اتوار, مارچ 29, 2026
  • Login
Hindustan Express
  • ہوم
  • دیار وطن
  • آئینہ شہر
  • اخبارجہاں
  • بزم شمال
  • فن فنکار
  • کھیل ایکسپریس
  • خصوصی پیشکش
  • افکارِ جہاں
    • میرا کالم
    • قوس قزح
    • کھلاخط
  • Epaper
No Result
View All Result
  • ہوم
  • دیار وطن
  • آئینہ شہر
  • اخبارجہاں
  • بزم شمال
  • فن فنکار
  • کھیل ایکسپریس
  • خصوصی پیشکش
  • افکارِ جہاں
    • میرا کالم
    • قوس قزح
    • کھلاخط
  • Epaper
No Result
View All Result
Hindustan Express
Epaper
No Result
View All Result
Home أخبار خاص خبریں

اب اڈانی گروپ نے نیوز ایجنسی آئی اے این ایس کی ملکیت حاصل کی

شاہدالاسلام by شاہدالاسلام
دسمبر 16, 2023
in خاص خبریں
0
اب اڈانی گروپ نے نیوز ایجنسی آئی اے این ایس کی ملکیت حاصل کی
0
SHARES
14
VIEWS
Share on FacebookShare on TwitterShare on Whatsapp

ٹیلی ویژن چینل این ڈی ٹی وی کے حصول کے بعد معروف صنعت کار کی کمپنی کی تازہ پیش قدمی

نئی دہلی (یو این آئی) ارب پتی کاروباری گوتم اڈانی کی قیادت میں اڈانی گروپ کی میڈیا کمپنی اے ایم جی میڈیا نیٹ ورکس لمیٹڈ نے خبر رساں ایجنسی آئی اے این ایس کا آپریشن چلانے والی میڈیا کمپنی آئی اے این ایس انڈیا پرائیویٹ لمیٹڈ کے حصول کا اعلان کیا ہے۔ اس گروپ نے رواں سال کے شروع میں ٹیلی ویژن چینل این ڈی ٹی وی کو حاصل کیا تھا۔
سکیورٹیز اینڈ ایکسچینج بورڈ آف انڈیا کے انضمام اور حصول کے قوانین کے تحت اڈانی گروپ کی جانب سے ممبئی اسٹاک ایکسچینج کو دی گئی معلومات میں کہا گیا ہے کہ اے ایم جی میڈیا نیٹ ورکس لمیٹڈ نے آئی اے این ایس میں 50.50 فیصد حصص حاصل کیے ہیں۔
دونوں کمپنیوں کے درمیان حصص کی خریداری کے معاہدے پر 15 دسمبر کو دستخط کیے گئے تھے اور آئی اے این ایس کے بورڈ آف ڈائریکٹرز نے اسی تاریخ کو اپنی میٹنگ میں اس کی مکمل ملکیت والی ذیلی کمپنی کے ساتھ معاہدے کے تحت اڈانی گروپ کو حصص کی منتقلی کی تجویز کو منظوری دی تھی۔
اسٹاک ایکسچینج کو دی گئی معلومات کے مطابق، آئی اے این ایس کا مجاز شیئر کیپٹل 2 کروڑ روپے اور ادا شدہ شیئر کیپٹل 10 لاکھ روپے ہے۔ آئی اے این ایس کا سالانہ کاروبار تقریباً 11.86 کروڑ روپے سے زیادہ ہے۔اسٹاک مارکیٹ کو دی گئی معلومات میں یہ نہیں بتایا گیا ہے کہ آئی اے این ایس کی اس ڈیل کی قیمت کتنی ہے۔واضح رہے کہ بندرگاہوں، ہوائی اڈوں، پاور ٹرانسمیشن اور جنریشن، سیمنٹ، خوراک کی مصنوعات اور توانائی کے شعبوں میں بڑی کمپنی اڈانی گروپ نے گزشتہ مالی سال کے آخر میں ٹیلی ویژن چینل کمپنی این ڈی ٹی وی کو حاصل کیا تھا۔

Tags: اڈانی گروپاین ڈی ٹی ویاے ایم جی میڈیا نیٹ ورکس لمیٹڈ'پیش قدمیصنعت کار
ShareTweetSend
Previous Post

امیر کویت شیخ نواف آل صباح کا انتقال

Next Post

27 خدمت گار شخصیات ’سیوا سمان‘ سے سرفراز

شاہدالاسلام

شاہدالاسلام

Indian journalist . As a News Editor of Hindustan Express currently working in New Delhi

Next Post
27 خدمت گار شخصیات ’سیوا سمان‘ سے سرفراز

27 خدمت گار شخصیات ’سیوا سمان‘ سے سرفراز

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

خبریں

ایئر انڈیا نے ڈھاکہ کے لیے پروازوں پر پابندی لگا دی

ایئر انڈیاکی 78 اضافی پروازوں کی شروعات

مارچ 8, 2026
نماز جمعہ کے دوران مسجد کی دیوار گر گئی، 15 زخمی

نماز جمعہ کے دوران مسجد کی دیوار گر گئی، 15 زخمی

مارچ 7, 2026
آندھراپردیش میں آبادی بڑھانے کیلئے منفرد اسکیم!

آندھراپردیش میں آبادی بڑھانے کیلئے منفرد اسکیم!

مارچ 7, 2026
تلنگانہ میں غیرمعمولی گرمی قہر شروع

تلنگانہ میں غیرمعمولی گرمی قہر شروع

مارچ 7, 2026
خامنہ ای کی شہادت پر غم وغصہ اور احتجاج

خامنہ ای کی شہادت پر غم وغصہ اور احتجاج

مارچ 1, 2026
ایران میں شہری  ہلاکتوں پر پرینکا  کی فکرمندی

ایران میں شہری ہلاکتوں پر پرینکا کی فکرمندی

مارچ 1, 2026
حملہ میں ایران  کے سپریم لیڈر آیت اللہ علی خامنہ ای "شہید”

حملہ میں ایران کے سپریم لیڈر آیت اللہ علی خامنہ ای "شہید”

مارچ 1, 2026
ایران خاموش نہیں بیٹھا رہ سکتا: عباس عراقچی

ایران خاموش نہیں بیٹھا رہ سکتا: عباس عراقچی

مارچ 1, 2026
ایران میں200سے زائد افراد کی ہلاکتوں کی "تصدیق”

ایران میں200سے زائد افراد کی ہلاکتوں کی "تصدیق”

مارچ 1, 2026
جھارکھنڈ کے چترا میں ایئر ایمبولینس  حادثہ کا شکار

جھارکھنڈ کے چترا میں ایئر ایمبولینس حادثہ کا شکار

فروری 23, 2026

Categories

  • Featured
  • آئینہ شہر
  • آج کی خبریں
  • أخبار
  • اخبارجہاں
  • افکارِ جہاں
  • الیکشن
  • بزم شمال
  • بزنس
  • بہار نامہ
  • پارلیمانی خبریں
  • جرائم
  • جہانِ اردو
  • جہانِ طب
  • حادثہ
  • حقوق انسانی
  • خاص خبریں
  • خدمتِ خلق
  • خصوصی پیشکش
  • دلچسپ
  • دہلی نامہ
  • دیارِ ملت
  • دیار وطن
  • دیارِادب
  • سائنس و تحقیق
  • سیاست
  • عالم اسلام
  • عدلیہ
  • فلسطین- اسرائیل جنگ
  • فن فنکار
  • قدرت کاقہر
  • قوس قزح
  • کانفرنس
  • کشمیرنامہ
  • کھلاخط
  • کھیل ایکسپریس
  • متحرك
  • مذہبی خبریں
  • موسيقى
  • میرا کالم
  • ہمسایہ

Tags

احتجاج اسرائیل اقوام متحدہ الیکشن الیکشن کمیشن امریکہ انتخابات اپوزیشن ایران اے ایم یو بنگلہ دیش بھارتیہ جنتا پارٹی بہار بی جے پی تلنگانہ جامعہ ملیہ اسلامیہ جموں وکشمیر حماس حکومت خواتین دہلی راجستھان راہل راہل گاندھی سپریم کورٹ عام آدمی پارٹی غزہ فلسطین لوک سبھا لوک سبھا انتخابات مسلمان ممبئی مودی مہاراشٹر نیشنل کانفرنس وزیر اعظم وزیر اعلیٰ پارلیمنٹ پاکستان کانگریس کرناٹک کشمیر کیجریوال ہماچل پردیش ہندوستان
  • Contact Us
  • Privacy Policy
  • Terms and Conditions

Web Editor: Shahidul Islam
.Copyright © Hindustan Express Urdu Daily, Published from, Delhi, India. All rights reserved

No Result
View All Result
  • ہوم
  • دیار وطن
  • آئینہ شہر
  • اخبارجہاں
  • بزم شمال
  • فن فنکار
  • کھیل ایکسپریس
  • خصوصی پیشکش
  • افکارِ جہاں
    • میرا کالم
    • قوس قزح
    • کھلاخط
  • Epaper

Web Editor: Shahidul Islam
.Copyright © Hindustan Express Urdu Daily, Published from, Delhi, India. All rights reserved

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In