ہفتہ, جون 13, 2026
  • Login
Hindustan Express
  • ہوم
  • دیار وطن
  • آئینہ شہر
  • اخبارجہاں
  • بزم شمال
  • فن فنکار
  • کھیل ایکسپریس
  • خصوصی پیشکش
  • افکارِ جہاں
    • میرا کالم
    • قوس قزح
    • کھلاخط
  • Epaper
No Result
View All Result
  • ہوم
  • دیار وطن
  • آئینہ شہر
  • اخبارجہاں
  • بزم شمال
  • فن فنکار
  • کھیل ایکسپریس
  • خصوصی پیشکش
  • افکارِ جہاں
    • میرا کالم
    • قوس قزح
    • کھلاخط
  • Epaper
No Result
View All Result
Hindustan Express
Epaper
No Result
View All Result
Home اخبارجہاں

ترکیہ کے چھ اضلاع میں دہشت گردوں کے 63 خفیہ ٹھکانے تباہ

Hindustan Express by Hindustan Express
نومبر 27, 2023
in اخبارجہاں
0
ترکیہ کے چھ اضلاع میں دہشت گردوں کے 63 خفیہ ٹھکانے تباہ
0
SHARES
12
VIEWS
Share on FacebookShare on TwitterShare on Whatsapp

استنبول، 27 نومبر (یواین آئی)ترکی کے وزیر داخلہ علی یرلی قایا نے بتایا ہے کہ دہشتگرد تنظیم کے خلاف ملک کے چھ اضلاع میں قاہرامان -30 نامی آپریشنز کے دوران 63 غاروں،پناہ گاہوں اور گوداموں کو تباہ کر دیا گیا ہے-ترک خفیہ ایجنسی کے ایک آپریشن کے دوران پی کےکے کے نام نہاد کوبانی کے ذمے دار موتلو کاجار عرف” کارکر اندوک” کو شام میں ایک آپریشن کے دوران ہلاک کر دیا گیا ہے۔
حفاظتی ذرائع کا کہنا ہے کہ متعلقہ دہشتگرد نے سال 1997 تا 2009 کے درمیان عراق کے علاقے حفتانین میں دہشتگردانہ سرگرمیاں کی تھیں جو کہ حفاظتی قوتوں کے ساتھ مسلح جھڑپ میں اپنی ایک آنکھ اور ہاتھ گنوا بیٹھا تھا۔بتایا گیا ہے کہ طویل عرصے سے حفاظتی قوتوں کیے تعاقب میں موجود اس دہشتگرد کا شام میں پتہ لگایا گیا اور ایک آپریشن کے دوران منطقی انجام تک پہنچا دیا گیا ۔ٹی آر ٹی کے مطابق وزیر داخلہ علی یرلی قایا نے بتایا ہے کہ دہشتگرد تنظیم کے خلاف ملک کے چھ اضلاع میں قاہرامان -30 نامی آپریشنز کے دوران 63 غاروں،پناہ گاہوں اور گوداموں کو تباہ کر دیا گیا ہے۔
یرلی قایا نے سوشل میڈیا پر اپنی پوسٹ میں بتایا کہ دہشتگردوں کی طرف سے موسم سرما میں تخریب کاریوں میں استعمال کرنے والے اسلحے کو غاروں اور دیگر پناہ گاہوں میں چھپایا جاتا ہے جن کا قاہرامان -30 آپریشنز کے دوران 6 اضلاع میں پتہ لگاتے ہوئے 63 کے قریب غاروں ،پناہ گاہوں اور خفیہ گوداموں کو تباہ کر دیا گیا ہے۔پوسٹ میں مزید بتایا گیا ہے کہ ہم دہشتگردوں کے تمام منصوبے خاک میں ملانا جاری رکھے ہوئے ہیں، ترک اضلاع شرناک ، سیعرت ،قاہرامان مراش،دیار بکر،مُش اور تنُج ایلی میں جاری آپریشنز کے دوران اتاق اور ڈرونز کی مدد بھی حاصل کی گئی ہے ۔

Tags: ترک خفیہ ایجنسیترکیہخفیہ ٹھکانہدہشت گرد
ShareTweetSend
Previous Post

حماس نے مزید 13 اسرائیلی یرغمالیوں کو رہا کیا

Next Post

کشمیر میں برف وباراں کی پیش گوئی

Hindustan Express

Hindustan Express

Next Post
کشمیر میں برف و باراں کا سلسلہ جاری

کشمیر میں برف وباراں کی پیش گوئی

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

خبریں

ہنتا وائرس سےتین اموات کے بعد مچی کھلبلی

ہنتا وائرس سےتین اموات کے بعد مچی کھلبلی

مئی 11, 2026
بطور وزیر اعلیٰ جوزف وجئے نے سنبھالی تمل ناڈو کی کمان

بطور وزیر اعلیٰ جوزف وجئے نے سنبھالی تمل ناڈو کی کمان

مئی 11, 2026
پارٹی میں بدعنوان عناصر کو برداشت نہیں کیا جائے گا:ممتا بنرجی

ممتا نے بی جے پی کیخلاف جنگ شروع کرنے کا اعلان کیا

مئی 10, 2026
تمل ناڈو  کے  9 پولیس اہلکاروں کو سزائے موت

تمل ناڈو کے 9 پولیس اہلکاروں کو سزائے موت

اپریل 6, 2026
چنڈی گڑھ میں بی جے پی ہیڈکوارٹر کے باہر دھماکہ

چنڈی گڑھ میں بی جے پی ہیڈکوارٹر کے باہر دھماکہ

اپریل 1, 2026
جامعہ ملیہ اسلامیہ طلباء یونین کے سابق صدر شمس پرویز  کے جگر کی پیوندکاری آج

جامعہ ملیہ اسلامیہ طلباء یونین کے سابق صدر شمس پرویز کے جگر کی پیوندکاری آج

مارچ 31, 2026
ایئر انڈیا نے ڈھاکہ کے لیے پروازوں پر پابندی لگا دی

ایئر انڈیاکی 78 اضافی پروازوں کی شروعات

مارچ 8, 2026
نماز جمعہ کے دوران مسجد کی دیوار گر گئی، 15 زخمی

نماز جمعہ کے دوران مسجد کی دیوار گر گئی، 15 زخمی

مارچ 7, 2026
آندھراپردیش میں آبادی بڑھانے کیلئے منفرد اسکیم!

آندھراپردیش میں آبادی بڑھانے کیلئے منفرد اسکیم!

مارچ 7, 2026
تلنگانہ میں غیرمعمولی گرمی قہر شروع

تلنگانہ میں غیرمعمولی گرمی قہر شروع

مارچ 7, 2026

Categories

  • Featured
  • آئینہ شہر
  • آج کی خبریں
  • أخبار
  • اخبارجہاں
  • افکارِ جہاں
  • الیکشن
  • بزم شمال
  • بزنس
  • بہار نامہ
  • پارلیمانی خبریں
  • جرائم
  • جہانِ اردو
  • جہانِ طب
  • حادثہ
  • حقوق انسانی
  • خاص خبریں
  • خدمتِ خلق
  • خصوصی پیشکش
  • دلچسپ
  • دہلی نامہ
  • دیارِ ملت
  • دیار وطن
  • دیارِادب
  • سائنس و تحقیق
  • سیاست
  • عالم اسلام
  • عدلیہ
  • فلسطین- اسرائیل جنگ
  • فن فنکار
  • قدرت کاقہر
  • قوس قزح
  • کانفرنس
  • کشمیرنامہ
  • کھلاخط
  • کھیل ایکسپریس
  • متحرك
  • مذہبی خبریں
  • موسيقى
  • میرا کالم
  • ہمسایہ

Tags

احتجاج اسرائیل اقوام متحدہ الیکشن الیکشن کمیشن امریکہ انتخابات اپوزیشن ایران اے ایم یو بنگلہ دیش بھارتیہ جنتا پارٹی بہار بی جے پی تلنگانہ جامعہ ملیہ اسلامیہ جموں وکشمیر حماس حکومت خواتین دہلی راجستھان راہل راہل گاندھی سپریم کورٹ عام آدمی پارٹی غزہ فلسطین لوک سبھا لوک سبھا انتخابات مسلمان ممبئی مودی مہاراشٹر نیشنل کانفرنس وزیر اعظم وزیر اعلیٰ پارلیمنٹ پاکستان کانگریس کرناٹک کشمیر کیجریوال ہماچل پردیش ہندوستان
  • Contact Us
  • Privacy Policy
  • Terms and Conditions

Web Editor: Shahidul Islam
.Copyright © Hindustan Express Urdu Daily, Published from, Delhi, India. All rights reserved

No Result
View All Result
  • ہوم
  • دیار وطن
  • آئینہ شہر
  • اخبارجہاں
  • بزم شمال
  • فن فنکار
  • کھیل ایکسپریس
  • خصوصی پیشکش
  • افکارِ جہاں
    • میرا کالم
    • قوس قزح
    • کھلاخط
  • Epaper

Web Editor: Shahidul Islam
.Copyright © Hindustan Express Urdu Daily, Published from, Delhi, India. All rights reserved

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In