پیر, فروری 2, 2026
  • Login
Hindustan Express
  • ہوم
  • دیار وطن
  • آئینہ شہر
  • اخبارجہاں
  • بزم شمال
  • فن فنکار
  • کھیل ایکسپریس
  • خصوصی پیشکش
  • افکارِ جہاں
    • میرا کالم
    • قوس قزح
    • کھلاخط
  • Epaper
No Result
View All Result
  • ہوم
  • دیار وطن
  • آئینہ شہر
  • اخبارجہاں
  • بزم شمال
  • فن فنکار
  • کھیل ایکسپریس
  • خصوصی پیشکش
  • افکارِ جہاں
    • میرا کالم
    • قوس قزح
    • کھلاخط
  • Epaper
No Result
View All Result
Hindustan Express
Epaper
No Result
View All Result
Home أخبار خاص خبریں

اراکین پارلیمنٹ کی معطلی کے خلاف جنتر منتر پر انڈیا اتحاد کا احتجاج

Hindustan Express by Hindustan Express
دسمبر 21, 2023
in خاص خبریں
0
اراکین پارلیمنٹ کی معطلی کے خلاف جنتر منتر پر انڈیا اتحاد کا احتجاج
0
SHARES
20
VIEWS
Share on FacebookShare on TwitterShare on Whatsapp

نئی دہلی، 21 دسمبر (یو این آئی) اراکین پارلیمنٹ کی معطلی کے خلاف انڈیا اتحاد کے لیڈر جمعہ کو یہاں جنتر منتر پر احتجاج کریں گے۔ کانگریس کے صدر اور راجیہ سبھا میں حزب اختلاف کے لیڈر ملکارجن کھڑگے نے جمعرات کو یہاں وجے چوک میں اپوزیشن لیڈروں کے ساتھ منعقدہ پریس کانفرنس میں کہا کہ جنتر منتر کے ساتھ ساتھ ملک کے مختلف حصوں میں بھی احتجاج کیا جائے گا۔ انہوں نے مودی حکومت پر جمہوریت کو تباہ کرنے کا الزام لگایا اور کہا کہ بی جے پی نہیں چاہتی کہ ملک میں کثیر الجماعتی جمہوریت ہو۔ اپوزیشن ارکان کو پارلیمنٹ میں صحیح مطالبات پر آواز اٹھانے کے لئے معطل کیا جا رہا ہے۔

NEW DELHI, DEC 21 (UNI):- Members of Parliament of Opposition parties participating at a protest March from Parliament house to Vijay Chowk, in New Delhi on Thursday UNI PHOTO-PSB7U


انہوں نے کہا “مودی حکومت نہیں چاہتی کہ ایوان چلے۔ جمہوریت میں سوال کرنا ہمارا حق ہے۔ ہم سوال اٹھا رہے ہیں کہ وزیر اعظم اور وزیر داخلہ کو پارلیمنٹ کی سیکیورٹی میں ہونے والی کوتاہیوں پر بیان دینا چاہیے۔مسٹر کھڑگے نے کہا کہ اپوزیشن وزیر اعظم نریندر مودی اور وزیر داخلہ امت شاہ سے مطالبہ کر رہی ہے کہ وہ پارلیمنٹ کی سیکورٹی کے تعلق سے پارلیمنٹ میں بیان دیں۔ اپوزیشن کے اس مانگ کے تعلق سے انہیں ہراساں کیا جا رہا ہے اور ایوان کی کارروائی سے معطل کیا جا رہا ہے۔انہوں نے کہا کہ ‘وزیراعظم اور وزیر داخلہ باقی جگہوں پر بات کر رہے ہیں لیکن وہ ایوان میں بیان نہیں دیتے، یہ ایوان کی توہین ہے۔‘‘

Tags: اپوزیشناراکین پارلیمنٹجمہوریتجنتر منترمعطلی
ShareTweetSend
Previous Post

ٹیلی کام بل پر پارلیمنٹ کی مہر لگ گئی

Next Post

ملک کا موڈ بی جے پی کے خلاف ہے: کانگریس

Hindustan Express

Hindustan Express

Next Post
تلنگانہ کانگریس نے انتخابی مہم میں شدت پیداکردی

ملک کا موڈ بی جے پی کے خلاف ہے: کانگریس

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

خبریں

امریکہ میں خاندانی جھگڑا،ہند نژاد خاتون سمیت چار  ہلاک

امریکہ میں خاندانی جھگڑا،ہند نژاد خاتون سمیت چار ہلاک

جنوری 24, 2026
تعلیمی اداروں کو ڈریس طے کرنے کا اختیارہے:عدالت عظمیٰ

اگستا ویسٹ لینڈ ہیلی کاپٹر معاملہ میں مرکز کی اپیل مسترد

جنوری 19, 2026
ہندوستان اور یو اے ای کے مابین مفاہمتی یادداشت پر دستخط

ہندوستان اور یو اے ای کے مابین مفاہمتی یادداشت پر دستخط

جنوری 19, 2026
اپوزیشن اتحاد ’انڈیا‘ کا قومی سطح کا پروگرام 2 اکتوبر سے شروع ہوگا

بہار میں صنعت کاروں کو اقتصادی پیکیج فراہمی: نتیش کمار

جنوری 19, 2026
مرکزی الیکشن کمیشن کی ٹیم کا آئندہ ماہ دورہ تلنگانہ

ترنمول کانگریس کو الیکشن کمیشن کا سخت انتباہ

دسمبر 31, 2025
لالو یادو کے قریبی امیت کاتیال کو ای ڈی نے کیا گرفتار

رائے پورسمیت دس مقامات پر ای ڈی کا چھاپہ

دسمبر 31, 2025
سنجے راوت کی ضمانت منظور

سنجے راوت کو ملی بم سے اڑانے کی تحریری دھمکی

دسمبر 31, 2025
سی پی آئی کا صد سالہ یومِ تاسیس

سی پی آئی کا صد سالہ یومِ تاسیس

دسمبر 26, 2025
500 کروڑ سے زائد کی جی ایس ٹی چوری کاانکشاف

500 کروڑ سے زائد کی جی ایس ٹی چوری کاانکشاف

دسمبر 26, 2025
انڈیگو بحران پرتحقیقاتی کمیٹی  کی رپورٹ حکومت کے سپرد

انڈیگو بحران پرتحقیقاتی کمیٹی کی رپورٹ حکومت کے سپرد

دسمبر 26, 2025

Categories

  • Featured
  • آئینہ شہر
  • آج کی خبریں
  • أخبار
  • اخبارجہاں
  • افکارِ جہاں
  • الیکشن
  • بزم شمال
  • بزنس
  • بہار نامہ
  • پارلیمانی خبریں
  • جرائم
  • جہانِ اردو
  • جہانِ طب
  • حادثہ
  • حقوق انسانی
  • خاص خبریں
  • خدمتِ خلق
  • خصوصی پیشکش
  • دلچسپ
  • دہلی نامہ
  • دیارِ ملت
  • دیار وطن
  • دیارِادب
  • سائنس و تحقیق
  • سیاست
  • عالم اسلام
  • عدلیہ
  • فلسطین- اسرائیل جنگ
  • فن فنکار
  • قدرت کاقہر
  • قوس قزح
  • کانفرنس
  • کشمیرنامہ
  • کھلاخط
  • کھیل ایکسپریس
  • متحرك
  • مذہبی خبریں
  • موسيقى
  • میرا کالم
  • ہمسایہ

Tags

احتجاج اسرائیل اقوام متحدہ الیکشن الیکشن کمیشن امریکہ انتخابات اپوزیشن ایران اے ایم یو بنگلہ دیش بھارتیہ جنتا پارٹی بہار بی جے پی تلنگانہ جامعہ ملیہ اسلامیہ جموں وکشمیر حماس حکومت خواتین دہلی راجستھان راہل راہل گاندھی سپریم کورٹ عام آدمی پارٹی غزہ فلسطین لوک سبھا لوک سبھا انتخابات مسلمان ممبئی مودی مہاراشٹر نیشنل کانفرنس وزیر اعظم وزیر اعلیٰ پارلیمنٹ پاکستان کانگریس کرناٹک کشمیر کیجریوال ہماچل پردیش ہندوستان
  • Contact Us
  • Privacy Policy
  • Terms and Conditions

Web Editor: Shahidul Islam
.Copyright © Hindustan Express Urdu Daily, Published from, Delhi, India. All rights reserved

No Result
View All Result
  • ہوم
  • دیار وطن
  • آئینہ شہر
  • اخبارجہاں
  • بزم شمال
  • فن فنکار
  • کھیل ایکسپریس
  • خصوصی پیشکش
  • افکارِ جہاں
    • میرا کالم
    • قوس قزح
    • کھلاخط
  • Epaper

Web Editor: Shahidul Islam
.Copyright © Hindustan Express Urdu Daily, Published from, Delhi, India. All rights reserved

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In