جمعہ, اپریل 10, 2026
  • Login
Hindustan Express
  • ہوم
  • دیار وطن
  • آئینہ شہر
  • اخبارجہاں
  • بزم شمال
  • فن فنکار
  • کھیل ایکسپریس
  • خصوصی پیشکش
  • افکارِ جہاں
    • میرا کالم
    • قوس قزح
    • کھلاخط
  • Epaper
No Result
View All Result
  • ہوم
  • دیار وطن
  • آئینہ شہر
  • اخبارجہاں
  • بزم شمال
  • فن فنکار
  • کھیل ایکسپریس
  • خصوصی پیشکش
  • افکارِ جہاں
    • میرا کالم
    • قوس قزح
    • کھلاخط
  • Epaper
No Result
View All Result
Hindustan Express
Epaper
No Result
View All Result
Home أخبار خاص خبریں

اسرائیل نے حماس کے نائب سربراہ الشیخ صالح العاروری کے مکان کو دھماکہ سے اُڑایا

Hindustan Express by Hindustan Express
اکتوبر 31, 2023
in خاص خبریں
0
اسرائیل نے حماس کے نائب سربراہ الشیخ صالح العاروری کے مکان کو دھماکہ سے اُڑایا
0
SHARES
27
VIEWS
Share on FacebookShare on TwitterShare on Whatsapp

رام اللہ : آج منگل کی صبح صہیونی قابض فوج نے مقبوضہ مغربی کنارے کے وسط میں واقع شہر رام اللہ کے شمال میں واقع گاؤں عارورہ میں اسلامی تحریک مزاحمت [حماس] کے نائب سربراہ الشیخ صالح العاروری کے گھر کو دھماکہ خیز مواد سے اڑا دیا۔

Hamas number 2 (in rank and in bathroom terms) Saleh al-Arouri's house was destroyed today. He doesn't live there but we wrecked his home equity. pic.twitter.com/oUyRXZMaIp

— The Mossad: Satirical, Yet Awesome (@TheMossadIL) October 31, 2023

قابض فوج کی بھاری نفری نے العارروہ کا محاصرہ کیا اور  صالح العاروری کے گھر میں بارود نصب کرکے گاؤں کی طرف آنےوالے تمام داخلی راستے بند کر دیے۔ علاقے میں کرفیو نافذ کرکے فلسطینی شہریوں کی نقل وحرکت کو بھی بند کردیا گیا۔مرکز اطلاعات فلسطین کی اطلاع میں بتایا گیا ہے کہ "قابض فوج نے مغربی کنارے سے جلاوطن کیے گئے الشیخ العاروری کے گھر کے اطراف میں موجود تمام مکانات خالی کر کے اسے دھماکے سے اڑا دیا”۔چند روز قبل قابض فوج نے العاروری کے گھر کو فوجی بیرکوں میں تبدیل کر دیا تھا اور کہا تھا کہ وہ اس مکان کو انتقامی کارروائی کے طور پر اڑا دیں گے۔ مرکز اطلاعات فلسطین کا کہنا ہے کہ”یہ کارروائی صہیونی فوج کے دیوالیہ پن کا کھلا اظہار ہے”۔مرکز اطلاعات فلسطین کی اطلاع کے مطابق "سات اکتوبر کو فلسطینی مجاھدین کی طرف سے شروع کیے گئے طوفان الاقصیٰ آپریشن کے آغاز کے بعد سےقابض افواج نے مغربی کنارے میں اپنے جرائم اور انتقامی کارروائیوں کو وسعت دی ہے، جس میں گھروں کی تباہی بھی شامل ہے”۔

Tags: اسرائیلالشیخ صالح العاروریانتقامی کارروائیحماسفلسطین
ShareTweetSend
Previous Post

ٹرین حادثہ میں مہلوکین کی تعداد 14ہوگئی

Next Post

عراق و شام میں امریکی اہداف پر 13 دنوں میں 23 حملے

Hindustan Express

Hindustan Express

Next Post
عراق و شام میں امریکی اہداف پر 13 دنوں میں 23 حملے

عراق و شام میں امریکی اہداف پر 13 دنوں میں 23 حملے

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

خبریں

تمل ناڈو  کے  9 پولیس اہلکاروں کو سزائے موت

تمل ناڈو کے 9 پولیس اہلکاروں کو سزائے موت

اپریل 6, 2026
چنڈی گڑھ میں بی جے پی ہیڈکوارٹر کے باہر دھماکہ

چنڈی گڑھ میں بی جے پی ہیڈکوارٹر کے باہر دھماکہ

اپریل 1, 2026
جامعہ ملیہ اسلامیہ طلباء یونین کے سابق صدر شمس پرویز  کے جگر کی پیوندکاری آج

جامعہ ملیہ اسلامیہ طلباء یونین کے سابق صدر شمس پرویز کے جگر کی پیوندکاری آج

مارچ 31, 2026
ایئر انڈیا نے ڈھاکہ کے لیے پروازوں پر پابندی لگا دی

ایئر انڈیاکی 78 اضافی پروازوں کی شروعات

مارچ 8, 2026
نماز جمعہ کے دوران مسجد کی دیوار گر گئی، 15 زخمی

نماز جمعہ کے دوران مسجد کی دیوار گر گئی، 15 زخمی

مارچ 7, 2026
آندھراپردیش میں آبادی بڑھانے کیلئے منفرد اسکیم!

آندھراپردیش میں آبادی بڑھانے کیلئے منفرد اسکیم!

مارچ 7, 2026
تلنگانہ میں غیرمعمولی گرمی قہر شروع

تلنگانہ میں غیرمعمولی گرمی قہر شروع

مارچ 7, 2026
خامنہ ای کی شہادت پر غم وغصہ اور احتجاج

خامنہ ای کی شہادت پر غم وغصہ اور احتجاج

مارچ 1, 2026
ایران میں شہری  ہلاکتوں پر پرینکا  کی فکرمندی

ایران میں شہری ہلاکتوں پر پرینکا کی فکرمندی

مارچ 1, 2026
حملہ میں ایران  کے سپریم لیڈر آیت اللہ علی خامنہ ای "شہید”

حملہ میں ایران کے سپریم لیڈر آیت اللہ علی خامنہ ای "شہید”

مارچ 1, 2026

Categories

  • Featured
  • آئینہ شہر
  • آج کی خبریں
  • أخبار
  • اخبارجہاں
  • افکارِ جہاں
  • الیکشن
  • بزم شمال
  • بزنس
  • بہار نامہ
  • پارلیمانی خبریں
  • جرائم
  • جہانِ اردو
  • جہانِ طب
  • حادثہ
  • حقوق انسانی
  • خاص خبریں
  • خدمتِ خلق
  • خصوصی پیشکش
  • دلچسپ
  • دہلی نامہ
  • دیارِ ملت
  • دیار وطن
  • دیارِادب
  • سائنس و تحقیق
  • سیاست
  • عالم اسلام
  • عدلیہ
  • فلسطین- اسرائیل جنگ
  • فن فنکار
  • قدرت کاقہر
  • قوس قزح
  • کانفرنس
  • کشمیرنامہ
  • کھلاخط
  • کھیل ایکسپریس
  • متحرك
  • مذہبی خبریں
  • موسيقى
  • میرا کالم
  • ہمسایہ

Tags

احتجاج اسرائیل اقوام متحدہ الیکشن الیکشن کمیشن امریکہ انتخابات اپوزیشن ایران اے ایم یو بنگلہ دیش بھارتیہ جنتا پارٹی بہار بی جے پی تلنگانہ جامعہ ملیہ اسلامیہ جموں وکشمیر حماس حکومت خواتین دہلی راجستھان راہل راہل گاندھی سپریم کورٹ عام آدمی پارٹی غزہ فلسطین لوک سبھا لوک سبھا انتخابات مسلمان ممبئی مودی مہاراشٹر نیشنل کانفرنس وزیر اعظم وزیر اعلیٰ پارلیمنٹ پاکستان کانگریس کرناٹک کشمیر کیجریوال ہماچل پردیش ہندوستان
  • Contact Us
  • Privacy Policy
  • Terms and Conditions

Web Editor: Shahidul Islam
.Copyright © Hindustan Express Urdu Daily, Published from, Delhi, India. All rights reserved

No Result
View All Result
  • ہوم
  • دیار وطن
  • آئینہ شہر
  • اخبارجہاں
  • بزم شمال
  • فن فنکار
  • کھیل ایکسپریس
  • خصوصی پیشکش
  • افکارِ جہاں
    • میرا کالم
    • قوس قزح
    • کھلاخط
  • Epaper

Web Editor: Shahidul Islam
.Copyright © Hindustan Express Urdu Daily, Published from, Delhi, India. All rights reserved

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In