جمعرات, فروری 26, 2026
  • Login
Hindustan Express
  • ہوم
  • دیار وطن
  • آئینہ شہر
  • اخبارجہاں
  • بزم شمال
  • فن فنکار
  • کھیل ایکسپریس
  • خصوصی پیشکش
  • افکارِ جہاں
    • میرا کالم
    • قوس قزح
    • کھلاخط
  • Epaper
No Result
View All Result
  • ہوم
  • دیار وطن
  • آئینہ شہر
  • اخبارجہاں
  • بزم شمال
  • فن فنکار
  • کھیل ایکسپریس
  • خصوصی پیشکش
  • افکارِ جہاں
    • میرا کالم
    • قوس قزح
    • کھلاخط
  • Epaper
No Result
View All Result
Hindustan Express
Epaper
No Result
View All Result
Home أخبار خاص خبریں

روہنگیائی شہریوں کے مددگاروں کیخلاف جموں میں بڑا کریک ڈاون

Hindustan Express by Hindustan Express
دسمبر 19, 2023
in خاص خبریں
0
روہنگیائی شہریوں  کے مددگاروں کیخلاف جموں میں بڑا کریک ڈاون
0
SHARES
5
VIEWS
Share on FacebookShare on TwitterShare on Whatsapp

جموں (یو این آئی) جموں و کشمیر پولیس نے صوبہ جموں میں روہنگیائی پناہ گزینوں کے خلاف کارروائیاں جاری رکھتے ہوئے روہنگیائی شہریوں کو پناہ دینے اور انہیں سرکاری مراعات فراہم کرنے میں مدد کرنے میں ملوث افراد کے خلاف 7 پولیس تھانوں میں مقدمات درج کئے ہیں۔ایک پولیس ترجمان نے اپنے ایک بیان میں تفصیلات فراہم کرتے ہوئے کہا کہ روہنگیائی شہریوں کو پناہ دینے اور ان کو سرکاری مراعات دالوانے کے الزام میں ملوث افراد کے خلاف 7 تھانوں میں مقدمے درج کئے گئے۔انہوں نے کہا کہ صوبہ کے مخلتف علاقوں میں تلاشی کارروائیوں کے بعد یہ مقدمات پولیس اسٹیشن ستواری، ترکوٹہ نگر، باغ بہو، چھانی ہمت، نو آباد،دومنہ اور نگروٹہ میں درج کئے گئے ہیں۔ان کا کہنا تھا کہ مقدمے ان لوگوں کے خلاف درج کئے گئے ہیں جن پر غیر ملکی تارکین وطن کو پناہ دینے اور انہیں سرکاری مراعات دلوانے کا الزام ہے۔
موصوف ترجمان کا کہنا ہے کہ مجسٹریٹوں کی موجودگی میں تلاشی کارروائیاں ان مقامات پر انجام دی گئیں جہاں روہنگیائی شہری رہائش پذیر ہیں۔انہوں نے کہا کہ روہنگیائی شہریوں کے سہولت کارروں کے رہائشی مقامات پر بھی تلاشی کارروائیاں انجام دی گئیں۔ان کا کہنا تھا: ‘تلاشی کارروائیوں کے دوران غیر قانونی طور پر حاصل شدہ ہندوستانی دستاویز جیسے پین کارڈ، آدھار کارڈ، بینک دستاویزات سمیت دیگر مجرمانہ مواد بر آمد کیا گیا’۔
ترجمان نے کہا کہ اس ضمن میں تحقیقات جاری ہیں اور مزید تفصیلات کو بھی شیئر کیا جائے گا۔انہوں نے کہا کہ مستقبل میں ایسے افراد کے خلاف سخت قانونی کارروائی عمل میں لائی جائے گی۔بتادیں کہ قبل ازیں ضلع کشتواڑ میں پولیس نے روہنگیائی شہریوں کے خلاف کریک ڈائون کے دوران آدھار کارڈ جیسے غیر قانونی طور پر حاصل کردہ دستاویزات کی باز یابی کے بعد ایک کیس درج کیا تھا۔
روہنگیائی میانمار سے تعلق رکھنے والے بنگالی بولی بولنے والی مسلم اقلیت ہیں جو بنگلہ دیش کے راستے سے غیر قانونی طور پر ہندوستان میں داخل ہوئے اور جموں کے علاوہ ملک کے دیگر حصوں میں پناہ گزیں ہوئے۔سرکاری اعداد و شمار کے مطابق روہنگیائی مسلمانوں اور بنگلہ دیشی شہریوں سمیت زائد از 13 ہزار 7 سو غیر ملکی شہری جموں اور جموں وکشمیر کے دیگر اضلاع میں مقیم ہیں۔سرکاری ڈاٹا کے مطابق سال 2008 سے سال 2016 تک ان کی آبادی میں 6 ہزار سے زیادہ کا اضافہ ہوا ہے۔

Tags: پناہجموںروہنگیاسرکاریمراعات
ShareTweetSend
Previous Post

گیانواپی مسجد سے متعلق مسلم فریق کی سبھی 5 درخواستیں خارج

Next Post

لوک سبھا سے مزید 49 ارکان کی معطلی

Hindustan Express

Hindustan Express

Next Post
لوک سبھا سے مزید 49 ارکان کی معطلی

لوک سبھا سے مزید 49 ارکان کی معطلی

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

خبریں

جھارکھنڈ کے چترا میں ایئر ایمبولینس  حادثہ کا شکار

جھارکھنڈ کے چترا میں ایئر ایمبولینس حادثہ کا شکار

فروری 23, 2026
پوربندر کے ساحل سے ایرانی کشتی پکڑی گئی

پوربندر کے ساحل سے ایرانی کشتی پکڑی گئی

فروری 22, 2026
پوسکوایکٹ کے تحت شنکراچاریہ کیخلاف ایف آئی آر

پوسکوایکٹ کے تحت شنکراچاریہ کیخلاف ایف آئی آر

فروری 22, 2026
آسام کانگریس کے سابق صدر بی جے پی میں شامل

آسام کانگریس کے سابق صدر بی جے پی میں شامل

فروری 23, 2026
امریکہ میں خاندانی جھگڑا،ہند نژاد خاتون سمیت چار  ہلاک

امریکہ میں خاندانی جھگڑا،ہند نژاد خاتون سمیت چار ہلاک

فروری 23, 2026
تعلیمی اداروں کو ڈریس طے کرنے کا اختیارہے:عدالت عظمیٰ

اگستا ویسٹ لینڈ ہیلی کاپٹر معاملہ میں مرکز کی اپیل مسترد

فروری 23, 2026
ہندوستان اور یو اے ای کے مابین مفاہمتی یادداشت پر دستخط

ہندوستان اور یو اے ای کے مابین مفاہمتی یادداشت پر دستخط

جنوری 19, 2026
اپوزیشن اتحاد ’انڈیا‘ کا قومی سطح کا پروگرام 2 اکتوبر سے شروع ہوگا

بہار میں صنعت کاروں کو اقتصادی پیکیج فراہمی: نتیش کمار

جنوری 19, 2026
مرکزی الیکشن کمیشن کی ٹیم کا آئندہ ماہ دورہ تلنگانہ

ترنمول کانگریس کو الیکشن کمیشن کا سخت انتباہ

دسمبر 31, 2025
لالو یادو کے قریبی امیت کاتیال کو ای ڈی نے کیا گرفتار

رائے پورسمیت دس مقامات پر ای ڈی کا چھاپہ

دسمبر 31, 2025

Categories

  • Featured
  • آئینہ شہر
  • آج کی خبریں
  • أخبار
  • اخبارجہاں
  • افکارِ جہاں
  • الیکشن
  • بزم شمال
  • بزنس
  • بہار نامہ
  • پارلیمانی خبریں
  • جرائم
  • جہانِ اردو
  • جہانِ طب
  • حادثہ
  • حقوق انسانی
  • خاص خبریں
  • خدمتِ خلق
  • خصوصی پیشکش
  • دلچسپ
  • دہلی نامہ
  • دیارِ ملت
  • دیار وطن
  • دیارِادب
  • سائنس و تحقیق
  • سیاست
  • عالم اسلام
  • عدلیہ
  • فلسطین- اسرائیل جنگ
  • فن فنکار
  • قدرت کاقہر
  • قوس قزح
  • کانفرنس
  • کشمیرنامہ
  • کھلاخط
  • کھیل ایکسپریس
  • متحرك
  • مذہبی خبریں
  • موسيقى
  • میرا کالم
  • ہمسایہ

Tags

احتجاج اسرائیل اقوام متحدہ الیکشن الیکشن کمیشن امریکہ انتخابات اپوزیشن ایران اے ایم یو بنگلہ دیش بھارتیہ جنتا پارٹی بہار بی جے پی تلنگانہ جامعہ ملیہ اسلامیہ جموں وکشمیر حماس حکومت خواتین دہلی راجستھان راہل راہل گاندھی سپریم کورٹ عام آدمی پارٹی غزہ فلسطین لوک سبھا لوک سبھا انتخابات مسلمان ممبئی مودی مہاراشٹر نیشنل کانفرنس وزیر اعظم وزیر اعلیٰ پارلیمنٹ پاکستان کانگریس کرناٹک کشمیر کیجریوال ہماچل پردیش ہندوستان
  • Contact Us
  • Privacy Policy
  • Terms and Conditions

Web Editor: Shahidul Islam
.Copyright © Hindustan Express Urdu Daily, Published from, Delhi, India. All rights reserved

No Result
View All Result
  • ہوم
  • دیار وطن
  • آئینہ شہر
  • اخبارجہاں
  • بزم شمال
  • فن فنکار
  • کھیل ایکسپریس
  • خصوصی پیشکش
  • افکارِ جہاں
    • میرا کالم
    • قوس قزح
    • کھلاخط
  • Epaper

Web Editor: Shahidul Islam
.Copyright © Hindustan Express Urdu Daily, Published from, Delhi, India. All rights reserved

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In