پیر, اپریل 20, 2026
  • Login
Hindustan Express
  • ہوم
  • دیار وطن
  • آئینہ شہر
  • اخبارجہاں
  • بزم شمال
  • فن فنکار
  • کھیل ایکسپریس
  • خصوصی پیشکش
  • افکارِ جہاں
    • میرا کالم
    • قوس قزح
    • کھلاخط
  • Epaper
No Result
View All Result
  • ہوم
  • دیار وطن
  • آئینہ شہر
  • اخبارجہاں
  • بزم شمال
  • فن فنکار
  • کھیل ایکسپریس
  • خصوصی پیشکش
  • افکارِ جہاں
    • میرا کالم
    • قوس قزح
    • کھلاخط
  • Epaper
No Result
View All Result
Hindustan Express
Epaper
No Result
View All Result
Home أخبار خاص خبریں

مودی حکومت جمہوریت کو تباہ کر کے تاناشاہی کے راستے پر چل رہی ہے:کھڑگے

Hindustan Express by Hindustan Express
دسمبر 19, 2023
in خاص خبریں
0
کانگریسی  نظریہ کی حفاظت کیلئے الیکشن لڑنے کا فیصلہ کیا:کھڑگے
0
SHARES
30
VIEWS
Share on FacebookShare on TwitterShare on Whatsapp

نئی دہلی (یو این آئی) کانگریس کے صدر ملکارجن کھڑگے نے کہا ہے کہ پارلیمنٹ کے دونوں ایوانوں سے 141 اپوزیشن اراکین کی معطلی نے ثابت کر دیا ہے کہ مودی حکومت جمہوریت کو تباہ کر کے تاناشاہی کے راستے پر چل رہی ہے۔پارلیمنٹ میں سیکورٹی کے مسئلہ پر ہنگامہ کرنے پر لوک سبھا اور راجیہ سبھا کے 141 ارکان کی معطلی پر ردعمل ظاہر کرتے ہوئے مسٹر کھڑگے نے کہا کہ مودی حکومت آمریت اور جور و جبر کے راستے پر چل رہی ہے اور جمہوریت کاان کے لئے کوئی مطلب نہیں ہے۔
انہوں نے کہا، "پارلیمنٹ سے کل 141 اپوزیشن ممبران پارلیمنٹ کی معطلی ہمارے اس الزام کو تقویت دیتی ہے کہ آمرانہ بی جے پی ملک میں جمہوریت کو تباہ کرنا چاہتی ہے۔ حکومت فوجداری قانون میں ترمیم جیسے بڑے بل لے کر آئی ہے جس میں اختیارات کے سخت استعمال اور شہریوں کے حقوق میں مداخلت کا التزام کیا گیا ہے ۔ مودی حکومت اپوزیشن کی بات نہیں سننا چاہتی، اس لیے وہ ان بلوں پر بحث و مباحثہ میں شامل ہونے سے اپوزیشن کے ارکان کو معطل کرکے روک رہی ہے۔انہوں نے کہا کہ حکومت جمہوریت کو تباہ کرنے کے لیے پارلیمنٹ میں ’ معطل ، باہر کردو اور بلڈوز کی پالیسی اپنا رہی ہے۔ پارلیمنٹ میں سیکورٹی کے سنگین مسئلہ پروزیر داخلہ امت شاہ پارلیمنٹ میں بیان دینے اور اس پر تفصیلی بحث کرنے کی اپوزیشن کی مانگ بھلے ہی نہ مانے لیکن اپوزیشن کے یہ مطالبات کم نہیں ہوں گے۔

Tags: تاناشاہیجمہوریتحکومتکانگریسکھڑگےملکارجن کھڑگےمودی
ShareTweetSend
Previous Post

بی جے پی کو عوام کی نہیں بلکہ صرف اپنے اقتدار کی فکرہے : زماں خان

Next Post

اراکین پارلیمنٹ کی معطلی کے خلاف جمعہ کو انڈیا اتحادکا ملک گیر مظاہرہ

Hindustan Express

Hindustan Express

Next Post
اراکین پارلیمنٹ کی معطلی کے خلاف جمعہ کو انڈیا اتحادکا ملک گیر مظاہرہ

اراکین پارلیمنٹ کی معطلی کے خلاف جمعہ کو انڈیا اتحادکا ملک گیر مظاہرہ

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

خبریں

تمل ناڈو  کے  9 پولیس اہلکاروں کو سزائے موت

تمل ناڈو کے 9 پولیس اہلکاروں کو سزائے موت

اپریل 6, 2026
چنڈی گڑھ میں بی جے پی ہیڈکوارٹر کے باہر دھماکہ

چنڈی گڑھ میں بی جے پی ہیڈکوارٹر کے باہر دھماکہ

اپریل 1, 2026
جامعہ ملیہ اسلامیہ طلباء یونین کے سابق صدر شمس پرویز  کے جگر کی پیوندکاری آج

جامعہ ملیہ اسلامیہ طلباء یونین کے سابق صدر شمس پرویز کے جگر کی پیوندکاری آج

مارچ 31, 2026
ایئر انڈیا نے ڈھاکہ کے لیے پروازوں پر پابندی لگا دی

ایئر انڈیاکی 78 اضافی پروازوں کی شروعات

مارچ 8, 2026
نماز جمعہ کے دوران مسجد کی دیوار گر گئی، 15 زخمی

نماز جمعہ کے دوران مسجد کی دیوار گر گئی، 15 زخمی

مارچ 7, 2026
آندھراپردیش میں آبادی بڑھانے کیلئے منفرد اسکیم!

آندھراپردیش میں آبادی بڑھانے کیلئے منفرد اسکیم!

مارچ 7, 2026
تلنگانہ میں غیرمعمولی گرمی قہر شروع

تلنگانہ میں غیرمعمولی گرمی قہر شروع

مارچ 7, 2026
خامنہ ای کی شہادت پر غم وغصہ اور احتجاج

خامنہ ای کی شہادت پر غم وغصہ اور احتجاج

مارچ 1, 2026
ایران میں شہری  ہلاکتوں پر پرینکا  کی فکرمندی

ایران میں شہری ہلاکتوں پر پرینکا کی فکرمندی

مارچ 1, 2026
حملہ میں ایران  کے سپریم لیڈر آیت اللہ علی خامنہ ای "شہید”

حملہ میں ایران کے سپریم لیڈر آیت اللہ علی خامنہ ای "شہید”

مارچ 1, 2026

Categories

  • Featured
  • آئینہ شہر
  • آج کی خبریں
  • أخبار
  • اخبارجہاں
  • افکارِ جہاں
  • الیکشن
  • بزم شمال
  • بزنس
  • بہار نامہ
  • پارلیمانی خبریں
  • جرائم
  • جہانِ اردو
  • جہانِ طب
  • حادثہ
  • حقوق انسانی
  • خاص خبریں
  • خدمتِ خلق
  • خصوصی پیشکش
  • دلچسپ
  • دہلی نامہ
  • دیارِ ملت
  • دیار وطن
  • دیارِادب
  • سائنس و تحقیق
  • سیاست
  • عالم اسلام
  • عدلیہ
  • فلسطین- اسرائیل جنگ
  • فن فنکار
  • قدرت کاقہر
  • قوس قزح
  • کانفرنس
  • کشمیرنامہ
  • کھلاخط
  • کھیل ایکسپریس
  • متحرك
  • مذہبی خبریں
  • موسيقى
  • میرا کالم
  • ہمسایہ

Tags

احتجاج اسرائیل اقوام متحدہ الیکشن الیکشن کمیشن امریکہ انتخابات اپوزیشن ایران اے ایم یو بنگلہ دیش بھارتیہ جنتا پارٹی بہار بی جے پی تلنگانہ جامعہ ملیہ اسلامیہ جموں وکشمیر حماس حکومت خواتین دہلی راجستھان راہل راہل گاندھی سپریم کورٹ عام آدمی پارٹی غزہ فلسطین لوک سبھا لوک سبھا انتخابات مسلمان ممبئی مودی مہاراشٹر نیشنل کانفرنس وزیر اعظم وزیر اعلیٰ پارلیمنٹ پاکستان کانگریس کرناٹک کشمیر کیجریوال ہماچل پردیش ہندوستان
  • Contact Us
  • Privacy Policy
  • Terms and Conditions

Web Editor: Shahidul Islam
.Copyright © Hindustan Express Urdu Daily, Published from, Delhi, India. All rights reserved

No Result
View All Result
  • ہوم
  • دیار وطن
  • آئینہ شہر
  • اخبارجہاں
  • بزم شمال
  • فن فنکار
  • کھیل ایکسپریس
  • خصوصی پیشکش
  • افکارِ جہاں
    • میرا کالم
    • قوس قزح
    • کھلاخط
  • Epaper

Web Editor: Shahidul Islam
.Copyright © Hindustan Express Urdu Daily, Published from, Delhi, India. All rights reserved

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In