بدھ, مارچ 4, 2026
  • Login
Hindustan Express
  • ہوم
  • دیار وطن
  • آئینہ شہر
  • اخبارجہاں
  • بزم شمال
  • فن فنکار
  • کھیل ایکسپریس
  • خصوصی پیشکش
  • افکارِ جہاں
    • میرا کالم
    • قوس قزح
    • کھلاخط
  • Epaper
No Result
View All Result
  • ہوم
  • دیار وطن
  • آئینہ شہر
  • اخبارجہاں
  • بزم شمال
  • فن فنکار
  • کھیل ایکسپریس
  • خصوصی پیشکش
  • افکارِ جہاں
    • میرا کالم
    • قوس قزح
    • کھلاخط
  • Epaper
No Result
View All Result
Hindustan Express
Epaper
No Result
View All Result
Home سیاست

بی آرایس کے دس سالہ دور میں کرپشن واستحصال کا راج رہا:صدر تلنگانہ کانگریس

Hindustan Express by Hindustan Express
نومبر 25, 2023
in سیاست
0
بی آرایس کے دس سالہ دور میں کرپشن واستحصال کا راج رہا:صدر تلنگانہ کانگریس
0
SHARES
5
VIEWS
Share on FacebookShare on TwitterShare on Whatsapp

حیدرآباد(یواین آئی)صدرتلنگانہ کانگریس ریونت ریڈی نے کہا ہے کہ ریاست کی حکمران جماعت بی آرایس کے دس سال کے دور حکومت میں کرپشن اور استحصال کا راج رہا اور بے روزگاروں کی زندگیوں میں اندھیرا چھایا ہوا ہے۔ انتخابی مہم کے ایک حصہ کے طور پر ریونت ریڈی نے کانگریس کے رکن پارلیمنٹ کومٹ ریڈی وینکٹ ریڈی کے ساتھ متحدہ نلگنڈہ ضلع کا دورہ کیا۔انہوں نے نکیریکل، تنگاترتی اور آلیرحلقوں میں جلسوں سے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ 30لاکھ بے روزگارنوجوانوں کا مستقبل تاریک ہوگیا ہے جس کے نتیجہ میں یہ نوجوان لڑکے اورلڑکیاں خودکشی کررہے ہیں۔خودکشی کرنے پر ان پر نامناسب الزامات لگاتے ہوئے ان کی توہین حکومت کی جانب سے کی جارہی ہے۔
انہوں نے کہاکہ وزیراعلی چندرشیکھرراو نے 9سالوں میں 6لاکھ کروڑروپئے کا قرض حاصل کیا۔ وزیراعلی کا بیٹا کہہ رہا ہے کہ ان کے والد 100روپئے کی نوٹ کی طرح ہیں جبکہ وہ یہ کہہ رہے ہیں کہ ان کے والد نقلی ووٹ ہے۔انہوں نے ریاست میں دس ہزارایکڑ اراضی پر قبضہ کا الزام لگایا لگایا اور کہا کہ وزیراعلی کو چرلہ پلی جیل بھیجاجائے گا۔انہوں نے کہاکہ نلگنڈہ ضلع میں کہیں بھی بی آرایس کا جھنڈانہ لہرانے پائے۔ ریونت ریڈی نے کہا کہ متحدہ نلگنڈہ ضلع میں کانگریس 12 میں سے 12 نشستوں پر کامیابی حاصل کرے گی۔اس موقع پر یادگیری گٹہ میونسپل چیرپرسن سدھا مہیندر نے آلیر کے جلسہ میں ریونت اور کومٹ ریڈی کی موجودگی میں کانگریس میں شمولیت اختیار کی۔

Tags: استحصالبی آرایستلنگانہ کانگریسحیدرآبادریونت ریڈیکرپشن
ShareTweetSend
Previous Post

جنگ بندی پرعمل درآمد کا انحصار اسرائیلی رویے پرہو گا: اسماعیل ھنیہ

Next Post

القسام بریگیڈ کا دعویٰ: زمینی لڑائی کے دوران غزہ میں اسرائیلی فوج کی 335 گاڑیاں اور ٹینک تباہ

Hindustan Express

Hindustan Express

Next Post
القسام بریگیڈ کا دعویٰ: زمینی لڑائی کے دوران غزہ میں اسرائیلی فوج کی 335 گاڑیاں اور ٹینک تباہ

القسام بریگیڈ کا دعویٰ: زمینی لڑائی کے دوران غزہ میں اسرائیلی فوج کی 335 گاڑیاں اور ٹینک تباہ

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

خبریں

خامنہ ای کی شہادت پر غم وغصہ اور احتجاج

خامنہ ای کی شہادت پر غم وغصہ اور احتجاج

مارچ 1, 2026
ایران میں شہری  ہلاکتوں پر پرینکا  کی فکرمندی

ایران میں شہری ہلاکتوں پر پرینکا کی فکرمندی

مارچ 1, 2026
حملہ میں ایران  کے سپریم لیڈر آیت اللہ علی خامنہ ای "شہید”

حملہ میں ایران کے سپریم لیڈر آیت اللہ علی خامنہ ای "شہید”

مارچ 1, 2026
ایران خاموش نہیں بیٹھا رہ سکتا: عباس عراقچی

ایران خاموش نہیں بیٹھا رہ سکتا: عباس عراقچی

مارچ 1, 2026
ایران میں200سے زائد افراد کی ہلاکتوں کی "تصدیق”

ایران میں200سے زائد افراد کی ہلاکتوں کی "تصدیق”

مارچ 1, 2026
جھارکھنڈ کے چترا میں ایئر ایمبولینس  حادثہ کا شکار

جھارکھنڈ کے چترا میں ایئر ایمبولینس حادثہ کا شکار

فروری 23, 2026
پوربندر کے ساحل سے ایرانی کشتی پکڑی گئی

پوربندر کے ساحل سے ایرانی کشتی پکڑی گئی

فروری 22, 2026
پوسکوایکٹ کے تحت شنکراچاریہ کیخلاف ایف آئی آر

پوسکوایکٹ کے تحت شنکراچاریہ کیخلاف ایف آئی آر

فروری 22, 2026
آسام کانگریس کے سابق صدر بی جے پی میں شامل

آسام کانگریس کے سابق صدر بی جے پی میں شامل

فروری 23, 2026
امریکہ میں خاندانی جھگڑا،ہند نژاد خاتون سمیت چار  ہلاک

امریکہ میں خاندانی جھگڑا،ہند نژاد خاتون سمیت چار ہلاک

فروری 23, 2026

Categories

  • Featured
  • آئینہ شہر
  • آج کی خبریں
  • أخبار
  • اخبارجہاں
  • افکارِ جہاں
  • الیکشن
  • بزم شمال
  • بزنس
  • بہار نامہ
  • پارلیمانی خبریں
  • جرائم
  • جہانِ اردو
  • جہانِ طب
  • حادثہ
  • حقوق انسانی
  • خاص خبریں
  • خدمتِ خلق
  • خصوصی پیشکش
  • دلچسپ
  • دہلی نامہ
  • دیارِ ملت
  • دیار وطن
  • دیارِادب
  • سائنس و تحقیق
  • سیاست
  • عالم اسلام
  • عدلیہ
  • فلسطین- اسرائیل جنگ
  • فن فنکار
  • قدرت کاقہر
  • قوس قزح
  • کانفرنس
  • کشمیرنامہ
  • کھلاخط
  • کھیل ایکسپریس
  • متحرك
  • مذہبی خبریں
  • موسيقى
  • میرا کالم
  • ہمسایہ

Tags

احتجاج اسرائیل اقوام متحدہ الیکشن الیکشن کمیشن امریکہ انتخابات اپوزیشن ایران اے ایم یو بنگلہ دیش بھارتیہ جنتا پارٹی بہار بی جے پی تلنگانہ جامعہ ملیہ اسلامیہ جموں وکشمیر حماس حکومت خواتین دہلی راجستھان راہل راہل گاندھی سپریم کورٹ عام آدمی پارٹی غزہ فلسطین لوک سبھا لوک سبھا انتخابات مسلمان ممبئی مودی مہاراشٹر نیشنل کانفرنس وزیر اعظم وزیر اعلیٰ پارلیمنٹ پاکستان کانگریس کرناٹک کشمیر کیجریوال ہماچل پردیش ہندوستان
  • Contact Us
  • Privacy Policy
  • Terms and Conditions

Web Editor: Shahidul Islam
.Copyright © Hindustan Express Urdu Daily, Published from, Delhi, India. All rights reserved

No Result
View All Result
  • ہوم
  • دیار وطن
  • آئینہ شہر
  • اخبارجہاں
  • بزم شمال
  • فن فنکار
  • کھیل ایکسپریس
  • خصوصی پیشکش
  • افکارِ جہاں
    • میرا کالم
    • قوس قزح
    • کھلاخط
  • Epaper

Web Editor: Shahidul Islam
.Copyright © Hindustan Express Urdu Daily, Published from, Delhi, India. All rights reserved

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In