اتوار, مارچ 29, 2026
  • Login
Hindustan Express
  • ہوم
  • دیار وطن
  • آئینہ شہر
  • اخبارجہاں
  • بزم شمال
  • فن فنکار
  • کھیل ایکسپریس
  • خصوصی پیشکش
  • افکارِ جہاں
    • میرا کالم
    • قوس قزح
    • کھلاخط
  • Epaper
No Result
View All Result
  • ہوم
  • دیار وطن
  • آئینہ شہر
  • اخبارجہاں
  • بزم شمال
  • فن فنکار
  • کھیل ایکسپریس
  • خصوصی پیشکش
  • افکارِ جہاں
    • میرا کالم
    • قوس قزح
    • کھلاخط
  • Epaper
No Result
View All Result
Hindustan Express
Epaper
No Result
View All Result
Home دیار وطن

انگریزوں کو بھگانے والی کانگریس مودی سے نہیں ڈرے گی: کھڑگے

Hindustan Express by Hindustan Express
نومبر 4, 2023
in دیار وطن
0
کانگریسی  نظریہ کی حفاظت کیلئے الیکشن لڑنے کا فیصلہ کیا:کھڑگے
0
SHARES
13
VIEWS
Share on FacebookShare on TwitterShare on Whatsapp

بالاگھاٹ، 4 نومبر (یو این آئی) کانگریس کے صدر ملکارجن کھڑگے نے اسمبلی انتخابات والی ریاستوں میں مرکزی ایجنسیوں انفورسمنٹ ڈائریکٹوریٹ (ای ڈی) اور محکمہ انکم ٹیکس کی کارروائی کا ذکر کرتے ہوئے آج کہا کہ ملک سے انگریزوں کو بھگانے والی کانگریس ”مودی“ سے ڈرنے والی نہیں ہے۔مسٹر کھرگے مدھیہ پردیش کے بالاگھاٹ ضلع کے کٹنگی اسمبلی حلقہ میں پارٹی امیدوار کے حق میں انتخابی میٹنگ سے خطاب کر رہے تھے۔ اس موقع پر ریاستی کانگریس صدر کمل ناتھ اور پارٹی جنرل سکریٹری اور ریاستی انچارج رندیپ سنگھ سرجے والا بھی موجود تھے۔
مسٹر کھڑگے نے الزام لگاتے ہوئے کہا کہ اسمبلی انتخابات والی ریاست چھتیس گڑھ اور راجستھان میں مرکزی ایجنسیاں بھارتیہ جنتا پارٹی (بی جے پی) کے اشاروں پر کارروائی کر رہی ہیں۔ لیکن ’مودی‘جان لیں، کانگریس نے انگریزوں سے ملک کی آزادی کی جنگ لڑی اور انہیں ملک سے باہر نکال دیا۔ ایسی کانگریس ایسی کاروائیوں اور ’مودی‘سے ڈرنے والی نہیں ہے۔ انہوں نے کہا کہ عوام ان کارروائیوں کے بارے میں سب کچھ جانتی ہے اور وہ بھی بی جے پی کوجواب دے گی۔کانگریسی صدر نے میٹنگ میں ریاستی صدر کمل ناتھ کے حق میں نعرے لگنے پرمتعلقہ کارکنوں سے کہا کہ اب کم وقت بچا ہے اور سب کو مل کر کام کرنے کی ضرورت ہے۔ اس صورتحال میں کانگریس جیت جائے گی۔ انہوں نے کہا کہ مسٹرکمل ناتھ اس وقت ریاستی صدر ہیں اور آنے والے وقت میں وہ ’کچھ اور‘بننے والے ہیں۔ انہوں نے کہا کہ اگر ریاست میں کانگریس کی حکومت بنتی ہے تو پارٹی نے منشور میں جو بھی وعدے کئے ہیں وہ پورے کئے جائیں گے۔انہوں نے ریاست کی بھارتیہ جنتا پارٹی (بی جے پی) حکومت اور وزیر اعلی شیوراج سنگھ چوہان پر بھی حملہ بولا اور کہا کہ ریاست میں اتنے عرصے تک حکومت میں رہنے کے باوجود اگر بی جے پی ریاست کی ترقی نہیں کرپائی، تو یہ لوگ ملک کیاچلائیں گے۔انہوں نے مرکزی حکومت کی پالیسیوں پر بھی تنقید کی اور کہا کہ کانگریس ملک کو بچانے کی جنگ لڑ رہی ہے۔ریاستی اسمبلی انتخابات کے لیے تمام 230 سیٹوں کے لیے ووٹنگ 17 نومبر کو ہوگی اور اب تمام بڑی پارٹیوں کی انتخابی مہم زور پکڑنے لگی ہے۔ انتخابی مہم 15 نومبر کی شام کو رک جائے گا۔

Tags: انگریزبالاگھاٹکانگریسمدھیہ پردیشملکارجن کھڑگے
ShareTweetSend
Previous Post

مکیش امبانی کو پھر جان سے مارنے کی دھمکی ملی

Next Post

میرواعظ کی سرگرمیوں پر قدغن افسوسناک: فاروق عبداللہ

Hindustan Express

Hindustan Express

Next Post
موجودہ چیلنجوں کا مقابلہ کرنے کے لئے عوامی تعاون  پہلی شرط:فاروق عبداللہ

میرواعظ کی سرگرمیوں پر قدغن افسوسناک: فاروق عبداللہ

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

خبریں

ایئر انڈیا نے ڈھاکہ کے لیے پروازوں پر پابندی لگا دی

ایئر انڈیاکی 78 اضافی پروازوں کی شروعات

مارچ 8, 2026
نماز جمعہ کے دوران مسجد کی دیوار گر گئی، 15 زخمی

نماز جمعہ کے دوران مسجد کی دیوار گر گئی، 15 زخمی

مارچ 7, 2026
آندھراپردیش میں آبادی بڑھانے کیلئے منفرد اسکیم!

آندھراپردیش میں آبادی بڑھانے کیلئے منفرد اسکیم!

مارچ 7, 2026
تلنگانہ میں غیرمعمولی گرمی قہر شروع

تلنگانہ میں غیرمعمولی گرمی قہر شروع

مارچ 7, 2026
خامنہ ای کی شہادت پر غم وغصہ اور احتجاج

خامنہ ای کی شہادت پر غم وغصہ اور احتجاج

مارچ 1, 2026
ایران میں شہری  ہلاکتوں پر پرینکا  کی فکرمندی

ایران میں شہری ہلاکتوں پر پرینکا کی فکرمندی

مارچ 1, 2026
حملہ میں ایران  کے سپریم لیڈر آیت اللہ علی خامنہ ای "شہید”

حملہ میں ایران کے سپریم لیڈر آیت اللہ علی خامنہ ای "شہید”

مارچ 1, 2026
ایران خاموش نہیں بیٹھا رہ سکتا: عباس عراقچی

ایران خاموش نہیں بیٹھا رہ سکتا: عباس عراقچی

مارچ 1, 2026
ایران میں200سے زائد افراد کی ہلاکتوں کی "تصدیق”

ایران میں200سے زائد افراد کی ہلاکتوں کی "تصدیق”

مارچ 1, 2026
جھارکھنڈ کے چترا میں ایئر ایمبولینس  حادثہ کا شکار

جھارکھنڈ کے چترا میں ایئر ایمبولینس حادثہ کا شکار

فروری 23, 2026

Categories

  • Featured
  • آئینہ شہر
  • آج کی خبریں
  • أخبار
  • اخبارجہاں
  • افکارِ جہاں
  • الیکشن
  • بزم شمال
  • بزنس
  • بہار نامہ
  • پارلیمانی خبریں
  • جرائم
  • جہانِ اردو
  • جہانِ طب
  • حادثہ
  • حقوق انسانی
  • خاص خبریں
  • خدمتِ خلق
  • خصوصی پیشکش
  • دلچسپ
  • دہلی نامہ
  • دیارِ ملت
  • دیار وطن
  • دیارِادب
  • سائنس و تحقیق
  • سیاست
  • عالم اسلام
  • عدلیہ
  • فلسطین- اسرائیل جنگ
  • فن فنکار
  • قدرت کاقہر
  • قوس قزح
  • کانفرنس
  • کشمیرنامہ
  • کھلاخط
  • کھیل ایکسپریس
  • متحرك
  • مذہبی خبریں
  • موسيقى
  • میرا کالم
  • ہمسایہ

Tags

احتجاج اسرائیل اقوام متحدہ الیکشن الیکشن کمیشن امریکہ انتخابات اپوزیشن ایران اے ایم یو بنگلہ دیش بھارتیہ جنتا پارٹی بہار بی جے پی تلنگانہ جامعہ ملیہ اسلامیہ جموں وکشمیر حماس حکومت خواتین دہلی راجستھان راہل راہل گاندھی سپریم کورٹ عام آدمی پارٹی غزہ فلسطین لوک سبھا لوک سبھا انتخابات مسلمان ممبئی مودی مہاراشٹر نیشنل کانفرنس وزیر اعظم وزیر اعلیٰ پارلیمنٹ پاکستان کانگریس کرناٹک کشمیر کیجریوال ہماچل پردیش ہندوستان
  • Contact Us
  • Privacy Policy
  • Terms and Conditions

Web Editor: Shahidul Islam
.Copyright © Hindustan Express Urdu Daily, Published from, Delhi, India. All rights reserved

No Result
View All Result
  • ہوم
  • دیار وطن
  • آئینہ شہر
  • اخبارجہاں
  • بزم شمال
  • فن فنکار
  • کھیل ایکسپریس
  • خصوصی پیشکش
  • افکارِ جہاں
    • میرا کالم
    • قوس قزح
    • کھلاخط
  • Epaper

Web Editor: Shahidul Islam
.Copyright © Hindustan Express Urdu Daily, Published from, Delhi, India. All rights reserved

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In