جمعہ, جون 27, 2025
  • Login
Hindustan Express
  • ہوم
  • دیار وطن
  • آئینہ شہر
  • اخبارجہاں
  • بزم شمال
  • فن فنکار
  • کھیل ایکسپریس
  • خصوصی پیشکش
  • افکارِ جہاں
    • میرا کالم
    • قوس قزح
    • کھلاخط
  • Epaper
No Result
View All Result
  • ہوم
  • دیار وطن
  • آئینہ شہر
  • اخبارجہاں
  • بزم شمال
  • فن فنکار
  • کھیل ایکسپریس
  • خصوصی پیشکش
  • افکارِ جہاں
    • میرا کالم
    • قوس قزح
    • کھلاخط
  • Epaper
No Result
View All Result
Hindustan Express
Epaper
No Result
View All Result
Home اخبارجہاں

نیپال میں پہلی ہم جنس پرست شادی رجسٹرڈ ہوئی

Hindustan Express by Hindustan Express
نومبر 30, 2023
in اخبارجہاں
0
نیپال میں پہلی ہم جنس پرست شادی رجسٹرڈ ہوئی
0
SHARES
44
VIEWS
Share on FacebookShare on TwitterShare on Whatsapp

کاٹھٹمنڈو، 30 نومبر (یو این آئی) نیپال کے مغربی لامجنگ ضلع میں ملک کی پہلی ہم جنس شادی رجسٹر کی گئی ہے اور اسے ملک میں لیسبئن-گے-بائی سیکسوئل-ٹرانسجینڈر(ایل جی بی ٹی) کمیونٹی کے حقوق کی جیت کے طور پر دیکھا جا رہا ہے۔
مغربی لامجنگ ضلع میں رسمی طور پر مایا گرونگ (35) اور سریندر پانڈے (27) کی شادی بدھ کو رجسٹر کی گئی۔ ملک کی سپریم کورٹ کی جانب سے ہم جنس جوڑوں کی شادیوں کے رجسٹریشن کے حوالے سے پانچ ماہ قبل دیے گئے عبوری حکم کے بعد یہ رجسٹریشن کی گئی ہے۔ اب تک تائیوان ایشیا کا واحد ملک تھا جہاں ہم جنس پرستوں کی شادی کی اجازت ہے۔
شادی کے رجسٹریشن کے بعد، محترمہ گرونگ نے بی بی سی کو بتایا، ’’آج کا دن صرف ہمارے لیے ہی نہیں بلکہ تمام جنسی اقلیتی برادریوں کے لیے ایک بڑا دن ہے۔ اپنے حقوق کے لیے یہ لڑائی آسان نہیں تھی لیکن بالآخر جیت ہماری ہی ہوئی۔ اب آنے والی نسلوں کے لیے راستہ آسان ہو جائے گا۔ "ہماری شادی کے رجسٹریشن نے ہمارے لیے بہت سی سہولیات کے دروازے کھول دیے ہیں۔”
جوڑے کا کہنا تھا کہ وہ ایک مشترکہ اکاؤنٹ کھولنا چاہتے ہیں اور اپنی خریدی ہوئی زمین کی مشترکہ ملکیت لینا چاہتے ہیں لیکن ان کا سب سے بڑا خواب یہ ہے کہ ان کے مالی حالات مضبوط ہوتے ہی ایک بچہ گود لیا جائے۔
یہ جوڑا تقریباً ایک دہائی سے ایک ساتھ ہے۔ دونوں نے 2017 میں ایک مندر میں شادی کی تھی اور اس سال ان کے ساتھ کو قانونی منظوری بھی مل گئی تھی۔ محترمہ گرونگ ایک ٹرانس جینڈر خاتون ہیں جنہوں نے سرکاری طور پر اپنی جنس تبدیل نہیں کی ہے۔ مسٹرپانڈے مرد کے طور پر پیدا ہوئے تھے۔
سپریم کورٹ کے حکم کے باوجود اس معاملے میں نیپال کے دارالحکومت کاٹھٹمانڈو کی ضلعی عدالت نے ان دونوں کی شادی کے رجسٹریشن کی اجازت نہیں دی تھی، جب کہ سپریم کورٹ نے اپنے حکم میں حکومت کوایسے معاملات میں قانون کے تحت ضروری تبدیلیاں کرنے کی ہدایت دی تھی۔
ضلعی عدالت نے دلیل دی تھی کہ نچلی عدالتیں اس حکم پر عمل کرنے کی پابند نہیں ہیں کیونکہ یہ صرف حکومت کو ہدایت دی گئی تھی۔لیکن بدھ کے روز، ڈورڈی دیہی میونسپلٹی کے چیف ایڈمنسٹریٹو آفیسر ہیم راج کافلے نے رائٹرز کو بتایا "ہم نے سپریم کورٹ کے حکم اور متعلقہ سرکاری حکام کی ہدایات پر غور کرتے ہوئے، جوڑے کو شادی کا رجسٹریشن سرٹیفکیٹ جاری کر دیا گیا ہے۔”
ممتاز ایل جی بی ٹی حقوق کارکن سنیل بابو پنت نے اس ‘تاریخی’ لمحے کو جنسی اور صنفی اقلیتوں کی فتح قرار دیا۔ انہوں نے کہا، ’’اب ہم اپنی شادی کو عام جوڑوں کی طرح رجسٹر کروا سکتے ہیں لیکن دیگر حقوق حاصل کرنے کے لیے ہمیں اور ابھی بہت کچھ کرنا ہے۔

Tags: ایل جی بی ٹیشادینیپالہم جنس پرست
ShareTweetSend
Previous Post

کشمیر دشمنوں کے عزائم صحیح نہیں ہیں : فاروق عبداللہ

Next Post

عصری تعلیم کیلئے اسکول وکالج کا قیام ضروری: مولانا ارشدمدنی

Hindustan Express

Hindustan Express

Next Post
عصری تعلیم کیلئے اسکول وکالج کا قیام ضروری: مولانا ارشدمدنی

عصری تعلیم کیلئے اسکول وکالج کا قیام ضروری: مولانا ارشدمدنی

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

خبریں

شرومنی اکالی دل لیڈرمجیٹھیا گرفتار

شرومنی اکالی دل لیڈرمجیٹھیا گرفتار

جون 25, 2025
ڈونلڈ ٹرمپ دھوکہ دہی میں ملوث قرار

ایران سے اسرائیل کو بڑی مار پڑی: صدرِ امریکہ

جون 25, 2025
کسانوں کے بقایہ جات کی پوری ادائیگی کرائے گی حکومت :یوگی

‘سیکولر’و’سوشلسٹ’ الفاظ سے یوگی کو دقـت

جون 25, 2025
ممبئی میں مساجد کے ذمہ داروں کا عدالت عالیہ سے رجوع

ممبئی میں مساجد کے ذمہ داروں کا عدالت عالیہ سے رجوع

جون 25, 2025
قطر میں واقع امریکی اڈہ پرایران کامیزائل حملہ

قطر میں واقع امریکی اڈہ پرایران کامیزائل حملہ

جون 24, 2025
وزیر داخلہ امیت شاہ کا دورہ جموں منسوخ

انسداد انتہاپسندی کی صورتحال کا وزیر داخلہ نے جائزہ لیا

جون 22, 2025
امریش پوری بالی ووڈ کی لازوال شخصیت

امریش پوری بالی ووڈ کی لازوال شخصیت

جون 22, 2025
جامعہ ملیہ اسلامیہ میں عالمی یوم یوگا منایا گیا

جامعہ ملیہ اسلامیہ میں عالمی یوم یوگا منایا گیا

جون 22, 2025
اجین کے "شرمناک” واقعہ پر شدید ردعمل

14سالہ بچی کی عصمت دری ، ملزمین گرفتار

جون 22, 2025
آر ایس ایس کے برعکس، کانگریس نظریات کی کثرت پر یقین رکھتی ہے: راہل

مودی کو نعرے وضع کرنے کے فن میں مہارت: راہل

جون 21, 2025

Categories

  • Featured
  • آئینہ شہر
  • آج کی خبریں
  • أخبار
  • اخبارجہاں
  • افکارِ جہاں
  • الیکشن
  • بزم شمال
  • بزنس
  • بہار نامہ
  • پارلیمانی خبریں
  • جرائم
  • جہانِ اردو
  • جہانِ طب
  • حادثہ
  • حقوق انسانی
  • خاص خبریں
  • خدمتِ خلق
  • خصوصی پیشکش
  • دلچسپ
  • دہلی نامہ
  • دیارِ ملت
  • دیار وطن
  • دیارِادب
  • سائنس و تحقیق
  • سیاست
  • عالم اسلام
  • عدلیہ
  • فلسطین- اسرائیل جنگ
  • فن فنکار
  • قدرت کاقہر
  • قوس قزح
  • کانفرنس
  • کشمیرنامہ
  • کھلاخط
  • کھیل ایکسپریس
  • متحرك
  • مذہبی خبریں
  • موسيقى
  • میرا کالم
  • ہمسایہ

Tags

احتجاج اسرائیل اقوام متحدہ الیکشن الیکشن کمیشن امریکہ انتخابات اپوزیشن ایران اے ایم یو بنگلہ دیش بھارتیہ جنتا پارٹی بہار بی جے پی تلنگانہ جامعہ ملیہ اسلامیہ جموں وکشمیر حماس حکومت خواتین دہلی راجستھان راہل راہل گاندھی سپریم کورٹ عام آدمی پارٹی غزہ فلسطین لوک سبھا لوک سبھا انتخابات مدھیہ پردیش مسلمان ممبئی مودی مہاراشٹر وزیر اعظم وزیر اعلیٰ پارلیمنٹ پاکستان کانگریس کرناٹک کشمیر کیجریوال ہماچل پردیش ہندوستان
  • Contact Us
  • Privacy Policy
  • Terms and Conditions

Web Editor: Shahidul Islam
.Copyright © Hindustan Express Urdu Daily, Published from, Delhi, India. All rights reserved

No Result
View All Result
  • ہوم
  • دیار وطن
  • آئینہ شہر
  • اخبارجہاں
  • بزم شمال
  • فن فنکار
  • کھیل ایکسپریس
  • خصوصی پیشکش
  • افکارِ جہاں
    • میرا کالم
    • قوس قزح
    • کھلاخط
  • Epaper

Web Editor: Shahidul Islam
.Copyright © Hindustan Express Urdu Daily, Published from, Delhi, India. All rights reserved

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In