بدھ, مئی 13, 2026
  • Login
Hindustan Express
  • ہوم
  • دیار وطن
  • آئینہ شہر
  • اخبارجہاں
  • بزم شمال
  • فن فنکار
  • کھیل ایکسپریس
  • خصوصی پیشکش
  • افکارِ جہاں
    • میرا کالم
    • قوس قزح
    • کھلاخط
  • Epaper
No Result
View All Result
  • ہوم
  • دیار وطن
  • آئینہ شہر
  • اخبارجہاں
  • بزم شمال
  • فن فنکار
  • کھیل ایکسپریس
  • خصوصی پیشکش
  • افکارِ جہاں
    • میرا کالم
    • قوس قزح
    • کھلاخط
  • Epaper
No Result
View All Result
Hindustan Express
Epaper
No Result
View All Result
Home کھیل ایکسپریس

افسردہ انوشکا شرما نے وراٹ کو گلے لگایا

Hindustan Express by Hindustan Express
نومبر 20, 2023
in کھیل ایکسپریس
0
افسردہ انوشکا شرما نے وراٹ کو گلے لگایا
0
SHARES
67
VIEWS
Share on FacebookShare on TwitterShare on Whatsapp

احمد آباد: ہندوستان کو آسٹریلیا کے ہاتھوں ورلڈ کپ میں شکست کے بعد بالی ووڈ اداکارہ انوشکا شرما کی اپنے شوہر وراٹ کوہلی کو گلے لگانے کی تصویر وائرل ہوگئی۔ احمد آباد کے نریندر مودی اسٹیڈیم میں آسٹریلیا ورلڈکپ کے فائنل میں ہندوستان کو 6 وکٹوں سے شکست دے کر چھٹی بار عالمی چیمپئن بن گیا۔ میچ میں ہندوستانی ٹیم آخری اوور میں 240 رنز بنا کر آل آؤٹ ہوگئی تھی۔ آسٹریلوی ٹیم نے 241 رنز کا ہدف 4 وکٹوں کے نقصان پر 43ویں اوورز میں پورا کرکے فتح سمیٹ لی۔ اس میچ کی پہلی اننگز میں وراٹ کوہلی نے ذمہ دارانہ بیٹنگ کا مظاہرہ کرتے ہوئے مشکل وقت میں 63 گیندوں 54 رنز کی اننگز کھیلی۔
ہندوستانی اننگز کے دوران انوشکا شرما اپنے شوہر اور نیشنل ٹیم کے لیے انتہائی خوش دکھائی دیں، لیکن میچ کے نتیجے نے انوشکا کے جذبات ہی بدل ڈالے۔ میچ کے اختتام پر اداکارہ نے اپنے شوہر ویراٹ کوہلی کو گلے لگایا جس کی تصویر سوشل میڈیا پر وائرل ہوگئی۔ اس تصویر میں انوشکا شرما کو انتہائی افسردہ دیکھا جاسکتا ہے۔
کرکٹ ورلڈکپ کے فائنل میں آسٹریلیا کے ہاتھوں شکست کے بعد ہندوستانی ٹیم کے کھلاڑیوں کی آنکھوں سے آنسو بہنا شروع ہوگئے۔سوشل میڈیا پر بھارتی کرکٹ ٹیم کے کپتان روہت شرما کی ویڈیو وائرل ہورہی ہے جس میں وہ کافی افسردہ نظر آرہے ہیں۔
فائنل میں شکست کے بعد بھارتی کھلاڑی گراؤنڈ سے نکلتے ہوئے ایک دوسرے کو دلاسے دیتے نظر آئے۔فاسٹ بولر محمد سراج میدان میں ہی رو پڑے جبکہ روہت شرما کے ساتھ ساتھ ویرات کوہلی اور شبھمن گل کی آنکھیں بھی نم ہوگئیں۔واضح رہے کہ آسٹریلیا نے چھٹی بار ورلڈ کپ جیت لیا، ورلڈ کپ فائنل میں بھارت کو 6 وکٹوں سے ہرا دیا۔نہ بیٹنگ، نہ بولنگ، نہ فیلڈنگ چلی، نہ روہیت شرما، نہ ویرات کوہلی اور نہ محمد شامی کچھ بھارت کے کام نہیں آیا۔

Tags: انوشکا شرماشکستوراٹورلڈ کپ
ShareTweetSend
Previous Post

شکست کے بعد روہت شرمانے کہا: مجھے اپنی ٹیم پر فخر ہے

Next Post

فلم ’دھوم‘ کے ڈائریکٹر سنجے گدھوی چل بسے

Hindustan Express

Hindustan Express

Next Post
فلم ’دھوم‘ کے ڈائریکٹر سنجے گدھوی چل بسے

فلم ’دھوم‘ کے ڈائریکٹر سنجے گدھوی چل بسے

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

خبریں

ہنتا وائرس سےتین اموات کے بعد مچی کھلبلی

ہنتا وائرس سےتین اموات کے بعد مچی کھلبلی

مئی 11, 2026
بطور وزیر اعلیٰ جوزف وجئے نے سنبھالی تمل ناڈو کی کمان

بطور وزیر اعلیٰ جوزف وجئے نے سنبھالی تمل ناڈو کی کمان

مئی 11, 2026
پارٹی میں بدعنوان عناصر کو برداشت نہیں کیا جائے گا:ممتا بنرجی

ممتا نے بی جے پی کیخلاف جنگ شروع کرنے کا اعلان کیا

مئی 10, 2026
تمل ناڈو  کے  9 پولیس اہلکاروں کو سزائے موت

تمل ناڈو کے 9 پولیس اہلکاروں کو سزائے موت

اپریل 6, 2026
چنڈی گڑھ میں بی جے پی ہیڈکوارٹر کے باہر دھماکہ

چنڈی گڑھ میں بی جے پی ہیڈکوارٹر کے باہر دھماکہ

اپریل 1, 2026
جامعہ ملیہ اسلامیہ طلباء یونین کے سابق صدر شمس پرویز  کے جگر کی پیوندکاری آج

جامعہ ملیہ اسلامیہ طلباء یونین کے سابق صدر شمس پرویز کے جگر کی پیوندکاری آج

مارچ 31, 2026
ایئر انڈیا نے ڈھاکہ کے لیے پروازوں پر پابندی لگا دی

ایئر انڈیاکی 78 اضافی پروازوں کی شروعات

مارچ 8, 2026
نماز جمعہ کے دوران مسجد کی دیوار گر گئی، 15 زخمی

نماز جمعہ کے دوران مسجد کی دیوار گر گئی، 15 زخمی

مارچ 7, 2026
آندھراپردیش میں آبادی بڑھانے کیلئے منفرد اسکیم!

آندھراپردیش میں آبادی بڑھانے کیلئے منفرد اسکیم!

مارچ 7, 2026
تلنگانہ میں غیرمعمولی گرمی قہر شروع

تلنگانہ میں غیرمعمولی گرمی قہر شروع

مارچ 7, 2026

Categories

  • Featured
  • آئینہ شہر
  • آج کی خبریں
  • أخبار
  • اخبارجہاں
  • افکارِ جہاں
  • الیکشن
  • بزم شمال
  • بزنس
  • بہار نامہ
  • پارلیمانی خبریں
  • جرائم
  • جہانِ اردو
  • جہانِ طب
  • حادثہ
  • حقوق انسانی
  • خاص خبریں
  • خدمتِ خلق
  • خصوصی پیشکش
  • دلچسپ
  • دہلی نامہ
  • دیارِ ملت
  • دیار وطن
  • دیارِادب
  • سائنس و تحقیق
  • سیاست
  • عالم اسلام
  • عدلیہ
  • فلسطین- اسرائیل جنگ
  • فن فنکار
  • قدرت کاقہر
  • قوس قزح
  • کانفرنس
  • کشمیرنامہ
  • کھلاخط
  • کھیل ایکسپریس
  • متحرك
  • مذہبی خبریں
  • موسيقى
  • میرا کالم
  • ہمسایہ

Tags

احتجاج اسرائیل اقوام متحدہ الیکشن الیکشن کمیشن امریکہ انتخابات اپوزیشن ایران اے ایم یو بنگلہ دیش بھارتیہ جنتا پارٹی بہار بی جے پی تلنگانہ جامعہ ملیہ اسلامیہ جموں وکشمیر حماس حکومت خواتین دہلی راجستھان راہل راہل گاندھی سپریم کورٹ عام آدمی پارٹی غزہ فلسطین لوک سبھا لوک سبھا انتخابات مسلمان ممبئی مودی مہاراشٹر نیشنل کانفرنس وزیر اعظم وزیر اعلیٰ پارلیمنٹ پاکستان کانگریس کرناٹک کشمیر کیجریوال ہماچل پردیش ہندوستان
  • Contact Us
  • Privacy Policy
  • Terms and Conditions

Web Editor: Shahidul Islam
.Copyright © Hindustan Express Urdu Daily, Published from, Delhi, India. All rights reserved

No Result
View All Result
  • ہوم
  • دیار وطن
  • آئینہ شہر
  • اخبارجہاں
  • بزم شمال
  • فن فنکار
  • کھیل ایکسپریس
  • خصوصی پیشکش
  • افکارِ جہاں
    • میرا کالم
    • قوس قزح
    • کھلاخط
  • Epaper

Web Editor: Shahidul Islam
.Copyright © Hindustan Express Urdu Daily, Published from, Delhi, India. All rights reserved

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In