ہفتہ, مارچ 7, 2026
  • Login
Hindustan Express
  • ہوم
  • دیار وطن
  • آئینہ شہر
  • اخبارجہاں
  • بزم شمال
  • فن فنکار
  • کھیل ایکسپریس
  • خصوصی پیشکش
  • افکارِ جہاں
    • میرا کالم
    • قوس قزح
    • کھلاخط
  • Epaper
No Result
View All Result
  • ہوم
  • دیار وطن
  • آئینہ شہر
  • اخبارجہاں
  • بزم شمال
  • فن فنکار
  • کھیل ایکسپریس
  • خصوصی پیشکش
  • افکارِ جہاں
    • میرا کالم
    • قوس قزح
    • کھلاخط
  • Epaper
No Result
View All Result
Hindustan Express
Epaper
No Result
View All Result
Home سیاست

پرہلاد پٹیل کا لوک سبھا کی رکنیت سے مستعفی ہونے کا اعلان

Hindustan Express by Hindustan Express
دسمبر 6, 2023
in سیاست
0
پرہلاد پٹیل کا لوک سبھا کی رکنیت سے مستعفی ہونے کا اعلان
0
SHARES
17
VIEWS
Share on FacebookShare on TwitterShare on Whatsapp

مرکزی کابینہ سے بھی استعفیٰ دیں گے اور مدھیہ پردیش کی سیاست میں اپنا کردار نبھائیں گے

نئی دہلی، (یو این آئی) مدھیہ پردیش میں ​​بھارتیہ جنتا پارٹی کی نئی حکومت کی تشکیل سے قبل دموہ پارلیمانی حلقہ کے نمائندے اور مرکزی وزیر پرہلاد سنگھ پٹیل نے بدھ کے روز ایوان زیریں کی رکنیت سے استعفیٰ دینے کا اعلان کیا۔ مسٹر پٹیل نے آج پارلیمنٹ ہاؤس کے احاطے میں نامہ نگاروں کو بتایا کہ انہوں نے وزیر اعظم نریندر مودی اور بھارتیہ جنتا پارٹی کے صدر جے پرکاش نڈا سے آشیرواد حاصل کرنے کے بعد لوک سبھا کی رکنیت سے استعفیٰ دے دیا ہے۔
حالیہ اسمبلی انتخابات میں بی جے پی نے مسٹر پٹیل کو مدھیہ پردیش کی نرسنگھ پور سیٹ سے میدان میں اتارا تھا جہاں انہوں نے اکتیس ہزار سے زیادہ ووٹوں کے فرق سے کامیابی حاصل کی تھی۔ انہوں نے بتایا کہ وہ کابینہ سے بھی استعفیٰ دینے جا رہے ہیں۔ مدھیہ پردیش میں اسمبلی انتخابات میں بھارتیہ جنتا پارٹی کی کامیابی کے بعد نئی حکومت کی تشکیل میں انہیں ذمہ داری ملنے کے چرچے کے درمیان، انہوں نے نامہ نگاروں سے کہا کہ وہ بھوپال جا رہے ہیں۔ مسٹر پٹیل کو مودی حکومت میں فوڈ پروسیسنگ انڈسٹری اور جل شکتی کی وزارتوں میں وزیر مملکت کی ذمہ داری دی گئی تھی۔ مسٹر پٹیل مدھیہ پردیش میں پارٹی کے سینئر لیڈر ہیں۔ وہ واجپئی کی حکومت میں کوئلہ کے وزیر مملکت تھے۔
بھارتیہ جنتا پارٹی مدھیہ پردیش میں مسلسل پانچویں بار حکومت بنانے جا رہی ہے۔ پارٹی نے ابھی تک مقننہ پارٹی کے سربراہ کا انتخاب نہیں کیا ہے۔ مدھیہ پردیش میں نومبر میں ہونے والے اسمبلی انتخابات میں پارٹی نے کسی کو وزیر اعلیٰ کا امیدوار اعلان نہیں کیا۔ موجودہ وزیر اعلیٰ شیوراج سنگھ چوہان نے کہا ہے کہ وہ پارٹی کے کارکن ہیں اور پارٹی انہیں جو بھی ذمہ داری دے گی اسے وہ پورا کریں گے۔

Tags: استعفیٰپرہلاد پٹیللوک سبھامدھیہ پردیشمرکزی کابینہ
ShareTweetSend
Previous Post

راشٹریہ راجپوت کرنی سینا کے صدر کے قتل کیس کی تحقیقات کیلئے ایس آئی ٹی تشکیل

Next Post

کشمیر کو بر بادی کی طرف لے جایا جا رہا ہے:عمر عبداللہ

Hindustan Express

Hindustan Express

Next Post
نیشنل کانفرنس کرگل کونسل میں تاریخی جیت حاصل کرے گی:عمر عبداللہ

کشمیر کو بر بادی کی طرف لے جایا جا رہا ہے:عمر عبداللہ

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

خبریں

نماز جمعہ کے دوران مسجد کی دیوار گر گئی، 15 زخمی

نماز جمعہ کے دوران مسجد کی دیوار گر گئی، 15 زخمی

مارچ 7, 2026
آندھراپردیش میں آبادی بڑھانے کیلئے منفرد اسکیم!

آندھراپردیش میں آبادی بڑھانے کیلئے منفرد اسکیم!

مارچ 7, 2026
تلنگانہ میں غیرمعمولی گرمی قہر شروع

تلنگانہ میں غیرمعمولی گرمی قہر شروع

مارچ 7, 2026
خامنہ ای کی شہادت پر غم وغصہ اور احتجاج

خامنہ ای کی شہادت پر غم وغصہ اور احتجاج

مارچ 1, 2026
ایران میں شہری  ہلاکتوں پر پرینکا  کی فکرمندی

ایران میں شہری ہلاکتوں پر پرینکا کی فکرمندی

مارچ 1, 2026
حملہ میں ایران  کے سپریم لیڈر آیت اللہ علی خامنہ ای "شہید”

حملہ میں ایران کے سپریم لیڈر آیت اللہ علی خامنہ ای "شہید”

مارچ 1, 2026
ایران خاموش نہیں بیٹھا رہ سکتا: عباس عراقچی

ایران خاموش نہیں بیٹھا رہ سکتا: عباس عراقچی

مارچ 1, 2026
ایران میں200سے زائد افراد کی ہلاکتوں کی "تصدیق”

ایران میں200سے زائد افراد کی ہلاکتوں کی "تصدیق”

مارچ 1, 2026
جھارکھنڈ کے چترا میں ایئر ایمبولینس  حادثہ کا شکار

جھارکھنڈ کے چترا میں ایئر ایمبولینس حادثہ کا شکار

فروری 23, 2026
پوربندر کے ساحل سے ایرانی کشتی پکڑی گئی

پوربندر کے ساحل سے ایرانی کشتی پکڑی گئی

فروری 22, 2026

Categories

  • Featured
  • آئینہ شہر
  • آج کی خبریں
  • أخبار
  • اخبارجہاں
  • افکارِ جہاں
  • الیکشن
  • بزم شمال
  • بزنس
  • بہار نامہ
  • پارلیمانی خبریں
  • جرائم
  • جہانِ اردو
  • جہانِ طب
  • حادثہ
  • حقوق انسانی
  • خاص خبریں
  • خدمتِ خلق
  • خصوصی پیشکش
  • دلچسپ
  • دہلی نامہ
  • دیارِ ملت
  • دیار وطن
  • دیارِادب
  • سائنس و تحقیق
  • سیاست
  • عالم اسلام
  • عدلیہ
  • فلسطین- اسرائیل جنگ
  • فن فنکار
  • قدرت کاقہر
  • قوس قزح
  • کانفرنس
  • کشمیرنامہ
  • کھلاخط
  • کھیل ایکسپریس
  • متحرك
  • مذہبی خبریں
  • موسيقى
  • میرا کالم
  • ہمسایہ

Tags

احتجاج اسرائیل اقوام متحدہ الیکشن الیکشن کمیشن امریکہ انتخابات اپوزیشن ایران اے ایم یو بنگلہ دیش بھارتیہ جنتا پارٹی بہار بی جے پی تلنگانہ جامعہ ملیہ اسلامیہ جموں وکشمیر حماس حکومت خواتین دہلی راجستھان راہل راہل گاندھی سپریم کورٹ عام آدمی پارٹی غزہ فلسطین لوک سبھا لوک سبھا انتخابات مسلمان ممبئی مودی مہاراشٹر نیشنل کانفرنس وزیر اعظم وزیر اعلیٰ پارلیمنٹ پاکستان کانگریس کرناٹک کشمیر کیجریوال ہماچل پردیش ہندوستان
  • Contact Us
  • Privacy Policy
  • Terms and Conditions

Web Editor: Shahidul Islam
.Copyright © Hindustan Express Urdu Daily, Published from, Delhi, India. All rights reserved

No Result
View All Result
  • ہوم
  • دیار وطن
  • آئینہ شہر
  • اخبارجہاں
  • بزم شمال
  • فن فنکار
  • کھیل ایکسپریس
  • خصوصی پیشکش
  • افکارِ جہاں
    • میرا کالم
    • قوس قزح
    • کھلاخط
  • Epaper

Web Editor: Shahidul Islam
.Copyright © Hindustan Express Urdu Daily, Published from, Delhi, India. All rights reserved

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In