پیر, اپریل 6, 2026
  • Login
Hindustan Express
  • ہوم
  • دیار وطن
  • آئینہ شہر
  • اخبارجہاں
  • بزم شمال
  • فن فنکار
  • کھیل ایکسپریس
  • خصوصی پیشکش
  • افکارِ جہاں
    • میرا کالم
    • قوس قزح
    • کھلاخط
  • Epaper
No Result
View All Result
  • ہوم
  • دیار وطن
  • آئینہ شہر
  • اخبارجہاں
  • بزم شمال
  • فن فنکار
  • کھیل ایکسپریس
  • خصوصی پیشکش
  • افکارِ جہاں
    • میرا کالم
    • قوس قزح
    • کھلاخط
  • Epaper
No Result
View All Result
Hindustan Express
Epaper
No Result
View All Result
Home أخبار خاص خبریں

ہندوستان میں افغانستان کا سفارت خانہ اور سفارتی مشن مستقلاً بند

Hindustan Express by Hindustan Express
نومبر 24, 2023
in خاص خبریں
0
ہندوستان میں افغانستان کا سفارت خانہ اور سفارتی مشن مستقلاً بند
0
SHARES
26
VIEWS
Share on FacebookShare on TwitterShare on Whatsapp

نئی دہلی: ہندوستان میں افغانستان کا سفارت خانہ اور سفارتی مشن مستقل طور پر بند کیا جا رہا ہے۔ نئی دہلی میں افغانستان کے سفیر فرید ماموندزئی نے جمعہ کو یہ اطلاع دی۔ خبروں کے مطابق یہ فیصلہ فوری طور پر نافذ العمل ہوگیا۔ انہوں نے ایک بیان جاری کرتے ہوئے کہا کہ ہمیں یہ بتاتے ہوئے افسوس ہو رہا ہے کہ نئی دہلی میں افغانستان کا سفارت خانہ اور سفارتی مشن فوری طور پر مستقل طور پر بند کیا جا رہا ہے۔ انکا کہنا تھا "ہمیں حکومت ہند کی طرف سے مسلسل چیلنجز کا سامنا تھا، 30 ستمبر کو ہم نے سفارت خانے کا آپریشن بند کر دیا اور امید ظاہر کی کہ سفارت خانے کے حوالے سے حکومت ہند کا موقف بدل جائے گا اور اسلامی جمہوریہ افغانستان کے حق میں ہو گا، لیکن اس کے بعد بھی آٹھ ہفتے سفارت کاروں کے ویزے کی مدت میں توسیع نہیں کی گئی اور نہ ہی حکومت ہند کے موقف میں کوئی تبدیلی آئی، ایسی صورتحال میں طالبان اور حکومت ہند کے بڑھتے ہوئے دباؤ کے درمیان سفارت خانے کو یہ مشکل فیصلہ کرنا پڑا۔ "

Press Statement
FOR IMMEDIATE RELEASE
Date: 24th November, 2023

The Embassy of the Islamic Republic of Afghanistan announces permanent closure in New Delhi.

The Embassy of the Islamic Republic of Afghanistan in New Delhi regrets to announce the permanent closure of its 1/6 pic.twitter.com/3WXSwWhJTu

— Farid Mamundzay फरीद मामुन्दजई فرید ماموندزی (@FMamundzay) November 24, 2023

بیان میں مزید کہا گیا ہے کہ”ہندوستان 2001 سے جمہوریہ افغانستان کا اسٹریٹجک پارٹنر رہا ہے۔ ہم سمجھتے ہیں کہ جغرافیائی طور پر حساس خطے میں توازن کی پالیسی اپنانا ضروری ہے اور اس سلسلے میں ہندوستان کی اپنی حدود اور خدشات ہیں۔ اس لیے ہم سمجھتے ہیں کہ سفارت خانے کو بند کرنا اور اس کی کسٹڈی میزبان ملک (بھارت) کو فی الوقت دینا افغانستان کے مفاد میں موزوں ترین فیصلہ ہے”۔
بی بی سی کی رپورٹ کے مطابق سال 2021 میں طالبان کے اقتدار میں آنے کے بعد افغانستان کا نام اسلامی جمہوریہ افغانستان سے تبدیل کرکے امارت اسلامیہ افغانستان رکھ دیا گیا۔ ہندوستان میں جو سفارت خانہ کام کررہا تھا،وہ اشرف غنی حکومت کے تحت اسلامی جمہوریہ افغانستان کا تھا۔ لیکن اب افغانستان کے حالات بدل چکے ہیں، اس لیے یہ سفارت خانہ بند کیا جا رہا ہے۔

Tags: افغانستانسفارت خانہسفارتی مشنفرید ماموندزئی
ShareTweetSend
Previous Post

غزہ میں 4 روزہ عارضی جنگ بندی شروع

Next Post

اسلام مخالف ڈچ لیڈر کی نیدر لینڈز کے الیکشن میں کامیابی پر تشویش

Hindustan Express

Hindustan Express

Next Post
اسلام مخالف ڈچ لیڈر کی نیدر لینڈز کے الیکشن میں کامیابی پر تشویش

اسلام مخالف ڈچ لیڈر کی نیدر لینڈز کے الیکشن میں کامیابی پر تشویش

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

خبریں

چنڈی گڑھ میں بی جے پی ہیڈکوارٹر کے باہر دھماکہ

چنڈی گڑھ میں بی جے پی ہیڈکوارٹر کے باہر دھماکہ

اپریل 1, 2026
جامعہ ملیہ اسلامیہ طلباء یونین کے سابق صدر شمس پرویز  کے جگر کی پیوندکاری آج

جامعہ ملیہ اسلامیہ طلباء یونین کے سابق صدر شمس پرویز کے جگر کی پیوندکاری آج

مارچ 31, 2026
ایئر انڈیا نے ڈھاکہ کے لیے پروازوں پر پابندی لگا دی

ایئر انڈیاکی 78 اضافی پروازوں کی شروعات

مارچ 8, 2026
نماز جمعہ کے دوران مسجد کی دیوار گر گئی، 15 زخمی

نماز جمعہ کے دوران مسجد کی دیوار گر گئی، 15 زخمی

مارچ 7, 2026
آندھراپردیش میں آبادی بڑھانے کیلئے منفرد اسکیم!

آندھراپردیش میں آبادی بڑھانے کیلئے منفرد اسکیم!

مارچ 7, 2026
تلنگانہ میں غیرمعمولی گرمی قہر شروع

تلنگانہ میں غیرمعمولی گرمی قہر شروع

مارچ 7, 2026
خامنہ ای کی شہادت پر غم وغصہ اور احتجاج

خامنہ ای کی شہادت پر غم وغصہ اور احتجاج

مارچ 1, 2026
ایران میں شہری  ہلاکتوں پر پرینکا  کی فکرمندی

ایران میں شہری ہلاکتوں پر پرینکا کی فکرمندی

مارچ 1, 2026
حملہ میں ایران  کے سپریم لیڈر آیت اللہ علی خامنہ ای "شہید”

حملہ میں ایران کے سپریم لیڈر آیت اللہ علی خامنہ ای "شہید”

مارچ 1, 2026
ایران خاموش نہیں بیٹھا رہ سکتا: عباس عراقچی

ایران خاموش نہیں بیٹھا رہ سکتا: عباس عراقچی

مارچ 1, 2026

Categories

  • Featured
  • آئینہ شہر
  • آج کی خبریں
  • أخبار
  • اخبارجہاں
  • افکارِ جہاں
  • الیکشن
  • بزم شمال
  • بزنس
  • بہار نامہ
  • پارلیمانی خبریں
  • جرائم
  • جہانِ اردو
  • جہانِ طب
  • حادثہ
  • حقوق انسانی
  • خاص خبریں
  • خدمتِ خلق
  • خصوصی پیشکش
  • دلچسپ
  • دہلی نامہ
  • دیارِ ملت
  • دیار وطن
  • دیارِادب
  • سائنس و تحقیق
  • سیاست
  • عالم اسلام
  • عدلیہ
  • فلسطین- اسرائیل جنگ
  • فن فنکار
  • قدرت کاقہر
  • قوس قزح
  • کانفرنس
  • کشمیرنامہ
  • کھلاخط
  • کھیل ایکسپریس
  • متحرك
  • مذہبی خبریں
  • موسيقى
  • میرا کالم
  • ہمسایہ

Tags

احتجاج اسرائیل اقوام متحدہ الیکشن الیکشن کمیشن امریکہ انتخابات اپوزیشن ایران اے ایم یو بنگلہ دیش بھارتیہ جنتا پارٹی بہار بی جے پی تلنگانہ جامعہ ملیہ اسلامیہ جموں وکشمیر حماس حکومت خواتین دہلی راجستھان راہل راہل گاندھی سپریم کورٹ عام آدمی پارٹی غزہ فلسطین لوک سبھا لوک سبھا انتخابات مسلمان ممبئی مودی مہاراشٹر نیشنل کانفرنس وزیر اعظم وزیر اعلیٰ پارلیمنٹ پاکستان کانگریس کرناٹک کشمیر کیجریوال ہماچل پردیش ہندوستان
  • Contact Us
  • Privacy Policy
  • Terms and Conditions

Web Editor: Shahidul Islam
.Copyright © Hindustan Express Urdu Daily, Published from, Delhi, India. All rights reserved

No Result
View All Result
  • ہوم
  • دیار وطن
  • آئینہ شہر
  • اخبارجہاں
  • بزم شمال
  • فن فنکار
  • کھیل ایکسپریس
  • خصوصی پیشکش
  • افکارِ جہاں
    • میرا کالم
    • قوس قزح
    • کھلاخط
  • Epaper

Web Editor: Shahidul Islam
.Copyright © Hindustan Express Urdu Daily, Published from, Delhi, India. All rights reserved

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In