جمعہ, اپریل 10, 2026
  • Login
Hindustan Express
  • ہوم
  • دیار وطن
  • آئینہ شہر
  • اخبارجہاں
  • بزم شمال
  • فن فنکار
  • کھیل ایکسپریس
  • خصوصی پیشکش
  • افکارِ جہاں
    • میرا کالم
    • قوس قزح
    • کھلاخط
  • Epaper
No Result
View All Result
  • ہوم
  • دیار وطن
  • آئینہ شہر
  • اخبارجہاں
  • بزم شمال
  • فن فنکار
  • کھیل ایکسپریس
  • خصوصی پیشکش
  • افکارِ جہاں
    • میرا کالم
    • قوس قزح
    • کھلاخط
  • Epaper
No Result
View All Result
Hindustan Express
Epaper
No Result
View All Result
Home آئینہ شہر

آتشی نے چھٹھ گھاٹ کی تیاریوں کا لیا جائزہ

Hindustan Express by Hindustan Express
نومبر 16, 2023
in آئینہ شہر
0
آتشی نے چھٹھ گھاٹ کی تیاریوں کا لیا جائزہ
0
SHARES
10
VIEWS
Share on FacebookShare on TwitterShare on Whatsapp

نئی دہلی ( یو این آئی ) دہلی کے ریونیو کی وزیر آتشی نے کہا کہ چھٹھ تہوار کے جشن میں کسی قسم کی کوئی کمی نہ رہے، اس بات کو یقینی بنانے کے لیے کیجریوال حکومت تمام ضروری اقدامات کرتے ہوئے گزشتہ آٹھ برسوں سے اس کا شاندار انعقاد کر رہی ہے۔محترمہ آتشی نے جمعرات کو براڑی میں واقع اندرا پرستھ کالونی میں چھٹھ گھاٹ کا دورہ کیا اور وہاں جاری تیاریوں کا جائزہ لیا۔ اس موقع پر وزیر محصول نے کہا کہ دہلی میں چھٹھ تہوار کی تیاریوں میں کوئی کمی نہ رہے اس کے لئے سبھی ایم ایل اے اور محکمے زمینی سطح پر کام کر رہے ہیں۔ چھٹھ کا تہوار پوروانچلیوں کے لیے ایک بڑا تہوار ہے، ہر سال کی طرح اس سال بھی ہم اسے بڑے پیمانے پر منظم کرنے کے لیے جنگی سطح پر کام کر رہے ہیں۔
انہوں نے کہا “وزیر اعلیٰ اروند کیجریوال کا ماننا ہے کہ پوروانچل دہلی کا اٹوٹ حصہ ہیں، پوروانچلیوں کا دہلی کی ترقی میں اہم حصہ ہے۔ ایسے میں ہماری کوشش ہے کہ دہلی کے ہمارے پوروانچلی بھائی بہن چھٹھ کے عظیم تہوار کو خوشی اور امن ساتھ منا سکیں۔ انہوں نے عہدیداروں کو ہدایت دی کہ وہ چھٹھ گھاٹ کی تیاری کے لئے دن رات کام کریں تاکہ آخری دن تک کوئی کام باقی نہ رہے اور عقیدت مندوں کو کسی قسم کی پریشانی کا سامنا نہ کرنا پڑے۔

.@ArvindKejriwal सरकार छठ महापर्व की तैयारी में युद्धस्तर पर काम कर रही है!

इस साल दिल्ली भर में 1000+ घाट तैयार किए जा रहे है, जहां साफ-सफाई, सुरक्षा,टेंट,तालाब और अन्य सभी सुविधाएँ मौजूद होंगी।

तैयारियों का जायजा लेने के क्रम में आज इंद्रप्रस्थ कॉलोनी के छठ घाट का दौरा किया। pic.twitter.com/pGpHAcNusJ

— Atishi (@AtishiAAP) November 16, 2023

محترمہ آتشی نے کہا کہ چھٹھ مہاپروا پوروانچلیوں کے لیے ایک بڑا تہوار ہے۔ اس بات کو یقینی بنانے کے لیے کہ دہلی میں چھٹھ تہوار کے جشن میں کسی قسم کی کمی نہ رہے، کیجریوال حکومت تمام ضروری اقدامات کرتے ہوئے پچھلے آٹھ سالوں سے اس تہوار کا شاندار انعقاد کر رہی ہے۔ اسی سلسلے میں کیجریوال حکومت نے اس سال دہلی میں 1000 سے زیادہ چھٹھ گھاٹ تیار کیے ہیں۔
انہوں نے کہا کہ چھٹھ گھاٹوں پر تالابوں کی تعمیر سے لے کر خیمے، لائٹس، صفائی ستھرائی، سیکورٹی وغیرہ سب کچھ دہلی حکومت کی جانب سےکیا جارہا ہے۔ اس کے علاوہ میتھالی بھوجپوری اکیڈمی کی جانب سے کئی گھاٹوں پر ثقافتی پروگرام بھی منعقد کیے جائیں گے۔ ہماری کوشش ہے کہ دہلی کے ہمارے پوروانچلی بھائی اور بہنیں عقیدے کے عظیم تہوار چھٹھ کو خوشی، امن اور مسرت کے ساتھ منا سکیں۔

Tags: آتشیتیاریچھٹھ تہوارچھٹھ گھاٹکیجریوال حکومت
ShareTweetSend
Previous Post

بائیڈن اورشی جن پنگ کا فوجی سطح پر رابطوں کی بحالی کا فیصلہ

Next Post

یونیسیف کے خیر سگالی سفیر کادورۂ ہند

Hindustan Express

Hindustan Express

Next Post
یونیسیف کے خیر سگالی سفیر کادورۂ ہند

یونیسیف کے خیر سگالی سفیر کادورۂ ہند

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

خبریں

تمل ناڈو  کے  9 پولیس اہلکاروں کو سزائے موت

تمل ناڈو کے 9 پولیس اہلکاروں کو سزائے موت

اپریل 6, 2026
چنڈی گڑھ میں بی جے پی ہیڈکوارٹر کے باہر دھماکہ

چنڈی گڑھ میں بی جے پی ہیڈکوارٹر کے باہر دھماکہ

اپریل 1, 2026
جامعہ ملیہ اسلامیہ طلباء یونین کے سابق صدر شمس پرویز  کے جگر کی پیوندکاری آج

جامعہ ملیہ اسلامیہ طلباء یونین کے سابق صدر شمس پرویز کے جگر کی پیوندکاری آج

مارچ 31, 2026
ایئر انڈیا نے ڈھاکہ کے لیے پروازوں پر پابندی لگا دی

ایئر انڈیاکی 78 اضافی پروازوں کی شروعات

مارچ 8, 2026
نماز جمعہ کے دوران مسجد کی دیوار گر گئی، 15 زخمی

نماز جمعہ کے دوران مسجد کی دیوار گر گئی، 15 زخمی

مارچ 7, 2026
آندھراپردیش میں آبادی بڑھانے کیلئے منفرد اسکیم!

آندھراپردیش میں آبادی بڑھانے کیلئے منفرد اسکیم!

مارچ 7, 2026
تلنگانہ میں غیرمعمولی گرمی قہر شروع

تلنگانہ میں غیرمعمولی گرمی قہر شروع

مارچ 7, 2026
خامنہ ای کی شہادت پر غم وغصہ اور احتجاج

خامنہ ای کی شہادت پر غم وغصہ اور احتجاج

مارچ 1, 2026
ایران میں شہری  ہلاکتوں پر پرینکا  کی فکرمندی

ایران میں شہری ہلاکتوں پر پرینکا کی فکرمندی

مارچ 1, 2026
حملہ میں ایران  کے سپریم لیڈر آیت اللہ علی خامنہ ای "شہید”

حملہ میں ایران کے سپریم لیڈر آیت اللہ علی خامنہ ای "شہید”

مارچ 1, 2026

Categories

  • Featured
  • آئینہ شہر
  • آج کی خبریں
  • أخبار
  • اخبارجہاں
  • افکارِ جہاں
  • الیکشن
  • بزم شمال
  • بزنس
  • بہار نامہ
  • پارلیمانی خبریں
  • جرائم
  • جہانِ اردو
  • جہانِ طب
  • حادثہ
  • حقوق انسانی
  • خاص خبریں
  • خدمتِ خلق
  • خصوصی پیشکش
  • دلچسپ
  • دہلی نامہ
  • دیارِ ملت
  • دیار وطن
  • دیارِادب
  • سائنس و تحقیق
  • سیاست
  • عالم اسلام
  • عدلیہ
  • فلسطین- اسرائیل جنگ
  • فن فنکار
  • قدرت کاقہر
  • قوس قزح
  • کانفرنس
  • کشمیرنامہ
  • کھلاخط
  • کھیل ایکسپریس
  • متحرك
  • مذہبی خبریں
  • موسيقى
  • میرا کالم
  • ہمسایہ

Tags

احتجاج اسرائیل اقوام متحدہ الیکشن الیکشن کمیشن امریکہ انتخابات اپوزیشن ایران اے ایم یو بنگلہ دیش بھارتیہ جنتا پارٹی بہار بی جے پی تلنگانہ جامعہ ملیہ اسلامیہ جموں وکشمیر حماس حکومت خواتین دہلی راجستھان راہل راہل گاندھی سپریم کورٹ عام آدمی پارٹی غزہ فلسطین لوک سبھا لوک سبھا انتخابات مسلمان ممبئی مودی مہاراشٹر نیشنل کانفرنس وزیر اعظم وزیر اعلیٰ پارلیمنٹ پاکستان کانگریس کرناٹک کشمیر کیجریوال ہماچل پردیش ہندوستان
  • Contact Us
  • Privacy Policy
  • Terms and Conditions

Web Editor: Shahidul Islam
.Copyright © Hindustan Express Urdu Daily, Published from, Delhi, India. All rights reserved

No Result
View All Result
  • ہوم
  • دیار وطن
  • آئینہ شہر
  • اخبارجہاں
  • بزم شمال
  • فن فنکار
  • کھیل ایکسپریس
  • خصوصی پیشکش
  • افکارِ جہاں
    • میرا کالم
    • قوس قزح
    • کھلاخط
  • Epaper

Web Editor: Shahidul Islam
.Copyright © Hindustan Express Urdu Daily, Published from, Delhi, India. All rights reserved

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In