جمعرات, فروری 26, 2026
  • Login
Hindustan Express
  • ہوم
  • دیار وطن
  • آئینہ شہر
  • اخبارجہاں
  • بزم شمال
  • فن فنکار
  • کھیل ایکسپریس
  • خصوصی پیشکش
  • افکارِ جہاں
    • میرا کالم
    • قوس قزح
    • کھلاخط
  • Epaper
No Result
View All Result
  • ہوم
  • دیار وطن
  • آئینہ شہر
  • اخبارجہاں
  • بزم شمال
  • فن فنکار
  • کھیل ایکسپریس
  • خصوصی پیشکش
  • افکارِ جہاں
    • میرا کالم
    • قوس قزح
    • کھلاخط
  • Epaper
No Result
View All Result
Hindustan Express
Epaper
No Result
View All Result
Home بزم شمال

ڈاکٹرعبد القوی نے اسٹیٹ تکمیل الطب کالج اینڈ ہاسپٹل کے پرنسپل کے عہدہ پر فائز

Hindustan Express by Hindustan Express
دسمبر 7, 2023
in بزم شمال
0
ڈاکٹرعبد القوی نے اسٹیٹ تکمیل الطب کالج اینڈ ہاسپٹل کے پرنسپل کے عہدہ پر فائز
0
SHARES
52
VIEWS
Share on FacebookShare on TwitterShare on Whatsapp

لکھنؤ: پروفیسر ڈاکٹر عبد القوی صاحب کو حکومت اترپردیش کے آیوش منتری نے اسٹیٹ تکمیل الطب کالج اینڈ ہاسپٹل کا پرنسپل کے عہدے پر فائز کیا ۔ پروفیسر ڈاکٹر عبد القوی نے آج تکمیل الطب کالج پہنچکر باقاعدہ پرنسپل کے عہدہ اور انتظامی امور کی ذمہ داری کا چارج لے لیکر وزیرِ اعلٰی اورآ یوش منتری کا شکریہ ادا کیا۔ اس موقع پر کالج اور ہاسپٹل میں خوشی کی لہر دوڑ گیی ۔ کالج کے اساتذہ پروفیسر نفاست علی انصاری ، پروفیسر ڈاکٹر عطاء اللہ ، پروفیسر ڈاکٹر صفیہ لوکھنڈے ، پروفیسر ابصار ، ڈاکٹر رضوان الرضا کے علاوہ ہاسپٹل کے ڈاکٹرز وجملہ اسٹاف ،سینیر طلباء وطالبات کے علاوہ شہر کی معروف سماجی وطبی تنظیموں کے ذمہ داروں میں نڈوا کے صدر ڈاکٹر عبد المعید ، ایشو کے جنرل سیکرٹری محمد خالد و ڈاکٹر آفتاب ہاشمی اتھیکس کمیٹی کے رکن و مولانا آزاد میموریل اکادمی کے جنرل سیکرٹری ڈاکٹر عبدالقدوس القدوس ہاشمی نے انکے آفس پہنچ کر پروفیسر ڈاکٹر عبد القوی صاحب کو حکومت کی جانب سے کالج کے پرنسپل بناے جانے پر گلدستہ پیش کر انھیں مبارکباد پیش کی۔ طبی و سماجی تنظیموں کے ذمہ داروں نے پرنسپل صاحب سے
تکمیل الطب کالج کے تعلیمی اور طبی معاملات کو بہتر بنانے کے لئے گزارشات پیش کیں ۔ محترم پرنسپل صاحب نے تمام لوگوں کا شکریہ ادا کرتے ہوئے کالج اینڈ ہاسپٹل کے معاملات کو بہتر بنانے کے لئے اپنے منصوبہ اور عزم کا اظہار کیا.
اللہ رب العزت ان کے عزائم کو کامیاب بنائے اور یونانی کے فروغ کی راہیں ہموار کرے.

Tags: اسٹیٹ تکمیل الطبپرنسپلڈاکٹرعبد القوی
ShareTweetSend
Previous Post

ہندستان نے امریکہ کے الزامات پر تحقیقاتی کمیٹی بنائی: جے شنکر

Next Post

ڈنمارک میں قرآن کی بےحرمتی "غیر قانونی” قرار

Hindustan Express

Hindustan Express

Next Post
ڈنمارک میں قرآن کی بےحرمتی "غیر قانونی” قرار

ڈنمارک میں قرآن کی بےحرمتی "غیر قانونی" قرار

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

خبریں

جھارکھنڈ کے چترا میں ایئر ایمبولینس  حادثہ کا شکار

جھارکھنڈ کے چترا میں ایئر ایمبولینس حادثہ کا شکار

فروری 23, 2026
پوربندر کے ساحل سے ایرانی کشتی پکڑی گئی

پوربندر کے ساحل سے ایرانی کشتی پکڑی گئی

فروری 22, 2026
پوسکوایکٹ کے تحت شنکراچاریہ کیخلاف ایف آئی آر

پوسکوایکٹ کے تحت شنکراچاریہ کیخلاف ایف آئی آر

فروری 22, 2026
آسام کانگریس کے سابق صدر بی جے پی میں شامل

آسام کانگریس کے سابق صدر بی جے پی میں شامل

فروری 23, 2026
امریکہ میں خاندانی جھگڑا،ہند نژاد خاتون سمیت چار  ہلاک

امریکہ میں خاندانی جھگڑا،ہند نژاد خاتون سمیت چار ہلاک

فروری 23, 2026
تعلیمی اداروں کو ڈریس طے کرنے کا اختیارہے:عدالت عظمیٰ

اگستا ویسٹ لینڈ ہیلی کاپٹر معاملہ میں مرکز کی اپیل مسترد

فروری 23, 2026
ہندوستان اور یو اے ای کے مابین مفاہمتی یادداشت پر دستخط

ہندوستان اور یو اے ای کے مابین مفاہمتی یادداشت پر دستخط

جنوری 19, 2026
اپوزیشن اتحاد ’انڈیا‘ کا قومی سطح کا پروگرام 2 اکتوبر سے شروع ہوگا

بہار میں صنعت کاروں کو اقتصادی پیکیج فراہمی: نتیش کمار

جنوری 19, 2026
مرکزی الیکشن کمیشن کی ٹیم کا آئندہ ماہ دورہ تلنگانہ

ترنمول کانگریس کو الیکشن کمیشن کا سخت انتباہ

دسمبر 31, 2025
لالو یادو کے قریبی امیت کاتیال کو ای ڈی نے کیا گرفتار

رائے پورسمیت دس مقامات پر ای ڈی کا چھاپہ

دسمبر 31, 2025

Categories

  • Featured
  • آئینہ شہر
  • آج کی خبریں
  • أخبار
  • اخبارجہاں
  • افکارِ جہاں
  • الیکشن
  • بزم شمال
  • بزنس
  • بہار نامہ
  • پارلیمانی خبریں
  • جرائم
  • جہانِ اردو
  • جہانِ طب
  • حادثہ
  • حقوق انسانی
  • خاص خبریں
  • خدمتِ خلق
  • خصوصی پیشکش
  • دلچسپ
  • دہلی نامہ
  • دیارِ ملت
  • دیار وطن
  • دیارِادب
  • سائنس و تحقیق
  • سیاست
  • عالم اسلام
  • عدلیہ
  • فلسطین- اسرائیل جنگ
  • فن فنکار
  • قدرت کاقہر
  • قوس قزح
  • کانفرنس
  • کشمیرنامہ
  • کھلاخط
  • کھیل ایکسپریس
  • متحرك
  • مذہبی خبریں
  • موسيقى
  • میرا کالم
  • ہمسایہ

Tags

احتجاج اسرائیل اقوام متحدہ الیکشن الیکشن کمیشن امریکہ انتخابات اپوزیشن ایران اے ایم یو بنگلہ دیش بھارتیہ جنتا پارٹی بہار بی جے پی تلنگانہ جامعہ ملیہ اسلامیہ جموں وکشمیر حماس حکومت خواتین دہلی راجستھان راہل راہل گاندھی سپریم کورٹ عام آدمی پارٹی غزہ فلسطین لوک سبھا لوک سبھا انتخابات مسلمان ممبئی مودی مہاراشٹر نیشنل کانفرنس وزیر اعظم وزیر اعلیٰ پارلیمنٹ پاکستان کانگریس کرناٹک کشمیر کیجریوال ہماچل پردیش ہندوستان
  • Contact Us
  • Privacy Policy
  • Terms and Conditions

Web Editor: Shahidul Islam
.Copyright © Hindustan Express Urdu Daily, Published from, Delhi, India. All rights reserved

No Result
View All Result
  • ہوم
  • دیار وطن
  • آئینہ شہر
  • اخبارجہاں
  • بزم شمال
  • فن فنکار
  • کھیل ایکسپریس
  • خصوصی پیشکش
  • افکارِ جہاں
    • میرا کالم
    • قوس قزح
    • کھلاخط
  • Epaper

Web Editor: Shahidul Islam
.Copyright © Hindustan Express Urdu Daily, Published from, Delhi, India. All rights reserved

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In