جمعہ, فروری 20, 2026
  • Login
Hindustan Express
  • ہوم
  • دیار وطن
  • آئینہ شہر
  • اخبارجہاں
  • بزم شمال
  • فن فنکار
  • کھیل ایکسپریس
  • خصوصی پیشکش
  • افکارِ جہاں
    • میرا کالم
    • قوس قزح
    • کھلاخط
  • Epaper
No Result
View All Result
  • ہوم
  • دیار وطن
  • آئینہ شہر
  • اخبارجہاں
  • بزم شمال
  • فن فنکار
  • کھیل ایکسپریس
  • خصوصی پیشکش
  • افکارِ جہاں
    • میرا کالم
    • قوس قزح
    • کھلاخط
  • Epaper
No Result
View All Result
Hindustan Express
Epaper
No Result
View All Result
Home اخبارجہاں

نیویارک میں پولیوکے وائرس کی موجودگی کا انکشاف

شاہدالاسلام by شاہدالاسلام
ستمبر 10, 2022
in اخبارجہاں, خاص خبریں
0
نیویارک میں پولیوکے وائرس کی موجودگی کا انکشاف
0
SHARES
2
VIEWS
Share on FacebookShare on TwitterShare on Whatsapp

گورنر کیتھی ہوچل نے ریاست میں ہنگامی بنیادوں پر ایمرجنسی کا اعلان کر دیا

نیویارک (یو این آئی) گزشتہ ایک دہائی کے بعد امریکی ریاست نیویارک کی تین کاونٹیز میں پولیو وائرس کی موجودگی کا انکشاف ہونے کے بعد نیو یارک کی گورنر کیتھی ہوچل نے ریاست میں ہنگامی بنیادوں پر ایمرجنسی کا اعلان کر دیا۔ ڈان میں شائع غیر ملکی خبر رساں ایجنسی کی رپورٹ کے مطابق نیویارک شہر کے شمال میں واقع راک لینڈ کاونٹی میں ایک شخص میں پولیو وائرس کی تشخیص کے ایک ماہ بعد نیویارک کی گورنر کیتھی ہوچول نے ایمرجنسی کے ایگزیکٹو آرڈر جاری کیے ۔واضح رہے کہ نیویارک میں گندے پانی سے پولیو وائرس کے نمونے ملے تھے جبکہ امریکہ میں ایک دہائی کے بعد گزشتہ ماہ نیویارک میں پولیو کا پہلا کیس رپورٹ ہوا تھا۔

انتظامیہ کی جانب سے اعلامیہ جاری کرتے ہوئے کہا گیا کہ پولیو ویکسین پلانے والے عملے کی تعداد میں اضافہ کیا جائے گا جبکہ پولیو کے ٹیکے لگانے کی شرح کو تیز کرنے کیلیے دیگر اقدامات کیے جائیں گے ، اعلامیے کے مطابق ریاستی ایمرجنسی 9 اکتوبر تک نافذ رہے گی۔کاتھی ہوچل کی انتطامیہ کے مطابق اپریل کے اوائل میں آلودہ پانی میں پولیو وائرس کے نمونے پائے گئے ۔اپریل کے بعد سے نیو یارک کی اورنج، راک لینڈ اور سلیوان کاونٹیوں میں لیے گئے آلودہ پانی کے نمونوں میں وائرس پایا گیا تھا، جو اس بات کی نشاندہی کرتا ہے کہ راک لینڈ کاونٹی میں پولیو وائرس کیس جولائی میں رپورٹ ہونے سے پہلے ہی یہ ریاست میں موجود تھا۔پولیس کیس رپورٹ ہونے کے بعد نیویارک حکام نے ہر شہر میں پولیو ویکسینیشن کروانے پر زور دیا، اگرچہ ہر عمر کے افراد اس وائرس کے خطرے میں ہیں لیکن عمومی طور پر یہ وائرس 3 سال اور اس سے کم عمر کے بچوں کو متاثر کرتا ہے ۔

Tags: ایمرجنسیپولیونیو یارک
ShareTweetSend
Previous Post

ہندوستان اور چین کے درمیان کشیدگی کے خاتمہ کیلئے "عملی کوشش”

Next Post

پاکستان میں سیلاب کے باعث جی ڈی پی میں 2 فیصد کمی کا اندازہ

شاہدالاسلام

شاہدالاسلام

Indian journalist . As a News Editor of Hindustan Express currently working in New Delhi

Next Post
پاکستان میں سیلاب کے باعث جی ڈی پی میں 2 فیصد کمی کا اندازہ

پاکستان میں سیلاب کے باعث جی ڈی پی میں 2 فیصد کمی کا اندازہ

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

خبریں

امریکہ میں خاندانی جھگڑا،ہند نژاد خاتون سمیت چار  ہلاک

امریکہ میں خاندانی جھگڑا،ہند نژاد خاتون سمیت چار ہلاک

جنوری 24, 2026
تعلیمی اداروں کو ڈریس طے کرنے کا اختیارہے:عدالت عظمیٰ

اگستا ویسٹ لینڈ ہیلی کاپٹر معاملہ میں مرکز کی اپیل مسترد

جنوری 19, 2026
ہندوستان اور یو اے ای کے مابین مفاہمتی یادداشت پر دستخط

ہندوستان اور یو اے ای کے مابین مفاہمتی یادداشت پر دستخط

جنوری 19, 2026
اپوزیشن اتحاد ’انڈیا‘ کا قومی سطح کا پروگرام 2 اکتوبر سے شروع ہوگا

بہار میں صنعت کاروں کو اقتصادی پیکیج فراہمی: نتیش کمار

جنوری 19, 2026
مرکزی الیکشن کمیشن کی ٹیم کا آئندہ ماہ دورہ تلنگانہ

ترنمول کانگریس کو الیکشن کمیشن کا سخت انتباہ

دسمبر 31, 2025
لالو یادو کے قریبی امیت کاتیال کو ای ڈی نے کیا گرفتار

رائے پورسمیت دس مقامات پر ای ڈی کا چھاپہ

دسمبر 31, 2025
سنجے راوت کی ضمانت منظور

سنجے راوت کو ملی بم سے اڑانے کی تحریری دھمکی

دسمبر 31, 2025
سی پی آئی کا صد سالہ یومِ تاسیس

سی پی آئی کا صد سالہ یومِ تاسیس

دسمبر 26, 2025
500 کروڑ سے زائد کی جی ایس ٹی چوری کاانکشاف

500 کروڑ سے زائد کی جی ایس ٹی چوری کاانکشاف

دسمبر 26, 2025
انڈیگو بحران پرتحقیقاتی کمیٹی  کی رپورٹ حکومت کے سپرد

انڈیگو بحران پرتحقیقاتی کمیٹی کی رپورٹ حکومت کے سپرد

دسمبر 26, 2025

Categories

  • Featured
  • آئینہ شہر
  • آج کی خبریں
  • أخبار
  • اخبارجہاں
  • افکارِ جہاں
  • الیکشن
  • بزم شمال
  • بزنس
  • بہار نامہ
  • پارلیمانی خبریں
  • جرائم
  • جہانِ اردو
  • جہانِ طب
  • حادثہ
  • حقوق انسانی
  • خاص خبریں
  • خدمتِ خلق
  • خصوصی پیشکش
  • دلچسپ
  • دہلی نامہ
  • دیارِ ملت
  • دیار وطن
  • دیارِادب
  • سائنس و تحقیق
  • سیاست
  • عالم اسلام
  • عدلیہ
  • فلسطین- اسرائیل جنگ
  • فن فنکار
  • قدرت کاقہر
  • قوس قزح
  • کانفرنس
  • کشمیرنامہ
  • کھلاخط
  • کھیل ایکسپریس
  • متحرك
  • مذہبی خبریں
  • موسيقى
  • میرا کالم
  • ہمسایہ

Tags

احتجاج اسرائیل اقوام متحدہ الیکشن الیکشن کمیشن امریکہ انتخابات اپوزیشن ایران اے ایم یو بنگلہ دیش بھارتیہ جنتا پارٹی بہار بی جے پی تلنگانہ جامعہ ملیہ اسلامیہ جموں وکشمیر حماس حکومت خواتین دہلی راجستھان راہل راہل گاندھی سپریم کورٹ عام آدمی پارٹی غزہ فلسطین لوک سبھا لوک سبھا انتخابات مسلمان ممبئی مودی مہاراشٹر نیشنل کانفرنس وزیر اعظم وزیر اعلیٰ پارلیمنٹ پاکستان کانگریس کرناٹک کشمیر کیجریوال ہماچل پردیش ہندوستان
  • Contact Us
  • Privacy Policy
  • Terms and Conditions

Web Editor: Shahidul Islam
.Copyright © Hindustan Express Urdu Daily, Published from, Delhi, India. All rights reserved

No Result
View All Result
  • ہوم
  • دیار وطن
  • آئینہ شہر
  • اخبارجہاں
  • بزم شمال
  • فن فنکار
  • کھیل ایکسپریس
  • خصوصی پیشکش
  • افکارِ جہاں
    • میرا کالم
    • قوس قزح
    • کھلاخط
  • Epaper

Web Editor: Shahidul Islam
.Copyright © Hindustan Express Urdu Daily, Published from, Delhi, India. All rights reserved

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In