جمعرات, فروری 26, 2026
  • Login
Hindustan Express
  • ہوم
  • دیار وطن
  • آئینہ شہر
  • اخبارجہاں
  • بزم شمال
  • فن فنکار
  • کھیل ایکسپریس
  • خصوصی پیشکش
  • افکارِ جہاں
    • میرا کالم
    • قوس قزح
    • کھلاخط
  • Epaper
No Result
View All Result
  • ہوم
  • دیار وطن
  • آئینہ شہر
  • اخبارجہاں
  • بزم شمال
  • فن فنکار
  • کھیل ایکسپریس
  • خصوصی پیشکش
  • افکارِ جہاں
    • میرا کالم
    • قوس قزح
    • کھلاخط
  • Epaper
No Result
View All Result
Hindustan Express
Epaper
No Result
View All Result
Home بزنس

ریزرو بینک نے نصف فیصد کی شرح نمو بڑھائی، پالیسی ریٹ میں کوئی تبدیلی نہیں

Hindustan Express by Hindustan Express
دسمبر 8, 2023
in بزنس
0
ریزرو بینک نے ترقی کا تخمینہ کم کر دیا
0
SHARES
9
VIEWS
Share on FacebookShare on TwitterShare on Whatsapp

ممبئی ( یو این آئی ) رواں مالی سال کی دوسری سہ ماہی میں ملک کی اقتصادی ترقی کے تمام تخمینوں کو پیچھے چھوڑتے ہوئے 7.6 فیصد کی شرح سے بڑھنے سے حوصلہ افزا ریزرو بینک آف انڈیا (آر بی آئی) نے آج رواں مالی سال کے لئے ترقی کے تخمینوں میں نصف فیصد اضافہ کرنے کے ساتھ ہی خوردہ مہنگائی میں اضافے کے خطرے کو مدنظر رکھتے ہوئے پالیسی ریٹ میں کوئی تبدیلی نہ کرنے کا فیصلہ کیا گیا جس کی وجہ سے گھر، گاڑی وغیرہ کے لیے قرضوں کی قسطوں میں کوئی اضافہ نہیں ہوگا۔
موجودہ مالی سال کے ریزرو بینک کی مانیٹری پالیسی کمیٹی کی پانچویں دو ماہی سہ روزہ میٹنگ میں آج لئے گئے فیصلوں کے بارے میں اطلاعات دیتے ہوئے گورنر شکتی کانت داس نے کہا کہ ہندوستانی معیشت بہتر رفتار سے آگے بڑھ رہی ہے اور وہ سبھی تخمینوں کو پیچھے چھوٹے ہوئے دوسری سہ ماہی میں 7.6 فیصد کی رفتار سے آگے بڑھی ہے۔ اس کے پیش نظر موجودہ مالی سال کے لیے ترقی کا تخمینہ پہلے کے 6.5 فیصد سے بڑھا کر 7.0 فیصد کر دیا گیا ہے۔ انہوں نے کہا کہ کمیٹی نے متفقہ طور پر ریپو ریٹ کو 6.5 فیصد پر برقرار رکھنے کا فیصلہ کیا ہے۔
مسٹر داس نے یہ کا اعلان کرتے ہوئے کہا کہ فی الحال پالیسی ریٹ میں کوئی تبدیلی نہیں کی جا رہی ہے لیکن پالیسی ریٹ کو برقرار رکھنے کے درمیان کمیٹی نے مناسب موقف سے پیچھے ہٹنے کا فیصلہ کیا ہے۔کمیٹی کے اس فیصلے کے بعد فی الحال پالیسی ریٹ میں کوئی اضافہ نہیں ہوگا۔ ریپو ریٹ 6.5 فیصد، اسٹینڈرڈ ڈپازٹ فیسیلٹی ریٹ (ایس ڈی ایف آر) 6.25 فیصد، مارجنل اسٹینڈنگ فیسیلٹی ریٹ (ایم ایس ایف آر) 6.75 فیصد، بینک ریٹ 6.75 فیصد، فکسڈ ریزرو ریپو ریٹ 3.35 فیصد، کیش ریزرو ریشو 4.50 فیصد، لیکویڈیٹی ریشو 18 فیصد پر برقرار ہے۔

Tags: پالیسی ریٹحوصلہ افزاریزرو بینکشرح نمو
ShareTweetSend
Previous Post

ڈنمارک میں قرآن کی بےحرمتی "غیر قانونی” قرار

Next Post

کے سی آر کولہے کے فریکچر کی وجہ سے اسپتال میں داخل

Hindustan Express

Hindustan Express

Next Post
وزیر اعلیٰ تلنگانہ کے عہدہ سے کے سی آر مستعفی

کے سی آر کولہے کے فریکچر کی وجہ سے اسپتال میں داخل

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

خبریں

جھارکھنڈ کے چترا میں ایئر ایمبولینس  حادثہ کا شکار

جھارکھنڈ کے چترا میں ایئر ایمبولینس حادثہ کا شکار

فروری 23, 2026
پوربندر کے ساحل سے ایرانی کشتی پکڑی گئی

پوربندر کے ساحل سے ایرانی کشتی پکڑی گئی

فروری 22, 2026
پوسکوایکٹ کے تحت شنکراچاریہ کیخلاف ایف آئی آر

پوسکوایکٹ کے تحت شنکراچاریہ کیخلاف ایف آئی آر

فروری 22, 2026
آسام کانگریس کے سابق صدر بی جے پی میں شامل

آسام کانگریس کے سابق صدر بی جے پی میں شامل

فروری 23, 2026
امریکہ میں خاندانی جھگڑا،ہند نژاد خاتون سمیت چار  ہلاک

امریکہ میں خاندانی جھگڑا،ہند نژاد خاتون سمیت چار ہلاک

فروری 23, 2026
تعلیمی اداروں کو ڈریس طے کرنے کا اختیارہے:عدالت عظمیٰ

اگستا ویسٹ لینڈ ہیلی کاپٹر معاملہ میں مرکز کی اپیل مسترد

فروری 23, 2026
ہندوستان اور یو اے ای کے مابین مفاہمتی یادداشت پر دستخط

ہندوستان اور یو اے ای کے مابین مفاہمتی یادداشت پر دستخط

جنوری 19, 2026
اپوزیشن اتحاد ’انڈیا‘ کا قومی سطح کا پروگرام 2 اکتوبر سے شروع ہوگا

بہار میں صنعت کاروں کو اقتصادی پیکیج فراہمی: نتیش کمار

جنوری 19, 2026
مرکزی الیکشن کمیشن کی ٹیم کا آئندہ ماہ دورہ تلنگانہ

ترنمول کانگریس کو الیکشن کمیشن کا سخت انتباہ

دسمبر 31, 2025
لالو یادو کے قریبی امیت کاتیال کو ای ڈی نے کیا گرفتار

رائے پورسمیت دس مقامات پر ای ڈی کا چھاپہ

دسمبر 31, 2025

Categories

  • Featured
  • آئینہ شہر
  • آج کی خبریں
  • أخبار
  • اخبارجہاں
  • افکارِ جہاں
  • الیکشن
  • بزم شمال
  • بزنس
  • بہار نامہ
  • پارلیمانی خبریں
  • جرائم
  • جہانِ اردو
  • جہانِ طب
  • حادثہ
  • حقوق انسانی
  • خاص خبریں
  • خدمتِ خلق
  • خصوصی پیشکش
  • دلچسپ
  • دہلی نامہ
  • دیارِ ملت
  • دیار وطن
  • دیارِادب
  • سائنس و تحقیق
  • سیاست
  • عالم اسلام
  • عدلیہ
  • فلسطین- اسرائیل جنگ
  • فن فنکار
  • قدرت کاقہر
  • قوس قزح
  • کانفرنس
  • کشمیرنامہ
  • کھلاخط
  • کھیل ایکسپریس
  • متحرك
  • مذہبی خبریں
  • موسيقى
  • میرا کالم
  • ہمسایہ

Tags

احتجاج اسرائیل اقوام متحدہ الیکشن الیکشن کمیشن امریکہ انتخابات اپوزیشن ایران اے ایم یو بنگلہ دیش بھارتیہ جنتا پارٹی بہار بی جے پی تلنگانہ جامعہ ملیہ اسلامیہ جموں وکشمیر حماس حکومت خواتین دہلی راجستھان راہل راہل گاندھی سپریم کورٹ عام آدمی پارٹی غزہ فلسطین لوک سبھا لوک سبھا انتخابات مسلمان ممبئی مودی مہاراشٹر نیشنل کانفرنس وزیر اعظم وزیر اعلیٰ پارلیمنٹ پاکستان کانگریس کرناٹک کشمیر کیجریوال ہماچل پردیش ہندوستان
  • Contact Us
  • Privacy Policy
  • Terms and Conditions

Web Editor: Shahidul Islam
.Copyright © Hindustan Express Urdu Daily, Published from, Delhi, India. All rights reserved

No Result
View All Result
  • ہوم
  • دیار وطن
  • آئینہ شہر
  • اخبارجہاں
  • بزم شمال
  • فن فنکار
  • کھیل ایکسپریس
  • خصوصی پیشکش
  • افکارِ جہاں
    • میرا کالم
    • قوس قزح
    • کھلاخط
  • Epaper

Web Editor: Shahidul Islam
.Copyright © Hindustan Express Urdu Daily, Published from, Delhi, India. All rights reserved

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In