منگل, مارچ 31, 2026
  • Login
Hindustan Express
  • ہوم
  • دیار وطن
  • آئینہ شہر
  • اخبارجہاں
  • بزم شمال
  • فن فنکار
  • کھیل ایکسپریس
  • خصوصی پیشکش
  • افکارِ جہاں
    • میرا کالم
    • قوس قزح
    • کھلاخط
  • Epaper
No Result
View All Result
  • ہوم
  • دیار وطن
  • آئینہ شہر
  • اخبارجہاں
  • بزم شمال
  • فن فنکار
  • کھیل ایکسپریس
  • خصوصی پیشکش
  • افکارِ جہاں
    • میرا کالم
    • قوس قزح
    • کھلاخط
  • Epaper
No Result
View All Result
Hindustan Express
Epaper
No Result
View All Result
Home أخبار خاص خبریں جرائم

راشٹریہ راجپوت کرنی سینا کے صدر کے قتل کیس کی تحقیقات کیلئے ایس آئی ٹی تشکیل

Hindustan Express by Hindustan Express
دسمبر 6, 2023
in جرائم
0
راشٹریہ راجپوت کرنی سینا کے سربراہ کا قتل
0
SHARES
12
VIEWS
Share on FacebookShare on TwitterShare on Whatsapp

جے پور (یواین آئی) راجستھان کی راجدھانی جے پور میں دن دہاڑے شری راشٹریہ راجپوت کرنی سینا کے صدر سکھدیو سنگھ گوگمیڈی کے قتل کے معاملے کی مکمل جانچ کے لیے ایس آئی ٹی تشکیل دی گئی ہے۔
ڈائرکٹر جنرل آف پولیس امیش مشرا نے آج ایڈیشنل ڈائرکٹر جنرل آف پولیس (کرائم) دنیش این ایم کی نگرانی میں ایک ایس آئی ٹی تشکیل دی ہے تاکہ معاملے کی مکمل جانچ کی جاسکے۔ مسٹر مشرا نے کہا کہ گوگامیڈی قتل کیس کے دونوں ملزمین کی شناخت کر لی گئی ہے۔ انہوں نے کہا کہ ایف آئی آر درج ہوتے ہی دونوں ملزمان پر پانچ پانچ لاکھ روپے انعام کا اعلان کیا جائے گا اور ان ملزمان کے بارے میں اطلاعات دینے والے کو پانچ پانچ لاکھ روپے انعام دیا جائے گا۔
انہوں نے کہا کہ پولیس قاتلوں کی سرگرمی سے تلاش کر رہی ہے۔ قابل ذکر ہے کہ اس سے قبل گورنر کلراج مشرا نے اس قتل کے بعد پیدا ہونے والی صورتحال کی وجہ سے ریاست کے امن و امان کی صورتحال کا جائزہ لیا اور اس منظم جرائم سے پیدا ہونے والی صورتحال پر مسلسل نظر رکھنے کی ہدایت دی۔ مسٹر مشرا نے خاص طور پر مجرموں کی گرفتاری کے لیے سخت کارروائی کو یقینی بنانے کی بھی ہدایت دی۔ جائزہ میٹنگ میں گورنر نے کہا کہ پولیس اور انتظامیہ کو ہر سطح پر موثر اقدامات کرنے چاہئیں تاکہ ریاست میں امن و امان کسی بھی سطح پر خراب نہ ہو۔

Tags: ایس آئی ٹیتحقیقاتراشٹریہ راجپوت کرنی سیناقتل کیس
ShareTweetSend
Previous Post

جاپانی وزیراعظم جی 7 سربراہی اجلاس کی میزبانی کریں گے

Next Post

پرہلاد پٹیل کا لوک سبھا کی رکنیت سے مستعفی ہونے کا اعلان

Hindustan Express

Hindustan Express

Next Post
پرہلاد پٹیل کا لوک سبھا کی رکنیت سے مستعفی ہونے کا اعلان

پرہلاد پٹیل کا لوک سبھا کی رکنیت سے مستعفی ہونے کا اعلان

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

خبریں

جامعہ ملیہ اسلامیہ طلباء یونین کے سابق صدر شمس پرویز  کے جگر کی پیوندکاری آج

جامعہ ملیہ اسلامیہ طلباء یونین کے سابق صدر شمس پرویز کے جگر کی پیوندکاری آج

مارچ 31, 2026
ایئر انڈیا نے ڈھاکہ کے لیے پروازوں پر پابندی لگا دی

ایئر انڈیاکی 78 اضافی پروازوں کی شروعات

مارچ 8, 2026
نماز جمعہ کے دوران مسجد کی دیوار گر گئی، 15 زخمی

نماز جمعہ کے دوران مسجد کی دیوار گر گئی، 15 زخمی

مارچ 7, 2026
آندھراپردیش میں آبادی بڑھانے کیلئے منفرد اسکیم!

آندھراپردیش میں آبادی بڑھانے کیلئے منفرد اسکیم!

مارچ 7, 2026
تلنگانہ میں غیرمعمولی گرمی قہر شروع

تلنگانہ میں غیرمعمولی گرمی قہر شروع

مارچ 7, 2026
خامنہ ای کی شہادت پر غم وغصہ اور احتجاج

خامنہ ای کی شہادت پر غم وغصہ اور احتجاج

مارچ 1, 2026
ایران میں شہری  ہلاکتوں پر پرینکا  کی فکرمندی

ایران میں شہری ہلاکتوں پر پرینکا کی فکرمندی

مارچ 1, 2026
حملہ میں ایران  کے سپریم لیڈر آیت اللہ علی خامنہ ای "شہید”

حملہ میں ایران کے سپریم لیڈر آیت اللہ علی خامنہ ای "شہید”

مارچ 1, 2026
ایران خاموش نہیں بیٹھا رہ سکتا: عباس عراقچی

ایران خاموش نہیں بیٹھا رہ سکتا: عباس عراقچی

مارچ 1, 2026
ایران میں200سے زائد افراد کی ہلاکتوں کی "تصدیق”

ایران میں200سے زائد افراد کی ہلاکتوں کی "تصدیق”

مارچ 1, 2026

Categories

  • Featured
  • آئینہ شہر
  • آج کی خبریں
  • أخبار
  • اخبارجہاں
  • افکارِ جہاں
  • الیکشن
  • بزم شمال
  • بزنس
  • بہار نامہ
  • پارلیمانی خبریں
  • جرائم
  • جہانِ اردو
  • جہانِ طب
  • حادثہ
  • حقوق انسانی
  • خاص خبریں
  • خدمتِ خلق
  • خصوصی پیشکش
  • دلچسپ
  • دہلی نامہ
  • دیارِ ملت
  • دیار وطن
  • دیارِادب
  • سائنس و تحقیق
  • سیاست
  • عالم اسلام
  • عدلیہ
  • فلسطین- اسرائیل جنگ
  • فن فنکار
  • قدرت کاقہر
  • قوس قزح
  • کانفرنس
  • کشمیرنامہ
  • کھلاخط
  • کھیل ایکسپریس
  • متحرك
  • مذہبی خبریں
  • موسيقى
  • میرا کالم
  • ہمسایہ

Tags

احتجاج اسرائیل اقوام متحدہ الیکشن الیکشن کمیشن امریکہ انتخابات اپوزیشن ایران اے ایم یو بنگلہ دیش بھارتیہ جنتا پارٹی بہار بی جے پی تلنگانہ جامعہ ملیہ اسلامیہ جموں وکشمیر حماس حکومت خواتین دہلی راجستھان راہل راہل گاندھی سپریم کورٹ عام آدمی پارٹی غزہ فلسطین لوک سبھا لوک سبھا انتخابات مسلمان ممبئی مودی مہاراشٹر نیشنل کانفرنس وزیر اعظم وزیر اعلیٰ پارلیمنٹ پاکستان کانگریس کرناٹک کشمیر کیجریوال ہماچل پردیش ہندوستان
  • Contact Us
  • Privacy Policy
  • Terms and Conditions

Web Editor: Shahidul Islam
.Copyright © Hindustan Express Urdu Daily, Published from, Delhi, India. All rights reserved

No Result
View All Result
  • ہوم
  • دیار وطن
  • آئینہ شہر
  • اخبارجہاں
  • بزم شمال
  • فن فنکار
  • کھیل ایکسپریس
  • خصوصی پیشکش
  • افکارِ جہاں
    • میرا کالم
    • قوس قزح
    • کھلاخط
  • Epaper

Web Editor: Shahidul Islam
.Copyright © Hindustan Express Urdu Daily, Published from, Delhi, India. All rights reserved

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In