جمعہ, فروری 13, 2026
  • Login
Hindustan Express
  • ہوم
  • دیار وطن
  • آئینہ شہر
  • اخبارجہاں
  • بزم شمال
  • فن فنکار
  • کھیل ایکسپریس
  • خصوصی پیشکش
  • افکارِ جہاں
    • میرا کالم
    • قوس قزح
    • کھلاخط
  • Epaper
No Result
View All Result
  • ہوم
  • دیار وطن
  • آئینہ شہر
  • اخبارجہاں
  • بزم شمال
  • فن فنکار
  • کھیل ایکسپریس
  • خصوصی پیشکش
  • افکارِ جہاں
    • میرا کالم
    • قوس قزح
    • کھلاخط
  • Epaper
No Result
View All Result
Hindustan Express
Epaper
No Result
View All Result
Home أخبار خاص خبریں

معروف اداکارجونیئر محمود کا 67 برس کی عمر میں انتقال

Hindustan Express by Hindustan Express
دسمبر 8, 2023
in خاص خبریں, فن فنکار
0
معروف اداکارجونیئر محمود کا 67 برس کی عمر میں انتقال
0
SHARES
43
VIEWS
Share on FacebookShare on TwitterShare on Whatsapp

ممبئی، 8 دسمبر (یو این آئی) بالی کےمعروف چائلڈ آرٹسٹ جونیئر محمود انتقال کرگئے ہیں ۔انہوں نے جمعرات اور جمعہ کی درمیانی شب 2.00 بجے کے قریب ممبئی کے کھار میں واقع اپنے گھر میں آخری سانس لی۔ان کی عمر 67 برس تھی اور وہ معدے کے کینسر میں مبتلا تھے۔ انہیں چوتھے اسٹیج کا کینسر تشخیض ہوا تھا۔ وہ پریل کے ٹاٹا میموریل اسپتال میں زیر علاج تھے۔
جونیئر محمود نے ’ہاتھی میرے ساتھی‘، ’کارواں‘ اور ’میرا نام جوکر‘ سمیت کئی مشہور فلموں میں کام کیا تھا۔جونیئر محمود کے انتقال کی تصدیق ان کے قریبی دوست سلام قاضی نے کی ہے۔ علاج کے دوران اداکار محمود نے اپنے پرانے دوستوں، تجربہ کار اداکار جتیندر، جانی لیور اور سچن پلگاؤکر سے ملنے کی خواہش ظاہر کی تھی۔ اس کے بعد سچن اور جتیندر جونیئر محمود سے ملنےگئے تھے۔ ملاقات کے دوران سچن نے بیمار اداکار سے یہ بھی پوچھا کہ کیا وہ ان کی کسی طرح سے مدد کر سکتے ہیں۔ تاہم محمود کے بچوں نے کسی قسم کی مدد سے انکار کر دیا۔
اداکار جونیئر محمود کے انتقال کی خبر سے انڈسٹری سوگوار ہے۔ وہ انڈسٹری کے ان ستاروں میں سے تھے جنہوں نے انڈسٹری میں پانچ دہائیوں سے زیادہ وقت گزارا۔ جونیئر محمود کی پیدائش 15 نومبر 1956 کو ہوئی۔ جونیئر محمود کا اصل نام نعیم سید تھا اور انہیں فلمی نام جونیئر محمود تجربہ کار کامیڈین محمود نے دیا تھا۔
میڈیا رپورٹس کے مطابق اداکار کو تقریباً ایک ماہ قبل اپنی کینسر سے متعلق بیماری کا علم ہوا۔ تب تک بہت دیر ہو چکی تھی اور ان کی صحت کافی خراب ہو چکی تھی۔ ان کے قریبی دوست سلام قاضی نے بتایا کہ ان کی طبیعت بگڑ رہی تھی اور وہ لائف سپورٹ پر تھے لیکن افسوس کہ وہ جانبر نہ ہوسکے۔
اپنے فلمی کیریئر میں جونیئر محمود نے کئی فلموں اور ٹی وی شوز میں کام کیا۔ انہوں نے اپنے کیریئر کا آغاز 1967 میں سنجیو کمار کی فلم نونہال سے کیا۔ اس وقت ان کی عمر محض 11 برس تھی۔ اس کے بعد وہ سنگھرش، برہمچاری، دو راستے، کٹی پتنگ، ہاتھی میرے ساتھی، ہنگامہ، چھوٹی بہو، داداگیری سمیت کئی فلموں میں نظر آئے۔ وہ زیادہ تر راجیش کھنہ اور گووندا کی فلموں میں نظر آئے۔

Tags: انڈسٹریجونیئر محمودمعروف اداکارممبئی
ShareTweetSend
Previous Post

کے سی آر کولہے کے فریکچر کی وجہ سے اسپتال میں داخل

Next Post

کشمیر میں ٹھٹھرتی سری، درجہ حرارت منفی4.8 ڈگری

Hindustan Express

Hindustan Express

Next Post
وادی کشمیر میں سردی تیزہوگئی

کشمیر میں ٹھٹھرتی سری، درجہ حرارت منفی4.8 ڈگری

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

خبریں

امریکہ میں خاندانی جھگڑا،ہند نژاد خاتون سمیت چار  ہلاک

امریکہ میں خاندانی جھگڑا،ہند نژاد خاتون سمیت چار ہلاک

جنوری 24, 2026
تعلیمی اداروں کو ڈریس طے کرنے کا اختیارہے:عدالت عظمیٰ

اگستا ویسٹ لینڈ ہیلی کاپٹر معاملہ میں مرکز کی اپیل مسترد

جنوری 19, 2026
ہندوستان اور یو اے ای کے مابین مفاہمتی یادداشت پر دستخط

ہندوستان اور یو اے ای کے مابین مفاہمتی یادداشت پر دستخط

جنوری 19, 2026
اپوزیشن اتحاد ’انڈیا‘ کا قومی سطح کا پروگرام 2 اکتوبر سے شروع ہوگا

بہار میں صنعت کاروں کو اقتصادی پیکیج فراہمی: نتیش کمار

جنوری 19, 2026
مرکزی الیکشن کمیشن کی ٹیم کا آئندہ ماہ دورہ تلنگانہ

ترنمول کانگریس کو الیکشن کمیشن کا سخت انتباہ

دسمبر 31, 2025
لالو یادو کے قریبی امیت کاتیال کو ای ڈی نے کیا گرفتار

رائے پورسمیت دس مقامات پر ای ڈی کا چھاپہ

دسمبر 31, 2025
سنجے راوت کی ضمانت منظور

سنجے راوت کو ملی بم سے اڑانے کی تحریری دھمکی

دسمبر 31, 2025
سی پی آئی کا صد سالہ یومِ تاسیس

سی پی آئی کا صد سالہ یومِ تاسیس

دسمبر 26, 2025
500 کروڑ سے زائد کی جی ایس ٹی چوری کاانکشاف

500 کروڑ سے زائد کی جی ایس ٹی چوری کاانکشاف

دسمبر 26, 2025
انڈیگو بحران پرتحقیقاتی کمیٹی  کی رپورٹ حکومت کے سپرد

انڈیگو بحران پرتحقیقاتی کمیٹی کی رپورٹ حکومت کے سپرد

دسمبر 26, 2025

Categories

  • Featured
  • آئینہ شہر
  • آج کی خبریں
  • أخبار
  • اخبارجہاں
  • افکارِ جہاں
  • الیکشن
  • بزم شمال
  • بزنس
  • بہار نامہ
  • پارلیمانی خبریں
  • جرائم
  • جہانِ اردو
  • جہانِ طب
  • حادثہ
  • حقوق انسانی
  • خاص خبریں
  • خدمتِ خلق
  • خصوصی پیشکش
  • دلچسپ
  • دہلی نامہ
  • دیارِ ملت
  • دیار وطن
  • دیارِادب
  • سائنس و تحقیق
  • سیاست
  • عالم اسلام
  • عدلیہ
  • فلسطین- اسرائیل جنگ
  • فن فنکار
  • قدرت کاقہر
  • قوس قزح
  • کانفرنس
  • کشمیرنامہ
  • کھلاخط
  • کھیل ایکسپریس
  • متحرك
  • مذہبی خبریں
  • موسيقى
  • میرا کالم
  • ہمسایہ

Tags

احتجاج اسرائیل اقوام متحدہ الیکشن الیکشن کمیشن امریکہ انتخابات اپوزیشن ایران اے ایم یو بنگلہ دیش بھارتیہ جنتا پارٹی بہار بی جے پی تلنگانہ جامعہ ملیہ اسلامیہ جموں وکشمیر حماس حکومت خواتین دہلی راجستھان راہل راہل گاندھی سپریم کورٹ عام آدمی پارٹی غزہ فلسطین لوک سبھا لوک سبھا انتخابات مسلمان ممبئی مودی مہاراشٹر نیشنل کانفرنس وزیر اعظم وزیر اعلیٰ پارلیمنٹ پاکستان کانگریس کرناٹک کشمیر کیجریوال ہماچل پردیش ہندوستان
  • Contact Us
  • Privacy Policy
  • Terms and Conditions

Web Editor: Shahidul Islam
.Copyright © Hindustan Express Urdu Daily, Published from, Delhi, India. All rights reserved

No Result
View All Result
  • ہوم
  • دیار وطن
  • آئینہ شہر
  • اخبارجہاں
  • بزم شمال
  • فن فنکار
  • کھیل ایکسپریس
  • خصوصی پیشکش
  • افکارِ جہاں
    • میرا کالم
    • قوس قزح
    • کھلاخط
  • Epaper

Web Editor: Shahidul Islam
.Copyright © Hindustan Express Urdu Daily, Published from, Delhi, India. All rights reserved

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In