacebookShare on TwitterShare on Whatsapp

علی گڑھ(پریس ریلیز)بزمِ نویدِ سخن علی گڑھ رجسٹرڈکے زیرِ اہتمام صاحب العصر منزل زہرہ باغ علی گڑھ میںمعروف ادیب و شاعر ڈاکٹر تاجدار حسین زیدی فکرؔ پاروی کے مجموعۂ کلام ’’افکارِ فکرؔ ‘‘ کی رسمِ اجراء ڈاکٹر الیاس نویدؔ گنوری،پروفیسر صغیر افراہیم،مرزا اطہر بیگ علیگ، ڈاکٹر مولانا اصغر اعجاز قائمی جلالپوری،مولانا اکرام حسین جعفری اور ڈاکٹر سلطنت زہرا کی ہاتھوں عمل میں آئی۔

پروگرام کی صدارت پروفیسر صغیر افراہیم سابق صدر شعبۂ اردو علی گڑھ مسلم یونیورسٹی نے کی۔مہمانِ خصوصی ڈاکٹر مولانا اصغر اعجاز قائمی جلالپوری رہے۔نظامت کے فرائض سید بصیر الحسن وفاؔ نقوی نے بحسن و خوبی انجام دئیے۔پروگرام کا آغاز عبد المنان صمدی نے تلاوتِ قرآنِ مجید سے کیا جب کہ نعت معروف سوزخواں عظیم شمس آبادی نے پیش کی۔اس پروگرام میں انگریزی زبان کے معروف شاعر اور ناقد ڈاکٹر شجاعت حسین کو بزمِ نویدِ سخن علی گڑھ کی جانب سے ’’ڈاکٹر فکرؔ پاروی میمورئل ایوارڈ ۲۰۲۳‘‘سے نوازا گیا۔

اس سلسلے سے گفتگو کرتے ہوئے ڈاکٹر الیاس نویدؔ گنوری نے کہا کہ ’’ڈاکٹر فکرؔ پاروی روایت میں تازہ کاری کے پاسدار رہے ان کے کلام میں فارسی الفاظ بھی ہیں اور سہلِ ممتنع بھی ہے‘‘۔پروفیسر صغیر افراہیم نے کہا کہ ’’مرحوم جہاں ایک اچھے شاعر تھے وہیں ایک اچھے تبصرہ نگار بھی تھے ان کا مطالعہ وسیع تھا‘‘ڈاکٹر فکرؔ پاروی کی دختر ڈاکٹر سلطنت نے کہا کہ ’’ میرے والد مرحوم چاہتے تھے کہ اردو زبان و ادب کو زیادہ سے زیادہ پڑھا جائے اور کچھ نہ کچھ لکھتے ہوئے اردو ادب کی خدمت کی جائے‘‘۔اس پروگرام میں انجمنِ محبانِ اردو علی گڑھ،یونائٹڈ اسپرٹ آف رایٹرس علی گڑھ اورگلشنِ ادب علی گڑھ کا بھی اشتراک رہا۔آخر میں ایک شعری نشست کا بھی انعقاد عمل میں آیا جس کی صدارت مرزا اطہر بیگ نے کی کلام پیش کرنے والوں میںڈاکٹر الیاس نویدؔ گنوری،سید بصیر الحسن وفاؔ نقوی، اسلم خورشید،محمد علی تاج کاسگنجوی،ڈاکٹر عرفان ؔ جمالی،ڈاکٹر وصی بیگ بلالؔ علیگ،طرب نیازی،انجینئر معراج نشاط،ذوالفقار زلفی،سید محمد عادل فراز،ڈاکٹر مہتاب مہدی اورمہدی جلالوی وغیرہ وغیرہ پیش پیش رہے۔ساتھ ہی خالد انصاری اور کنور محمد آصف نے بھی نشست میں اپنا اظہارِ خیال پیش کیا۔محفل کو کامیاب بنانے میں سید محمد عادل اور ذوالفقار زلفی کا اہم کردار رہا۔

Tags: افکارِ فکرؔفکرؔ پارویمجموعۂ کلام
ShareTweetSend
Previous Post

دیواس میں ’’ورلڈ یونانی ڈے‘‘ کی تقریب منعقد

Next Post

مخدوم اشرف عربک ا سکول میں مفت طبی کیمپ

Hindustan Express

Hindustan Express

Next Post
مخدوم اشرف عربک ا سکول میں مفت طبی کیمپ

مخدوم اشرف عربک ا سکول میں مفت طبی کیمپ

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

خبریں

گری راج کا خاص طبقہ کیلئے  قابل اعتراض تبصرہ

گری راج کا خاص طبقہ کیلئے قابل اعتراض تبصرہ

ستمبر 13, 2025
سوشیلا نے سنبھالی  نیپال میں اقتدار کی کمان

سوشیلا نے سنبھالی نیپال میں اقتدار کی کمان

ستمبر 13, 2025
ریڈ ٹیپ کے مختلف  ٹھکانوں پر انکم ٹیکس کا چھاپہ

ریڈ ٹیپ کے مختلف ٹھکانوں پر انکم ٹیکس کا چھاپہ

ستمبر 13, 2025
ہندوستانیوں کو امریکی ویزاکی تجدید میں مشکلات

ہندوستانیوں کو امریکی ویزاکی تجدید میں مشکلات

ستمبر 9, 2025
اسرائیل میں بس  پر فائرنگ،7 افراد کی موت

اسرائیل میں بس پر فائرنگ،7 افراد کی موت

ستمبر 8, 2025
انصاف کے ساتھ ترقی زیادہ اہم: نتیش کمار

انتخابی تیاریوں میں نتیش ہوئے مصرف

ستمبر 8, 2025
مہنگائی شباب پر، غریب مشکل میں:اکھلیش

پولیس نے میری گاڑی کا8لاکھ کا چالان کردیا:اکھلیش

ستمبر 5, 2025
درگاہ حضرت بل میں زائرین کا احتجاج

درگاہ حضرت بل میں زائرین کا احتجاج

ستمبر 5, 2025
جامعہ ہمدرد فارمیسی کیٹیگری میں سرفہرست

جامعہ ہمدرد فارمیسی کیٹیگری میں سرفہرست

ستمبر 5, 2025
دہلی پولیس کے ایس آئی کا سروس پستول چوری

دہلی پولیس کے ایس آئی کا سروس پستول چوری

ستمبر 5, 2025

Categories

  • Featured
  • آئینہ شہر
  • آج کی خبریں
  • أخبار
  • اخبارجہاں
  • افکارِ جہاں
  • الیکشن
  • بزم شمال
  • بزنس
  • بہار نامہ
  • پارلیمانی خبریں
  • جرائم
  • جہانِ اردو
  • جہانِ طب
  • حادثہ
  • حقوق انسانی
  • خاص خبریں
  • خدمتِ خلق
  • خصوصی پیشکش
  • دلچسپ
  • دہلی نامہ
  • دیارِ ملت
  • دیار وطن
  • دیارِادب
  • سائنس و تحقیق
  • سیاست
  • عالم اسلام
  • عدلیہ
  • فلسطین- اسرائیل جنگ
  • فن فنکار
  • قدرت کاقہر
  • قوس قزح
  • کانفرنس
  • کشمیرنامہ
  • کھلاخط
  • کھیل ایکسپریس
  • متحرك
  • مذہبی خبریں
  • موسيقى
  • میرا کالم
  • ہمسایہ

Tags

احتجاج اسرائیل اقوام متحدہ الیکشن الیکشن کمیشن امریکہ انتخابات اپوزیشن ایران اے ایم یو بنگلہ دیش بھارتیہ جنتا پارٹی بہار بی جے پی تلنگانہ جامعہ ملیہ اسلامیہ جموں وکشمیر حماس حکومت خواتین دہلی راجستھان راہل راہل گاندھی سپریم کورٹ عام آدمی پارٹی غزہ فلسطین لوک سبھا لوک سبھا انتخابات مدھیہ پردیش مسلمان ممبئی مودی مہاراشٹر نیشنل کانفرنس وزیر اعظم وزیر اعلیٰ پارلیمنٹ پاکستان کانگریس کشمیر کیجریوال ہماچل پردیش ہندوستان
  • Contact Us
  • Privacy Policy
  • Terms and Conditions

Web Editor: Shahidul Islam
.Copyright © Hindustan Express Urdu Daily, Published from, Delhi, India. All rights reserved

No Result
View All Result
  • ہوم
  • دیار وطن
  • آئینہ شہر
  • اخبارجہاں
  • بزم شمال
  • فن فنکار
  • کھیل ایکسپریس
  • خصوصی پیشکش
  • افکارِ جہاں
    • میرا کالم
    • قوس قزح
    • کھلاخط
  • Epaper

Web Editor: Shahidul Islam
.Copyright © Hindustan Express Urdu Daily, Published from, Delhi, India. All rights reserved

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In