پیر, مارچ 2, 2026
  • Login
Hindustan Express
  • ہوم
  • دیار وطن
  • آئینہ شہر
  • اخبارجہاں
  • بزم شمال
  • فن فنکار
  • کھیل ایکسپریس
  • خصوصی پیشکش
  • افکارِ جہاں
    • میرا کالم
    • قوس قزح
    • کھلاخط
  • Epaper
No Result
View All Result
  • ہوم
  • دیار وطن
  • آئینہ شہر
  • اخبارجہاں
  • بزم شمال
  • فن فنکار
  • کھیل ایکسپریس
  • خصوصی پیشکش
  • افکارِ جہاں
    • میرا کالم
    • قوس قزح
    • کھلاخط
  • Epaper
No Result
View All Result
Hindustan Express
Epaper
No Result
View All Result
Home فلسطین- اسرائیل جنگ

حماس نے مزید 13 اسرائیلی یرغمالیوں کو رہا کیا

شاہدالاسلام by شاہدالاسلام
نومبر 27, 2023
in فلسطین- اسرائیل جنگ
0
حماس نے مزید 13 اسرائیلی یرغمالیوں کو رہا کیا
0
SHARES
55
VIEWS
Share on FacebookShare on TwitterShare on Whatsapp

عارضی جنگ بندی کے تیسرے دن 5 غیرملکیوں کوبھی ریڈ کراس کے حوالے کیا گیا

غزہ: اسرائیلی جیلوں سے فلسطینیوں اور حماس کی قید سے یرغمالیوں کی رہائی کا آج تیسرا دور ہوا۔ غزہ میں چار روزہ عارضی جنگ بندی کے تیسرے دن حماس نے 13 اسرائیلی یرغمالیوں اور ایک روسی شہری سمیت 5 غیرملکیوں کو ریڈ کراس کے حوالے کردیا۔عالمی ریڈ کراس کمیٹی نے 17 یرغمالیوں کی غزہ سے منتقلی کی تصدیق کردی۔حماس آج فلسطینی قیدیوں کے بدلے اسرائیلی یرغمالیوں کے تیسرے گروپ کو رہا کرے گا۔
گزشتہ روز حماس نے 13 اسرائیلی اور 4 تھائی شہریوں کو رہا کیا تھا، اسرائیل نے بدلے میں 39 فلسطینی قیدیوں کو رہا کیا۔غیر ملکی خبر رساں ایجنسی کے مطابق عالمی ریڈ کراس کمیٹی نے 17 یرغمالیوں کی غزہ سے منتقلی کی تصدیق کردی۔عرب میڈیا کا کہنا ہے کہ ریڈکراس کے حوالے ہونے والے 13 اسرائیلی یرغمالیوں میں 9 بچے شامل ہیں جبکہ ان میں ایک دُہری شہریت والا امریکی بھی شامل ہے۔میڈیا رپورٹ میں بتایا گیا کہ حماس نے 3 تھائی شہریوں اور ایک دُہری شہریت کے روسی شہری کو بھی رہا کیا۔قطری حکام کا کہنا تھا کہ اسرائیل بھی آج 39 فلسطینی قیدیوں کو رہا کرے گا۔امریکی صدر جو بائیڈن نے تصدیق کی ہے کہ حماس نے آج 4 سالہ امریکی یرغمالی کو بھی رہا کیا۔
انکا کہنا تھا کہ قیدیوں کے تبادلے کےلیے اسرائیل حماس لڑائی میں وقفہ جاری رہنے کی امید ہے۔اسرائیلی وزیراعظم کے دفتر سے جاری بیان کے مطابق حماس کی طرف سے آج رہا کیے جانے والوں کی فہرست موصول ہوگئی ہے، جس کی سیکیورٹی حکام جانچ کر رہے ہیں۔عرب میڈیا کے مطابق حماس نے ایک یرغمالی روسی شہری کو رہا کر دیا۔ اس حوالے سے حماس کا کہنا ہے کہ روسی شہریت رکھنے والے یرغمالی کو رہا کر دیا ہے۔ حماس نے کہا کہ غزہ جنگ پر روسی مؤقف کو سراہتے ہیں۔ روسی شہری کی رہائی روسی مؤقف کی وجہ سے کی۔ دریں اثنا مصری میڈیا کے مطابق غزہ میں 4 روزہ عارضی جنگ بندی کے تیسرے روز 13یرغمالی اور 5 غیرملکی ریڈ کراس کے حوالے کر دیئے گئے۔

Tags: ریڈ کراسعارضی جنگ بندی
ShareTweetSend
Previous Post

اسرائیل میں نتین یاہو کیخلاف مظاہرہ

Next Post

ترکیہ کے چھ اضلاع میں دہشت گردوں کے 63 خفیہ ٹھکانے تباہ

شاہدالاسلام

شاہدالاسلام

Indian journalist . As a News Editor of Hindustan Express currently working in New Delhi

Next Post
ترکیہ کے چھ اضلاع میں دہشت گردوں کے 63 خفیہ ٹھکانے تباہ

ترکیہ کے چھ اضلاع میں دہشت گردوں کے 63 خفیہ ٹھکانے تباہ

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

خبریں

خامنہ ای کی شہادت پر غم وغصہ اور احتجاج

خامنہ ای کی شہادت پر غم وغصہ اور احتجاج

مارچ 1, 2026
ایران میں شہری  ہلاکتوں پر پرینکا  کی فکرمندی

ایران میں شہری ہلاکتوں پر پرینکا کی فکرمندی

مارچ 1, 2026
حملہ میں ایران  کے سپریم لیڈر آیت اللہ علی خامنہ ای "شہید”

حملہ میں ایران کے سپریم لیڈر آیت اللہ علی خامنہ ای "شہید”

مارچ 1, 2026
ایران خاموش نہیں بیٹھا رہ سکتا: عباس عراقچی

ایران خاموش نہیں بیٹھا رہ سکتا: عباس عراقچی

مارچ 1, 2026
ایران میں200سے زائد افراد کی ہلاکتوں کی "تصدیق”

ایران میں200سے زائد افراد کی ہلاکتوں کی "تصدیق”

مارچ 1, 2026
جھارکھنڈ کے چترا میں ایئر ایمبولینس  حادثہ کا شکار

جھارکھنڈ کے چترا میں ایئر ایمبولینس حادثہ کا شکار

فروری 23, 2026
پوربندر کے ساحل سے ایرانی کشتی پکڑی گئی

پوربندر کے ساحل سے ایرانی کشتی پکڑی گئی

فروری 22, 2026
پوسکوایکٹ کے تحت شنکراچاریہ کیخلاف ایف آئی آر

پوسکوایکٹ کے تحت شنکراچاریہ کیخلاف ایف آئی آر

فروری 22, 2026
آسام کانگریس کے سابق صدر بی جے پی میں شامل

آسام کانگریس کے سابق صدر بی جے پی میں شامل

فروری 23, 2026
امریکہ میں خاندانی جھگڑا،ہند نژاد خاتون سمیت چار  ہلاک

امریکہ میں خاندانی جھگڑا،ہند نژاد خاتون سمیت چار ہلاک

فروری 23, 2026

Categories

  • Featured
  • آئینہ شہر
  • آج کی خبریں
  • أخبار
  • اخبارجہاں
  • افکارِ جہاں
  • الیکشن
  • بزم شمال
  • بزنس
  • بہار نامہ
  • پارلیمانی خبریں
  • جرائم
  • جہانِ اردو
  • جہانِ طب
  • حادثہ
  • حقوق انسانی
  • خاص خبریں
  • خدمتِ خلق
  • خصوصی پیشکش
  • دلچسپ
  • دہلی نامہ
  • دیارِ ملت
  • دیار وطن
  • دیارِادب
  • سائنس و تحقیق
  • سیاست
  • عالم اسلام
  • عدلیہ
  • فلسطین- اسرائیل جنگ
  • فن فنکار
  • قدرت کاقہر
  • قوس قزح
  • کانفرنس
  • کشمیرنامہ
  • کھلاخط
  • کھیل ایکسپریس
  • متحرك
  • مذہبی خبریں
  • موسيقى
  • میرا کالم
  • ہمسایہ

Tags

احتجاج اسرائیل اقوام متحدہ الیکشن الیکشن کمیشن امریکہ انتخابات اپوزیشن ایران اے ایم یو بنگلہ دیش بھارتیہ جنتا پارٹی بہار بی جے پی تلنگانہ جامعہ ملیہ اسلامیہ جموں وکشمیر حماس حکومت خواتین دہلی راجستھان راہل راہل گاندھی سپریم کورٹ عام آدمی پارٹی غزہ فلسطین لوک سبھا لوک سبھا انتخابات مسلمان ممبئی مودی مہاراشٹر نیشنل کانفرنس وزیر اعظم وزیر اعلیٰ پارلیمنٹ پاکستان کانگریس کرناٹک کشمیر کیجریوال ہماچل پردیش ہندوستان
  • Contact Us
  • Privacy Policy
  • Terms and Conditions

Web Editor: Shahidul Islam
.Copyright © Hindustan Express Urdu Daily, Published from, Delhi, India. All rights reserved

No Result
View All Result
  • ہوم
  • دیار وطن
  • آئینہ شہر
  • اخبارجہاں
  • بزم شمال
  • فن فنکار
  • کھیل ایکسپریس
  • خصوصی پیشکش
  • افکارِ جہاں
    • میرا کالم
    • قوس قزح
    • کھلاخط
  • Epaper

Web Editor: Shahidul Islam
.Copyright © Hindustan Express Urdu Daily, Published from, Delhi, India. All rights reserved

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In