اتوار, فروری 15, 2026
  • Login
Hindustan Express
  • ہوم
  • دیار وطن
  • آئینہ شہر
  • اخبارجہاں
  • بزم شمال
  • فن فنکار
  • کھیل ایکسپریس
  • خصوصی پیشکش
  • افکارِ جہاں
    • میرا کالم
    • قوس قزح
    • کھلاخط
  • Epaper
No Result
View All Result
  • ہوم
  • دیار وطن
  • آئینہ شہر
  • اخبارجہاں
  • بزم شمال
  • فن فنکار
  • کھیل ایکسپریس
  • خصوصی پیشکش
  • افکارِ جہاں
    • میرا کالم
    • قوس قزح
    • کھلاخط
  • Epaper
No Result
View All Result
Hindustan Express
Epaper
No Result
View All Result
Home آئینہ شہر

دہلی کےطیرانگاہ پرکم بصارت کے سبب 18 ہوائی جہازوں کا رُخ موڑا گیا

Hindustan Express by Hindustan Express
دسمبر 2, 2023
in آئینہ شہر
0
دہلی کےطیرانگاہ پرکم بصارت کے سبب 18 ہوائی جہازوں کا رُخ موڑا گیا
0
SHARES
16
VIEWS
Share on FacebookShare on TwitterShare on Whatsapp

نئی دہلی: دہلی ایئرپورٹ پر ہفتہ کی صبح خراب موسم کی وجہ سے 18 طیاروں کا رخ موڑنے کی خبر سامنے رہی ہے۔ ہوائی اڈے کے ایک اہلکار نے پریس ٹرسٹ آف انڈیا کو بتایا کہ پروازوں کا رخ جے پور، لکھنؤ، احمد آباد اور امرتسر کی طرف موڑ دیا گیا ہے۔

Update issued at 0808 Hours
Kind attention to all flyers!#Fog #FogAlert #DelhiAirport pic.twitter.com/gES7foK5qh

— Delhi Airport (@DelhiAirport) December 2, 2023

ہفتہ کی صبح 8.10 بجے کے قریب ‘X’ پر ایک پوسٹ میں، دہلی ہوائی اڈے کی طرف سے جاری کردہ ایک بیان میں کہا گیا ہے کہ ہوائی اڈے پر کم بصارت کی وجہ سے ضروری طریقہ کار کو لاگو کیا گیا۔ ایسے میں طیاروں کی نقل و حرکت میں مسائل پیدا ہو گئے۔

#SpiceJet passengers create 'ruckus' at #DelhiAirport over 7-hour flight delay

????: ANI https://t.co/ALakxPZyKo pic.twitter.com/FD0FQBkUgf

— Hindustan Times (@htTweets) December 2, 2023

دہلی میں ہفتہ کو کم سے کم درجہ حرارت 12.3 ڈگری سیلسیس ریکارڈ کیا گیا جو معمول سے تین ڈگری زیادہ ہے۔ بھارتی محکمہ موسمیات نے دن بھر دھند چھائے رہنے کا امکان ظاہر کیا ہے۔ دہلی میں زیادہ سے زیادہ درجہ حرارت 25 ڈگری سیلسیس کے آس پاس رہنے کا امکان ہے۔ محکمہ کے مطابق دارالحکومت میں ہوا میں نمی کا تناسب صبح 8.30 بجے 100 فیصد ریکارڈ کیا گیا۔

Tags: بصارتدہلیدہلی ایئرپورٹطیرانگاہہوائی جہاز
ShareTweetSend
Previous Post

مدورئی کے ای ڈی دفتر کی تلاشی

Next Post

شمسی مشن آدتیہ -ایل1 کے اے ایس پی ای ایکس آلہ نے کام شروع کیا

Hindustan Express

Hindustan Express

Next Post
شمسی مشن آدتیہ -ایل1 کے اے ایس پی ای ایکس آلہ نے کام شروع کیا

شمسی مشن آدتیہ -ایل1 کے اے ایس پی ای ایکس آلہ نے کام شروع کیا

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

خبریں

امریکہ میں خاندانی جھگڑا،ہند نژاد خاتون سمیت چار  ہلاک

امریکہ میں خاندانی جھگڑا،ہند نژاد خاتون سمیت چار ہلاک

جنوری 24, 2026
تعلیمی اداروں کو ڈریس طے کرنے کا اختیارہے:عدالت عظمیٰ

اگستا ویسٹ لینڈ ہیلی کاپٹر معاملہ میں مرکز کی اپیل مسترد

جنوری 19, 2026
ہندوستان اور یو اے ای کے مابین مفاہمتی یادداشت پر دستخط

ہندوستان اور یو اے ای کے مابین مفاہمتی یادداشت پر دستخط

جنوری 19, 2026
اپوزیشن اتحاد ’انڈیا‘ کا قومی سطح کا پروگرام 2 اکتوبر سے شروع ہوگا

بہار میں صنعت کاروں کو اقتصادی پیکیج فراہمی: نتیش کمار

جنوری 19, 2026
مرکزی الیکشن کمیشن کی ٹیم کا آئندہ ماہ دورہ تلنگانہ

ترنمول کانگریس کو الیکشن کمیشن کا سخت انتباہ

دسمبر 31, 2025
لالو یادو کے قریبی امیت کاتیال کو ای ڈی نے کیا گرفتار

رائے پورسمیت دس مقامات پر ای ڈی کا چھاپہ

دسمبر 31, 2025
سنجے راوت کی ضمانت منظور

سنجے راوت کو ملی بم سے اڑانے کی تحریری دھمکی

دسمبر 31, 2025
سی پی آئی کا صد سالہ یومِ تاسیس

سی پی آئی کا صد سالہ یومِ تاسیس

دسمبر 26, 2025
500 کروڑ سے زائد کی جی ایس ٹی چوری کاانکشاف

500 کروڑ سے زائد کی جی ایس ٹی چوری کاانکشاف

دسمبر 26, 2025
انڈیگو بحران پرتحقیقاتی کمیٹی  کی رپورٹ حکومت کے سپرد

انڈیگو بحران پرتحقیقاتی کمیٹی کی رپورٹ حکومت کے سپرد

دسمبر 26, 2025

Categories

  • Featured
  • آئینہ شہر
  • آج کی خبریں
  • أخبار
  • اخبارجہاں
  • افکارِ جہاں
  • الیکشن
  • بزم شمال
  • بزنس
  • بہار نامہ
  • پارلیمانی خبریں
  • جرائم
  • جہانِ اردو
  • جہانِ طب
  • حادثہ
  • حقوق انسانی
  • خاص خبریں
  • خدمتِ خلق
  • خصوصی پیشکش
  • دلچسپ
  • دہلی نامہ
  • دیارِ ملت
  • دیار وطن
  • دیارِادب
  • سائنس و تحقیق
  • سیاست
  • عالم اسلام
  • عدلیہ
  • فلسطین- اسرائیل جنگ
  • فن فنکار
  • قدرت کاقہر
  • قوس قزح
  • کانفرنس
  • کشمیرنامہ
  • کھلاخط
  • کھیل ایکسپریس
  • متحرك
  • مذہبی خبریں
  • موسيقى
  • میرا کالم
  • ہمسایہ

Tags

احتجاج اسرائیل اقوام متحدہ الیکشن الیکشن کمیشن امریکہ انتخابات اپوزیشن ایران اے ایم یو بنگلہ دیش بھارتیہ جنتا پارٹی بہار بی جے پی تلنگانہ جامعہ ملیہ اسلامیہ جموں وکشمیر حماس حکومت خواتین دہلی راجستھان راہل راہل گاندھی سپریم کورٹ عام آدمی پارٹی غزہ فلسطین لوک سبھا لوک سبھا انتخابات مسلمان ممبئی مودی مہاراشٹر نیشنل کانفرنس وزیر اعظم وزیر اعلیٰ پارلیمنٹ پاکستان کانگریس کرناٹک کشمیر کیجریوال ہماچل پردیش ہندوستان
  • Contact Us
  • Privacy Policy
  • Terms and Conditions

Web Editor: Shahidul Islam
.Copyright © Hindustan Express Urdu Daily, Published from, Delhi, India. All rights reserved

No Result
View All Result
  • ہوم
  • دیار وطن
  • آئینہ شہر
  • اخبارجہاں
  • بزم شمال
  • فن فنکار
  • کھیل ایکسپریس
  • خصوصی پیشکش
  • افکارِ جہاں
    • میرا کالم
    • قوس قزح
    • کھلاخط
  • Epaper

Web Editor: Shahidul Islam
.Copyright © Hindustan Express Urdu Daily, Published from, Delhi, India. All rights reserved

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In