جمعہ, اپریل 17, 2026
  • Login
Hindustan Express
  • ہوم
  • دیار وطن
  • آئینہ شہر
  • اخبارجہاں
  • بزم شمال
  • فن فنکار
  • کھیل ایکسپریس
  • خصوصی پیشکش
  • افکارِ جہاں
    • میرا کالم
    • قوس قزح
    • کھلاخط
  • Epaper
No Result
View All Result
  • ہوم
  • دیار وطن
  • آئینہ شہر
  • اخبارجہاں
  • بزم شمال
  • فن فنکار
  • کھیل ایکسپریس
  • خصوصی پیشکش
  • افکارِ جہاں
    • میرا کالم
    • قوس قزح
    • کھلاخط
  • Epaper
No Result
View All Result
Hindustan Express
Epaper
No Result
View All Result
Home دیار وطن

کشمیر میں آگ لگی،مسجد اور تحصیل عمارت تباہ

Hindustan Express by Hindustan Express
نومبر 28, 2023
in دیار وطن
0
کشمیر میں آگ لگی،مسجد اور تحصیل عمارت تباہ
0
SHARES
13
VIEWS
Share on FacebookShare on TwitterShare on Whatsapp

سری نگر (یو این آئی) وادی کشمیر میں آگ کی دو الگ الگ وارداتوں میں ایک چار منزلہ مسجد کو نقصان جبکہ ایک پرانی تحصیل عمارت خاکستر ہوگئی ذرائع نے بتایا کہ سری نگر کے صراف کدل علاقے میں دوران شب آگ کی ایک واردات میں ایک چار منزلہ مسجد کو نقصان پہنچا محکمہ فائر اینڈ ایمرجنسی کے ایک عہدیدار نے بتایا کہ سری نگر کے صراف کدل علاقے میں پیر اور منگل کی درمیانی شب قریب ڈیڑھ بجے ایک چار منزلہ مسجد میں آگ نمودار ہوئی۔
انہوں نے کہا کہ اطلاع موصول ہونے کے بعد آٹھ فائرٹنڈرس جائے موقع پر پہنچ گئے اور آگ بجھانے کی کوششوں میں جٹ گئے تاہم اس دوران مسجد کے بالائی منزل کو نقصان پہنچا۔ان کا کہنا تھا کہ آگ کی اس واردات میں کسی جانی نقصان کی کوئی اطلاع نہیں ہے۔
دریں اثنا آگ لگنے کی وجوہات معلوم کی جا رہی ہیں۔ادھر شمالی کشمیر کے ضلع بانڈی پورہ کے گریز علاقے میں آگ کی شبانہ واردات میں پرانی تحصیل عمارت خاکستر ہوئی۔ذرائع نے بتایا کہ گریز کے داور علاقے میں پیر اور منگل کی درمیانی شب قریب گیارہ بجے ایک پرانی تحصیل عمارت میں آگ نمودار ہوئی جس کے شعلوں نے پوری عمارت کو چشم زدن میں اپنی لپیٹ میں لے لیا۔انہوں نے کہا کہ فوج، پولیس اور مقامی لوگوں نے سخت محنت کرکے آگ کو قابو میں کر لیا۔مقامی لوگوں نے فائر ٹنڈرس پر جائے واردات پر دیر پہنچنے کا الزام لگایا۔

ShareTweetSend
Previous Post

تلنگانہ انتخابات میں کانگریس کی تائید کرنے کا جمعیۃ علماء کا متفقہ فیصلہ

Next Post

ریسکیو ٹیمیں سرنگ میں پھنسے مزدوروں سے محض دو میٹر دور

Hindustan Express

Hindustan Express

Next Post
12 نومبر سے سرنگ میں پھنسے 41 مزدوروں کو نکالنے  کی کوشش تاخیر کا شکار

ریسکیو ٹیمیں سرنگ میں پھنسے مزدوروں سے محض دو میٹر دور

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

خبریں

تمل ناڈو  کے  9 پولیس اہلکاروں کو سزائے موت

تمل ناڈو کے 9 پولیس اہلکاروں کو سزائے موت

اپریل 6, 2026
چنڈی گڑھ میں بی جے پی ہیڈکوارٹر کے باہر دھماکہ

چنڈی گڑھ میں بی جے پی ہیڈکوارٹر کے باہر دھماکہ

اپریل 1, 2026
جامعہ ملیہ اسلامیہ طلباء یونین کے سابق صدر شمس پرویز  کے جگر کی پیوندکاری آج

جامعہ ملیہ اسلامیہ طلباء یونین کے سابق صدر شمس پرویز کے جگر کی پیوندکاری آج

مارچ 31, 2026
ایئر انڈیا نے ڈھاکہ کے لیے پروازوں پر پابندی لگا دی

ایئر انڈیاکی 78 اضافی پروازوں کی شروعات

مارچ 8, 2026
نماز جمعہ کے دوران مسجد کی دیوار گر گئی، 15 زخمی

نماز جمعہ کے دوران مسجد کی دیوار گر گئی، 15 زخمی

مارچ 7, 2026
آندھراپردیش میں آبادی بڑھانے کیلئے منفرد اسکیم!

آندھراپردیش میں آبادی بڑھانے کیلئے منفرد اسکیم!

مارچ 7, 2026
تلنگانہ میں غیرمعمولی گرمی قہر شروع

تلنگانہ میں غیرمعمولی گرمی قہر شروع

مارچ 7, 2026
خامنہ ای کی شہادت پر غم وغصہ اور احتجاج

خامنہ ای کی شہادت پر غم وغصہ اور احتجاج

مارچ 1, 2026
ایران میں شہری  ہلاکتوں پر پرینکا  کی فکرمندی

ایران میں شہری ہلاکتوں پر پرینکا کی فکرمندی

مارچ 1, 2026
حملہ میں ایران  کے سپریم لیڈر آیت اللہ علی خامنہ ای "شہید”

حملہ میں ایران کے سپریم لیڈر آیت اللہ علی خامنہ ای "شہید”

مارچ 1, 2026

Categories

  • Featured
  • آئینہ شہر
  • آج کی خبریں
  • أخبار
  • اخبارجہاں
  • افکارِ جہاں
  • الیکشن
  • بزم شمال
  • بزنس
  • بہار نامہ
  • پارلیمانی خبریں
  • جرائم
  • جہانِ اردو
  • جہانِ طب
  • حادثہ
  • حقوق انسانی
  • خاص خبریں
  • خدمتِ خلق
  • خصوصی پیشکش
  • دلچسپ
  • دہلی نامہ
  • دیارِ ملت
  • دیار وطن
  • دیارِادب
  • سائنس و تحقیق
  • سیاست
  • عالم اسلام
  • عدلیہ
  • فلسطین- اسرائیل جنگ
  • فن فنکار
  • قدرت کاقہر
  • قوس قزح
  • کانفرنس
  • کشمیرنامہ
  • کھلاخط
  • کھیل ایکسپریس
  • متحرك
  • مذہبی خبریں
  • موسيقى
  • میرا کالم
  • ہمسایہ

Tags

احتجاج اسرائیل اقوام متحدہ الیکشن الیکشن کمیشن امریکہ انتخابات اپوزیشن ایران اے ایم یو بنگلہ دیش بھارتیہ جنتا پارٹی بہار بی جے پی تلنگانہ جامعہ ملیہ اسلامیہ جموں وکشمیر حماس حکومت خواتین دہلی راجستھان راہل راہل گاندھی سپریم کورٹ عام آدمی پارٹی غزہ فلسطین لوک سبھا لوک سبھا انتخابات مسلمان ممبئی مودی مہاراشٹر نیشنل کانفرنس وزیر اعظم وزیر اعلیٰ پارلیمنٹ پاکستان کانگریس کرناٹک کشمیر کیجریوال ہماچل پردیش ہندوستان
  • Contact Us
  • Privacy Policy
  • Terms and Conditions

Web Editor: Shahidul Islam
.Copyright © Hindustan Express Urdu Daily, Published from, Delhi, India. All rights reserved

No Result
View All Result
  • ہوم
  • دیار وطن
  • آئینہ شہر
  • اخبارجہاں
  • بزم شمال
  • فن فنکار
  • کھیل ایکسپریس
  • خصوصی پیشکش
  • افکارِ جہاں
    • میرا کالم
    • قوس قزح
    • کھلاخط
  • Epaper

Web Editor: Shahidul Islam
.Copyright © Hindustan Express Urdu Daily, Published from, Delhi, India. All rights reserved

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In