بدھ, مارچ 4, 2026
  • Login
Hindustan Express
  • ہوم
  • دیار وطن
  • آئینہ شہر
  • اخبارجہاں
  • بزم شمال
  • فن فنکار
  • کھیل ایکسپریس
  • خصوصی پیشکش
  • افکارِ جہاں
    • میرا کالم
    • قوس قزح
    • کھلاخط
  • Epaper
No Result
View All Result
  • ہوم
  • دیار وطن
  • آئینہ شہر
  • اخبارجہاں
  • بزم شمال
  • فن فنکار
  • کھیل ایکسپریس
  • خصوصی پیشکش
  • افکارِ جہاں
    • میرا کالم
    • قوس قزح
    • کھلاخط
  • Epaper
No Result
View All Result
Hindustan Express
Epaper
No Result
View All Result
Home اخبارجہاں

ایران میں زیر حراست فرانسیسی شہری کو پانچ برس قید کی سزا

Hindustan Express by Hindustan Express
نومبر 9, 2023
in اخبارجہاں
0
ایران میں زیر حراست فرانسیسی شہری کو پانچ برس قید کی سزا
0
SHARES
9
VIEWS
Share on FacebookShare on TwitterShare on Whatsapp

تہران: ایران کی ایک عدالت نے فرانسیسی شہری لوئس آرناؤد کو پروپیگنڈا کرنے اور ایران کی قومی سلامتی کو نقصان پہنچانے کے جرم میں پانچ برس قید کی سزا سنائی ہے۔ فرانس کا کہنا ہے کہ یہ سزا ‘ناقابل قبول’ ہے۔فرانس نے بدھ کے روز کہا کہ ایک ایرانی عدالت نے اس کے ایک شہری کو بے بنیاد الزامات کے تحت قصوروار بتا کر پانچ سال قید کی سزا سنائی ہے۔فرانسیسی وزارت خارجہ کی ترجمان این کلیئر لیجینڈر نے ایک بیان میں کہا کہ ”انتہائی تشویش کے ساتھ ہمیں معلوم ہوا ہے کہ مسٹر لوئس آرناؤڈ کو پانچ سال قید کی سزا سنائی گئی ہے”۔انہوں نے مزید کہا، ”یہ سزا، جس کے ثبوت میں کچھ بھی نہیں ہے اور وہ بھی کسی وکیل تک رسائی کی عدم موجودگی میں، قطعی ناقابل قبول ہے۔”
ارناؤد کے اہل خانہ نے ایک بیان میں کہا ایران کی ایک انقلابی عدالت نے اسلامی جمہوریہ کے خلاف پروپیگنڈہ کرنے اور اس کی سلامتی کو نقصان پہنچانے کی کوشش کے الزام میں انہیں پانچ برس کی سزا سنائی ہے۔خاندان نے کہا کہ ارناؤد ان تمام الزامات سے پوری طرح مبرّاہیں اور اس فیصلے کو ”انسانی حقوق اور انفرادی آزادیوں پر حملہ” قرار دیا۔ارناؤد پیشے سے بینکنگ کنسلٹنٹ ہیں، جنہیں گزشتہ ستمبر میں ایران میں گرفتار کیا گیا تھا اور انہیں تہران کی ایون جیل میں رکھا گیا۔ ان کے خاندان نے ارناؤد کو ایک ”پرجوش سیاح” کے طور پر بتایا، جو طویل عرصے سے ایران کا دورہ کرنا چاہتے تھے۔خاندان نے کہا، ”بدقسمتی سے، ان کا خواب اس وقت ایک ڈراؤنے خواب میں بدل گیا جب انہیں ناحق نشانہ بنایا گیا نیز قید کر لیا گیا اور اب انہیں بے بنیاد الزامات میں سزا سنا دی گئی ہے۔ اس سے ان کی آزادی اور حقوق چھین لیے گئے ہیں۔”
اہل خانہ کا اصرار ہے ارناؤد نے ستمبر 2022 میں شروع ہونے والی اس احتجاجی تحریک سے بھی، ایران میں رہتے ہوئے، ”اپنے آپ کو الگ رکھا، جو بطور احتجاج شروع ہوئی تھیں۔”
ارناؤد کے علاوہ تین دیگر فرانسیسی شہریوں کو بھی ایران نے حراست میں لیا ہے۔ اس میں سے ایک ٹیچر سیسیل کوہلر اور ان کے ساتھی جیک پیرس ہیں جبکہ تیسرے ایک شخص کی شناخت صرف ان کے پہلے نام، اولیور سے کی گئی ہے۔ارناؤد کم از کم درجن بھر ان غیر ملکیوں میں سے ایک ہیں، جنہیں تہران نے حراست میں لے رکھا ہے۔ مغربی ممالک کی حکومتیں اور بعض کارکن اس کو دانستہ طور پر یرغمال بنانے کی ایسی حکمت عملی کے طور پر بیان کرتے ہیں، جس کا مقصد مغرب سے مراعات حاصل کرنا ہے۔
حالیہ برسوں میں ایران کے پاسداران انقلاب نے درجنوں دوہری شہریت رکھنے والے ایرانی نژاد افراد اور غیر ملکیوں کو حراست میں لیا ہے، جن میں سے بیشتر پر جاسوسی اور سکیورٹی سے متعلق الزامات عائد کیا گیا ہے۔ایران دوہری شہریت کو تسلیم نہیں کرتا ہے۔ اس کا موقف ہے کہ وہ سفارتی فائدہ حاصل کرنے کے لیے ایسے افراد کو قید نہیں کرتا ہے اور وہ ایسے الزامات کو پوری طرح مسترد کرتا ہے۔حالیہ مہینوں میں کئی غیر ملکی قیدیوں کو رہا بھی کیا گیا ہے، جس میں پانچ امریکی بھی شامل ہیں۔ جنوبی کوریا کے اکاؤنٹ میں منجمد کیے گئے اربوں ایرانی ڈالر کے فنڈز کے تبادلے میں ان امریکی شہریوں کو رہا کیا تھا۔

Tags: ایرانایرانی عدالتسزافرانسیسی شہریقید
ShareTweetSend
Previous Post

القسام بریگیڈز نے 136 اسرائیلی فوجی گاڑیوں کی تباہی کا کیا دعویٰ

Next Post

ملائیشیا ئی وزیر اعظم کا حماس کی حمایت جاری رکھنے کا اعلان

Hindustan Express

Hindustan Express

Next Post
ملائیشیا ئی وزیر اعظم کا حماس کی حمایت جاری رکھنے کا اعلان

ملائیشیا ئی وزیر اعظم کا حماس کی حمایت جاری رکھنے کا اعلان

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

خبریں

خامنہ ای کی شہادت پر غم وغصہ اور احتجاج

خامنہ ای کی شہادت پر غم وغصہ اور احتجاج

مارچ 1, 2026
ایران میں شہری  ہلاکتوں پر پرینکا  کی فکرمندی

ایران میں شہری ہلاکتوں پر پرینکا کی فکرمندی

مارچ 1, 2026
حملہ میں ایران  کے سپریم لیڈر آیت اللہ علی خامنہ ای "شہید”

حملہ میں ایران کے سپریم لیڈر آیت اللہ علی خامنہ ای "شہید”

مارچ 1, 2026
ایران خاموش نہیں بیٹھا رہ سکتا: عباس عراقچی

ایران خاموش نہیں بیٹھا رہ سکتا: عباس عراقچی

مارچ 1, 2026
ایران میں200سے زائد افراد کی ہلاکتوں کی "تصدیق”

ایران میں200سے زائد افراد کی ہلاکتوں کی "تصدیق”

مارچ 1, 2026
جھارکھنڈ کے چترا میں ایئر ایمبولینس  حادثہ کا شکار

جھارکھنڈ کے چترا میں ایئر ایمبولینس حادثہ کا شکار

فروری 23, 2026
پوربندر کے ساحل سے ایرانی کشتی پکڑی گئی

پوربندر کے ساحل سے ایرانی کشتی پکڑی گئی

فروری 22, 2026
پوسکوایکٹ کے تحت شنکراچاریہ کیخلاف ایف آئی آر

پوسکوایکٹ کے تحت شنکراچاریہ کیخلاف ایف آئی آر

فروری 22, 2026
آسام کانگریس کے سابق صدر بی جے پی میں شامل

آسام کانگریس کے سابق صدر بی جے پی میں شامل

فروری 23, 2026
امریکہ میں خاندانی جھگڑا،ہند نژاد خاتون سمیت چار  ہلاک

امریکہ میں خاندانی جھگڑا،ہند نژاد خاتون سمیت چار ہلاک

فروری 23, 2026

Categories

  • Featured
  • آئینہ شہر
  • آج کی خبریں
  • أخبار
  • اخبارجہاں
  • افکارِ جہاں
  • الیکشن
  • بزم شمال
  • بزنس
  • بہار نامہ
  • پارلیمانی خبریں
  • جرائم
  • جہانِ اردو
  • جہانِ طب
  • حادثہ
  • حقوق انسانی
  • خاص خبریں
  • خدمتِ خلق
  • خصوصی پیشکش
  • دلچسپ
  • دہلی نامہ
  • دیارِ ملت
  • دیار وطن
  • دیارِادب
  • سائنس و تحقیق
  • سیاست
  • عالم اسلام
  • عدلیہ
  • فلسطین- اسرائیل جنگ
  • فن فنکار
  • قدرت کاقہر
  • قوس قزح
  • کانفرنس
  • کشمیرنامہ
  • کھلاخط
  • کھیل ایکسپریس
  • متحرك
  • مذہبی خبریں
  • موسيقى
  • میرا کالم
  • ہمسایہ

Tags

احتجاج اسرائیل اقوام متحدہ الیکشن الیکشن کمیشن امریکہ انتخابات اپوزیشن ایران اے ایم یو بنگلہ دیش بھارتیہ جنتا پارٹی بہار بی جے پی تلنگانہ جامعہ ملیہ اسلامیہ جموں وکشمیر حماس حکومت خواتین دہلی راجستھان راہل راہل گاندھی سپریم کورٹ عام آدمی پارٹی غزہ فلسطین لوک سبھا لوک سبھا انتخابات مسلمان ممبئی مودی مہاراشٹر نیشنل کانفرنس وزیر اعظم وزیر اعلیٰ پارلیمنٹ پاکستان کانگریس کرناٹک کشمیر کیجریوال ہماچل پردیش ہندوستان
  • Contact Us
  • Privacy Policy
  • Terms and Conditions

Web Editor: Shahidul Islam
.Copyright © Hindustan Express Urdu Daily, Published from, Delhi, India. All rights reserved

No Result
View All Result
  • ہوم
  • دیار وطن
  • آئینہ شہر
  • اخبارجہاں
  • بزم شمال
  • فن فنکار
  • کھیل ایکسپریس
  • خصوصی پیشکش
  • افکارِ جہاں
    • میرا کالم
    • قوس قزح
    • کھلاخط
  • Epaper

Web Editor: Shahidul Islam
.Copyright © Hindustan Express Urdu Daily, Published from, Delhi, India. All rights reserved

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In